اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
المنتقم اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ہے
المنتقم کے معنی ، بدلہ لینے والا، جو سرکش اور نافرمان لوگوں سے بدلہ لینے والا ہے۔
کافروں اور سرکشوں سے عذاب کے ذریعہ بدلہ لینے والا۔ وہ اپنے بڑے دشمنوں سے کہ وہ نفس اور شیطان ہیں بدلہ لیتا ہے