Assalamualaikum 💫
Good afternoon 🌅😊
_میرا دل کر رہا ہے...!!!_
_*میں X میں ایک سکول کھولوں*_
_تا کہ یہاں کے لوگ پڑھ لکھ کر ہر پوسٹ پر *ری ایکٹ * کرنا سیکھ جائیں....._ 👻😅🤣🤣🤣🤣🤣
{~`♡`~}}
Ya thk rhy gy Na????😂
Assalamualaikum 💫
Good morning everyone 🌞🌄
Jumma Mubarak ❤️❤️❤️
_رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :_
_بندہ کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک کہ وہ جلدی نہ کرے کہ کہنے لگے کہ میں نے دعا کی تھی اور میری دعا قبول نہیں ہوئی۔“❤️🥰_
*_جبــــ تمہـــاری زنـــدگی ڪا فیصلہ ڪرنے والا اللّٰــــــہ ہـــے🌻_*
*_🌿🫐تــو تم مطمئن رہــــو وہ تمہیــں مــایوســں نہیـــں ڪرے گا🫀❤️_*😇♥️
Good night everyone🌃😊
Sleep well and take care 💕
Assalamualaikum 💫🥰
Good morning Everyone 🌻🌅
* تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ *📿
ترجمہ:
"کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں". 🕯️🦋🌸
Assalamualaikum 💫🌻
Good morning everyone
Have a nice day 💗☺️
شیطان قید ہے تو یہ سحری کے
*فوراً بعد سونے کے idea دے کون رہا آخر...🙈🙈* 🤔🤣🤣🫡
Koi bta skta hy kaya???😅😅
Assalamualaikum 💫
Good evening X family 💕💕
قرآن کہتا ہے.
لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍ
ترجمہ. کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے😊
*بس دعا ہے🤲*
*کہ زندگی میں وہ شخص ہمیشہ کامیاب ہو*
*جسکا آپ میسج📝 پڑھ رہے ہیں.*
*🤲آمین۔۔۔!! شکریہ... -🤗*
*آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ہے*
*خود ہی کروانی پڑتی ہے🙏☺️😇🙈🙈😂😅😅😂....*
Assalamualaikum 💫
Good morning X family 💕
اگر چاند رات کو آپکے جسم میں کوئی سرسراہٹ محسوس ہو تو😮🫣
سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں 🙆♀️
کیونکہ 🤔شیطان 👻ری انسٹال ہو رہا ہوگا🤦🏼♀️ 🤭🤧🫣😅😁🤣🧟🧟🧟
DehAn raKhNa Sab🤐😂😂??
Assalamualaikum
Good afternoon 🌞....
kaisy ho sab..
میرے پاس 350 روپے ہے کوئی ایسا کام بتاؤ جس سے میں اچھا سا کام کر سکو اور میرے پیسے 💸 بھی ڈوبے نا۔ اور منافع بھی ہوں😂😂😂😂😂
بتاؤ بتاؤ
اسلام علیکم
جمعہ مبارک
میں مبتلائے اذیت ہوں ,اور تو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے -❤️🩹:)) (بیشک)❤️
آللہ پاک سب کی نیک دلی تمنا پوری کرے۔ آمین ❤️❤️
Assalamualaikum 💫
Good morning X family ❤️
*`اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ 𝖔`*
_"ہم تیری ہی *`عــــ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـــبادت`* کرتے ہیںاور تجھ ہی سے *مــــّْ͢ــدد* مانگتے ہیں.." 💯❤️❤️💯
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💫
جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا
نظر بھی نہیں آتا ۔۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے 😊
#بیشــکــــــــــ 💕