💞↔ایزل↔ Profile Banner
💞↔ایزل↔ Profile
💞↔ایزل↔

@SadishhAidas988

1,128
Followers
1,018
Following
272
Media
5,470
Statuses

*مجھے پسند ہے*......................... *ڈوبتا سورج🌄،سردموسم ⛄،چاۓ☕،دھیمے لہجے ،شاعری📚اور .......،اور اپنی آنکھیں* 😍✨💫💞 . . . . .follow back💯

🌙
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
11 months
زندگی نظم نہیں کہ ،'مقرر کی صدا کسی شائق نے لگائی تو دوبارہ کر لی
Tweet media one
57
21
163
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
29 days
ایسا نہ ہو ، کہ رنج رہے ، پھر تمام عُمر ! جی بھر کے دیکھ لے ،کہ مقرر نہیں ہُوں مَیں ❤️🔥 #اردو_شاعری #قومی_زُبان #اردو_زبان
21
3
56
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
ہم بات کریں گے تو فتوی لگے گا آپ شروع کیجے ثواب ہو گا!!!! ✨❤️🌸 #اردو_زبان #اردو_شاعری #قومی_زُبان
Tweet media one
16
4
55
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
کہیں مجھ پر بھی انکا رنگ نہ آ جائے ۔۔۔۔ سو بزدل بے ضمیروں سے کنارہ کر لیا ہے۔۔۔!!! ❤️✨ #اردو_شاعری #قومی_زبان
Tweet media one
15
11
52
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
مسکراتے رہا کریں۔۔۔۔ کیا پتہ کل دانت نہ ہوں!!!! 😅 #sundayvibes #اردو_شاعری #قومی_زُبان
Tweet media one
23
5
44
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
پھولوں کی نمائش میں اگر تم بھی ہوۓ تو اس بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی۔۔۔۔۔۔۔!! 🖤❤️🔥 #اردو_زبان #قومی_زُبان
Tweet media one
17
6
38
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
میں جو لفظ دوں تجھے پہلے اُن سماعتوں کا اسیر تو بن میں سُخنِ کلام ہوں مگر، تو دلِ ناز پہلے ہم خیال تو بن ✨🌺❤️🌙 #اردو_زبان
Tweet media one
13
7
38
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
کس کو روشن بنا رہے ہو تم ؟؟ اتنا جو بُجھتے جا رہے ہو تم 🖤🍂❤️ #اردو_شاعری #قومی_زبان
13
10
39
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہوتا ہے وہ شخص جو کہتا ہے میں چائے نہیں پیتا #اردو_زبان 😜☕ Agree?
Tweet media one
14
3
36
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
ہم تھے ٹھہرے ہوۓ پانی پہ کسی چاند کا عکس جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا #اردو_زبان #قومی_زبان
13
9
37
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
18 days
میں نےقصداً اسے جانے دیا غالباً یہ میری آخری سخاوت تھی ❤️🌹🖤🔥 #اردو_زبان #قومى_زبان
10
2
36
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
"بے شمار معجزے ہیں یوں تو خدا کے اک چہرہ پھولوں پر بھاری ہے حد ہے ! نین نقش سبھی اُسکے خوبصورت ہیں اک نخرہ عصروں پر طاری ہے حد ہے ! 🌹❤️🌈💌 #اردو_زبان #قومی_زُبان
11
8
34
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
وہ جن کو مانگنا بھی پڑے اور لوگ ہیں۔۔ ہم لوگ آسماں کی طرف دیکھتے ہیں بس۔۔!!!! ❤️🌙🌹 #اردو_شاعری #قومی_زبان #اردو_زبان
12
4
34
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
17 days
دشتِ غمِ حیات! مرا حوصلہ تو دیکھ میں ڈھونڈنے چلا ہوں ترا دوسرا ِسرا 🌺🌹❤️✨ #اردو_شاعری #اردو_زبان #قومی_زُبان
13
3
33
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک بہت ہیں مرحلے باقی___ہمیں زنجیر کرنے تک ہمارے ہجر کے قصے ، سمیٹو گے تو لکھو گے ہزاروں بار سوچو گے ، ہمیں تحریر کرنے تک! #اردو_زبان
4
15
32
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
28 days
السلام و علیکم!!!! صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔ اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہیں 🤲🏻🫀✨🌹 #اردو_شاعری #قومی_زُبان #صباح_الخير
Tweet media one
17
4
30
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
یہ گَرد بیٹھ جاۓ تو معلوم کر سکوں۔۔۔ آنکھیں نہیں رہیں ،کہ تماشہ نہیں رہا!!! 🖤🍂 #اردو_شاعری #قومی_زُبان #اردو_زبان
Tweet media one
11
2
30
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
29 days
السلام علیکم صبح بخیر !!!! کوئی بھی انسان ساری زندگی چو بیس گھنٹے ہماری امیدوں پہ پورا نہیں اتر سکتا اس لیے در گزر کرنا سیکھیں!!!!! ❤️🥰 #صباح_الخير #قومی_زبان #اردو_زبان
18
3
31
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
پوچھا ہے آپ نے ہم سے کتنے خراب ہیں؟ جتنا جہاں خراب ہے اتنے خراب ہیں اچھے بھی لوگ میرے قبیلے میں ہیں مگر میں ان کا سربراہ ہوں جتنے خراب ہیں 💌🌙🌹🥰 #اردو_زبان #اردو_شاعری #قومی_زُبان
12
8
30
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
تم کس لیے دیکھتی ہو آئینہ تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو۔۔۔۔!! ❤️🔥 جون ایلیا #اردو_شاعری #قومی_زُبان #اردو_زبان
Tweet media one
15
3
31
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
27 days
عاشق سچے ہوں یا جھوٹے ، پھول تو بک جاتے ہیں!!! #اردو_شاعری #قومی_زُبان #اردو_زبان
Tweet media one
16
2
31
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
تم نے تم ہی رہنا ہے میں بھی میں کی عادی ہوں۔۔!! ✨❤️🌹💌🌙 #اردو_زبان #اردو_شاعری #قومی_زُبان
Tweet media one
15
5
30
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
لایا ہوں تیرے پاس جو خود کو سمیٹ کر ۔۔۔ لایا ہوں تیرے واسطے بہت نایاب چیز میں۔۔ #اردو_زبان #اردو_شاعری #قومی_زُبان
Tweet media one
11
1
29
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
مجھ میں کتنے راز ہیں__بتلاؤں کیا ؟؟ بند ایک مدت سے ہوں_کُھل جاؤں کیا عاجزی ، منت ، خوشامد ، التجا اور میں کیا کیا کروں " مرجاؤں کیا؟ 🖤🍂 #اردو_زبان
15
5
27
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
*_تیرے جیسا کوئی ملا ہی نہیں_* *_کیسے ملتا کہیں پہ تھا ہی نہیں_* *_تو جہاں تک دکھائی دیتا ہے_* *_اس سے آگے میں دیکھتا ہی نہیں_* ♥️🔥 #اردو_زبان
6
10
27
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
30 days
یوں تو سمیٹ لایا تھا ہر چیز گاؤں سے دھاگے تمہارے نام کے برگد پہ رہ گئے♥ ❤️🌹🌺🌙 #اردو_شاعری #قومی_زبان #اردو_زبان
Tweet media one
13
6
28
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
28 days
کتنا چپ چاپ ہے ماحول میری بستی کا ماتمی خانہ بدوشوں کے بسیروں جیسا کیا کہیں اب کے عجب عشق ہوا ہے مُحسن سرد شاموں کی طرح گرم سویروں جیسا ❤️✨🌹🌙🌺 #اردو_شاعری #قومی_زُبان #اردو_زبان
12
1
28
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
4 months
بہار ســاز ہے میــری نظـر کی ہـر جُنبش مــری بلا سے بہاروں میـں آگ لگ جائے 🕊🌹🌼🌙 #اردو_زبان
9
10
27
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
27 days
تصویر پہ جاری ہے مصور کی تگ و دو بس ہونے کو ہے شکل میں ترمیم مکمل مشکوک سا رہتا ہے مِری ذات کے بارے کرتا ہی نہیں مجھ کو وہ تسلیم مُکمل 🌺🌙🌹🍂 #اردو_شاعری #قومی_زُبان #اردو_زبان
14
3
27
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں میں عرصے سے خاموش ہوں وہ برسوں سے بے خبر #اردو_زبان
9
8
27
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
السلام و علیکم 💕 #صباح__الخيرِ 💌💕✨ جو شخص اللہ پر بھروسہ کرے گا تو اللہ اس کے لیے کافی ہے- [Quran 65:3]
15
3
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
10 months
@UrduVirsa ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا میرے لبوں پہ مہر تھی پر میرے شیشہ رو نے تو شہر کے شہر کو مرا واقف حال کر دیا چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے وقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
4
6
27
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
اولاد یاد رکھے باپ نے اپنی پوری کوشش کی ہے 🕊💌💕🌙✨🤗
Tweet media one
16
1
25
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
ماضی کے صفحات کو طے کرتے جانا چاہئیے. لیکن بعض صفحات کے کونے موڑکر رکھنےچاہئیں۔تا کہ ان پر لکھا سبق بھول نہ جاۓ۔۔۔!! ✨❤️ #اردو_زبان #اردو_شاعری #قومی_زُبان
Tweet media one
14
3
26
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
فقط اک تجھ سے تغافل نہیں برتا ورنہ ہر ذات سے مفرور ہوۓ پھرتے ہیں۔۔! ❤️💌🌹 #اردو_زبان #قومی_زُبان
9
2
26
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
17 days
رہنے دیا نہ ہم کو زمانے نے با ادب چھیڑے گئے ہم اتنا کہ بے باک ہو گئے ❤️🔥✨🌺🌹 #اردو_شاعری #قومی_زُبان #اردو_زبان
8
1
26
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
4 months
خُود کو آزاد کِیادِل سے اُتاری دُنیا مُنہ پہ دُنیا کےبڑی زور سے ماری دُنیا لوگ دُنیا کے لئےتخت بچھانے میں رہے ہم نے جوتے کی طرح پہنی اُتاری دُنیا۔۔! !💫🕸🕊🍂 #اردو_زبان
5
10
25
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں اپنی آنکھوں سے کہو بات کریں🤌✨🌚 #اردو_شاعری #اردو_زبان
Tweet media one
13
4
25
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
السلام علیکم صبح بخیر !! جمعہ مباک ﷺصلی اللہ علیہ وألہٖ وسلمﷺ ❤️🌺❤️ #اردو_زبان #جمعة_مباركة #صباح_آلخيــــر
16
7
25
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک بہت ہیں مرحلے باقی___ہمیں زنجیر کرنے تک ہمارے ہجر کے قصے ، سمیٹو گے تو لکھو گے ہزاروں بار سوچو گے ، ہمیں تحریر کرنے تک! 🌹🌸🌺✨❤️ #اردو_شاعری #قومی_زُبان
Tweet media one
12
10
24
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی” “تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے 🍂🌙🌺❤️ #اردو_زبان
8
4
21
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
وہ مجھے زندگی سمجھتا رہا یعنی اسے مجھ پہ اعتبارنہیں؟؟؟ ✨🕊💌🌙
Tweet media one
9
0
20
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
4 months
حسرتیں ، حیرتیں ، تمنائیں، ایک دنیا میں کتنی دنیائیں "⑅⃝🦋🥀🕸 #اردو_زبان
7
8
21
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
السلام علیکم .....!!! صبح بخیر 🌸🌹🌷🌱🌺🌼 #اردو_زبان
Tweet media one
15
3
23
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
تم ذرا شجر کو دلاسا دو میں پرندے بُلاکے لاتا ہوں 🐦🕊🌹
Tweet media one
7
2
23
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
11 months
وہ پرندہ جسے پرواز سے فرصت ہی نہ تھی آج تنہا ہے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ہے 😶
Tweet media one
5
2
23
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
22 days
محسن نقوی زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے ایک تو چھت کے بِنا گھر ہے ہمارا مُحسؔن اُس پہ یہ خوف کہ برسات بھی ہو سکتی ہے 🌺✨🖤🍂🔥 #اردو_زبان #اردو_شاعری
11
4
23
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
تو نہ چمکے تو بھی کوئی بات نہیں۔۔۔ تو تو ویسے ہی ستارہ ہے مُجھے۔۔۔۔ .✨❤️🌙🌹🌟🎀 #اردو_زبان
5
7
20
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
ایسی تلاش و تجسس میں کھو گیا ہوں میں اگر ہوں تو کیوں، جو ہوں تو کیا ہوں میں، 🌼🕊🌹✨
Tweet media one
11
0
21
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر✨🌺 اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ♡ ❤️💝🌹 #اردو_زبان #قومی_زُبان
Tweet media one
13
2
22
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
3 months
اداسی کا بھرم رکھتے ہوۓ ہم لوگ مر جاتے ہیں ہنسنے کی حماقت نہیں کرتے 💕💌🕊🌱 #اردو_زبان
9
9
23
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
السلام علیکم !!!!! صبح بخیر✨ "اے ربّ! اگر میں غلط چیزوں کا پیچھا کر رہا/ رہی ہوں، تو اپنے کرم سے میرے دل کو ان سے پھیر دے" آمین اللھمّ آمین🤍 #اردو_زبان #اردو_شاعری
17
4
23
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
14 days
اسے کہنا کسی لمحے وہاں کی بھی خبر لے لے جہاں وہ چھوڑ آیا ہے کسی کے کان آہٹ پر #اردو_شاعری #اردوـزبان #قومى_زبان
10
3
24
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
8 months
اب اور کسی کو پڑھتے پھرنا میں نے لکھنا چھوڑ دیا ہے!!!! ✨🌼💕
Tweet media one
14
1
21
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
تم نے" تم" ہی رہنا ہے میں بھی" میں" کی عادی ہوں 🌙💌🌹💕 رات بخیر
Tweet media one
6
0
15
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
🌹السلام یا رحمت العالمین🌹 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #اردو
Tweet media one
13
6
22
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر❤️✨
Tweet media one
11
0
22
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
3 months
یعنی تم نے ہجر نہیں جھیلا یعنی تم نے مشقت نہیں کاٹی یعنی تم نے کھیل کھیلا تھا یعنی تم نے محبت نہیں بانٹی 🕊🌼🌹🌙 #اردو_زبان
4
5
20
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا 🌙 تمام عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو بہت مبارک ہو❤️ Just recite please!!👇🏻 صلی اللہ علیہٖ وألہٖ وسلم #قومى_زبان #اردو_شاعری #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
9
8
21
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
8 months
لفظوں کے اتفاق میں بدلاؤ لا کے دیکھ تو دیکھ کے مت مسکرا تو بس مسکرا کے دیکھ 💌🌹🌼🌱💕
Tweet media one
9
4
20
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
اس کی آنکھیں گزری ہوئی محبتوں کے رنگ جیسی 🖤🍂 #اردو_زبان #قومی_زُبان
Tweet media one
10
3
21
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
ہم کھلکھلا کے ہنستے ہیں ہر تازہ گھاؤ پر کچھ لوگ معترض ہیں اسی رکھ رکھاؤ پر ممکن نہیں ہے عشق کی بازی کو ہار جائیں دل جیسی چیز ہم نے لگائی ہے داؤ پر 🌼🌺🌱 #اردو_زبان #قومى_زبان
8
4
21
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
4 months
شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھے 🔥 شام آئے اور دل کیلیے کوئی گھر نہ ہو!🌙🕊🌚 #اردو_زبان
4
7
20
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
ہم دونوں خدا کی خوبصورت تخلیق دیکھیں گے تم چاند کو دیکھنا میں تمہیں دیکھوں گی ❤️🤍🌹💌🌙 #اردو_زبان #قومی_زُبان
8
2
20
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
3 months
*ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے* *اور وہ میر کے دیوان پر چھایا ہوا شخص* *خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترکِ تعلق* *کچھ بھی کرسکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص* 🌱💕🌹🕊 #اردو_زبان
3
8
21
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
تمھارا دین مشکل ہے میراآسان رہنے دہ خدارا شیخ مجھ کو تم فقط انسان رہنے دو کہانی قصہ گومجھ کو جہنم کی سناؤ مت خدا کی رحمتوں پرتم میراایمان رہنے دو 🌹💚💞🌼🕊
Tweet media one
11
4
19
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
4 months
آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پر رونا تمام عمر کا بیکار جائے گا.۔۔.!!!!🥀 #اردو_زبان
4
9
20
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
سفر کی ابتدا ہوئی کہ تیرا دھیان آ گیا میری زمیں کے سامنے اک آسمان آ گیا 🌼🌹💚✨🌙
5
1
20
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
اب اس جگہ سے کئی راستے نکلتے ہیں میں گم ہوا تھا جہاں راستہ بتاتے ہوئے 🕊✨💞🍁🍂🌹
Tweet media one
7
1
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر✨🌺 اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ♡ ❤️💝🌹
Tweet media one
16
1
19
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
8 months
تیری تصویر سے اک گلا ہے مجھے یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی؟؟؟
Tweet media one
9
0
17
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
تاریخ گواہ ہے سب سے اچھی نیند اس وقت آتی ہے جب کتاب سامنے ہو 💔💔💔
Tweet media one
11
0
15
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
8 months
فاطمہ کے واسطے اٹھتے تھے رسولﷺ محترم اس لئے کہلاتی ہیں "بیٹیاں" 🌼✨💌 🌹🌱
7
1
19
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ جانے کہاں سے آئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کدھر چلے گئے 💞🌼 #اردو_زبان
Tweet media one
6
5
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
13 days
بہت لمبی سڑک دیکھ کر خیال آیا ۔۔۔ کوئی اس سے لمبی زبان رکھتا ہے۔۔۔ #اردوـزبان #اردو_شاعری #قومی_زبان
Tweet media one
13
1
21
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
8 months
تم کہانی کی جان ہو ہمدم!!!! میں تو۔لفظوں کے بیچ وقفہ ہوں۔۔۔۔ 🫧🌈🥀🌹🫀
7
0
20
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
طبیب کے ہزاروں نسخوں کے بعد وہ آئے مسکرائے اور شفاء ہو گئی 💞🥰 #اردو_زبان
8
5
20
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
روز تاروں کی نمائش میں خلل پڑتا ہے چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے!! ✨🌙 #اردو_شاعری #قومی_ترانہ #اردو_شناس
Tweet media one
6
1
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ چشم گریہ میں رہے دل سے نکالے ہوئے لوگ
Tweet media one
8
0
19
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
محبت کے لحاظ سے ہر باپ" یعقوب "ہے اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا "یوسف" ہے 🌹🌼✨🕊
Tweet media one
10
1
17
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
4 months
آپ نے آنکھوں کو دیکھا ہے۔ آپ نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے... 🕊💫💕🌙 #اردو_زبان
4
9
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
سدھ بدھ اپنی کھو بیٹھا ہوں ۔۔۔ جانے کس کا ہو بیٹھا ہوں ۔۔۔!! #اردو_زبان 🎀🌱🌺🥰🌙
Tweet media one
6
4
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
تیرے آنے سے, کچھ ذرا پہلے . بات تجھ سے ھی کر رھا تھا میں 🖤🌙 #اردو_زبان #شب بخیر
Tweet media one
4
3
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
ہماری آخری تحریر نامکمل ہے قلم کا حوصلہ بین السطور ٹو ٹتا ہے!!! 🌸❤️🌹🔥 کومل جوئیہ #اردو_شاعری #قومى_زبان #شب بخیر
7
6
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
7 months
گلہ ہےایک گلی سے شہرِ دل کی میں لڑتا پھر رہا ہوں شہر بھر سے جون ایلیا 🌙🌼♥💕🕊
Tweet media one
8
1
19
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
4 months
تیری آنکھوں نے مجھ سے میری خود داری چھینی ورنہ پاؤں کی ٹھوکر سے میں کر دیتا تھا دنیا ایک طرف ❤‍🔥🫀✨🌈 تہذیب حافی #اردو_زبان
4
10
17
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
تم نے اللہ کو دیکھا؟؟؟ جی بہت دفعہ، "کب"؟؟ جب جب اس نے میری پردہ پوشی فرمائی، رزق عطا کیا، عافیت بخشی 🌼🌙💌🕊🌹
8
3
16
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
میں جب بھی اسم رحیم پڑھتا ہوں سوچتا ہوں عذاب دھوکہ ھے .... 💌🕊✨🌙🌼
Tweet media one
8
2
17
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
Night ✨🌙
12
0
16
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں مجھ سے!!! اس قدر دلچسپ مسئلہ ہوں میں۔۔۔۔۔۔ 🥰✨ #اردو_شاعری #قومی_زُبان #اردو_شناس
8
5
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
4 months
گُلشن بِکا تو صرف گُل ھِی گِنے گئے 🍂 خُود کو یُوں ہی نواب سمجھتی تھیں تتلیاں 🦋🦋🦋 #اردو_زبان
6
10
17
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
1 month
لایا ہوں تیرے پاس جو خود کو سمیٹ کر ۔۔۔ لایا ہوں تیرے واسطے بہت نایاب چیز میں۔۔ 🌼🌺🌱 #اردو_شاعری #اردو_زبان
8
2
17
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
8 months
کہاں سے آتی ہے یہ بلاوجہ کی "اداسی" 😶😑😖
Tweet media one
13
0
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
السلام و علیکم۔ صبح بخیر۔ #قومى_زبان
Tweet media one
6
8
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
8 months
آنکھیں جھوٹ ,,نظارہ جھوٹ یعنی جو ہے،، سارا جھوٹ ہم کو آج, کہو پھر اپنا بولو آج ---دوبارہ جھوٹ 💌💕✨🌼
Tweet media one
10
0
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
2 months
تم میرے پہلو میں بیٹھو تو یوں لگتا ہے دسترس میں میری قدرت نےجہاں رکھا ہے ❤️‍🩹 #اردو_زبان
4
7
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
5 months
جہاں جہاں خاموش ہوں میں.... کبھی وہاں وہاں سننا مجھے 🌼🕊🌹 #اردو_زبان
3
4
17
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
8 months
تو کہیں اور ہی ڈھونڈتا رہے گا ہم کہیں اور ہی کِھلے رہیں گے 🌼🌹🌱
8
0
18
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
8 months
میں ٹھہر گیا ،،وہ گزر گیا وہ کیا گزرا ،سب ٹھہر گیا 💌💤✨💕
5
0
17
@SadishhAidas988
💞↔ایزل↔
9 months
پھر اس کے بعد کچھ بھی سنایا نہیں گیا جس پہ ہنسے تھے لوگ وہ رونے کی بات تھی 🖤😶😑
Tweet media one
12
0
15