مالی آزادی ہو تو مارک زکربرگ کِیا ، ایلون مسک تک اپکی شادی میں آتا ہے ۔
پیسے نا ہو تو پھوپھیاں بھی ناراض ہو جاتی ہیں. پھر شادی کی خوشی سے زیادہ پھوپھیاں منانے کی فکر ہوتی ہے😆
#AmbaniWedding
الہٰی بحقِ بنی فاطمہؓ
کہ بَر قولِ ایماں کُنی خاتمہ
"یارب حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد کے صدقے میرا خاتمہ ایمان پر کرنا-
اگر دَعوتَم رَد کُنی، وَر قبول
مَن و دَست و دامانِ آلِ رسولﷺ...
"چاہے تو میری دعا کو رد کر دے یا قبول کر کہ میں آل رسول ﷺ کے دامن سے لپٹا ہوا ہوں -"
آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ھے
لیکن ہمارے دور میں یہ قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھی
چیز سے بڑھ کر تھا۔
ورنہ اکثریت کے پاس ایگل یا ڈالر کے پین ہی ہوتے تھے ۔
کس کس نے یہ پین یوز کیا ہے ؟
مشہور فٹبالر میراڈونا سے اُن کے رول ماڈل کے بارے میں پوچھا گیا
انہوں نے کہا جب تمہاری آنکھوں کے سامنے تمہارے باپ نے محنت مزدوری کر کے تمہیں پالا ہو
تو پھر کسی اور کو اپنے لیے رول ماڈل سمجھنا بدتمیزی ہے
#LoveIsBlind
Today, 𝕏 started paying for ads appearing on profiles as well.
Here's a comparison of payouts for some 𝕏 creators compared to their last payouts. There is a significant boost in their earnings
#payout
اگر میں تم سے محبتوں کا
شمار چاہوں تو کیا کہ�� گے؟
بہت ہی بےتاب زندگی ہے
قرار چاہوں تو کیا کہو گے؟
جو کہہ رہے ہو کہ مان دیکھو
میں جان مانگوں تو کیا کہو گے؟
ہزار باتیں ہیں وجہ وحشت
جو وحشتوں میں ساتھ مانگوں
تو کیا کہو گے؟
آج 17 رمضان المبارک ہے۔
*یوم الفرقان* *غزوہ بدر کا دن*
اس دن اللہ سبحانہ وتعالی نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدد کیلئے فرشتے اتارے تھے۔
آج اپنے فلسطینی بہن بھائیوں مجاہدین کو دعاؤں میں لازمی یاد رکھیں۔ اللہ پاک ان کی بھی ایسے کی مدد فرمائے 😭😭😭😭