سیاہ پوش 🖤 Profile Banner
سیاہ پوش 🖤 Profile
سیاہ پوش 🖤

@Sayaposh

22,957
Followers
0
Following
3,766
Media
118,577
Statuses

میں اس پگلے کی سرد مہری پر محبت مار آئی ھوں 🖤

Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
2 years
ہم عموماً کسی شخص سے نہیں اُس شخص کو لےکر اپنے تراشے ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں 🖤 #تخیل
Tweet media one
236
327
1K
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
کپڑا پھٹے تے لگے تروپا دل پھٹے کس سینا سجناں باجھ محمد بخشا کی مرنا کی جینا
Tweet media one
@Ishq_Qalandar
❈ عــــشق قلــــندر ❈
1 year
مالی دا کم پانی دینا، بَھر بّھر مشکاں پاوے مالک دا کم پَھل پُھل لانا، لاوے یا نہ لاوے جِنہاں درد عشق دا ناہیں، کد پھل پان دیداروں؟ جے رب روگ عشق دا لاوے لوڑ نئیں کوئی داروں (میاں محمد بخش)
Tweet media one
15
20
69
37
92
628
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
" لازم نہیں کہ ؛ جو مِلے نہیں اُسے چاہنا بھی چھوڑ دیں! ۔ " 💔🙂
Tweet media one
@_Jasmine001
JASMINE💛✨💛
1 year
مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو ... دغا کیجیئے گا مُکر جائیے گا ...
Tweet media one
26
23
118
28
79
543
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
وہ جو دھڑکنوں کے مزاج تک سے تھا آشنا اسے کیوں نظر نہیں آ رہا میں اداس ہوں🥀
Tweet media one
@Aalam_e_Wafa
☕تتلی🦋
1 year
بلا کے حسین بھی مسترد کئے ہیں ہم نے تو تو بس اوروں سے ، جدا لگا تھا مجھے! 🖤
9
32
70
31
68
485
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
دل کی آہ ____ تم نہ سمجھو گے کبھی ہر درد کا ماتم ____ سرِعام نہیں ہوتا 🥺
Tweet media one
@WellWisher___1
Haya Anmol
1 year
گزر جائیں گے جب دن،،گزرے عالم یاد آئیں گے،، ہمیں تم یاد آؤ گے✨تمہیں ہم یاد آئیں گے✨
17
45
123
37
63
456
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
6 months
سمجھدار انسان جب رشتے نبھانا بند کر دے پگلے تو سمجھ لینا اس کی عزتِ نفس کو شدید ٹھیس پہنچی ھے 🖤
Tweet media one
26
120
444
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
وفاداریاں زوال پر نبھائی جاتی ہیں پگلے عروج پر تو خواجہ سرا بھی ناچنے آ جاتے ہیں 🖤
Tweet media one
39
97
422
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
6 months
ہر کامیاب شخص کے پیچھے نفرت کرنے والوں کی ایک لمبی قطار ھوتی ھے پگلے 🖤
Tweet media one
27
56
393
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
11 months
محبت کی کوئی ٹیکسٹ بُک نہیں ہوتی سب آٶٹ آف سلیبس ہوتا ہے،پگلے کبھی رگ رگ درد ،تو کبھی روح تک سیراب❗🖤
Tweet media one
39
69
387
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
2 years
"اگر سارا سگریٹ بغیر کش لگائے سگریٹ نوش کی انگلیوں میں ہی سلگ جائے پگلے تو یقین مانو! اس شخص کے ماضی کی کہانی سننے والی ہو گی"🖤
Tweet media one
47
68
368
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
2 years
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے ، پگلے تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے..🖤🙃
Tweet media one
28
47
365
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
زندگی کی کج اداؤں پر تبصرے فضول ھوتے ہیں اپنی اپنی بساط ھوتی ھے اپنے اپنے اصول ھوتے ہیں
Tweet media one
@Ishq_Qalandar
❈ عــــشق قلــــندر ❈
1 year
سلیقہ نہیں تھا گفتگو کا مجھے تیری چاہت نے ہر پل سنوارا مجھے 💞
Tweet media one
19
27
107
26
50
358
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
9 months
اور جب سچی لگن لگ جاتی ہے ناں پگلے تب نماز قضاء کرنے والے بھی تہجد ادا کرنے لگتے ہیں ۔۔۔🤲🏻🖤
Tweet media one
31
64
382
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
ہم جو انسانوں کی تہذیب لیئے پھرتے ہیں، ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
Tweet media one
@besakoonruh
من مائل
1 year
ہم چــاہتے ہیں بزم میں ایسـی جگہ ملے ممکن ہو جہاں سے تیری سمت ، لگاتار دیکھنا
Tweet media one
21
27
123
17
58
367
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
ھم زبردستی کسی کو اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے پگلے 🖤
Tweet media one
19
76
374
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
6 months
ہر انسان میں خوبی اور خامی دونوں موجود ہوتی ہیں پگلے ، بس فرق صرف اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے اسے خوبی نظر آتی ہے، جو تلاشتا ہے اسے خامی نظر آتی ہے۔ 🖤🤲🏻
Tweet media one
38
72
369
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
جب محبوب کی توجہ کِسی اور جگہ مُنتقل ہوجائے پگلے تو سچے عاشق کو اِس طرح پتہ چلتا ہے، جیسے فرشتوں کو اِنسان کی نیکی اور بدی کا..🖤 _
Tweet media one
40
67
361
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
ہم نے تبصروں اور بحث میں پڑ کر ہمیشہ ہی زندگی کا وہ حصہ برباد کیا جس میں ہم مسکرا سکتے تھے۔🥺
Tweet media one
@besakoonruh
من مائل
1 year
تم نہیں جانتی ہو مگر ایک پنچھی مسلسل تمہاری طرف اُڑان میں ہے یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ تمہارے ہاتھ لگ گیا اگر تو کبھی بھی تمہارے لمس سے رہائی نہیں پاسکے گا۔۔!!
Tweet media one
10
25
143
22
58
352
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ پگلے تو قرآن اُٹھاؤ دل سے لگاؤ اور ربّ کے ہو جاؤ 🖤
Tweet media one
24
38
351
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
اور تب جو لوگ شدتِ درد میں بھی اللّٰہ کی رضا ڈھونڈ لیتے ہیں وہ لوگ تا حیات سکون میں رہتے ہیں🙏🏻
Tweet media one
@owsmgrl22
MANO👑
1 year
رشتے اور راستے تب ختم ہوجاتے ہیں جب پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں.
Tweet media one
70
60
313
18
45
353
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
2 years
سنو پگلے محبتوں کے پچھتاؤے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں 🖤
Tweet media one
32
80
348
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
مانگ لو گڑگڑا کر خدا سے پگلے ابھی مغفرت سستی ہے کہتے ہیں کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے_🖤
Tweet media one
13
55
350
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
9 months
علم "ریاضی" بھی یہی کہتا ہے.....پگلے 😊 جو ایک ہوتا ہے وہ کبھی " تقسیم " نہیں ہوتا 🖤
Tweet media one
32
66
360
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
2 years
مِیں تیرا ایسا مُخَفَّف ہُوں جہاں میں جس کی پگلے جزم ، شدّ ، زیر ، زبر ، پیش نہ مدّ ہے، حَد ہے. 🖤
Tweet media one
26
84
346
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
" رویوں کی بدصورتی دلوں سے محبت ختم کردیتی ہے پگلے 🖤
Tweet media one
35
70
342
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
مرد بے حد مضبوط ھوتا ھے مگر پگلے اپنی پسندیدہ عورت کا غم اسے نڈھال کر دیتا ھے 🖤
Tweet media one
38
59
346
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
5 months
مرد بڑا مضبوط ہوتا ہے پگلے لیکن وہ خود سے وابستہ عورت کا دُکھ برداشت نہیں کر سکتا وہ بے بس ہو جاتا ہے.🖤
Tweet media one
25
66
341
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
*وہ جانتا تھا کہ اس کے قریب آتا ہر شخص میری روح کو چھبتا ہے۔۔۔۔۔۔پھر بھی اس نے پرواہ نا کی..*🙃🥺
Tweet media one
@AFEE5555
AFEE ___SaYS___!💖
1 year
لگا کر گلے سے وہ پوچھتے ہیں ہم سے اتنا تیز دل کے دھڑکنے کی آخر وجہ کیا ہے!!🔥🖤
Tweet media one
19
18
104
19
59
324
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
اپنے بارے کھول کے دساں۔ جا پگلے۔۔۔!!!! کی بول کے دساں؟ توں وی میری اکھ نئیں پڑھدا۔ تینوں وی۔۔۔۔۔۔۔ دکھ بول کے دساں۔🖤
Tweet media one
41
77
333
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
10 months
فقط پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہوگی سر محشر پگلے گِنے گا کون سجدوں کو, وضو پر کون جائے گا🖤
Tweet media one
30
74
335
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
9 months
مفاد کا قیدی ، تعلق کی خوشبو سے محروم رہتا ہے پگلے🖤
Tweet media one
29
58
335
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
عشق حقیقی ہو یا مجازی….."پگلے فقیری" سیکھیے، فقیر اسے کہتے ہیں جو ایک ہی در کا ہو در در مانگنے والے "بھکاری" ہوتے ہیں 🖤
Tweet media one
29
73
326
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
11 months
" کوئی بھی تعلق وقت ضائع نہیں کرتا، پگلے غلط انسان آپکو ایسا سبق دے جاتا ہے جو آپکو صحیح انسان بننے کے لیے تیار کر دیتا ہے "🖤
Tweet media one
25
73
319
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
مایوس ہونا چھوڑ دیں پگلے کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی سازشوں سے بند ہوتے ہیں ان سے بھی زیادہ بہترین دروازے اللّٰه پاک کے فضل سے کُھل جاتے ہیں 🖤
Tweet media one
24
58
319
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں پگلے جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند کر کے تمہیں محسوس کرنا ہے ۔۔!🖤🤲🏻
Tweet media one
25
55
303
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
محبت میں سب سے پہلے عزت اور پھر یقین ہوتا ہے پگلے محبت میں محبت تو بہت بعد کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🖤
Tweet media one
23
69
316
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
5 months
جب انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگے تو پگلے سمجھ لیں کہ کسی نے نہایت سلیقے سے مان توڑا ھے 🖤
Tweet media one
38
62
319
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
جب متبادل مل جائیں پگلے تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں۔ راستہ بھی، مزاج بھی، رشتہ بھی، کتاب بھی اور الفاظ بھی۔🙃🖤
Tweet media one
38
61
306
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
11 months
مرد جب مبتلائے عشق ہو پگلے تو پھر وہ خود نفی ہو جاتا ہے۔🖤
Tweet media one
22
46
301
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
کچھ لوگ آپ سے اس لیے نفرت نہیں کرتے پگلے کہ آپ برے ہیں، بلکہ اس لیے کہ آپ کی موجودگی ان کی موجودگی کو منسوخ کر دیتی ہے۔🖤
Tweet media one
27
65
318
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
جب جواب مختصر ملنے لگ جائیں پگلے تو باتیں ختم ھو جایا کرتی ہیں 🖤
Tweet media one
37
58
313
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے پگلے یعنی موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء ہوتی ہے۔۔۔۔🖤
Tweet media one
42
62
307
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
حالات کیسے بھی ہوں پگلے شکر' ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ھے ... اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ 🖤
Tweet media one
28
46
295
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہے ، پگلے جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے تعلق ختم ہو جائے گا۔۔۔۔🥺🖤
Tweet media one
31
54
305
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
9 months
"اگر دل کی موت واقع ہوجائے پگلے تو سمجھیں قاتل آپکے عزیز ترین لوگوں میں سے ایک ہے 🖤🥺
Tweet media one
18
68
306
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
آپ کے لاکھوں وارث ہوں پگلے مگر ماں باپ کےبغیر آپ لاوارث ہیں🥺🖤
Tweet media one
37
60
306
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
جب خود کو صحیح ثابت کرنے کے لئے قسم کھانی پڑ جائے پگلے ، تو سمجھ جائیں کہ آپ غلط جگہ پر خود کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں🖤
Tweet media one
15
86
302
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
2 years
اہل ذوق سے ایک شعر کی گزارش ہے شعر ایسا ہو جو محفل لوٹ لے اسی بہانے محفل بھی لگ جائے گی حدتِ_لمس سے جل جائیں نہ پوریں تیری پگلے تُو نے کس زُعم میں رکھا ہے میرے ہاتھ پہ ہاتھ 🖤
Tweet media one
106
41
285
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
جچتا ہے سَیاہ رَنگ تجھے بھی مجھے بھی۔۔!!!پگلے تو چاندکِسی رات کا میں راکھ کِسی دئیےکی۔۔!! 🖤🖤
Tweet media one
18
77
294
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا پگلے اس لئے رشتے نبھانے کا ظرف نا ھو تو رشتے بنانے سے گریز کیجئیے.....🤲🏻🖤
Tweet media one
39
71
305
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
جن سے محبت ہو ان کے انتظار میں دن مہینے سال صدیاں کوئی معنی نہیں رکھتی۔۔ پگلے موت کی آخری ہچکی تک ان کا انتظار رہتا ہے۔۔۔۔🖤
Tweet media one
37
50
295
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
ہم ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں پگلے جہاں لوگ ڈرامہ دیکھ کر روتے ہیں اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں "سب ڈرامہ ہے" 🥺🖤
Tweet media one
29
65
296
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
9 months
جن کی آنکھیں دریا نہیں بن پاتیں پگلے ان کے دل پتھر بن جاتے ہیں 🖤
Tweet media one
25
49
301
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
لہجوں کا اثر سینے میں دھڑکتے دل کو ساکن کر دیتا ہے پگلے 🖤
Tweet media one
33
58
298
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
”ہر وہ سوچ خوبصورت ہے پگلے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھے۔🖤
Tweet media one
24
54
299
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
5 months
خوشی کا تعاقب کرنے والا خوشی نہیں پا سکتا پگلے یہ تقدیر پر راضی رہنے سے ملتی ھے🖤
Tweet media one
22
48
300
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
دُنیا بھر کے بِھکاریوں میں سے سب سے زیادہ ہمدردی کے قابل وہ بِھکاری ہے پگلے جس نے مُحبت کی بِھیک مانگی اور دُھتکار دیا گیا۔۔۔۔" 💔🖤
Tweet media one
28
55
281
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
سب راستـــے بنـد ہـو سکتـــے ہیـں' پگلے مگـر میـرے رب کـــی رحمت کا راستـہ کبھـــی بنـد نہیـں ہـو سکتـا 🖤
Tweet media one
31
59
282
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
ان کو ہوتا ہے کسی اور سہارے کا یقین پگلے لوگ یونہی تو نہیں ہاتھ چھڑاتے ہوں گے 🖤🥺
Tweet media one
23
58
289
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
جب بول کر ہی احساس دلوانا ھو پگلے تو گونگے بن جانا ہی بہتر ھے 🖤
Tweet media one
35
54
292
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
ناراض ھونے کے لیے بھی کوئی رشتہ چاھیے پگلے ناراضگی بہت قیمتی ھوتی ھے ہر کسی پر نہیں لٹائی جا سکتی 🖤
Tweet media one
32
67
290
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ زندگی بکھری کچھ ایسے کے سمیٹی نہ گئی ؛؛؛؛؛
Tweet media one
@SGujjar_1
Saghar Gujjar
1 year
اساں اݨ تھک مسافر ہائیں مسلسل ہن سفر ساݙے کتھائیں کینی مگر ہر جاہ تے ہن موجود گھر ساݙے اساں ساوݨ بنا ساوݨ اساں ہر موسمی رم جھم کہں "برگد بدن" دی چھاں سوکیسی کیا پگھر ساݙے اساں کونجاں اساں کونجاں #مرشد_ہیں_مزاج_سے #R____G
7
12
28
19
50
276
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
ضروری نہیں کہ کچھ غلط کرنے سے دُکھ ملے پگلے حد سے زیادہ اچھا ہونے کی بھی قیمت چُکانی پڑتی ہے..... 🖤
Tweet media one
32
66
283
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
دیواروں کے کان ھوں یا نہ ھوں پگلے مگر فرشتوں کے پاس قلم ضرور ھوتا ھے 🖤
Tweet media one
26
45
290
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
پُھول اپنے ساتھ والے پُھول کا مُقابلہ کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے پگلے وہ صِرف کِھلتے ہیں.🖤
Tweet media one
31
46
294
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
کر نفرت جتنا دل آکھے تو مرضی دا مختار جو ھیں مجبور جو ہاں تینوں کی آکھاں ساڈے دل دا چین قرار جو ہیں۔
Tweet media one
@Faiza_Ali_Hasan
🖤 Faiza Ali 🖤
1 year
زندگی، مہلت اور وقت ایک ہی شے کے نام ہیں کسی ایک کو پہچان لیجیے دونوں جہاں سنور جائیں گے 🖤🖤
Tweet media one
29
17
132
35
42
278
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
11 months
محبتیں بھی مقدر میں درج ہوتی ہیں پگلے کسی کا رزق کسی اور کو نہیں ملتا 🖤
Tweet media one
39
52
279
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
ہائے وہ ایام عُمر بھر کے سارے رائگاں گئے جسے ڈھونڈتا رہا وہ دنیا تو میرے اندر تھی
Tweet media one
21
39
277
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 month
تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اھمیت کوئی معنی نہیں رکھتی پگلے 🖤
Tweet media one
35
48
294
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
11 months
جب جیب خالی ہو ناں پگلے تو محبت بھوکی مر جاتی ہے۔✨🥺🖤
Tweet media one
25
48
285
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
سرخ والوں کو نہیں جچیں گے پگلے ہم مانند سیاہ گلاب سے ہیں 🖤
Tweet media one
33
44
274
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
6 months
آسانی کا انتظار کرنا بھی عبادت ھے پگلے کیونکہ آزمائش ھمیشہ نہیں رھتی 🖤
Tweet media one
23
36
288
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
خدا ہر اُس شخص کو سکون دے ۔۔۔پگلے 🥀 جو اپنی حالتِ زار بیان کرنے سے قاصر ہے ۔۔۔ آمین🖤
Tweet media one
35
47
269
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
2 years
ایک بات کہوں پگلے ۔۔ دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لیے بات کرنے میں بہت فرق ھوتا ھے 🖤
Tweet media one
36
33
265
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
11 months
گھر کے اندر جی بھر کر رو لیجیئے پگلے مگر دروازہ ہمیشہ ہنس کر کھولیں کیونکہ اگر لوگوں کو پتہ چل جائے کہ آپ ٹوٹ چکے ہیں تو وہ آپ کو لوٹ لیں گے🖤
Tweet media one
47
39
265
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
زِندگی کبھی بادشاہ نہیں ہونے دیتی، پگلے سب کُچھ دے کر بھی ہمیں فقیر ہی رکھتی ہے، کِسی نہ کِسی سے محروم اور کِسی نہ کِسی کے لیے ترستا ہوا...🙂🖤
Tweet media one
23
47
275
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
تقدیر اللّٰہ کے ایک اِشارے پہ بدل جایا کرتی ہے پگلے آپ یقین تو رکھو وہ بہتر لے کر بہترین سے نواز دیتا ہے۔🖤
Tweet media one
20
55
282
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
منہ پر مار دی جاتی ہیں ایسی مُحبتیں پگلے جِن میں مُخلص شخص اگر آسانی سے مُیسر آ جائے!🥺🖤
Tweet media one
40
51
270
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
6 months
ماؤں کو مرنا نہیں چاہیے پگلے زندگی کا مفہوم مر جاتا ہے 😢🖤
Tweet media one
35
60
276
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
" ہم ہمیشہ کِسی کے لِیے خاص نہیں رہ سکتے ، پگلے لوگوں کی ترجیحات بدل جاتی ہیں ، اور بدلنے والوں کے پاس بس دو قسم کے ہی ہتھیار ہوتے ہیں ، ایک حالات کا رونا اور دُوسرا مجبوریوں کا بہانہ! 🖤
Tweet media one
26
66
280
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
برتن خالی ھو تو یہ مت سمجھنا کہ مانگنے چلا آیا ھے پگلے ھو سکتا ھے سب کچھ بانٹ کر آیا ھو 🥺🖤
Tweet media one
30
54
270
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
عشق میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا پگلے جو دسترس سے نکل گیا خدا اسے خوش رکھے آمین 🖤
Tweet media one
23
58
276
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
6 months
خاموشی اتنی گہری ھونی چاھیے پگلے کہ بےقدری کرنے والوں کی چیخیں نکل آئیں 🖤🥺
Tweet media one
28
65
274
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
2 years
آپ کو چائے کا کونسا رنگ پسند ھے 🖤
Tweet media one
221
21
240
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
9 months
امانت صرف چیز یا رقم کی نی ہوتی پگلے اگر کوئی اپنے جذبات، احساسات بیان کرے تو اُس میں بھی خیانت نہ کریں۔۔!!🖤.
Tweet media one
27
49
276
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
9 months
توں ایویں دل دے نیڑے ہائیں پگلے جیویں " ن " دے ھاں اچ نقطہ ہے🖤
Tweet media one
15
54
274
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
2 years
سب سے بوجھل لمحہ اس الوداع کا ہوتا ہے پگلے جس میں دل کی مرضی شامل نہ ہو 😢🖤
Tweet media one
29
33
261
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
حساس دل ہونا بھی ایک المیہ ہے۔پگلے بات دل پر نہیں روح پر جا لگتی ہے..🖤
Tweet media one
25
58
261
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
2 years
اگر آپ سرائیکی ھوتے پگلے تو میں آپ کو کہتی جند تُوں آخری ایں تیڈے بعد قیامت اے🖤
Tweet media one
55
39
262
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
عورت کے پاس نظریات نہیں ھوتے پگلے صرف احساسات ھوتے ہیں 🖤
Tweet media one
26
45
276
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
منزلوں سے گمراہ بھی کر دیتے ہیں لوگ ہر کسی سے راستہ پوچھا نہیں کرتے
Tweet media one
@KPutly
کانچ کی گڑیا
1 year
زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی زندگی گزر ہی جاتی ہے
Tweet media one
13
31
93
20
30
253
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
جنہیں نیند نہیں آتی پگلے انہیں ہی معلوم ھے کہ صبح ھونے میں کتنے زمانے لگتے ہیں 🖤
Tweet media one
32
50
265
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
7 months
محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی پگلے نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں🖤
Tweet media one
25
66
274
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
5 months
کچھ تعلق بے حد سچے اور گہرے ہونے کے باوجود بھی پگلے کبھی کبھی بری طرح تھکا دیتے ہے 😥🖤
Tweet media one
23
56
273
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
خوابوں کی دُنیا میں ننگے پاؤں گھومنا منع ہے ورنہ واپسی پر خوابوں کے ٹکڑے پیروں میں نہیں آنکھوں میں چبھ جاتے ہیں۔🖤
Tweet media one
32
47
269
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
ایک شعر لکھتے جائیے اگر پسند آئے تو اپنی پسند اپنا انتخاب 🤭اپنی بات اسی تھل دے واسی لوگ پگلے سجن ساڈا دل دریا ساڈی اکھ صحرا !! 🖤 _____________🔥ھن تواڈی واری 🌹
Tweet media one
64
31
242
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
"محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے پگلے جو دل جیت لیتا ہے! بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے 🖤
Tweet media one
29
34
259
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
کسی بھی تعلق میں دوسرے کو اَپنے جیسا ہونے کی توقع نہ کریں پگلے کیونکہ آپ کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے؛!🖤
Tweet media one
29
56
266
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
2 years
خود کو... کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحے وفادار رہنا بھی محبت ہے..🖤
24
45
255
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
8 months
جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں پگلے وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس کردار کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ہم خود ذمہ دار ہوتے ہیں🖤
Tweet media one
33
58
261