Saima Noreen Adv Profile Banner
Saima Noreen Adv Profile
Saima Noreen Adv

@SaimaNoreenAdv

5,691
Followers
245
Following
775
Media
3,113
Statuses

Patriotic/Advocate/Dist.President PTI Vehari/HR Activist/working on women rights,/ ظلم کا بدلہ ووٹ سے ووٹ دو عمران کو بدل دو نظام کو

Vehari South Punjab
Joined September 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
9 months
So called muhafiz are doing this with us.
@Abdulla_Alamadi
د.عـبدالله العـمـادي
9 months
It seems the democracy that the United States wants in the Middle East has different standards than any other democracy known in the world, the most important of which is 𝐧𝐨 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐢𝐝𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬, 𝐚𝐧𝐝 𝐧𝐨 𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐡𝐨𝐧𝐞𝐬𝐭
64
1K
2K
2
5
46
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
میں الحمدللہ خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑی ہوں ضلعی صدر ہوں PTI کی اور اس وجہ سے میرے گھر پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ جس میں سات پولیس وین ایسے میرے گھر پہنچی جس طرح سے میں کوئی دہشت گرد ہوں لیکن ان کے یہ اوچھے ہتھکنڈے ہمیں عمران خان سے جدا نہیں کر سکتے #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
26
506
1K
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز سپوٹروں کو درحواست ہے کہ روزانہ کے بنیاد پر فیس بک ٹویٹر انسٹا گرام پر جھنڈے کا پوسٹ کریں
Tweet media one
31
212
1K
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
ہر شخص کفن باندھ کے سر پر نکلے حق کے لئیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی مجھے لگتا ہے میں ایڈووکیٹ نہیں بلکہ کوئی دہشتگرد ہوں جس طرح پولیس میرے گھر اتنی بھاری نفری کے ساتھ آئی مجھے گرفتار کرنے @hTanveerAwan @InsafPK @MeetRSA @NaeemPanjuthaa @mianumarjamil @ARYSabirShakir @SdqJaan
24
431
1K
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
Thanks for the honour
@AGujjar75V
Ahsan Gujjar
1 year
Lawyers serve as beacons of hope, providing a voice to those who are voiceless and championing causes that demand attention @AGujjar75V #LawyersGameChangers @Legacyleavers2
Tweet media one
0
22
46
16
174
1K
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
الحمدللہ 🤲 الحمدللہ 🤲 زندگی کا پہلا خوبصورت ترین دن پہلا عمرہ ادا کر لیا
Tweet media one
Tweet media two
126
43
1K
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
ہم تیری گلی کے فقیر بھی بنے. تیرے اک دیدار کے خاطر. ❤️ For my leader صائمہ نورین ایڈووکیٹ لیڈر عمران خان کے ساتھ #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
Tweet media one
28
104
1K
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
Thanks dear brother tanveer awan
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
1 year
آئین قانون اور سویلین بالادستی کیلئے ہر حد تک جائیں گے ہر قوت سے ٹکرائیں گے وکیل رہنما
Tweet media one
35
2K
7K
15
106
819
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
سماعت شروع ہوگی اللہ تعالیٰ خان صاحب کو اس فیصلے میں سرخرو کریں آمین جس کے پاس پوسٹ پہنچے سب آمین لکھو🙏 #عمران_خان_کو_رہا_کرو
96
113
669
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
"ان حالات میں ٹکٹ لینے کوئی آگے نہ آ سکا تو وکلاء کو ٹکٹ دے دوں گا"۔🔥 عمران خان #عمران_خان_تو_آئےگا Today at my chamber
Tweet media one
30
79
656
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
Today at zaman park Advocate Saima Noreen #خان_کی_طاقت_عوام
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
95
577
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
عمرہ ادائیگی #Alhamdulillah
Tweet media one
56
19
488
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
کپتان کو لانا ہے پاکستان بچانا ہے #خان_کا_آنا_ضروری_ہے
Tweet media one
Tweet media two
23
15
382
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
آستانہ عمرانیہ زمان پارک لاہور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
22
376
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا صائمہ نورین ایڈووکیٹ ضلعی صدر تحریک انصاف وومن ونگ وہاڑی کی اپنے لیڈر کپتان عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
Tweet media one
Tweet media two
14
50
360
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
الحمدللہ ابھی تک 4 عمرہ ادا کر لئیے ہیں بس اللہ پاک قبول کر لیں حاضری کو عبادتوں کو نمازوں کو دعاؤں کو توبہ استغفار کو رجوع و سجود کو ذکر و اذکار کو بس میرا مالک قبول کرے میرے مالک قبول کر لے
Tweet media one
29
12
274
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
اسلام و علیکم صبح کا۔سلام پاکستان کے لئیے عمران خان کے لئیے اور عمران خان کے چاہنے والوں کی ڈھیر ساری دعائیں کی ہیں اللہ پاک سب قبول فرمائیں آمین ثم آمین #مکہ2023
Tweet media one
35
19
277
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
10 months
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں، نہ تدبیریں! جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں! کوئی اندازہ کر سکتا۔ ہے اس کے زور بازو کا نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں ✌️ Saima Noreen Advocate District President PTI women wing vehari
Tweet media one
13
21
257
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
تو تو بازار عداوت میں بھی کھوٹا نکلا میرے دشمن تو تو میری سوچ سے بھی چھوٹا نکلا صائمہ نورین ایڈووکیٹ ضلعی صدر وومن ونگ کی چئیرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف وہاڑی میں چوہدری زاہد اقبال کی قیادت میں کئیے گئے احتجاج #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے اور #ریڈ_لائن_کراس_ہوگئی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
80
256
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
9 months
وہ ایک شخص صحیفہ دل پر نزول عشق کی مانند ہے...
Tweet media one
9
19
260
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
7 months
محترمہ صائمہ کنول جو کہ ایک مڈل کلاس ورکر کلاس سے ان کا تعلق ہے عمران خان کی پرانی اور دلیر ٹائیگرس ہے انہوں نے ضلع رحیمیار خان حلقہ پی پی 260 ظاہر پیر سے الیکشن لڑا پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار تھیں @ImranKhanPTI
12
49
249
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھی ہوں میں آج بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں کیونکہ میں نے یہ حلف لیا ہوا ہے کہ کپتان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی انشاءاللہ کپتان بہت جلد سرخرو ہونگے یہ میرا عقیدہ ہے۔ صائمہ نورین ایڈووکیٹ ضلعی صدر WW vehari
Tweet media one
12
14
222
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
8 months
☺️داستاں ہیں ہم☺️ تیرے معیار کے آگے کی Adv Saima Noreen
Tweet media one
18
13
225
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
موت سے زیادہ تکلیف دینے والا لمحہ قرض اور محتاجی ھے خدا مجھ سمیت کسی کو بھی کبھی مقروض اور محتاج نہ کرے🤲 آمین
Tweet media one
27
8
216
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
Saima Noreen Advocate District President PTI WomenWing VEHARI #عمران_خان_کو_رہا_کرو
4
110
216
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
باب�� جی فرمایا کرتے تھے وفاداریاں زوال پہ ہی نبھائی جاتی ہیں عروج پر تو خواجہ سرا بھی ناچنے آ جاتے ہیں
Tweet media one
6
20
200
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
10 months
ہم کو جو یقیں ہوتا تم ہم کو سمیٹو گے تاخیر نہ کرتے ہم، اک پل میں بکھر جاتے 💔🥀🙂 ایڈووکیٹ صائمہ نورین
Tweet media one
15
6
192
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
وہاڑی: ضلعی صدر انصاف وومن ونگ محترمہ صائمہ نورین ایڈووکیٹ کا 28 ستمبر کو بورے والا میں ہونے والے عظیم الشان جلسے کے حوالے سے وڈیو پیغام: #VehariKaptaanKa
4
44
188
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
صائمہ نورین ایڈووکیٹ ضلعی صدر تحریک انصاف وومن ونگ وہاڑی کی چکری کے مقام پر صدر جنوبی پنجاب سینٹر عون عباس بپی صاحب, مینارٹی صدر جنوبی پنجاب و ممبر صوبائی اسمبلی مہندر پال سنگھ سے ملاقات #ملتے_ہیں_پنڈی_میں #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
43
160
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
4 years
ن لیگ کا گھر ہونے کے باوجود حافظ آباد 1993 میں ضلع بنا مگر وہاں آج تک کوئی ترقیاتی پروجیکٹ نہیں۔ آج حافظ آباد میں یونیورسٹی اور 400 بستر کا DHQ ہسپتال دونوں مطالبے پورے ہونے جا رہے ہیں۔ #HafizabadWelcomesPMIK
Tweet media one
3
21
168
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
11 months
ایک بار انتخابی مہم کا آغاز ہوگیا تو جبر یوں پگھلے گا جیسے جلتی ہوئی موم بتی کا موم
Tweet media one
5
4
164
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
کہتے ہیں کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مت جاتا ہے لیکن پاکستان میں افسوس کے ساتھ یہ تو بڑھتا ہی جا رہا ہے جب سینیٹرز کو ریاستی غنڈہ گردی کے بل۔بوتے پہ اٹھایا جا سکتا ہے تو سوچیں یہاں عام عوام کے ساتھ کیسا سلوک ہو رہا ہوگا #ReleaseAonAbbasBuppi
Tweet media one
5
55
166
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
انشاءاللہ میرے کپتان اچھے دن بھی ضرور آئیں گے
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
میرے اہلِ وطن، اہلِ پاکستان کو عید مبارک! میرے لئے یہ سب سے کربناک اور تکلیف دہ عید ہے۔ ہمارے تقریباً دس ہزار کارکنان اور سپورٹرز کو جیلوں میں بھر دیا گیا ہے جبکہ پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کرنے پر ان سے مجرموں کا سا سلوک کیا جارہا ہے۔ ہمارے بہادر قائدین، جن میں
4K
36K
90K
6
20
159
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
لیں جی لگا لیں پابندی، دفعہ 144 خلا میں بھی لگا دیں کیسے مائنس کریں گے آپ عمران خان کو کیسے ٹیوٹر پہ بھی پی ٹی آئی سے لنکڈ ویڈیوز پلے نہیں ہو رہی ہیں #قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
Tweet media one
6
31
159
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
9 months
✌️
@PTIofficial
PTI
9 months
وہاڑی: رہنما تحریک انصاف صائمہ نورین ایڈوکیٹ کاغذات نامزدگی جمع کروانے گئی تو مرد پولیس اہلکاروں نے دھکے دے کر انہیں زمین پر گرایا اور تشدد کر کے گرفتار کیا۔
368
10K
17K
8
48
165
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
10 months
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں کہیں چھپ چھپاکے کھڑا نہیں جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر شیر افضل خان مروت سے ایک بہت ہی عمدہ ملاقات کے بعد لی گئی تصویر سلام ان تمام مجاہدوں کو جو عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں Adv Saima Noreen Dist President WW vehari
Tweet media one
7
11
153
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
میں گناہگار ، گناہوں کے سوا کیا لاتی نیکیاں ہوتی ہیں سرکار نیکوکار کے پاس دونوں عالم کی بھلائی کی سوالی بن کر ایک بھکاری ہے کھڑی آپ کے دربار کے پاس
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
7
147
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
تحریک انصاف سے نکلنے والی نکی نکی پارٹیوں کے نام میرا میسج
4
31
127
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبّت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا 🇵🇰❤ #یومِ_دِفاع_پاکستان
Tweet media one
9
14
128
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
10 months
جس مصور کی نہیں بکتی کوئی بھی تصویر وہ تیری تصویر بناے گا توچھاجائے گا۔
Tweet media one
14
3
124
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
Alhamdulillah blessed My dream comes true ❤️
6
7
125
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
جنت معلیٰ مسجد جن اور مسجد شجر کے مقامات کی زیارت کرتے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
2
123
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
This Nation us with you @ImranKhanPTI #ہر_گھرسے_نکلےگا_عمران
Tweet media one
2
53
117
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
قیمت لگی تو قاضی و مختار بک گیا ایک ایک نیوٹرل سرے بازار بک گیا اے صبح شرم سار گواہی رہے میری میں لڑ رہا تھا میرا سالار بک گیا #نئے_الیکشن_شفاف_الیکشن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI
13
34
111
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
در پر آپ کے آئے ہیں خالی نا بھیجنا سرکار دوعالم صل اللہ علیہ والہٖ وسلم
Tweet media one
12
3
117
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
بڑی تعداد میں لوگ پی ٹی آئی میں شمولیت کر رہے ہیں بلکل ویسے ہی ماحول بنا ہوا ہے جیسے 2018 الیکشن میں تھا عوام کا عمران خان پر یہ اعتماد بتا رہا ہے کہ کپتان آرہا ہے بھاری اکثریت کیساتھ، اور جھوٹوں کی رانی مریم کہتی ہے کہ عمران خان کی مقبولیت نہیں۔ #الیکشن_واحد_حل
4
29
115
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
"چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا، کل کے چارسدہ میں جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام!! #Charsaddajalsa #imrankhantelethon
1
42
113
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
عید کا تیسرا دن مبارک #عيد_الاضحى
Tweet media one
21
1
115
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
صائمہ نورین ایڈووکیٹ ضلعی صدر تحریک انصاف وومن ونگ وہاڑی کا وہاڑی بار میں وکلاء کو لے کر عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
18
108
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
اسٹیبلشمنٹ یقین کرے یا نہ کرے پورے پاکستان میں عمران خان ہی وہ واحد شخص ہے جو اپنی شرٹ پر اگر پاک فوج لکھے گا تو آپ کی ریپوٹیشن بحال ہو جائے گی یہ آپ پہ منحصر ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں ! #PakistanUnderFascism
7
23
104
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
خان تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا #جیل_چلو_زندان_بھرو #جیل_بھرو_اور_خوف_کا_بت_توڑو
Tweet media one
9
21
110
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
9 months
وہاڑی وکلاء ریاستی غنڈوں سے اپنے ساتھی وکلاء کو اغوا ہونے سے بچانے میں کامیاب
4
21
101
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
بارش کا موسم
7
3
99
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
Tweet media one
19
4
97
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
11 months
اگر چار دن عقاب اُڑنا چھوڑ دے تو آسمان کبوتروں کا نہیں ہوجاتا @ImranKhanPTI
Tweet media one
5
2
96
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
10 months
گیت سنا مت اے دیوانے پتھر کی دیواروں کو سوئے ہوئے غم خواروں کو یہ شب نہ ختم ہوگی شمعیں بجھا کے سو جا
Tweet media one
4
3
97
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
الحَمْدُ ِللّٰه تمام ضمانتیں منظور ✌️❤️
Tweet media one
2
13
92
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
شہریار آفریدی پہ سب سے مشکل ٹائم ہے اس وقت وہ جیل میں ہے کچھ دن پہلے بڑا بھائی فوت ہوگیا آج بہن بھی وفات پاگئی اللّٰہ پاک صبر دے 💔😭
Tweet media one
5
14
95
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
عالم بکے وزیر بکے, مشیر بکے عزت بکی انصاف بکا سیاست دان بکے چینل بکے صحافی بکے نہیں بکا تو صرف قیدی نمبر804 #قیدی_نمبر_804
3
19
90
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
مریم نواز کا بھی ٹک ٹوک اکاؤنٹ بنانے کا فیصلہ بس تھوڑے سے ٹھمکے باقی رہ گئے ہیں اس کے بعد مریم نواز ٹک ٹوک پہ جلوہ گر ہوگی
7
7
79
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
عجب مذاق رواں ہے یہاں نظام کے ساتھ صائمہ نورین ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ وہاڑی #لوٹوں_کی_کچرا_پارٹی
11
12
91
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف وہاڑی بار میں صائمہ نورین ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ وہاڑی میڈیا سے بات کرتے ہوئے #DoNotRepeat1971
3
27
84
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
اصل مسئلہ یہ نہیں تھا کہ ڈگری جعلی ہے اصل مسئلہ تو یہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ وفاداری کاسرٹیفیکٹ ہے #عوام_کی_ضد_عمران_خان
Tweet media one
2
10
85
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
3 years
سنا ہے جاتی امراء کے محلات بھی قبضے کی زمین پر بنے ہیں ۔ حلال تو اس ٹبر سے اتنا دور ہے جتنا چاند زمیں سے۔
7
13
83
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
Thank you for this honour
@MeetRai_
Rai
1 year
@SaimaNoreenAdv @SaimaTariqPTI Brave women who are standing by Captan Imran Khan from Wahari.✌
Tweet media one
3
15
24
3
8
83
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
@NaikRooh اللہ کی آمان ہو میرے ملک کے مستقبل کو لیڈ کرنے والے میرے محسن میرے لیڈر میرے کپتان تینوں رب دیاں رکھاں ۔ اللہ اور اس کا رسول آپ کی حفاظت فرمائیں اللہ اور رسول کی آمان میں رہیں آپ.
3
7
90
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
یہ زر کی جنگ ہے نا زمینوں کی جنگ ہے یہ جنگ ہے بقا کے اصولوں کے واسطے جو خون ہم نے نذر دیا ہے اس زمین کو وہ خون ہے گلاب کے پھولوں کے واسطے پھوٹے گی صبح امن تو لہو رنگ ہی سہی گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی صائمہ نورین ایڈووکیٹ ضلعی صدر WW وہاڑی #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
Tweet media one
11
10
85
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
ریاست کو اس وقت سب سے زیادہ خطرہ شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی اور اسکی معصوم بچی سے ہے.
4
26
75
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
9 months
Vehari وہاڑی وکلاء کا احتجاج ریاست گردی کے خلاف صائمہ نورین ایڈووکیٹ ضلعی صدر وومن ونگ تحریک انصاف وہاڑی
4
16
77
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی ے گا کہ تم کھڑے تھے. یہ جو کالا کوٹ ہے عمران تیرا ووٹ ہے #عمران_خان_تو_آئےگا
5
20
71
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
وقت کا پہیہ جب اپنے عروج پر ہوتا ہے تب سلطان کی سلطنت سے نواب اٹھا لئیے جاتے ہیں اس لئیے ظلم اور جبر اتنے ہی کرو کہ جتنا تم سہہ سکو۔ #ReleaseAonBuppi
Tweet media one
7
24
73
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
Allah keep u safe always my dear Leader ❤️🤲 #عمران_خان_تو_آئےگا
Tweet media one
8
12
71
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
(1) وہاڑی سابق صدر بار وہاڑی و سابق سنئیر نائب صدر انصاف لائیرز فورم جنوبی پنجاب رانا محمد ساجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مائنس کرنے والوں کو یہ باور ہونا چاہیے کہ عمران خان کو کبھی بھی منظر عام سے نہیں ہٹایا جاسکتا وقت بدلتا رہتا ہے #عيد_الاضحى
Tweet media one
7
13
68
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
جو مرضی ہو جائے فیصلہ عوام کرے گی تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیت جائے گی ان شاءاللہ⁦ ✌️🔥✌️ #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
5
9
71
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
گزشتہ روز محسنِ پاکستان چئیرمین عمران خان صاحب کی سالگرہ کا کیک وہاڑی عوامی مرکز میں کاٹا گیا اور ان کی لمبی عمر صحت تندرستی کامیابی اور ملک پاکستان کے لئیے دعا کی گئی @ImranKhanPTI #سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
9
71
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
بیگم صفدر اعوان ایک عزت دار خاتون ہیں جن کے پاس بہت سے مردوں کی گندی ویڈیوز موجود ہیں۔۔۔۔!!!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
19
73
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
جو حالات جا رہے ہیں، آنے والے الیکشن میں نون لیگی قیادت کو حنا بٹ، اللہ رکھا پیپسی اور لہور دا پاوا جیسی شخصیات کو ٹکٹ دینے پر ہی اکتفا کرنا پڑے گا۔ محترمہ زرتاج گل وزیر ⁧#عوام_مانگے_فوری_الیکشن⁩ @zartajgulwazir #PtiSouthPunjab
Tweet media one
1
18
66
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
تمہیں کیا لگتا تھا کہ تم لوگ گولیاں چلاؤ گے اور وہ ڈر جائے گا ارے بزدلوں تم لوگوں کی گھبراہٹ بتا رہی ہے تمہارے یہ حملے بتا رہے ہیں کہ تم لوگ ہار گئے ہو اس مرد مجاہد سے اور وہ مرد مجاہد @ImranKhanPTI جیت چکا ہے کیونکہ اس کی عوام اس کے ساتھ ہے #غازی_عمران_خان
Tweet media one
Tweet media two
2
23
68
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
یہPDM وہ جونکیں ہیں جو آہستہ آہستہ خون چوستی ہیں انہوں نے بھی عوام کاوہی حال کر دیا ہے بل بجلی، پیٹرول، گراسری، جینا محال کردیا ایک بس سانس ہی بچ گئی ہے شاید جس پہ ٹیکس نہیں لگ رہا اگر ان کا بس چلتا یہ ہمارے سانس لینے پہ بھی ٹیکس لگا دیتے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
4
38
66
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
ذرا سا گِڑ گِڑا لیتا تو شاید کام بن جاتا بھرم ہوں میں قبیلے کا میرا جھکنا نہیں بنتا #عمران_خان_کو_رہا_کرو #GhoomoPakistan #فاشسٹ_حکومت_بےنقاب #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے #قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان #سائفر_ایک_حقیقت #سب_سے_پہلے_پاکستان #عوام_لائےگی_عمران_کو
Tweet media one
4
2
68
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
#عيد_الاضحى
3
7
65
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
3 years
فوٹو تو سب ہی بنا لیتے ہیں، امیج بنانے میں ٹائم لگتا ہے۔۔۔۔ #saimanoreen #saimanoreenadv #vehari #advocate #PTI
Tweet media one
13
4
67
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ عوام اسٹبلشمنٹ کے بیانیے کی بجائے ایک سیاسی لیڈر (عمران خان) پر اعتبار اور اُس کے ساتھ کھڑے ہیں
2
6
63
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
3 years
Tweet media one
5
9
66
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
3 years
کپتان تیرے جانثار بے شمار بے شمار انشاءاللہ کل میلسی بہت بڑا جلسہ ہوگا اور انشاءاللہ کل ضلع وہاڑی ایک تاریخ رقم کرے گا ✌️🔥 #saimanoreen #Mailsi #میلسی #Jalsa #6_ مارچ #وہاڑی #ImranKhanPTI #advocate #Vehari #standwithyoukaptan #Saima @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
15
59
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
جس ملک میں سینیٹرز محفوظ نہیں وہاں عام عوام کیسے محفوظ ہونگے۔۔ #ReleaseAonBuppi
Tweet media one
3
17
60
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
انشاءاللہ خان سرخرو ہوگا اور ہماری لیگل ٹیم ان امپورٹڈ سرکار اور ان کے ہینڈلرز کے تابوت میں آخری کیلیں ٹھونکنے کے لئیے کافی ہیں
@intazarpanjutha
Intazar Hussain Panjutha
1 year
کل اعتراضات کے ساتھ بغیر وکالت نامہ کے اپیل نہ دائر کرنے کا فیصلہ پوری لیگل ٹیم نے بڑے بوجھل دل کے ساتھ صرف اس کیے کیاتھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہمیں ایک بار اعتراضات دور کرنے کے بعد دوبارہ جلدی سماعت کی توقع نہیں تھی کیونکہ اعتراض دور کرنے کے بعد ججز کے دستخط کے بغیر دوبارہ
353
3K
14K
2
10
55
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
8 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
5
65
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
بہاولپور وکلاء کنونشن میں اپنے قائد عمران خان کے لئیے وکلاء کے ساتھ @zartajgulwazir @AonAbbasPTI @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @AusShani @balochi5252 @ShehryarReal @iamshumaila7
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
9
63
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
میں صائمہ نورین ایڈووکیٹ ضلعی صدر وومن ونگ پاکستان تحریک انصاف وہاڑی ضلع سے اپنے قائد عمران خان کی آواز پر جیل بھرو تحریک کے لئے تیار ہوں۔ ✌ اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون کیا آپ🫵 بھی تیار ہو؟؟ #جیل_بھرو_تحریک
Tweet media one
7
12
64
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
اٹک جیل ہو یا اڈیالہ۔۔۔ عمران خان کے سیاسی مخالف بھی مانتے ہیں کہ اعصاب کی جنگ میں فتح عمران خان کی ہو گی۔
3
9
64
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
حق حق ہی رہتا ہے چاہے اس کے ماننے والے دو چار ہی دنیا میں رہ جائیں !!! باطل باطل ہی رہتا ہے چاہے ساری دنیا اسکا دم کیوں نہ بھرنے لگے !!! #ReleaseAonBappi
Tweet media one
3
19
60
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
9 months
جن کی اوپر بات ہو گئی تھی اب لگتا ہے کہ انہیں اوپر والوں نے بھی کہا بھائی سارا کچھ ہم نے ہی نہیں کرنا کچھ خود بھی کرو نہیں تو الی��شن ہی نہیں کراتے
5
6
60
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
بریکنگ نیوز : اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ہمایوں دلاور کے 5 اگست کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا , عمران خان کی سزا معطل ، ضمانت کی درخواست منظور
2
6
60
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
کل کے احتجاج میں جب ہم نکلیں گے تو پی ٹی آئی کے جھنڈے لے کر نکلیں گے وہاڑی سے سب انصافینز تیار ہو جاؤ کل کے لئیے کل کے احتجاج میں پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لے کر نکلنا ہے
6
10
62
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
1 year
ملک ڈیفالٹ نہیں ھوا مگر ھر عزت دار اور سفید پوش انسان ڈیفالٹ ھو چکا ھے صرف حکمران طبقہ خوش حال ھے۔
2
6
57
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
اللہ پاک یزیدوں کے قہر سے محفوظ رکھے ۔🤲 #میں_بھی_باغی_ہوں
Tweet media one
12
4
61
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
وہاڑی میں اپنے محبوب کپتان خان کیساتھ اظہار یکجہتی کے لئیے ضلعی صدر اورنگزیب کھچی MNA اور طاہر اقبال MNA کی زیر قیادت #MinusOneNaManzoor #IStandWithImranKhan #پھٹے_ہوئے_بچے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
13
56
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
تاریخ گواہ رہے کی ایک مرد مجاہد آیا تھا اور پاکستان کا سارا سیاسی گند ایک طرف جمع کر دیا تھا. سلام ہے خان صاحب ..
Tweet media one
3
12
55
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
2 years
مرشد دیکھیں ناں وہاڑی سے صرف آپ کا دیدار کرنے آئی ہوں صائمہ نورین ایڈووکیٹ ضلعی صدر تحریک انصاف وومن ونگ وہاڑی #چشتیاں_کپتان_کا @ImranKhanPTI
Tweet media one
11
9
56
@SaimaNoreenAdv
Saima Noreen Adv
3 years
احساس کفالت نیا پاکستان #وہاڑی۔ ضلع وہاڑی میں 60ہزار543 افراد میں احساس کفالت کارڈز تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ جنوبی پنجاب کے ہر گھرانے کو صحت کارڈ جاری کر دیا گیا ہے ۔صحت کارڈ سے ہر خاندان سال میں 10لاکھ روپے تک کا مفت علاج کروا سکتے۔ صائمہ نورین ایڈووکیٹ PTI vehari
2
8
54