ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️🩹
Gud Morning x FamiLy✨🌸
اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کے صدقے ھمارے والدین کا سایہ ھم پر برقرار رکھے
آمین ✨❤️🌼
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️🩹
نبیﷺ نے فرمایا:♡
"تم جب بھی اللہ کی خاطر کوئی چیز چھوڑو گے؛ تو اللہ ضرور ہی تمہیں اُس سے بہتر چیز عنایت فرمائے گا!"❤️✨
Good Morning🌞♥
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️🩹
اس رمضــان صرف اتنی سی خواہش ہے مولا
ایک تـو رمضـان کا روزہ ہو
دوسرا سامنــے سرکار کا روضــہ ہو♥️🫀
Gud Morning x Family✨♥
*تم کہتے ہو یا اللہ میں ہی کیوں..؟؟*🥹♥️🫀
اللہ کہتا ہے تم سے محبت کرتا ہوں اور اللہ جن سے محبت کرتا ہے ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے..!! 🙂🫶🏻
Good Morning✨🤍
*میں نے رب سے کہا مجھـــــــے کوئی یاد نہیـــــں کرتا_🥹🥹
*جواب آیا🫀*
*فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُم✨*
*_پس تم مجھـــــــے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا...🤲♥
Good Morning🌞♥
زنــدگی کی کــتاب کے سـب اوراق ہــمارے مــطابق نہـیں ہوتے۔
بــس اگـر کوئی ایـسا ورق آ جـائے جـس میں راحتــیں نــہ ہوں تو صـبر کیـجئے،
اللـــہ بہــتر سـے بہتــرین کـرنے والا ہے❤
Good Morning🌞♥
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❤
☘️ اور تقدیر اللّٰہ کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے تم یقین رکھو وہ بہتر لے کر بہترین دے گا☘️🌏🌻
🌼صبح بخیر🌼
*تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ*
*ترجمہ: "کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں". 🖇️🦋🩷*
𝐆𝐮𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐱 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲🌸
"انسان کو اپنی تقدیر کے بارے میں اندازے نہیں لگانے چاہیے , یہ حساب کا سوال نہیں ہے ایمان کا حصہ ہے , رب پر ہی چھوڑ دینا چاہیے اسے"-!💯
(بےشک)....!
GOOD NIGHT ✨🪷