Osman🇵🇰 Profile Banner
Osman🇵🇰 Profile
Osman🇵🇰

@Sha_anii10

2,379
Followers
1,099
Following
1,421
Media
57,832
Statuses

#Muslim #Pakistani 🇵🇰 Social Activist ,Motivational Speaker, Islamic Debater Founder #IdeologiclWarriors IMRAN KHAN 🤞 Born 27 January 2000

Abbottabad, Pakistan
Joined May 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
6 months
اسلام علیکم ایکس فیملی ❤️ میری طرف سے سب کو عید مبارک 😍 معزرت تھوڑا لیٹ ہو گیا😊
Tweet media one
15
0
13
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
@ShaykhAzhar Becoz they are created by Israel
17
17
624
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
@SAfridiOfficial جناب آفریدی صاحب عوام سے اپ نے بے وفائی کی ہے ساری زندگی اپ کو اس عوام اور مجھ جیسے دیوانوں نے سر انکھوں پر بٹھایا لیکن جب ہمارے اوپر ظلم ہو رہا تب اپ مزاق اڑا رہے تھے اپ کو شہباز جیسے جوکر کی گڈ گورننس نظر ا رہی تھی Just shame on you Lala @SAfridiOfficial
3
18
92
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
2 years
@iqrarulhassan اقرار صاحب اپ بھی عمران خان کے خلاف بولنے والوں میں شامل تھے۔۔شاعر نے ٹھیک ہی کہا ہے "ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجا اس قوم کا حاکم اس فقط اس کی سزا ہے"
7
0
82
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
2 years
پاکستان کا شہزادہ پاکستان کا رہنما ۔۔پاکستان کی مالک عوام کے بیچ موجود🇵🇰❤️❤️❤️ G 9 Karachi Company #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
Tweet media one
1
44
70
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
2 years
سعودی عرب میں فلسطینی نے شہباز شریف کو جوتا دے مارا 🤣🤞 #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
5
40
65
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
@alikeskin_tr well done turk forces we are proud of you love respect and prayers from pakistan
0
4
49
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
0
0
34
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
کرتا پور سکھ برادری کی عبادت گاہ ہے اور مذہب اسلام اسلامی ریاست کے اندر کسی دوسرے مذہب کے لوگوں کو عبادت کرنے سے نہیں روکتا عمران خان کا یہ فیصلہ اسلامی اصولوں کے عین مطابق ہے #Kartarpur #kartarpurcorridor
2
11
36
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
@ammarmasood3 پالش کرنے کا ایوارڈ لینے پر اپ کو بہت بہت مبارک ایسے ہی پالش کرتے رہو
4
1
39
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
@nsaafridi بھابھی جی شاہد آفریدی صاحب نے بھی طاقتور حلقے کا آٹا حلال کیا ہے ورنہ کیا کیا ظلم پاکستانیو کے اوپر ہم وہی لوگ تھے جو لالا کے لئے جان دیتے تھے اگر یہ اس صورتحال میں خاموش رہتے پھر بھی ٹھیک تھا لیکن انہوں نے بکواس کرنا مناسب سمجھی
2
1
41
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
2 years
@ImranKhanPTI خان صاحب نظر ا رہا ہے اپ بلال کی وجہ سے شدید صدمے میں ہیں😐 اللہ اس کو جنت میں جگہ اور ہمیں بھی ایسی موت نصیب فرمائے آمین ثم امین😐😢
0
4
38
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
سوچو کچھ میرے پٹواری بھائیو 😁😁 #مارخورز
Tweet media one
0
11
27
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
6 years
کل شہید ہونے والے مجاہدین کی نمازہ جنازہ اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین #KashmirBleeds @NimraSamar__ @ZaraAliiam @EimmanF @SheikhSaqibAzam
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
10
26
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
We are with Kashmiris till the last breath and the last drop of blood #StandWithKashmir #kashmirSolidrityDay
2
19
28
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
اسلام علیکم ❤️
Tweet media one
24
3
28
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
6 years
Shahid Baba Shaheed In an Encounter with Occupied Forces May Allah Give him The Highest Rank In paradise😓 #Kashmiri @NimraSamar__ @EimmanF @zaraali06112001 @Kashmiriwarrior
Tweet media one
2
3
21
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
Beshak❤️❤️
Tweet media one
28
0
26
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
کیا میرا کمنٹ اپ کی پوسٹ پر آتا ہے ؟🙃🙃🙃🙃 جس کی پوسٹ پر میں نے کمنٹ یا فالو نہیں کیا وہ اپنا نام مینشن کریں جلدی سے❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
23
0
22
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
@AdeelAsifPkOne اج کل یہ ٹرینڈ بڑا چل رہا ہے کسی مشہور شخصیت کی تصدیر ایڈیٹ کر کے اپنے پاپا کی لگا دینا 🙂
5
2
29
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
6 years
حوصلے ہیں بلند اپنے جزبے اپنے سچے ہیں ہم کشمیر کے بیٹے ہیں ہم شہیدوں کے بچے ہیں #KashmirBleeds @EimmanF @zaraali06112001 @NimraSamar__ @KashmireGirl
Tweet media one
1
7
18
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
"اور یہ زندگی تو صرف ایک دھوکہ ہے"💔💔💔 Good Night X Family ❤️❤️🙂
22
0
21
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
2 years
دو ٹکے کی عدلیہ کو جوتے کی نوک پر رکھ ۔۔۔جیو چیتے عمر چیمہ😘😘😘🤣🤞 #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
Tweet media one
0
14
22
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
@falakjavaidkhan یہ چور تھا چوری کرنے ایا تھا لیکن ایسے مارنا نہیں چاہیے تھا
3
0
21
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
Asslamualikum X Family ❤️ My uncle is admitted in hospital kindly pray for his speedy recovery 🤲🤲❤️❤️ Stay blessed ❤️
25
0
20
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
6 years
I made this simple slide show to respond those kashmiris who are fighting for freedom.....We are with u..... we never let u alone #Kashmiris @SheikhSaqibAzam @NimraSamars @MAshraf86989899 @EimmanF @Iam_ZaraAli
3
6
16
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
اسلام علیکم ایکس فیملی ❤️❤️ اللہ اپ کی تمام مرادیں پوری کریں❤️❤️ آمین ثم آمین ❤️
Tweet media one
19
0
15
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
ہمارے پاس دو راستے ہیں یا تو ہم اپنی اپنی قومیت اور فرقہ ��یکر آپس میں لڑ لڑ کر ہی ختم ہو جائیں ۔۔ یا پھر ہم ایک مسلمان ایک پاکستانی بن کر سازشوں کا مقابلہ کریں۔۔ تیسرا کوئی بھی راستہ نہیں ہے برداشت پیدا کریں اور قوم پرستی فرقہ واریت جیسی لعنتوں سے باہر نکلیں۔۔۔🇵🇰✌️ #مارخورز
1
4
17
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
17 سحری ڈن❤️❤️ اللہ ماہ رمضان کے صدقے پاکستان کی مشکلات دور فرما آمین ثم آمین❤️❤️🇵🇰
18
0
15
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
2 years
How shamefull RIP Pakistan judiciary #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
Tweet media one
1
22
22
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
2 years
یہ دھرتی اپنی ماں ہے، اس سےکیا حساب کسی غیر کی غلامی نہ کی، نہ کرینگے. انشاءاللہ✌️🔥 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
10
17
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
#StopBloodshedInlOk india is comiting worst human rights voilation in kashmir
Tweet media one
1
32
15
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
#ExplorePakistanWithPYT Located 105 km from Muzaffarabad, capital of Azad Kashmir, Leepa Valley is the most fascinating and most charming valley in Pakistan. The Valley is considered scenic by tourists,
Tweet media one
1
21
16
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
اسلام علیکم ❤️❤️ 17 رمضان المبارک پہلا معرکہ حق و باطل غزوہ بدر❤️ اللہ ہمیں ان کے راستے پر چلنے کی توفیق دے❤️❤️
15
0
17
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
Everything Has An End🖤
3
1
17
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 years
@FFatiyan @DaniyalPAK1 I am not pushtoon But i believe pushtoons are the real power of pakistan
0
1
12
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
یہ ایک سی ایس ایس آفیسر ہے اور یہ عوام کی عزت ہے لمحہ فکریہ ہے ان لوگوں کے لئے جو عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھنے والے ان بیوروکریٹس کی محبت میں پاگل ہو رہے ہیں #FirdousAshiqAwan
Tweet media one
1
9
16
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
6 years
احمد کو آج شہید کر کہ لاش کے بد ترین بے حرمتی کی گئی کیوں کہ وہ پاکستان سے تھا اللہ اس کی شہادت کو قبول کرے اور ظالموں کو تباہ و برباد کرے (آمین) 😢 #KashmirBleeds @ZaraAliiam @EimmanF @NimraSamar__ @SheikhSaqibAzam
Tweet media one
3
0
9
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
کوئی اس ماں کے دکھ کا مداوا کر سکتا ہے اس کی آنکھوں میں چھائی اداسی ہمارے دلوں کو جنجھوڑ کیوں نہیں دیتی #KashmirMeansPakistan
Tweet media one
3
10
15
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
6 years
#پاکستانیوں ایک ہو جاو۔کیوں کہ ہمارے دشمن ایک ہو گئے ہیں۔ #غدارنواز
1
4
10
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
ان میں سے کوئی زندہ نہیں بچا اللہ سب کی شہادت قبول کرے #KashmirMeansPakistan
Tweet media one
2
10
13
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
6 years
A sister from Kashmir Showing her love toward Pakistan love U behna @MAshraf86989899 @EimmanF @Kashmiriwarrior @KashmireGirl @
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
7
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
آپ سے محبت کا ایک لازوال رشتہ تھا, ہے ,اور ہمیشہ پاکستان کے لئے آپ اور اپ کے بیٹے کی قربانی کو پمیشہ یاد رکھا جائے گا جب بھی اپ کا چہرہ سامنے اتا ہے فخر سے آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اپ سے ملاقات اک خواہش تھی اور بس خواہش ہی رہ گئی💔🇵🇰 #مارخورز @SonOfShaeed
Tweet media one
0
4
15
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
نیو فالورز آتے جائیں اور لمبی تان کر سو جائیں کیونکہ یہاں میں نے سرائے کھولی ہوئی ہے آپ کے ارام کے لئے 🙄
10
0
11
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
6 years
اگرچہ تیرا لہو رنگ ہے مگر میں تیرا کل تو سنوار سکتا ہوں تیری سبز ہلالی پر ایک کیا میں ہزار عمریں وار سکتا ہوں #Pakistan @ZaidZamanHamid
Tweet media one
2
3
12
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
Happy Mothers Day💔 #KashmirBleeds
Tweet media one
4
7
14
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ فردوس آپا نے اس پٹوارن کی کلاس کا پہلے سے اہتمام کر رکھا تھا😛😛😛 #FirdousAshiqAwan
Tweet media one
Tweet media two
1
9
15
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
سوئی اور ڈیرہ بگٹی میں زہریلی گیس کا اخراج ہو رہا ہے جس سے علاقہ مکینوں کی زندگیاں خطرات سے دوچار ہیں ہم وزیراعظم عمران خان اور صوبائی حکومت بلوچستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔۔ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے، @ImranKhanPTI @FarhanKVirk @jam_kamal
0
10
14
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
Say Ma sha Allah ❤️❤️ Allah humain b tofeeq De ........🥺 Ameen sum ameen❤️🙂
Tweet media one
9
0
11
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
برا وقت وہ ہوتا ہے جب آپ کو کو برا وقت بھی برا نہ لگے۔۔ جب زندگی ابلے ہوئے پانی کی طرح بد ذائقہ ہو جائے ۔۔خوشیاں کسی بے وجہ ڈر کی نظر ہو جائیں اور کسی کو کھو دینے کا ڈر جسم میں روح تک سمو جائے ۔۔ اس وقت سمجھ لینا کہ تمہارا جینا بے کار ہے۔۔🌸🙂 #مارخورز
Tweet media one
1
7
14
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
"کچھ لوگ زندگی ہو کر بھی زندگی سے دور ہو جاتے ہیں"😊❤️ اسلام علیکم شب بخیر ❤️❤️ Love u All X Family 🥰😍
15
0
15
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
#ExplorePakistanWithPYT Located in Baltistan region, Concordia is the name for the confluence of the Baltoro Glacier and the Godwin-Austen Glacier, in the heart of the Karakoram range. The most beautiful place on Earth, Concordia offers the region’s best place to camp
Tweet media one
0
13
13
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
1 year
@engfahadsabir @RashidHashmis اور تیری ماں نے محلے میں منہ نہ کالا کیا ہوتا تو تیرے جیسے جنزیر دنیا میں نہ آتا
2
0
14
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
#ExplorePakistanWithPYT Toli Pir (Tolipeer) is a hilltop area situated in Rawalakot, Poonch District of Azad Kashmir. Its approximate height is about 8800 ft above sea leve. It is the highest mountainous location in the northeastern area of Rawalakot,
Tweet media one
0
17
14
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
Help us trough your donations #RamzanDastarKhuwan
0
12
14
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
#StopBloodshedInlOk kashmir is bleeding
Tweet media one
1
21
11
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
@BhittaniKhannnn lack of planning clearly shows iran was afraid of US reteliation
0
0
14
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
بھارت نے سکھوں سے ہمیشہ امتیازی سلوک کیا ہندو کے بھارت میں سکھ اور مسلمان کی کوئی جگہ نہیں۔ وقت ا گیا ہے کہ بھارت کی اقلیتیں اپنے حقوق کے لئیے اٹھ کھڑی ہوں #Kartarpur #kartarpurcorridor
0
3
11
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
2 years
سرکاری خزانے سے عمرہ اس لیے کررہے ہیں۔ تاکہ ساری قوم کو ثواب پہنچے۔😆
1
6
10
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
#DonateKaroNa Shahid Afridi at the forefront of the fight against the virus
Tweet media one
0
4
13
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
Asslamualikum 🌺 Good Morning Pakistan❤️😍 #مارخورز
Tweet media one
3
5
12
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
@Almirah_0 islamic republic of pakistan
0
0
13
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
"اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے مدد مانگتے ہیں" اسلام علیکم❤️
Tweet media one
2
6
12
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
#EmergingPakistanWithPMIK پاکستان میں ساٹھ کی دہائی کے بعد پہلی مرتبہ ڈیمز کی تعمیر ہو رہی ہے
0
10
10
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
Today we have an informative session on women Empowerment with well known social Media Activist Uswa E zainab so every one is requested to join this😇JazakAllah❤ @UswaeZainab3 @PakyouthSquad #20 اپریل_معرکہ_حق
Tweet media one
0
10
13
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 years
@BBugti Gaddar e Pakistan
1
0
13
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
6 years
کشمیر ہمارا ہے اور ہم کشمیر کے
1
2
7
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
کرونا ایک وباء ہے اللہ نہ کرے جو حالات اس وقت بھارت میں ہمارے ساتھ بھی ہو سکتا ۔۔ہم جتنے نیک ہم سب کو پتہ ہے اس لئے اپنی فکر کریں دوسروں پر طعنے نہ ماریں اللہ کہ لاٹھی بے آواز ہے اللہ ہم سب کو اس وباء سے محفوظ رکھے آمین #مارخورز
Tweet media one
2
9
13
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
ہم تو دوبارہ ملنا چاہتے تھے، نیلے پڑوسیو ! مگر تم محلہ ہی چھوڑ گئے خیر، جو اللہ کی مرضی ! بہت افسوس ہوا 😂 #T20WorldCup
Tweet media one
0
4
10
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
@Saj_PakPassion When Shahid Afridi retired from Test cricket, I remember not sleep all night after hearing this news ... and today this news😓 I wish those days of childhood would come back
0
0
13
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
کرپشن کس نے کی فیصلہ اپ خود کریں۔۔۔۔
Tweet media one
5
0
10
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
Edhi foundation in Pakistan has asked for Modi's permission to come to India to help. #IndiaNeedsOxygen is trending in Pakistan in support of India. But last year, Indian media was running shows like "Corona Ki Maut Marega Pakistan" What a shame. 🙂 #IndiaNeedsOxygen #مارخورز
Tweet media one
2
7
12
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
Happy 11 sehri❤️ #مارخورز
Tweet media one
0
6
11
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
#ختم_نبوتﷺ_زندہ_باد جو شخص عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ کرتا ہے اس کی پشت پر نبی کریم ﷺ کا ہاتھ ہوتا ہے " پیر مہر علی شاہ"
0
9
9
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
0
0
7
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
ماہ رنگ بلوچ کے مسنگ پرسنز تربت نیوی بیس حملے میں ملوث ہیں جواب تو دینا ہو گا کہ آخر دہشت گردوں کے نام پر مسنگ پرسنز کا ڈرامہ کیوں کیا گیا۔ #JawabDoMahrang #Turbat
6
0
9
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
اسلام علیکم کیسے ہیں سب 😍 کہاں کہاں بارش ہو رہی آج ؟
10
0
11
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
سیدنا عثمان غنیؓ کی عمر 82 سال ہو چکی تھی اور18 ذوالحج 35ھ بروز جمعتہ المبارک کو وقت اجل آگیا جام شہادت پی گٸے عبداللہ بن زبیرؓ نے جنازہ پڑھایا اور رات کے وقت اس مظلوم شہید کو سپرد خاک کر دیا گیا 18 ذوالحج یومِ شہادت، دوہرے دامادِ رسولﷺ، امیرالمٶمنین سیدنا عثمان غنیؓ #مارخورز
0
11
9
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
جوتے کھا کھا کر شاہد خاقان عباسی منافق کے دماغ میں بھی جوتے گھس چکے ہیں ۔۔اس بے شرم آدمی سے پوچھنا چاہیے جب ختم نبوت کی شق ختم کی گئی اس وقت اس کی غیرت کہاں تھی #مارخورز
0
5
12
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
2 years
کہاں مر گئی ہے ن لیگیوں کی غیرت #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
Tweet media one
0
9
9
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
دوسروں میں کیڑے🐛 نکالنا آسان ہے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔۔۔ خود میں جو اتنے بڑے بڑے سانپ 🐍🐉 ہیں:::::::: وہ کسی کو نظر نہیں آتے #مارخورز
0
5
11
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
#usman آخری فوجی آخری گولی آخری سانس تک کشمیریوں کا ساتھ دیں گے یہ کشمیریوں سے ہمارا وعدہ ہے... نکلو کشمیر کی خاطر...❤ #NikloKashmirKiKhatir
0
4
9
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
Alhamdullilah 18 Iftari Done❤️❤️ App ka sb Ramzan kasa guzr raha ?
Tweet media one
8
0
7
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
The whole right know proud of u♥️ @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
4
11
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
#ExplorePakistanWithPYT One of the most fascinating and naturally beautiful valley in Kashmir region. Kel Vally spot third amongst the breathtaking places to visit in Pakistan. Located 155 km from Muzaffarabad at the altitude of 6,879 feet, it’s a small but charming place
Tweet media one
0
12
9
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
7 months
@NaeemPanjuthaa سر یہ جرات اس نے کافی دن پہلے کی ہے
1
1
11
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
3 years
اسلام علیکم!! اللہ اس رمضان کے صدقے ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین🌺❤️ #happy21sehri #مارخورز
Tweet media one
3
6
11
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
2 years
پولیس ہوش کے ناخن لے اگر عوام نے تھانوں کو رخ کر کیا تو مریم نواز بچانے نہیں آئے گی #حقیقی_آزادی_کی_جنگ
0
5
11
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
@ZairaWasimmm well said Zaira
0
0
9
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
حقیقت پسندی سے لکھوں تو وہ حقیقت پسند ہے بہت پر اکثر مجھ سے ملے تو کہانیوں کی زبان بولتا ہے۔۔!! #اردو_زبان #hajo_sayys #ریختہ_اردو
1
5
8
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
برے لگتے ہیں وہ لوگ جو نا امیدی پھیلاتے ہیں پاکستان کے اچھے دن آئیں اور ضرور آئیں گے لیکن اس کے لئے اپنی زمہ داریاں پوری کرنی ہوں گی ہر چیز کی زمہ دار حکومت نہیں خدارا اپنے گریبانوں میں بھی جھانکیں پاکستان کی تباہی میں ہر ایک نے حصہ ڈالا چاہے عوام ہو یا حکمران 1/2 #Pakistan
0
3
8
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
2 years
بریکنگ نیوز شہباز شریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پانچ گھنٹے طویل انتظار کروایا اپنے دفتر کے باہر پانچ گھنٹے تک بٹھاے رکھا اور ملاقات نہ کی #قوم_کا_ہیرو_عمران_خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
5
9
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
4 years
#RationDriveByPYF آپ کی چھوٹی سے رقم کسی بھوکے کا پیٹ بھر سکتی ہے
0
9
7
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
#BhuttoBhagaoSindhBachao روٹی کپڑا اور مکان کے جھوٹے دعوے داروں نے نے سندھ کے غریب ہاریوں سے تن کا کپڑا اور منہ کا نوالہ تک چھین لیا بلآخر غریب نے پلٹ کر ایک ایسا زناٹے دار تھپڑ رسید کیا ہے جو اب بھٹو کو دوبارہ زندہ نہیں ہونے دے گا
0
8
10
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
5 years
happy bdy @javerias one of my favrt journslist.... stay blessed live long
0
1
9
@Sha_anii10
Osman🇵🇰
2 years
اج شام کو دل اداس تھا کچھ تو میں نے پوچھ لیا سبب👀 کہنے لگا کہ عشق کے ماروں سے بھی کوئی ایسا سوال کرتا ہے بے ادب 💕🤭 #عثمان✍️
2
3
9