Khawaja Salman Rafique Profile Banner
Khawaja Salman Rafique Profile
Khawaja Salman Rafique

@SalmanRafiquePK

51,898
Followers
73
Following
517
Media
672
Statuses

Minister for Specialised Healthcare & Medical Education - Punjab Emergency Services

Lahore
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
279
1K
9K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
حکومت اسلام آباد میں کینسر کے پہلے جدید ترین ہسپتال پر کام دوبارہ شروع کر رہی ہے جسے پی-ٹی -آئی کی حکومت نے بغیر کسی وجہ کے روک دیاتھا۔
481
2K
8K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونیں منظر سے جس حال میں جینا مشکل ہو ، اس حال میں جینا لازم ہے
Tweet media one
364
740
7K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی ٹرولزکیجانب سےاور انکے حامی چینل پر ایک حساس ادارے کے افسر پر میری موجودگی میں میرے گارڈز کے ھاتھوں تشددکے حوالہ سے پھیلایا جانیوالا مواد بے بنیاد جھوٹ اور لغو ھے- واضح رھے کہ میں بغیر گارڈز کے سفر کرتاھوں - میراایسے کسی واقعہ سے کوٸ تعلق نہ ھے-
400
2K
6K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
الحمداللہ اَللّهُمَّ لَبَّيكَ عُمرَه
Tweet media one
449
177
5K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
الحمد اللہ۔ پنجاب اسمبلی میں بھی ہمارے نمبرز پورے ہو چکے ہیں بلکہ زائد ہیں۔ سپورٹ کرنے والے سب دوستوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ #پنجاب_شیر_کا
122
540
4K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
میاں شہباز شریف کا نظریہ کام کام اور صرف کام ہے۔ بطورِ وزیر صحت انکی ٹیم میں کام کیا۔ ڈینگی وبا کے دوران وہ پہلی میٹنگ صبح 6 بجے بھی کرتے تھے۔ اب وفاق کی ٹیم و افسران کو بھی شہباز سپیڈ کے ساتھ چلنا ہوگا۔ انشاء اللہ ملک ترقی کی راہوں پر گامزن ہو گا
254
638
4K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین کو کینسر کی بیماری کا سن کر دکھ ہوا۔ اللہ تعالی انکو صحتِ کاملہ عطا کریں۔
289
369
4K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
ایک سو بارہ ارب لگایا۔ استعمال نہیں ہوئی ۔ پھر بھی اتنی بڑی دراڑیں۔ یہ ہے پشاور میٹرو ۔ عمران خان کی کرپشن کی داستان
Tweet media one
156
1K
4K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
صحت کی شعبہ میں عوامی مشکلات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اگلے ماہ سے منتخب ہسپتالوں میں کینسر و دیگر ادویات مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
263
711
4K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
PKLI میں بون میرو ٹرانسپلانٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ پی کے ایل آئی کے دوران فوری اقدامات شروع کرنے کی ہدایت کی۔ اس پر فیزیبلٹی رپورٹ تیار کرکے وزیراعظم کو ارسال کی جائے گی۔
148
937
4K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
3 years
🙂
Tweet media one
174
184
4K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
مسلم لیگ ن متحد ہے اور بےجا افواہوں پر کان نا دھرے جائیں۔ میں اور ایاز صادق صاحب الیکشن مہم میں حصہ لینے کی وجہ سے وزارتوں سے مستعفی ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مسلم لیگ ن کا شیوہ نہیں ہے۔
391
655
4K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
ڈاکٹر سعید اختر کو PKLI کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان کی غریب عوام کے لئے شروع کئے گئے اس عظیم منصوبے کو گزشتہ حکومت خاطرخواہ طریقے سے کامیاب نا کر سکی۔ انشاءاللہ اب وزیراعظم کی قیادت میں عوامی خدمت کے اس عظیم منصوبے کو منطقی انجام کو پہنچائیں گے
81
747
4K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
I have been tested positive for Covid- 19 and I have quarantined myself at home. My condition is fine at the moment Alhamdulillah. Remember me in your prayers..
677
373
3K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
پولیس کو پتھراؤ کا اختیار کس نے دیا ہے؟ یہ حکم کہاں سے آیا ہے؟ پرامن کارکنان پر شیلنگ اور پتھراؤ کیوں؟
155
767
3K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
3 years
الحمد اللہ ✌️
Tweet media one
64
207
3K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
3 years
Tweet media one
137
122
3K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
ہم نے پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔ ✌️✌️
Tweet media one
357
487
3K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
نئے گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری کے دوران
Tweet media one
67
217
3K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
پاکستان کےسب سےبڑےامراضِ جگروگردے کےہسپتالPKLIجسکےلئے ہم نےدن رات کام کیا۔بین الاقوامی معیار کا ہسپتال بنایاگیا، جگر،گردے کی پیوندکاری شروع ہوئی،تاکہ غریب لوگوں کوسہولت میسرکی جائےجو اپنی زمینیں بیچ کرعلاج کروانےبھارت جاتے تھے۔حکومت کی نااہلی کی وجہ سےیہ منصوبہ تقریباًبند ہوچکاہے
Tweet media one
88
752
3K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
بجلی کی 100 فیصد بحالی تک ملک کے ہسپتالوں میں وینٹیلیٹرز پر موجود تمام مریضوں کے لئے دعا کرنی چاہیئے۔
36
241
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
مافیا کے آگے جھکے نہیں ، صرف قیمتیں بڑھائی ہیں ادوایات کی۔ وزیر صحت
Tweet media one
178
747
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
مسلم لیگ ن ہی پاکستان کی وہ جماعت ہے جس نے پہلے بھی ڈیلور کیا، اور آئندہ بھی کرے گی۔ مشکل وقت ہے مگر ضرور ٹل جائے گا۔ #ChishtianSherKa
452
470
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
سلامتی کونسل کی نشست کے لیے ووٹ انڈیا کو دیکر کہتے ہیں کہ ہماری منزل سرینگر ہے۔ منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہوگی۔
62
487
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
ایک انجیکشن 2788 سے ریٹ 4210 تک ایک سال میں پہنچ چکا ھے
Tweet media one
81
663
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
میں قرآنِ پاک ساتھ لے کر آیا ہوں تاکہ گواہی دے سکوں کہ جو کہہ رہا ہوں سچ کہہ رہا ہوں۔ افسوس صرف یہ ہے کہ جو ہوا وہ ویریفائی نہیں کیا گیا۔ اور پراپگینڈا مہم شروع کر دی گئی۔ باقی سیف سٹی کے کیمرے موجود ہیں۔ انشاء اللہ سچ سامنے آ جائے گا پولیس تحقیقات کے بعد۔
235
622
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
قیمتیں اس لئے نہیں بڑھائیں تاکہ غریب آدمی کی پہنچ میں رہیں۔ اور آپ نے مافیا کے آگے سر جھکا لیا۔
Tweet media one
120
674
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
جس خوبصورتی سے خان صاحب نے اپنی 4 سالہ تاریخی زیرو بٹہ زیرو کارکردگی ایک سفیر کے مراسلے پر ڈال کراپنی جان چھڑوائی ہے یہ یقینا قابل داد ہے۔۔۔!! منقول
232
366
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
لبیک اللهم لبیک
Tweet media one
57
111
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
مسلم لیگ ن کے ایکٹویسٹ مدثر سلطان (عصمی ملک ) کے اچانک انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائیں اور لواحقین کو صبر عطا فرمائیں۔ خواجہ سلمان رفیق
95
334
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
گزشتہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے کینسر کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اب مریضوں کو ادویات کی فراہمی میں کوئی دِقت نہیں آنے دیں گے۔ کینسر کے مریضوں کو ادویات کی فراہمی کو خود مانیٹر کر رہا ہوں۔
206
418
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنے والوں کے ووٹ پہلے ہی کاسٹ کیے جا چکے ہیں یہ الیکشن ہو رہا ہے کہ مذاق
51
663
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
آج پاکستان کے سب سے بڑے جگر کی پیوندکاری کے ہسپتال کی تیسری سالگرہ ہے۔ بین الاقوامی معیار کا یہ ہسپتال ہماری حکومت کا عظیم کارنامہ ہے۔ جہاں پر امریکہ سے ڈاکٹروں کی ٹیم لائی گئی، مگر یہ منصوبہ چند افراد کی خواہشات کی بھینٹ چڑھا۔ #PKLI
Tweet media one
48
402
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
سپریم کورٹ کے فیصلے میں جالب کا شعر بھی شامل ہے۔۔ ظلم رہے اور امن بھی ہو۔ کیا ممکن ہے تم ہی کہو؟
Tweet media one
67
450
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
صحت کارڈ کے نام پر تحریک انصاف حکومت کا عوام سے دھوکا !
Tweet media one
Tweet media two
24
615
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
سالگرہ مبارک ! بانیِ پاکستان محمد علی جناح معمارِ پاکستان محمد نواز شریف
Tweet media one
97
166
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
3 years
الحمد اللہ !!!! مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ میں PTI کے گڑھ سے جیت گئی !
Tweet media one
22
267
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
نصر من اللہ و فتح قریب ۔
Tweet media one
136
214
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
کشمیر پر عمران خان کے تاریخی یوٹرن
Tweet media one
133
494
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
3 years
خان صاحب اپنے سابقہ فرمودات پر کیا تبصرہ کریں گے؟
Tweet media one
99
301
2K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
ڈیلی میل کی معافی وزیراعظم شہباز شریف کے لئے کلین چٹ ہے۔ مخالفین نے ڈیلی میل کی سٹوری پر بھرپور پراپگینڈہ کیا مگر اللہ تعالٰی نے وزیراعظم کو سرخرو کیا۔ #DailyMailApology
158
264
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
کل جس وقت عوام سی سی پی او اور آئی جی پنجاب کے دعوے سن رہی تھی اس وقت لاہور رنگ روڈ پر خاتون سے سر عام زیادتی بھی ہو رہی تھی ۔ تبدیلی سرکار اگر تبادلوں سے فارغ ہو گئی ہو تو اس طرف بھی توجہ فرمائیں۔
60
291
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
لوہاری گیٹ پر 13 دسمبر جلسے کی کمپین ہی جلسہ بن گئی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
23
93
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
وزیراعلی پنجاب کے زیرِ صدارت کابینہ اجلاس۔ بجٹ 2022-23 کی منظوری۔ خاص طور پر کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے ایم او یو کی منظوری۔
Tweet media one
89
198
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
کل ہوئے ایک ناخوشگوار واقعے پر خواجہ سلمان رفیق کی وضاحت۔ باوجود اسکے ہمارا قصور نہیں، ہم تھانے میں حاضر ہوئے ہیں۔ خواجہ سلمان رفیق
91
343
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
روضہِ مصطفیٰ ﷺ پر حاضری۔ جن کی حسرت ہے کہ وہ خلد کا منظر دیکھیں شہرِ طیبہ میں چلیں روضہئے سرور دیکھیں بوئے اطہر سے معطّر ہیں مرے آقا کی باغِ طیبہ کی بہاروں کا مقدّر دیکھیں
Tweet media one
Tweet media two
50
115
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
پٹرول کے بعد ادویات کی قمیتوں میں اضافہ ۔ مگر عمران نیازی ہے ایماندار #TeamKhawaja
Tweet media one
68
301
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
3 years
ڈینگی پر ہماری کامیابی کی وجہ 18 سے 20 گھنٹے دن میں محنت تھی ۔ شہباز صاحب صبح 6 بجے میٹینگ شروع کرتے اور 8 بجے پہلی میٹینگ ختم ہو جاتی تھی۔ ڈینگی کو موجودہ حکومت سیریس ہی نہیں لے رہی ۔ فیلڈ میں نہیں اتر رہی۔ سابق وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق
26
249
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
سیاسی اختلافات جتنے مرضی ہوں لیکن جمہوری لیڈر جب ملتے ہیں ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں ۔ کچھ تصاویر شیئر کر رہے ہیں آپکی بھی ! تنقید سے پہلے دیکھ لیں۔ #TeamKhawaja
Tweet media one
63
377
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
پنجاب اسمبلی اپوزیشن کی تعداد 203 members present
40
279
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
خوشخبری ۔۔۔۔۔۔۔۔ 10 نہیں 20 نہیں 30 نہیں پورا 69 پیسے فی کلو آٹا سستہ۔۔اور چینی 39پیسے فی کلو سستی ہوئی۔۔ اس کو کہتے ہے تبدیلی
Tweet media one
83
213
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
آہستہ آہستہ سب سچ بولیں گے۔
Tweet media one
91
299
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
آج پاکستان کے سب سے بڑے جگر کی پیوندکاری کے ہسپتال کی پانچویں سالگرہ ہے۔ بین الاقوامی معیار کا یہ ہسپتال ہماری حکومت کا عظیم کارنامہ ہے۔ جہاں پر امریکہ سے ڈاکٹروں کی ٹیم لائی گئی، مگر یہ منصوبہ چند افراد کی خواہشات کی بھینٹ چڑھا۔ #PKLI #lahore #TeamKSR #PMLN
Tweet media one
30
279
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
ہم نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔ ✌️✌️
36
227
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
گندم برآمد کرنے والا ملک درآمد کرنے پر آ گیا ہے۔ عمران خان کی نااہلی کا اندازہ خود کر لیں۔
Tweet media one
46
391
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
بخاری شریف کی یہ حدیث ہی کافی ہے کم علم لوگوں کے لئے۔ اللہ تعالی ہدایت عطا کریں
Tweet media one
180
383
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
10 months
غلام رسول کے مشہور نان چنے۔
Tweet media one
144
109
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
پوری قوم اور پارلیمنٹ کی اس وقت نظریں سپریم کورٹ پر ہیں تاکہ جو آئینی بحران ان ناہل لوگوں نے پیدا کیا ہے اسکا جلد سے جلد خاتمہ ہو سکے۔
61
215
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
الحمد اللہ بہت بہت مبارک۔ حمزہ شہباز وزیراعلی پنجاب منتخب
148
109
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
ان عظیم بہنوں کو سلام۔ آپ پاکستان کا فخر ہیں۔
Tweet media one
20
128
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
عمران خان نے ملک میں برطانوی اور امریکی راج قائم کر دیا۔ باہر سے آ کر لوگ حکومتیں کر رہے ہیں۔
Tweet media one
47
282
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
بھارتی عدلیہ حریت رہنماء یاسین ملک کو انصاف کےتمام اصول بالاِ طاق رکھ کر سزا سنانے جا رہی ہے جس سے بھارتی فاشست حکومت و نظامِ انصاف کا چہرہ عیاں ہو چکا ہے۔ اقوام متحدہ اپنے چارٹر میں قرار دے چکی ہے کہ جائز آزادی کے لیے جدوجہد ہر انسان کا حق ہے۔ ہم یاسین ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔
34
310
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
خواجہ سلمان رفیق کی قیادت میں ریگل چوک کی طرف روانگی #TeamKhawaja
Tweet media one
Tweet media two
32
137
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
اپوزیشن والا عمران کہا کرتا تھا کہ جب آٹا،چینی اور پیٹرول مہنگا ھو تو سمجھ لیں کہ آپ کا وزیراعظم چور ہے۔ #EidMubarak
50
202
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
مرحومہ والدہ محترمہ اور سعد رفیق صاحب کے ساتھ ایک یادگار تصویر۔ 1985
Tweet media one
41
104
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
چلڈرن ہسپتال کے آؤٹ ڈورمیں آتشزدگی کے واقعہ کے دوران اللہ کے کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔ چلڈرن ہسپتال کے آؤٹ ڈورمیں آتشزدگی کے واقعہ کے دوران کسی مریض کوپریشانی کاسامنانہیں ہوا۔ خود کولنگ پراسیس کے عمل کاجائزہ لے رہے ہیں
55
147
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
کامیاب سفارتکاری کے نعرے لگانے والی حکومت کی فارن پالیسی کی ناکامی کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ہمارا ��ب سے بڑا اتحادی بھی ہمارے خلاف ووٹ کر رہا ہے۔ #TeamKhawaja
Tweet media one
81
309
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
الحمد اللہ !!!
27
84
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
1 year
عمرہ کی سعادت ۔
Tweet media one
Tweet media two
56
63
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
Welcome @iamowaisnoorani at our Residence !
Tweet media one
18
55
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
پنجاب اسمبلی میں بھی اپنی شکست واضح نظر آتی دیکھ کرعمران اینڈ کمپنی ووٹنگ سے بھاگ گئی۔ قوم کو نیازی سے چھٹکارا مبارک ہو
37
150
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
3 years
Tweet media one
34
36
1K
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
ملک کے ان بہادر سپوتوں کو صدارتی ایوارڈ سے محروم رکھنا انکے ساتھ بہت ذیادتی ہے۔ ہزاروں جانوں کو بچانے والے یہ سپاہی ایوارڈ کے مستحق تھے۔
Tweet media one
21
162
963
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
3 years
Tweet media one
11
32
954
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
عمران خان حکومت کے نئے سال کے پہلے تین ہفتوں میں تین تحفے دے دیئے۔ دو بار پٹرول مہنگا اور ایک بار بجلی مہنگی۔
28
111
957
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
5 months
الحمد اللہ ۔
Tweet media one
Tweet media two
81
111
968
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
اس بندے نے ابھی ھفتہ پہلے کراچی کو گیارہ سو ارب کا پیکج دیا ھے
Tweet media one
67
196
924
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
This is my only official account on Twitter. Regards Kh Salman Rafique
17
52
912
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
ویلکم میاں صاحب۔ قائد جمعوریت ۔ @NawazSharifMNS #TwitterWelcomesNawazSharif
16
176
861
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ سوشل میڈیا و صحافیوں کی طرف سے تصویر کا ایک رخ بتایا گیا۔ اچھا ہوتا کہ دونوں طرف کو سنا جاتا۔ تاکہ معاملے کا بہتر فیصلہ ہو سکتا۔ ہماری حکومت میں قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔ انشاء اللہ حق اور سچ سامنے آ کر رہے گا ایڈمن
107
294
860
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
یہ اس وقت کی یادگار تصویر ہے جب روٹی 5، چینی 45 ، پیٹرول 65، کا اور ڈالر 100 کا تھا زیادہ وقت نہیں گزرا بس زرا لاڈلے سے پہلے کا وقت تھا ۔
Tweet media one
23
144
898
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
تمام پاکستانیوں کو شاندار جیت مبارک ہو۔
30
65
845
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
جو آج تک کراچی کے لئے اپنے اعلان کردہ 162 ارب نھیں دےسکا۔۔۔۔۔1100ارب دےگا۔۔۔؟؟ جو بندہ دوسرے دن اپنی بات سے مکر جائے اسکا کیا بھروسہ !
Tweet media one
46
272
842
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
وقت آ گیا ہے کہ "کنٹینر والے عمران خان" اور وزیرِ اعظم عمران خان" کا مناظرہ کروایا جاۓ دونوں ایک دوسرے کے شدید مخالف ہیں
29
111
835
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کی زیرِ قیادت پاکستان لیور اینڈ کڈنی ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ۔ ڈاکٹرز کی جانب سے شعبہِ صحت پر بریفنگ
55
157
806
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
1 year
پنجاب میں صحت کے شعبہ میں گراں قدر خدمات کے صلے میں سابق وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا۔ ان کے دور میں بیشتر میڈیکل یونیورسٹیز، ہسپتال، PKLI جیسے منصوبے تکمیل پائے- Admin
21
150
771
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
عید مبارک !
Tweet media one
49
42
807
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
ھم عدم تشددپر یقین رکھتے ھیں - تشدد کی ھر کاروائ قابل مذمت ھے-
60
115
776
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت، اہم فیصلے اور سفارشات مرتب
Tweet media one
Tweet media two
43
51
792
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
3 years
ملک میں ڈینگی بے قابو۔ حکومت کی ناہلی کی وجہ سے لوگ لقمہِ اجل بن رہے ہیں ۔ 2011 کے بعد ہم نے جس طرح ڈینگی کو ختم کرنے کےلئے کام کیا ، موجودہ حکومت کی بےحسی سے تمام محنتیں رائیگاں ہو گئیں۔
7
133
776
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
Today, inspected DHQ Nankana, Reviewed the attendance of doctors, supply of medicines to patients, sanitation arrangements and emergency services.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
56
105
731
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
5 months
صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق چلڈرن ہسپتال لاہور پہنچ گئے۔ ٹیومر کا شکار گوجرانوالہ کے رہائشی 14 سالہ فرزان سے ملاقات کی اور عیادت کی۔ فرزان کے علاج و معالجہ کومزید بہتر بنانے کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے نوٹس لیا تھا۔
11
209
763
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
عمران خان نے قومی رازوں کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا اور ملک کو شدید نقصان پہنچایا۔ عمران خان کا یہ جرم ناقابلِ معافی ہے۔ #قومی_سلامتی_کھیل_نہیں
93
179
691
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
4 years
پٹرول، آٹا ، چینی مہنگا کرکے اربوں روپے کمانے کے بعد عمران خان نے ادویات کو مزید مہنگا کرنے کی اجازت دے دی۔ غریب عوام تیار رہیں۔
Tweet media one
24
231
682
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
وزیراعظم شہبازشریف کی سعودیہ دورے سے واپسی پر صحت کے حوالے سے خصوصی میٹنگ۔ سابق وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی شرکت۔ چیف سیکریٹری پنجاب نے بریفنگ دی۔ Admin
Tweet media one
27
54
702
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 years
حمزہ شہباز شریف کا حلف عدالتی فیصلے کی روشنی میں آج ہی ضرور ہو گا۔
40
91
659
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
1 year
یا اللّٰہ شب معراج النبی کے بابرکت دن میرے وطن پاکستان کی اور اس میں بسنے والے شہریوں کی حفاظت فرما۔ یا اللّٰہ پاکستان کو امن و سکون اور سلامتی کا گہوارہ بنا دے میرے وطن کو اندرونی اور بیرونی خطرات آور سازشوں سے محفوظ فرما آمین ثم آمین۔ تمام اہل اسلام کو شب معراج مبارک ہو!
Tweet media one
26
83
621