السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ
صـبـــــح بــخیـر
"دنیا میں وہی لوگ سر بلند اورکامیاب رہتے ہیں، جو تکبر کے تاج كو دور پھینک دیتے ہیں اور عاجزی کی چادر اوڑھ لیتے ہیں, جس کی وجہ سے ﷲ کی رحمت ان کو ڈھانپ لیتی ہے -❤️
#PTI_Followers
🚨🚨عمران خان کا اہم پیغام:
اگلے تین دن آپ نے اپنے خاندان اور محلے کے لوگوں تک میرے امیدواروں کے نام اور انتخابی نشان پہنچانے کی ذمہ داری لینی ہے۔
#PTI_Followers