@DGISPRurdu
تم جرنیلوں کی وجہ سے اج غریب عوام بھوکی مر رہی ہے 10 ماہ میں تم لوگوں نے ملک تباہ و برباد کر دیا کوئی شرم کوئی حیا ہے یہ نہیں بھس بدل کر غریب عوام کے گھر جا کر دیکو ایک وقت روٹی نہیں ہے بل دینے کے پیسے نہیں ہیں اسے بیان نہ دیا کرو عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے برابر ہے