Sajid Hussain Profile Banner
Sajid Hussain Profile
Sajid Hussain

@Sajid_Gondal770

794
Followers
1,287
Following
216
Media
2,080
Statuses

Memer 😁 | Entertainer 📺 | Poetry Lover ✨ | Cricket Lover 🏏

Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
6 months
ﷲ تعالی ہر چیز پر قادر ہے🌙♥️🪄🌸
Tweet media one
3
0
8
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
میری ہر ایک امید کا قاتل 🥀 تیرا ایک لفظ، "خدا حافظ" ❤
Tweet media one
1
1
9
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
گرمی تو ایسے پڑ رہی ہے جیسے کل اس کا پیپر ہو 😂
1
1
7
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
1
1
5
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
اس قدر اُس کی جستجو ہے مجھے جیسے دنیا میں وہ آخری شخص ہو 💕
0
0
5
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
نظر جو کوئی بھی تجھ سا حسیں نہیں آتا کسی کو کیا مجھے خود بھی یقیں نہیں آتا
1
1
5
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
ہاۓ____!!😔🥀 یہ خوبصورت لڑکیاں ایک دن موٹی موٹی آنٹیاں بن جائیں گی 😂🤪😅
3
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا اور عورت پردے کو جہالت سمجھتی ہے مگر تلاش دونوں کو عزت و احترام کی ہے 💯
1
0
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
اس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے اس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے🥀🖤
Tweet media one
1
1
5
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
لوگوں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ اے اللہ اک تیرا ہی در ہے جہاں کبھی طعنہ نہیں ملتا
1
0
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
روزِ محشر حساب کیا لے گا جو مجھے بے حساب دیتا ہے
0
1
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
دل سے نکال دیجیے احساسِ آرزو مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجیے
1
0
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
Alam Mere Murshid Ghaziع Ka 🏴
1
1
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا
0
1
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
اس چھوٹے سے سیارے پر بہت سے لوگ بے وجہ گُھوم رہے ہیں...! تنہا لوگ، ناراض لوگ، تلخ لوگ، اُداس لوگ، بُھولے ہوئے لوگ... ❤️🖤
Tweet media one
1
1
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
میں تیری یاد دہانی میں رہوں گا ایسے جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے
0
0
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
ہم ملیں گے گھنے جنگلوں کی ہری گھاس پر دشت کے سناٹے کو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
7 months
Wiladat of Imam Zain_ul_Abideenع Mubarak to all believers of Ahlulbaytع 🎉❤️🌹 #5shaban #Wiladat_Imam_Sajjad (a.s) #Mubarak
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
اللہ کے حضور میں سر کو جھکا کے دیکھ ملتا ہے کیا نماز میں، سجدے میں جا کے دیکھ
0
0
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
جو تم پہ مرتا ہے ناں کوشش کرو کہ اسے زندہ رکھو کسی کے دل میں رب نے تمہارے لئے محبت ڈالی ہے تو اس پر شکر کرو کہ رب نے تمہیں اس قابل سمجھا اور قدر کرو انکی جو تمہاری قدر کرتے ہیں ورنہ جو رب دل میں محبت ڈال سکتا ہے وہ تمہارے لئے کسی کہ دل میں صبر بھی ڈال سکتا ہے
0
0
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
مرد کی پسندیدہ عورت ہمیشہ رج کے ڈھیٹ ہوتی ہے 😉
2
0
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
6 months
اِنــؔـؔـتقام مــؔـؔـیں اِتــؔـؔـنی قــؔـؔـوت نــؔـؔـہیں ہــؔـؔـے جِــؔـؔـتنی قُــؔـؔـوت صــؔـؔـبر مــؔـؔـیں ہــؔـؔـے لــؔـؔـوگ اِنــؔـؔـتقام لــؔـؔـے کــؔـؔـر صــؔـؔـبر کــؔـؔـی قُــؔـؔـوت کــؔـؔـو خــؔـؔـتم کــؔـؔـر دیــؔـؔـتے ہــؔـؔـیں🙂 #MaheRamzan #Ramadan #dua #fyp
Tweet media one
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
زلفیں ، سینہ ، ناف ، کمر ایک ندی میں کتنے بھنور
0
0
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
0
1
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
Janum Aliع Aliع 🙌
0
1
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
0
0
0
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
@zarnaab48 Yummy 😋
0
0
0
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
میں شریف لڑکا ہوں 🤭 وہ اس بات پر اتنا ہنسی کہ اس کا وضو ٹوٹ گیا 🫣😂
1
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
مولاؑ نظر کے سامنے روضہ ہو آپ کا 🥺 #Muharram2024 #Muharram1446 #Karbala #Ashura
1
0
4
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
0
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
دیکھی تھی ایک رات تیری زلف خواب میں پھر جب تلک جیا میں پریشان ہی رہا
0
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
چچا عباسؑ میں آپ کی تربت بنانے آیا ہوں پھوپھی زینبؐ کی چِھن گئی چادر بتانے آیا ہوں 😭💔 ہائے سجاد 😢😭
Tweet media one
0
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
اور پھر جن کو جیت کی عادت ہو انہیں محبتیں شکست دیتی ہیں 🙂
0
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
5 months
رمضان میں طبیعت جب بھی سستی کی طرف جائے اسے قرآن کے یہ دو الفاظ یاد دلاؤ؛ ایَّامَ مَّعدُودَات🌙✨ گنتی کے چند دن
Tweet media one
1
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
0
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
3 months
تمنائے دل ہے کہ نماز عید کے بعد ماتھا چوم کر تمہیں سینے سے لگایا جائے
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
زندگی کے جس چاک کو عقل نہیں سی سکتی محبت اسے اپنی تار اور سوئی کے بغیر سی لیتی ہے
1
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
0
1
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
مرد تو دل توڑتا ہے لیکن عورت روح تک کو برباد کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
1
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر ہِجر کے دیپ جَلاتے ہیں٬ جِدھر جاتے ہیں تم کو ہے راس، کسی وَصل کا کاندھا لیکن لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں٬ کِدھر جاتے ہیں🥀🖤
Tweet media one
1
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
اور کچھ لوگوں میں یہ صفت ہوتی ہے کہ وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے
1
1
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
😂😂
Tweet media one
1
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
@Hoor__rain Morning ✨
0
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
اَنتَ الحُبّ تُم مُحبت ہو...!!! زیرا خندہ ات عشق است کیونکہ تُمہارا ہنسنا مُحبت ہے...!!! ❤😘
Tweet media one
1
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
اگلے جہان میں ملیں گے یہ بات بجا ہے لیکن!! اس جہان میں نہ ملنے کا دکھ ہمیشہ رہے گا 💔
0
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
1 month
0
0
1
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
7 months
Wiladat Mubarak of the beacon of light, the leader of martyrs and the ark of salvation, Imam Hussain(a) to Imam(ajtf) of our time and every lover of Ahlulbayt(a)♥️
Tweet media one
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
اچھا مان لیا کی وہ شادی شدہ ہے تو پھر کیا مار دوں اپنی محبت کو؟
0
2
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
6 months
اِنَّــمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وََلَهْوٌ ۞ دنیـا کـی زنـــدگی تو مــحض کھیل اور تــــماشا ہے_ قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتظار میں ہے بہت جلد گھر اور بستر بدل جائیں گے 💔 قبر کی اندرونی خوبصورتی کے لئے خود محنت کرو
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
اور پھر ایک روز ہم اُن خوابوں کی طرح بُھلا دیے جائیں گے جن کی تعبیر کے واسطے ہم اُنہیں بیان کرنا بھی مُناسب نہیں سمجھتے... 💫❤️🖤
Tweet media one
0
1
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
6 months
واحد ﷲ کی محبت ہے جو ہر مطلب سے پاک ہے
1
0
3
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
@Hina_Noor__ Bat to sai hai
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
خدا کے ہونے کی یہی دلیل کافی ہے کہ 71 لاشوں کے درمیان حسینؑ نے ایسا سجدہ کیا بیٹی پکارتی رہی بابا ، بابا اور حسینؑ کہتے رہے سبحان ربی الاعلیٰ
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
5 months
ساتھ صرف رب دیتا ہے سب خطائیں جان کر بھی
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
ہائے معصوم علی اصغرؑ 😭💔🏴
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
6 months
یــہ فانـی دنیـا🌾🍂 بھـول جانـے والے لوگ ختم ہو جانے والـی لذتیـں مٹ جانـے والـے نام عارضـی مسرتیـں وقتـی خــوشـیاں رک جانــے والی سانسـیں اور پـھــر كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت°🍁🥀
Tweet media one
0
0
1
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
تمہارے بعد بڑا فراق آ گیا ہم میں تمہارے بعد کسی پہ خفا نہیں ہوئے ہم
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
طلب کرنا موت کی گناہِ کبیرہ ہے اگر مرنا چاہتے ہو تو آؤ تمہیں عشق کی تعلیم دوں
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں تو یقین کیجئے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے
0
1
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر ، کوئی روٹھ گیا تو صبر ، کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر ، جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر اور کبھی کبھی تو خواہشات کو دبا دینا بھی صبر 💯
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
ﷲ کو بتایا کریں اپنے دل کی کیفیت اُسے بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں ، کتنی تکلیف میں ہیں آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا اُس کے سامنے رو لینے سے ہی آپ کے دل میں سکون اُترے گا۔ بے شک وہ دلوں کا ہمراز ہے!
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
7 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
راہِ عشــق مــیــں بــن کــر غـــلام دیکــھا ہــے عــلــیؑ کــے عــاشــق کــا اعــلــیٰ مــقــام دیکــھا ہــے🚩💐🩵
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
اتنا سخت تو کسی کافر کا دل بھی نہیں ہوگا جتنا تیرا دل میرے لیے سخت رہا 💔
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
میں چاہوں بھی تو تمہیں پا نہیں سکتا اور یہ بات کسی کو سمجھا نہیں سکتا
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
1 month
جو عزت حُر کو بخشی وہ ابھی تک قائم ہے حسینؑ جو بھی دیتے ہیں واپس نہیں لیتے
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
میں رنج و غم میں الجھا ہوا ہوں جس سے محبت کی خوشبو بھی نہیں آتی میں آخر کیسے بہلایا کروں تمہارا دل جاناں! مجھے تو زیادہ گفتگو بھی نہیں آتی
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
بار بار آنسو صاف کرنے کی بجائے اپنی زندگی سے اس کو ہی صاف کر دیں جو آپ کے آنسو کی وجہ بنتا ہے
1
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
@Hina_Noor__ Walaikum Assalam
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
@Hina_Noor__ good morning
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
سب کچھ چھپایا جا سکتا ہے سوائے آنکھوں کی اُن خصوصیات کے جب وہ تڑپ رہی ہوں جب وہ محبت کرتی ہوں جب وہ اداس ہوں اور جب کسی کو یاد کرتی ہوں
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
@Em_Reshi Abhi tk shadi ni howi to matlb apko polio drops ki zarurt hai 😀 Auntie ko mayus na bheja kren khud hi p liya kren 😉
1
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
7 months
25 Rajab Shahadat Imam Musa Kazimع 😭💔 زہرِ سفاک سے مـارا گیا احمد کا پسر رنگ ہـوا زرد بــدن کا، قے ہوا سارا جــگر تین دن فــرش پــہ تڑپتا رہا جـانِ جعفــر بیــڑیاں پہنے ہوۓ قیـــد سے نکلا مر کر کلمہ گو بیٹھے رہے، دفن کو بھی نہ آۓ پُلِ بغــداد پــہ لاشے کو یونہی ڈال آۓ 😢😢
Tweet media one
0
1
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
پاکستان میں بجلی کا بل بھَتے کی پرچی کی طرح ہے غُنڈے کی مرضی جتنی چاہے رقم لکھ کر بھیج دے 😂😂
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
تاریخ میں لکھا ہے کہ! وقتِ عصر جو شور تھا کہ حسینؑ کو نیچے گراؤ اگر تم وہ سن لیتے تو ساری زندگی مسکرانا چھوڑ دیتے
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
اکیلے رہ جاتے ہیں وہ لوگ جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں
0
1
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
5 months
صرف ﷲ کی محبت دل کو سکون دیتی ہے
1
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی محبت ان سے کہنا ہمارے لیے بھی دعا کرنا ❤‍🩹🫀🥺
1
1
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
میں نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پہ ترس کھائے اس لیے میں نے کبھی کسی سے اپنے خساروں کا تذکرہ نہیں کیا
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
7 months
Tamam Aliع Walon Ko Mah e Shaban Ka Chand Or Jashan e Wiladat Bibi Zainab (s.a) Bint e Aliع Boht Boht Mubarak ho🤗💖🎂💐
Tweet media one
Tweet media two
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
0
0
1
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
1
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
محبت کا تعلق مقدار سے نہیں معیار سے ہوتا ہے محبت تھوڑی ملے مگر خالص ملے تو زندگی سنور جاتی ہے
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
@Malik_Rubina2 Kyun nahi sari ghalti to mard ki hoti hai aurat to bechari masum hoti hai 😁
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
@Realsara111 Guzara hai 😎
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
یہ تو اللہ کا بہت بڑا کرم ہے ہم عزاداروں پر اگر یہ نوحہ ، مجلس اور عزاداری نہ ہوتی تو نام کے مسلمان کربلا بُھلا بیٹھے ہوتے
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
6 months
@drfarhanh Stunning..
0
0
1
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
@Malik_Rubina2 Bilkul 💯
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
دل نے اِک سانولی صورت پہ دم توڑ دیا اب ہم حُسن والوں کا احترام نہیں کرتے
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
4 months
لوگوں کو اپنی مخلصی کی صفائیاں دینا بند کر دیں کیونکہ آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں 🙌
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
جس قدر تُو نے ٹھکرایا ہے مجھ کو خُدا کرے کہ کبھی تجھ پہ یہ مقام نہ آئے
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
کاش کا لفظ دل کی وہ آہ ہے جس میں انسان کی نہ جانے کتنی محرومیاں دفن ہوتی ہیں
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
2 months
مرد کچھ غلط کرتا ہے تو عورت اس سے ناراض ہو جاتی ہے، اور پھر مرد عورت سے معافی مانگتا ہے 😉 اور جب عورت غلطی کرتی ہے تو مرد روٹھ جاتا ہے تو عورت رونا شروع کر دیتی ہے اور مرد کو پھر دوبارہ اس سے معافی مانگنا پڑتی ہے !! 🤭🤭🤭
0
0
2
@Sajid_Gondal770
Sajid Hussain
7 months
03270000786 میں نواز شریف بول رہا ہوں " تسی چنگی نئیں کیتی " 😜😂
0
0
2