saeed Profile Banner
saeed Profile
saeed

@Saeed8944

28,296
Followers
30,360
Following
2,989
Media
22,823
Statuses

Social media activist

Karachi, Pakistan
Joined October 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Saeed8944
saeed
2 days
جو لوگ جزائے خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ غریب لوگوں کو دوں گا ۔اپ کی تھوڑی بہت مدد کس غریب کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہے یہ ہے میرا جیز کیش ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر ہ ۔03052439761
0
3
2
@Saeed8944
saeed
4 months
پوری دنیا میں مقابلہ قرآت میں فرسٹ پوزیشن لینے والا بچہ
110
1K
6K
@Saeed8944
saeed
3 years
میرے پیارے والد صاحب کل فوت ہوگیا جس کی آج نماز جنازہ ادا کر دی گئی یا اللہ میرے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے جس نے زیادہ تر زندگی پردیس میں گزارہ
Tweet media one
681
100
1K
@Saeed8944
saeed
4 years
ماشاءاللہ اس چھوٹی عمر میں اس ننھے بچوں نے قرآن ختم کیا ہے اللہ پاک سب کو ایسے نیک اولاد سے نوازے @AnsarAAbbasi
76
220
1K
@Saeed8944
saeed
4 years
یہ ننھا بچہ اس چھوٹی عمر میں کتنا خوبصورت انداز میں قرآن کی تلاوت کر رہا ہے جزاک اللہ
89
302
1K
@Saeed8944
saeed
2 years
بہت سی چیزوں کو تو ہم لائیک کرتے ہیں آج اس حافظ قرآن ان بچوں کو کون لائیک کرتے ہیں
20
252
1K
@Saeed8944
saeed
3 years
اس قاری صاحب کو ہم سلام پیش کرتے ہیں اس کو آپ لوگ بھی سوشل میڈیا پر سپورٹ کریں ایسے استادوں کی بہت قدر کرنی چاہیے
29
323
1K
@Saeed8944
saeed
1 year
ایک یمنی ڈاکٹر نے اپنی گاڑی کے پیچھے لکھا ہے کہ جس کو طبی مشورہ چاہیے وہ مجھے روک کر پوچھ سکتا ہے اور ہمارے ڈاکٹر دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ دیکھیں 😀 ۔ ویسے یہ پاکستان کے ڈاکٹر حضرات کے لئے بھی بہترین مشورہ ہے
Tweet media one
30
227
1K
@Saeed8944
saeed
3 years
کہیں رقصاں ہے ناداروں پہ غُربت کہیں بے جَا سہُولت ناچتی ہے
Tweet media one
18
271
1K
@Saeed8944
saeed
3 years
پلیز اس بزرگ کی طرف دیکھیں بہت پریشان ہیں, ایک ایک #ریٹوئٹ کردیں انکی معصوم بیٹی کے علاج میں مدد کریں. کھاریاں پریس کلب میں آئے بے سرو سامان بیمار بچی کے ساتھ والد کی مخئیر حضرات حکمرانوں سے روکر مدد کی اپیل
23
1K
955
@Saeed8944
saeed
4 months
غزہ میں ایک فلسطین معصوم بچہ جو زمین پر سوئے ہوئے ہیں بیار مدرگار ایک فلسطینی رضاکار اس کو جگہ رہا ہے
18
791
993
@Saeed8944
saeed
3 months
رفع سے تازہ ترین مناظر اور اب رفح سے ہجرت کر رہے ہیں مگر جائے تو جائیں کہاں اب کھلے اسمان تلے گرم ریتوں میں پڑاؤ ڈالیں گے اور دوسری طرف مصر کی طرف اردن کی طرف نہیں جا سکتے انہوں نے اپنے بارڈر ان پر بند کیے ہوئے ہیں اب کربلا ہی کربلا ہے فلسطینیوں کے لیے
20
1K
926
@Saeed8944
saeed
4 years
ماشاءاللہ اس بچے کی تلاوت سنیں
35
220
809
@Saeed8944
saeed
3 years
مظفرگڑھ میر پور بھاگل سیف چوک کارہائشی غلام عباس ولدنزیراحمد جو عرصہ دراز سے بیمار ہے یہ اپنے بیمار بیٹے کے لیے سب سے دعا کی اپیل کر رہا ہے تمام لوگ اس رمضان شریف میں اس کے لئے خصوصی طور پر دعا کریں تاکہ اللہ پاک اس کے بیٹے کو صحت عطا فرمائے
146
361
750
@Saeed8944
saeed
3 years
مرد کا یہ روپ بھی شوشل میڈیا پہ دکھانا چاھیے 👉👉👇👇👇😢😢😢
Tweet media one
15
252
767
@Saeed8944
saeed
5 months
وہ بمباری کے بعد ملبے سے یہ کہتے ہوئے نکلیں "ہمیں دنیا سے کیا لینا دینا، ہم نے دنیا کو دنیا والوں کے لئے چھوڑ دیا ہے، ہم تو جنت کے طلبگار ہیں، ہم تو آخرت کے راہی ہیں
7
716
807
@Saeed8944
saeed
4 months
فلسطینیوں کی اتنی سخت الات میں بھی ان کے بچوں کی حوصلہ اور عظمت کو دیکھو ۔ان بچوں کی حالت دیکھیں اور زبان سے نکلتا ہوا شکر دیکھیں۔۔۔
12
611
734
@Saeed8944
saeed
4 months
اس زخمی لڑکے نے تقریبا دو ہفتوں سے کھانا نہیں ملا ان کو نہیں جس کی وجہ سے ان کی حالت اور خراب ہوئی غذائی قلت کی وجہ سے غذا میں بچوں کی بری حالت
7
886
734
@Saeed8944
saeed
4 years
ساؤتھ افریقہ میں پورا ایک گاؤں مسلمان ہو گیا اور بتوں کو توڑ دیا
30
155
620
@Saeed8944
saeed
3 years
عورتوں کو کمزور سمجھ کر پنگا لینے کا کیا حشر ہوا اس بندے کا
36
219
649
@Saeed8944
saeed
4 months
اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ کا حال۔۔ بڑا بھائی تو بڑا ہوتا ہے نا 🥹 چھوٹی بہن کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے اور کہہ رہا ہے میرا چھوٹا بھائی نہیں مل رہا پھر اچانک رش میں چھوٹا بھائی نظر آجاتا ہے ۔ اللہ اکبر
16
689
660
@Saeed8944
saeed
5 months
ساری زندگی اللہ سے کبھی شکوہ اور شکایت نہ کرنا۔۔۔ آپ لوگوں نے وہ مشکلیں اور پریشانیاں دیکھی ہی نہیں ہیں جو اس امت کا بہترین حصہ آج کاٹ رہا ہے۔۔ اور صبر کر رہا ہے شکر کر رہا ہے۔
12
689
644
@Saeed8944
saeed
4 years
ماشااللہ اسی طرح ہوتی ہے اپنے چھوٹے بچوں کی تربیت
22
99
581
@Saeed8944
saeed
4 months
غزہ کی بچی پر اس وقت قیامت گزر رہی
7
743
594
@Saeed8944
saeed
4 years
رحیم یار خان میں خاتون بھوک سے تنگ ہوکر بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرنے کی کوشش
90
288
539
@Saeed8944
saeed
5 months
روزے تو انکے قبول ہونے ہیں۔۔ اہل غزہ کی افطاری دیکھو ۔اسی طرح پریشان کون اور غمگین حالات میں بھی رمضان شریف کی کس طرح خوبصورت انداز میں اہتمام کرتے ہیں اپنے گھر کے ملبے کے ڈھیر پر افطاری کرتے ہوئے نظر ارہے ہیں فلسطینی بچے اور خواتین ۔یہ ان کی پختہ ایمان کی دلیل ہے
0
449
557
@Saeed8944
saeed
4 months
اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کا طبی عملے کے ہاتھ پاؤں باندھ کر قتل کر کے ان کی لاشوں کو بہار زمین پر رگڑایا گیا
Tweet media one
18
719
563
@Saeed8944
saeed
3 years
افریقہ میں قرآن مجید کے مدرسے کا خوبصورت منظر بچے تختیوں پر قرآن مجید کی آیتیں لکھ کر یاد کرتے ہیں اور اس بچے کی خوبصورت تلاوت بھی سماعت فرماٸیں.ثواب کی نیت سے دل کھول کر شیئر کریں
11
190
486
@Saeed8944
saeed
11 months
میں تمام دوستوں سے دعا کی درخواست کرتا ہوں کہ میرا ایک بیٹا اور ایک بیٹی گردوں کے امراض میں مبتلا ہے سب سے دعا کی درخواست ہے
227
49
509
@Saeed8944
saeed
5 months
کویت کے سفیر نے علمی عدالت میں روتے ہوئے کہا ۔ کیوں اسرائیل ان سب قوانین سے بالاتر ہے۔ جب کہ حال یہ ہے کہ وہ جنگ نہیں بلکہ نسل کشی میں مصروف ہے۔ جب صاحب حیثیت لوگوں کا یہ حال ہے باقی امت مسلمہ پر اللہ رحم کرے 💔
Tweet media one
11
405
519
@Saeed8944
saeed
3 years
کوہاٹ میں قتل ہونے والے اس معصوم بچی کے لیے آواز اٹھائیں سوشل میڈیا پر
Tweet media one
Tweet media two
22
408
481
@Saeed8944
saeed
5 months
کم سے کم یہ تو کر سکتے ہیں کہ اس میسج کو عوام تک پہنچائے اور اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرے زیادہ سے زیادہ ۔یہ اسر ائیلی پراڈکٹ مت خریدیں 👇🏼
Tweet media one
4
618
517
@Saeed8944
saeed
4 years
اس پولیس آفیسر کی مانداریں رحم دل کو دیکھ اس چوٹی بچی کو دو ہزار روپے دیکھ کر گھر میں بیٹھنے کو کہا اور مدد کی اور بولا کہ آپ کو ہم روزانا پیسے دیں گے لیکن یہاں پر نہیں بیٹھنا پولیس آفیسر سارے ایک جیسے نہیں ہوتے پولیس میں اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں
45
211
458
@Saeed8944
saeed
4 months
افسوس کا مقام تمام مسلمانوں کے لیے جو اس رمضان شریف میں غذا کے بچے کھانا ختم ہونے کے بعد گاڑی جب روانہ ہوئی تو بچے پیچھے بھاگ رہے تھے کہ شاید کچھ مل جائے غزہ کے بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا
11
574
489
@Saeed8944
saeed
1 year
سوشل میڈیا کے ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران نے مری قبیلہ کے 5 افراد کو قتل کردیا بوڑھی عورت قرآن اٹھا اٹھا کر کہتی رہی میرے بچے عبدالرحمن کھیتران کی نجی جیل میں قید ہیں آج انکو بےدردی سے قتل کردیا گیا باقی 5 افراد ابھی تک اس فرعون کے قبضے میں ہیں
Tweet media one
25
457
436
@Saeed8944
saeed
4 months
غزہ میں اج بھی عید کے دین فلسطینی اپنے بچوں کی بوڈی پارٹ اٹھا کر عرب حکمرانوں کو دکھا رہا ہے اسرائیلی وزیراعظم کس طرح ظلم کر رہا ہے
14
565
469
@Saeed8944
saeed
3 years
دوران تراویح قرآن سناتے موت کو بھی رشک آیا ہوگا. اِنَّا لِلہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ چترال دروش گول کے مسجد میں دوران ختم القران خوش نصیب قاری خادم حسین صاحب کی روح سجدے میں اس فانی دنیا سے کوچ کر گئی
Tweet media one
21
90
435
@Saeed8944
saeed
4 years
اس بچے کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے اور دس بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے اس کو بلڈ کینسر ہیں اور سپرے پچاس لاکھ روپے کا خرچہ ہے ان کے علاج پر آ رہا ہے اور اس کی مدد کیا جائے اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیاجائے اور اس کی کزن محب اللہ کا موبائل نمبر یہ ہے جس پر رابطہ کر03329513380
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
64
306
426
@Saeed8944
saeed
3 years
ملک چلانے سے پہلے ووٹ ڈالنا سیکھ لیں۔ محسن داوڑ
6
130
432
@Saeed8944
saeed
3 years
پاپا مُجھے گُھمانے پارک میں لے جاتے تھے، مُجھ سے کھیلتے تھے، مُجھ سے پیار کرتے تھے، اب نہیں کرتے پلیز گڑیا ہمہ کے والد کامران کے علاج میں مدد کی جائے حکومت وقت مدد کرے🙏 مُجھے نہیں پتہ، پاپا کو ابھی ٹھیک کریں بس! رابطہ 03003147145
25
393
394
@Saeed8944
saeed
3 years
اس ننھے بچے کو دیکھو اس طرح ہوتی ہےبچوں کی تربیت
17
122
401
@Saeed8944
saeed
4 years
کوٹ ادو میں ایک وڈیرہ زمیندار ایک غریب کے گھر میں گوس کر گھر والوں پر تشدد کیا اور کپڑے پھاڑے اور بوڑھی عورتوں کو بھی مارا
41
348
386
@Saeed8944
saeed
5 months
غزہ کا یہ ننھا پھول اور والد صاحب زخمی حالت میں اپنے ننھے پھول کو اخری سفر پر رخصت کرتے ہوئے ۔ رو رہا ہے
5
514
415
@Saeed8944
saeed
5 months
دو روٹیاں ملنے پر اس خاتون کا ردعمل دیکھیں قحط میں، روٹی ایک شخص کو پیش کی جانے والی سب سے قیمتی چیز بن جاتی ہے۔ شہریوں کو بھوکا مارنے کا جرم اسرائیل کھلے عام دنیا کے سامنے کر رہا ہے
8
413
417
@Saeed8944
saeed
4 months
امیر المومنین عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے دور میں پہاڑوں کی چوٹیوں پر پرندوں کے لئے گندم پھینکا کرتے تھے، کہیں یہ نہ ہو کہ اسلامی سرزمین میں پرندے بھوکے رہ جائیں ۔ آج دولت سے بھری اسلامی دنیا میں گاڑیاں، سازوسامان، غ ز ہ کے بچے اور عورتیں بھوک سے مر رہے 1/2
14
446
410
@Saeed8944
saeed
3 months
*ٹھنڈے ائیر کنڈیشن کمروں اور دفاتر میں بیٹھے ان سرکاری افسران اور سیاسی لوگوں سے قیامت کے دن یہ ضرور پوچھا جائےگا
Tweet media one
2
293
401
@Saeed8944
saeed
3 years
پاکستان میں تو نہیں ان کی زندگیوں میں انقلاب آچکا ہے یقیناً
Tweet media one
35
117
346
@Saeed8944
saeed
4 years
یہ ویڈیو سوشل میڈیا سے ملی ہے اس بچے کو اپنا والد کرنٹ لگاتا ہے اگر چٹائی نہ ب��چیں اس ویڈیو کی نشاندہی کرے اور پولیس والے اس کے والد کو فوری طور پر گرفتار کرکے بچے کفالت بیت المال سے کرائی جائیں @Xadeejournalist
45
201
339
@Saeed8944
saeed
3 years
ہمدان سراج زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے سب سے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے
Tweet media one
109
64
339
@Saeed8944
saeed
4 months
اسرائیل کی زہریلی بموں سے زخمی ہونے والا فلسطین کا یہ بچہ جو شدید درد سے تڑپ رہا ہے اور کانپ رہا ہے شاید جس کے بچے ہو وہ محسوس کر سکتے ہیں کہ اولاد کیا درد ہوتی ہے اللہ پاک ایسے دین کسی کو نہ دکھائے اور فلسطینیوں کے حال پر رحم فرمائے
8
472
360
@Saeed8944
saeed
5 months
یا اللہ غزہ کی اس معصوم بچوں کی حال پر رحم فرمائیں
10
429
357
@Saeed8944
saeed
3 years
بابا جی سے کسی نے پوچھا کہ آپ نے وزن کے نیچے کاغذ کیوں رکھا؟ تو فرمایا کہ میں صرف چائے کی پتی بیچ رہا ہوں کاغذ نہیں
Tweet media one
4
97
331
@Saeed8944
saeed
8 months
ہیرو بچہ یہ ایک مصری بچہ ہے، اس نے وہ کام کیا، جو ستاون "مسلم" ممالک اور ان کی "مسلح" افواج مل کر بھی نہ کر سکیں۔ اس نے غـــزہ اور مصر کے مابین مضبوط دیوار میں سوراخ کیا ہے اور وہاں سے روزانہ روٹیاں فاقہ زدہ اہلِ غـــزہ کو سرحد کے پار پہنچا رہا ہے۔
15
242
335
@Saeed8944
saeed
4 months
غزہ میں ایک یتیم فلسطینی بچی ایک نوجوان کو دیکھ رو رہی ہے چونکہ اس جوان کی شکل اس کے شہید بابا سے کافی ملتی جلتی ہے الجزیرہ کے ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت غزہ میں تقریباً بیس ہزار سے زائد بچے اپنے والدین کو کھو چکے ہیں اور یتیمی کی زندگی بسر کر رہے ہیں
5
352
346
@Saeed8944
saeed
4 months
غزہ کا ایک مظلوم بوڑھا مسلمان اپنے بچوں کے لیے آٹا تلاش کرکے لے جارہا ہے غزہ بھوک سے نڈھال ہے غزہ پکار رہا ہے کہاں ہیں دو ارب مسلمان؟
6
412
342
@Saeed8944
saeed
5 months
یہ معصوم فلسطینی بچہ اپنے باپ کی طرف دیکھ رہے ہیں اور باب افسوردہ ہے اپنے بچے کی اس حالت پر جو اسرائیلی ظلم کا نشانہ بنتے ہوئے اپنے دونوں بازو اور پاؤں سے ہمیشہ کے لیے محروم ہو گیا
Tweet media one
11
452
335
@Saeed8944
saeed
5 months
مالالہ کو ایک گولی لگی تو پوری دنیا بے چین ہو گئی اسے لے جا کر نوبل انعام دے ڈالا فلسطین میں اب تک 28 ہزار بچے گاجر مولی کی طرح کاٹ ڈالے کسی منافق اور اندھے کو نظر نہیں اتا یورپ اور امریکہ برطانیہ عرب لیگ تماشہ دیکھ رہے ہیں دنیا کا دورہ معیار دیکھے
Tweet media one
3
389
327
@Saeed8944
saeed
7 months
ان بچوں کو اپنی فیملی تک پہنچانے میں تمام لوگ پوسٹ کو ری پوسٹ کریں تاکہ یہ اپنے پیاروں کو پہنچا سکے
@DCFAPakistan
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
7 months
Repost plz ان معصوم بچیوں کو ان کے والدین تک پہنچانے کے لیے اپنا حصہ شامل کریں ری پوسٹ کریں
23
2K
2K
3
442
319
@Saeed8944
saeed
7 months
ہم تو جنت کے مکین تھے جنت میں چلے ہیں انا اللہ وانا الیہ راجعون کچھ دن قبل اپنی بیٹی کی شہادت پر ناز کرنے والا باپ خود بھی شہادت نوش کر گئے
Tweet media one
8
160
308
@Saeed8944
saeed
1 year
زلزلے کے 5دن ہم مرعش میں ملبہ ہٹارہے تھےکہ خاتون آئی اور التجا کی کہ دیوار کے نیچے میرے بچے پھنسے ہوئے ہیں۔ اس کے دکھانے پرملبہ ہٹایا بچے نیچے زندہ تھے۔ باہر نکال کرخاتون کو ڈھونڈا۔ مگر غائب۔ بچوں سے کہاماں کہاں گئی؟ انہوں نے کہا:ہماری ماں کہاں سے آگئیں؟وفات کو تو4سال ہوچکے ہیں!
10
154
281
@Saeed8944
saeed
4 years
یا اللہ اس بچی کی پاپا کو اللہ پاک صحت عطا فرمائے اور تمام مسلمان بھائی اس کے لیے کر دعا کریں
63
78
291
@Saeed8944
saeed
3 years
آپ بھی اولاد ہیں اپنی بچی سمجھ کر آگے RETWEET کریں مردان ۔ یہ بچی اس وقت دوبئی اڈہ پولیس چوکی ضلع مردان میں موجود ہے اور اپنا نام نہیں جانتی برائے مہربانی یہ معصوم بچی جس کسی کی بھی ہو تو مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں 03028304070 03413580230
Tweet media one
1
379
287
@Saeed8944
saeed
4 months
اللہ کسی ماں باپ پر ایسا وقت نہ لائے کہ وہ اپنے بچوں کو بھوک سے بلکتا دیکھے۔۔ یہ حال ہے اس مقدس مہینے رمضان شریف میں فلسطینیوں بچوں کا۔۔ وہ ایک روٹی کے لیے ترس رہے ہیں
3
368
305
@Saeed8944
saeed
5 months
*فلسطینی بچے قحط اور بھوک سے مر رہے ہیں۔ یہ 1943 کی نہیں بلکہ 2024 کی تازہ تصویر ہے۔*😰😰😰😰😰
Tweet media one
7
350
309
@Saeed8944
saeed
4 years
کراچی میں کورونا وائرس لگنے کی وجہ سے یہ بچی بہت تڑپ رہی ہے اللہ پاک رحم فرمائے
66
133
264
@Saeed8944
saeed
4 months
غزہ میں ایک فلسطینی بچہ اپنے گھر کے ملبے کے ڈیر کے اوپر بیٹھ کر خوبصورت اواز میں قران کی تلاوت کر رہا ہے
7
186
294
@Saeed8944
saeed
1 year
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😰 کرہ ارض کا سب سے خوش نصیب شخص شامی شہری "غازي شحادة" جرمنی سے بیت اللّٰه شریف کی زیارت کیلئے سائیکل پہ نکلا تھا۔ کئی ممالک سے ہوتے ہوئے وہ سعودی عرب پہنچا۔ مہینوں کے پر مشقت سفر کا اختتام ہونے ہی والا
Tweet media one
6
50
259
@Saeed8944
saeed
5 months
*فوری طور پر کثرت سے شیئر کریں خاص طور پر کیونکہ یہ کبھی بھی مین اسٹریم میڈیا جیسے فیس بک یا واٹس ایپ پر نہیں دکھایا جائے گا۔ کمینہ صفت اسرائیلیوں نے غزہ کیلئے جانے والی امداد روک رکھی ہے
4
458
295
@Saeed8944
saeed
1 year
پشاور کی مسجد کے امام کا بیٹا قاری معاذ الرحمن CSS پاس کر کے ASP بھرتی ہو گیا ہے معاذ نے ابتدائی تعلیم مدرسہ سے حاصل کی، ان کی اس کامیابی نے نہ صرف اپنے والدین بلکہ مذہبی طبقے کا بھی سر فخر سے بلند کیا ہے
Tweet media one
9
52
253
@Saeed8944
saeed
4 months
غزہ جبالیا میں مظلوم بچے عید الفطر کے دن
1
227
290
@Saeed8944
saeed
3 years
اس فیملی کی مدد کی جائے
24
283
260
@Saeed8944
saeed
3 years
کراچی میں گیارہویں جماعت میں پڑھنے والی لڑکی کے ساتھ پانچ افراد نے زیادتی کی صوبائی حکومت اس کا نوٹس لے کر اس باپ کو انصاف دلائیں
31
174
257
@Saeed8944
saeed
3 years
بیٹی کس طرح باپ کے ساتھ ان کے کام میں مدد کر رہی ہیں بیٹی تو بیٹی ہوتی ہے
10
93
255
@Saeed8944
saeed
5 months
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے ایک گھر کے زخمی ہونے والے دو بچے اور اس کی زخمی ماں پرش پر پڑی پر یاد کر رہی ہے لیکن ان کی اخری لمحات اور ان کے معصوم بچے ان کے سر کے اگے بیٹے ہیں اور چادر اٹھا کر لوگوں کو دکھا رہے ہیں ۔درد ناک منظر ہے اللہ پاک رحم کرے فلسطین کے حال پر
6
365
267
@Saeed8944
saeed
5 months
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے م��ب تلے دبا ایک فلسطینی بچہ جو زخمی حالت میں ملبے تلے دب کر زخمی حالت میں فریاد کر رہا ہے اور رضاکار ان کو نکالنے کی کوشش میں مصروف ہے
8
413
278
@Saeed8944
saeed
4 months
جب ایک صحابیہ اپنے شہید بیٹوں کے اجسام پر تشریف لائیں تو انتہائی باوقار انداز میں باپردہ طریقے سے تشریف لائیں کسی نے حیرت سے پوچھا اس مشکل وقت اور سانحے میں بھی پردہ؟ فرمایا:میں نے بیٹے کھوئے ہیں، شرم و حیا اور پردہ نہیں کھویا۔ غزہ والوں نے اس واقعہ کی مثال پیش کردی
3
251
277
@Saeed8944
saeed
4 months
کاش امت مسلمہ میں غیرت جاگ جائے 😭😭😭 میرے ماما بابا شھید ہو گئے میرا کوئی نہیں خود بچی ہو مجھے نہیں پالنا آتا میں اپنی بہن کو کسے پالو مجھے کچھ سمجھ نہیں آتی💔😓💔
10
329
271
@Saeed8944
saeed
5 months
ایک فلسطینی عورت جب اپنے گھر کو دیکھا کہ وہ ملبے کا ڈیر بنا ہوا ہے اسرائیلی بمباری سے تو وہ پٹ پٹ کر چیخ رہی تھی اپنی فیملی ملبے تلے دب کر شہید ہو چکی تی
3
326
272
@Saeed8944
saeed
4 years
ایس غریب مزدور کی فریاد سنیں اور ان کو حق ملنا چاہئے جس ادارے میں اس نے اپنے دونوں ہاتھوں سے محروم ہوا ہے اس ادارے کو چاہیے کہ اس کو حق ادا کرے
9
171
246
@Saeed8944
saeed
3 years
اس لڑکے نے ایک ریکارڈ بنایا شاید کسی نے ایسا کارنامہ نہیں کیا ویڈیو پورہ دیکھئیے
3
81
244
@Saeed8944
saeed
3 years
بارہ سالہ عمران جو بری امام میں واقع سرکاری سکول میں پانچویں کلاس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں لیکن سکول ہیڈ ماسٹر نے یہ کہہ کر داخلہ دینےسےانکار کردیا کہ عمر زیادہ ہے غریب کابچہ کیا اب سرکاری سکول میں بھی نہیں پڑھ سکتا سب لوگ اس بچےکے لئے آوازاٹھائی
11
175
238
@Saeed8944
saeed
1 year
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا یہ شخص کینسر کا بیمار ہے دوسرا گھر میں کوئی کمانے والا ہے نہیں تو ہم نے اس کے ساتھ آواز اٹھایا ہے اگر آپ اسے مدد کرے تو شاید ان کی زندگی بچ سکیں اپنے وس کے مطابق اس کے ساتھ مدد کرو تاکہ ان کو بچوں کو کھانے کا کچھ مل جائے Easypisa number 03362782978
Tweet media one
Tweet media two
7
202
227
@Saeed8944
saeed
3 years
بریکنگ نیوز : لاہور کے ایک اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کا ملزم گرفتار کر لیا - بچی کی کم عمری کے باعث ملزم تک پہنچنےمیں مشکلات آئیں لیکن انوسٹی گیشن پولیس لاہور نے تَندہی کے ساتھ خواتین ٹیچرز سےتفتیش کر کے ملزم کو بالآخردھر لیا
Tweet media one
11
64
245
@Saeed8944
saeed
3 years
اسرائیلی دہشتگرد فورسز نے دن دھاڑے سڑک کے درمیان گولی مار کر فلسطینی مسلمان نوجوان کو شہید کردیا ۔
17
231
221
@Saeed8944
saeed
4 years
چینوٹ میں کبوتر چوری کے الزام ایک بااثر شخص کا چھوٹے بچے پر وحشیانہ تشدد
41
215
233
@Saeed8944
saeed
1 year
یہ کسی صدر ،وزیرآعظم یا کسی آرب پتی سرمایہ دار کی گاڑیاں نہیں ھے بلکہ یہ گاڑیاں 127 آرب ڈالر کی مقروض ملک پاکستان کے معمولی آفسران ac اور dc کی ھے جسکوں آخراجات کے نام پر مفت پٹرول اور ڈرائیورز ملتے ہیں انکے خلاف آواز آٹھائیں یہ عیاشیاں مزید بند ہونی چاہیں
Tweet media one
2
137
218
@Saeed8944
saeed
4 years
اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا شدید احتجاج پی ٹی آئی گورنمنٹ کے خلاف ہیں
12
120
237
@Saeed8944
saeed
3 months
غزہ پر اسرائیل کی روزانہ بمباری کی وجہ سے اس معصوم بچے کی ذہنی اور جسمانی توازن کو بیٹا
3
310
257
@Saeed8944
saeed
2 years
2005 کے خوفناک زلزلے کے 16 سال مکمل ہو گے اور حدیقہ کیانی کا بیٹا بھی 16 سال کا ہوگیا۔ صرف 2 دن کا تھا جب ماں باپ اس سانحے میں جان دھو بیٹھے حدیقہ کیانی جیسی ماں صدیوں میں پیدا ہوتی ہے جب بچہ اٹھایا رو رہا تھا ان کی بانہوں میں آتے ہی چپ ہو گیا۔۔دونوں ماں بیٹے کی تصاویر دیکھیں
Tweet media one
10
54
240
@Saeed8944
saeed
3 years
میرا مدینہ تمام شہروں کا سردار💚
3
59
237