@ii_Riski_ii
خالی صفحہ پر دستخط کرانے کے جرم میں اس جج کے خلاف کیس کرنا چاہیے خان صاحب کو۔۔
مسلہ یہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور پٹواری ججوں کو زیادہ مواقع خود خان کی قانونی و سیاسی ٹیم دےرہی ہے۔۔
@ii_Riski_ii
آفریکا کے بعد سب سے بڑے جاہل میرے سندھ میں پائے جاتے ہیں۔۔
میں اس معاشرے کاباشندہ ہوں
اور میں چیلینج کے ساتھ کہتاہوں کہ اگلے دس سال بھی سندھ میں پیپلزپارٹی کےہیں۔
کیونکہ میں اپنےسندھیوں کی غلام ذہنیت سےخوب واقف ہوں۔۔
اگر کوئی معجزہ ہوجائے تو اور بات ہے۔۔
#NationStandswithCJP
We demand CJP that take strict action against COAS, because of refusing to give security for elections, after all he is a servent of the nation & rule of law says; his first duty is to give security to the nation...
#حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
@KaliwalYam
تو بھائی ہمیں کپتان کو حکومت میں لاکر ہمیں تمام اداروں سے گنڈےانڈےنکال کر اس سسٹم کو صحیح کرنا ہے۔
اور انصاف کا نظام لانا ہے۔۔
گھر میں مایوس بیٹھ کر ہم اپنےمظلوموں کواوراس ملک کوایسےتونہیں چھوڑسکتے۔۔
آپکی اس ٹویٹ سے ناامیدی ظاہرہورہی ہے۔۔
اور یہ حالات پرامیدرہنے کےہیں۔۔۔
“There is a Law of jungle in Pakistan. Now it is the responsibility of the judges of the top court to get united to protect democracy otherwise the history will never forgive you,” Imran Khan underscored...
#میں_کلاں_ہی_کافی_آں
@TeamiPians
تمام امتِ مسلمہ کو شبِ برأت بہت بہت مبارک ھو۔
اِس بابرکت رات کے موقع پر ہماری دعا ہے کہ اَللّٰهُﷻ ہمارے کپتان #عمران_خان کو لمبی زندگی عطا کرے ، اور #پاکــــــــــــــــــستان کو دنیا کا عظیم ملک بنانے میں خان صاحب کی مدد فرمائے۔۔۔ آمین
#نجات_کی_رات_شب_برات
آفتاب اقبال کا خواب میرے خواب سے ملتا جُلتا ہے۔۔
اَللّٰهُﷻ آفتاب اقبال صاحب کے خواب کو جلد از جلد حقیقت کردے۔۔۔
آمین
#قوم_کا_جنون_عمران
#عمران_خان_تو_آئے_گا
@TeamiPians
@shafqatmm1
شاہین صہبائی ،، ڈاکٹر معید پیرزادہ اور جنرل (ر) حیدر مہدی جیسے محب وطن اور بزرگین بھی میجر عادل سےمطمئن ہیں۔
توکیا یہ لوگ بھی استعمال ہونےوالےکے چکر میں استعمال ہورہے ہیں۔۔
چوہدری صاحب میرے اس سوال پہ آپکی رائے درکار ہے۔۔؟
ہواؤں کا رخ بتارہا ہے کہ ایک بار پھر
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ° کا دؤر آرہا ہے۔۔۔
اِن شاءاللّٰه
#اکیلا_خان_جیت_رہا_ہے
#عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے
جو لوگ پانی سے نہاتے ہیں۔ وہ کپڑے بدلتے ہیں۔۔
اور جو پسینے سے نہاتے ہیں۔ وہ تاریخ بدلتے ہیں۔۔۔
اور ہمیں یقین ہے کہ ہم #کپتــــــان کی لیڈرشپ میں تاریخ بدل دیں گے۔ اور مافیا کو آنے والی نسلوں کے لیے نشانِ عبرت بنادیں گے۔۔۔ ان شاءاللّٰه
#عوام_نہیں_مان_رہی
@TeamiPians
کوئ لوٹارہ تونہیں گیاجوخان صاحب کاساتھ نہیں چھوڑا ھو،اگر ھـےتو پلیزعزت سےجاسکتاھے،ہمیں کوئ فرق نہیں پڑتا، کیونکہ پی ٹی آئی کامطلب عمران خان ھے، اور خان کامطلب پی ٹی آئی ھے،
کپتان نےآج سے26سال پہلےکہاتھا، کہ بزدل لوگ ہمیں نہیں چاہیے،ہمیں دلیر لوگوں کی ضرورت ھـے۔
#ForcedDivorces
Imran Khan highlighted that the exoneration of Dr Yasmin - who is also PTI’s President of Central Punjab - proves that his party had no hand in the arson at Lahore Corps Commander House...
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
@TeamiPians
یہی ایک بندہ ہے جو احتجاج کی کال دےکر ہمیں لیڈ کرسکتا ہے،، کیونکہ باقی سب تو چھپے ہوئے ہیں۔ لہٰذیٰ شیر افضل مروت صاحب کو چاہیے کہ وکلاء تحریک اور احتجاج کا اعلان ایک ساتھ کریں۔۔۔
باقی عوام تیار ہیں۔۔
ان شاءاللّٰه تعالیٰ
#عمران_خان_کو_انصاف_دو
@TeamiPians
*علی محمد خان رہائی کے بعد آٹھویں مرتبہ گرفتار ۔*
*ڈبو چوہدری ، خٹک وغیرہ کی طرح پریس کانفرنس کرکے نکل سکتا ہے لیکن خان سے وفاداری نبھا رہا ہے۔۔
#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
@TeamiPians
Today, the former premiere Imran Khan highlighted, human rights violations are on the rise, especially what happened with Shireen Mazari and other women party workers and supporters. “This does not have any precedence in the country’s history.
#میں_کلاں_ہی_کافی_آں
@TeamiPians
@ii_Riski_ii
لیکن اب کی بار جو حقیقی آزادی کے نعرے تلےہمیں خان صاحب نے جذبہ جوش دلوایا ہے
یہ جذبہ ہمیں ان دو گھٹیا خاندانوں سےآزادی دلانےکےلیے کافی ہے۔۔۔
Jahangir Tareen announces new political party after roping in PTI deserters.
Tareen’s new party is called “Istihkam-e-Pakistan Party".
#لوٹوں_کی_کچرا_پارٹی
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
@TeamiPians
Imran Khan pointed out that fundamental rights have been suspended in the country. “Over 10,000 workers of my party have been put behind bars. Around 25 have embraced martyrdom while hundreds are suffering from bullet injuries in hospitals...
#میں_کلاں_ہی_کافی_آں
@TeamiPians
Islamabad, Pakistan – A top official in former Pakistani Prime Minister Imran Khan’s party has promised to stand with the party a day after he was arrested in the eastern city of Lahore...
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
@TeamiPians
25 کروڑ کی آبادی میں سے اگر آپ 25 ہزار بھی GHQ کے باھر آگئے تو اندر کے بہت سے جرنیل بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہوجائیں گے۔۔
ماسیوں کی طرح گھر میں بیٹھے طعنے مارنےسے کچھ نہیں ہوتا۔۔
انقلاب لانے کے لیے گھر سے نکلنا پڑتا ہے۔۔
میجر عادل کا پیغام
#پاکستان_پکارے_عمران_خان
@TeamiPians
جہاں ایک سگا باپ اپنے بیٹے کے قتل ناحق کے دوسرے دن مقدمے سے پیچھے ہٹ جائے
وہاں ایک 70 سالہ شخص اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر پوری قوم کے بچوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔۔۔
قدر کرو پاکستانیوں اس عظیم لیڈر کی۔۔۔
#پاکستان_پکارے_عمران_خان
@TeamiPians
انصافین اِس بہادر وکیل کےلیےکمپین کرو۔
شیر افضل خان کی زندگی کو اسوقت اتنا ہی خطرہ ہےجتنا ارشد شریف کی زندگی کوتھا۔۔
صحافی برادری تو نہیں جاگی تھی کم از کم وكلا برادری تو اپنے وکیل بھائی کیلئے جاگ جائے۔
@TeamiPians
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
#StayStrongBushraBiBi
Imran Khan The Only Pakistani Leader Whose Every Policy & Thoughts are Matching With Jinnah, and That's Why I can Easily Say That Jinnah Reborn...
#چھا_گیا_نیازی
@TeamiPians
@ii_Riski_ii
اور یہی کپتان کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔۔۔
کیونکہ ستر سالہ ہجوم کو قوم بنانا اتنا آسان نہیں تھا۔۔
عمران خان تیری ہمت و جرأت کو سلام❤️
#بےگناہ_قید_عمران_خان
LAHORE: Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) chairman Imran Khan has questioned how the establishment is allowing the country to head towards a complete economic meltdown...
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
@TeamiPians
I
@Shabbir_Hassan_
insist that we cannot have a nation where everyone is a victim. "I'm this way because of this or I'm that way because of that." We must take charge, we must take over, we cannot be silent forever...
@teampakpower
#سیاسی_قیدی_رہا_کرو
PTI slams PM over polls sans PTI remarks...
Spokesperson says any elections without Imran, PTI would be 'unconstitutional, illegal, and unethical'...
#مافیا_نہیں_پاکستان_کا_سوچو
@TeamiPians
@ii_Riski_ii
میں اپنے گاؤں کے چند پڑھےلکھے جاہلوں کو مسلسل ساڑھے تین سال سمجھارارہاکہ پاکستان آگے بڑھ رہاہے۔اور کپتان کی حکومت جاتے ہی پیٹرول ستر روہے مہنگا۔اور ملک ڈفالٹ ہوجائے گا۔ تمام لوگ مجھ پر ہنستےتھے۔ اور آج روتے ہیں۔۔
اب میں کسی کو نہیں سمجھاتا۔ سمجھنےوالوں کو سمجھانےکی ضرورت نہیں
PESHAWAR:Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) on Wednesday served show cause notice on former provincial president of the party and former chief minister of Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak for ‘contacting workers and inciting them to leave the party’.
@TeamiPians
#عمران_خان_تو_آئےگا
Ex. PM Imran Khan on Friday said that he will create a new political party to contest the upcoming general elections and will also win them, in the event of a possible ban on his current party, Dawn reported citing Nikkei Asia...
#ووٹ_صرف_خان_کا
@TeamiPians
@shafqatmm1
چیزیں استعمال کرنے کے لیے ہوتی ہیں اور انسان پیار کرنے کے لیے۔۔ مگر بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور انسانوں کو استعمال کیا جائے۔۔۔
یہ پی ڈی ایم والے اور جرنیل ہی اس ملک میں انسان ہیں۔ اور ہم استعمال کی چیز
بریکنگ نیوز !!!
پچھلے 24 گھنٹے میں #قاسم_کے_ابا کا نام نہ لینے سے میڈیا کی ریٹنگ 0 ہو گئی ہے۔۔🫣
واقعی قاسم کے ابو انٹرنیشنل برانڈ ہیں۔۔
#چور_خوشحال_پاکستان_بدحال
@TeamiPians
کیا زبردست جملہ ہے :
"میری زبان میری ملکیت ہے کسی کی جاگیر نہیں"۔
اَللّٰهُﷻ نے آزاد پیداکیا ہے تو میں کسی کی غلامی کیوں کروں؟
صنم جاوید کا جیل سےخط
جہاں کروڑوں بزدل مرد رہہ رہے ہوں وہاں صنم جاوید جیسی بہادر عورت کا پیدا ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
(PTI) has strongly condemned the caretaker Prime Minister Anwaarul Haq Kakar for his recent statement suggesting that free and fair elections could proceed without the participation of PTI Chairman Imran Khan and his party...
#مافیا_نہیں_پاکستان_کا_سوچو
@TeamiPians
I am Feeling Proud To Support Imran Khan, Because He is The Living Legend & One Man Army, I am 1000% Sure That He will win, Because Allah is With Him...
@TeamiPians
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
زمان پارک لاہور میں اپنے قائد عمران خان صاحب کے وفادار سپاہی زندہ باد ،
ہمارا قائد ہماری ریڈ لائن۔۔۔۔
#زمان_پارک_پہنچو
#پاکستان_پکارے_عمران_خان
@TeamiPians
کپتان نے وکیلوں کو میدان میں اتار دیا:
مشال اعظم یوسفزئی کو پاکستان تحریک انصاف کا سنٹرل لیگل کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ہے |پارٹی کی تمام تر قانونی معاملات کی نگرانی ان کے سپرد کردی گئی ہے۔۔
نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔۔۔
#خان_کا_آنا_ضروری_ہے
@TeamiPians
کل خان کی گرفتاری ہو سکتی ہے۔
لیکن مرد کا بچہ ڈٹا ہوا ہے۔۔
لندن پلان کامیاب نہیں ہوگا۔۔ صرف اللّٰہ تعالیٰ کا پلان کامیاب ہوگا۔۔
ان شاءاللّٰه
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
#انسانی_حقوق_کا_احترام انسان کرتےہیں۔ پی ڈی ایم جیسےدرندےنہیں۔
کچھ دنوں بعد اعلان ہو جائے گا کہ پاکستان کی 25 کروڑ عوام آخرکار 16 مہینے مسلسل لڑتے ہوئے مقابلہ جیت گئی۔۔۔
ان شاءاللّٰه تعالیٰ
#خان_کا_گناہ_وطن_سے_وفا
@TeamiPians
There are more than 15 crore ppl of Pakistan on back of Imran Ahmed Khan Niazi, That's why we say that Khan is the new establishment...
And the fear of Khan on the face of old establishment is clear...
#چھا_گیا_نیازی
@TeamiPians
9 اپریل یاد ہے نہ ؟
ایک ڈائری لیکر نکلا تھا اور اسی دن عوام کی طاقت کے ساتھ واپس آئے گا۔
In Sha Allah
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
پورے ملک کو گرفتار کرلو لیکن حقیقت یہی ہے کہ آپکی 70 سالہ بدمعاشی آخری سانسیں لے رہی ہے۔
Handlers , Your Game is Over...
#شہیدارشدشریف کی والدہ نے لکھا ہے کہ 31 مئی 2022 کو "وہ کون تھا" پروگرام کرنے کے بعد بریگیڈیئر محمد شفیق ملک نے ارشد شریف کو دھمکیاں دینا شروع کردیں۔۔
جس کے بعد ارشد شرید شریف نے انہیں گنجا شیطان کہنا شروع کردیا۔۔
@TeamiPians
#فیصل_نصیر_گرفتار_کرو
#ڈرٹی_ہیری_سائیکو_پیتھ
Imran Khan said Al-Qadir Trust has nothing to do with this transaction. The business tycoon sponsored this project and the government supported this because he is one of the biggest developer of Pakistan...
#میں_کلاں_ہی_کافی_آں
@TeamiPians
جسکواِس گندی وڈیوز والی مافیاز سے ڈرتے ہیں وہ اتنایاد کرلیں کہ ارشد شریف کے ابو اور بھائی نے ملک کے لیے جان دیدی ، اور آخر میں گھر کے واحد مرد ارشد شریف نے اپنی جان دیکر اپنے بچوں کو یتیم کردیا۔
@TeamiPians
#فیصل_نصیر_گرفتار_کرو
#ڈرٹی_ہیری_سائیکو_پیتھ
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عمران خان اسلامی دنیا کےمقبول ترین لیڈرقرار۔
خلیج میگزین نےاپریل 2023کواپنےٹویٹر اکاؤنٹ پردنیابھرکےلوگوں سےسوال کیاتھاکہ
"اگرآپکو ان4شخصیات رجب طیب اردگان، عمران خان،محمد بن سلمان اورمحمد بن راشد سےملاقات کاموقع ملےتوآپ کس سےملنا چاہینگے۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
@TeamiPians
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پوری قوم نماز جمعہ کے بعد پر امن احتجاج کر کے دنیا کو بتائے کہ ہمیں اس نا قابل قبول فعل سے کس قدر تکلیف ہوئی ہے۔۔۔
عمران خان
#PTIProtestOnFriday
@TeamiPians
عمران_خان کی حفاظت کیلیے آیت الکرسی کا ورد کرتے ہوئے پرامن احتجاج کیلیے گھروں سے نکلیں۔۔ باقی سب اَللّٰهُﷻ پاک پر چھوڑ دیں۔۔۔
اَللّٰهُﷻ تعالیٰ ہمارے کپتــــــان کی حفاظت کرنے والا ہے۔۔۔
@TeamiPians
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
#لندن_پلان_نامنظور
Top official from Khan’s party arrested; ex-PM says will sue NAB.
PTI president Chaudhry Parvez Elahi arrested in Lahore over corruption charges as party chief Imran Khan threatens to sue the agency that arrested him...
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
@TeamiPians
سینئر ماہر قانون اعتزاز احسن نے بھی چیف الیکشن کمیشن کو جانبدار قرار دے دیا، اور کہا کہ یہ ملک رانا ثناء کے منصوبوں سے نہیں، الیکشن سے چلے گا۔۔
دو ٹوک مؤقف
#عدلیہ_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
@TeamiPians
(PPP) leader and former federal minister Aitzaz Ahsan said on Tuesday that two women were talking to each other and their talk was leaked on social media but interestingly, no audio about the PML-N had come to the fore.
#لوٹوں_کی_کچرا_پارٹی
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
@TeamiPians
اِس وقت بھارت کے قومی خزانے میں 561 ارب ڈالرز پڑے ہیں۔۔
اور پاکستان کے قومی خزانے میں صرف قومی ترانے اور 9 مئی کے افسانے۔۔
#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
@TeamiPians
(IHC) on Tuesday declared the Toshakhana case against the (PTI) chief Imran Khan inadmissible. Khan, 70, was indicted in the Toshakhana case on May 10 by Additional Sessions Judge Humayun Dilawar, who rejected objections about the admissibility of the case...
#عوام_نہیں_مان_رہی
کپتان کے گولڈن الفاظ :
مجھے اپنے رب پر پورہ یقین ہے کہ مجھے
کامیابی ملے گی ان شا ء اللہ میرا ایمان ہے۔۔۔
#عید_مبارک_پاکستان_کی_جان
#عید_مبارک_میرے_کپتان
اتنا یاد رکھو کہ پاک فوج سے سب سے زیادہ محبت عمران خان کرتا ہے ، اِسی لیے تو خان صاحب ڈرٹی ہیری جیسے خنزیروں کو پاک فوج سے باہر پھینکنا چاہتے ہیں ، ہر غدار جرنیل کو ادارے سے نکالنے سے ہی اس ملک میں استحکام آسکتا ہے۔۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#پی_ٹی_ائی_دوتہائی
@TeamiPians
اب وفا ہوگی اور بےپناہ ہوگی
انصافیوں جھنڈا لگاؤ جھنڈا لہراؤ۔ 🇵🇰🇧🇫
کل شام تک پورا پاکستان سبز و لال نظر آنا چاہیے۔۔۔۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
#عید_مبارک_پاکستان_کی_جان
فواد چوہدری کی رہائی کے بعد بیٹی اپنے باپ کے سینے پر سوتے ہوئے، بےشک بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں۔۔
معصوم ہوتی ہیں، باپ کے دِل کا سکون ہوتی ہیں۔۔
#فواد_آیا_سواد_آیا
@TeamiPians