مریم نواز کی جانب سے شوکت خانم جیسے بہترین ادارے پر حملہ افسوسناک ہے.. کیا وہ نہیں جانتی کہ انکی اس الزام تراشی سے اس ہسپتال کی فنڈنگ متاثر ہو سکتی ہے؟
انکی فیملی تو باہر علاج کروا سکتی ہے لیکن اگر ہسپتال کی فنڈنگ متاثر ہوئی وہ 70 فیصد مریض جنکا علاج فری ہوتا ہے وہ کیا کریں گے؟