سیدہ عائشہ رزی اللّٰہ سے روایت ہے کہ
رسولﷺ نے فرمایا :
“جو شخص قرآن کو اٹک اٹک کر پڑھ پاتا ہے ، اور اُس کو پڑھنے میں اُس کو مُشقّت ہوتی ہے تو اُس کے لئے دگنا اجر ہے “.(صحیح بخاری 4937)
جس نے ان دانوں کو خانوں میں ترتیب دیا، "وہ تمہاری `زندگی اور `معاملات` کو بھی سنبھالنے پر قادر ہے☝️
जिसने इन दानों को ख़ानो में तरतीब दिया वो तुम्हारी ज़िन्दगी और मामलत को भी सम्भालने पर क़ादिर है
Dua mein bahot taqat hoti hai , itni k wo taqdeer bhi badal sakti hai , Allah k aage roye,mafi mange pure di se dua kren phir dekhiyega k wo dua kabhi rayega nahi jayegi❣️
یہ محبت کا شہر ہے ، اِتنا سمجھ لیجئے
یہاں گردن جُھکانی پڑتی ہیں حکمِ یار پر💞
ये मोहब्बन का शहर है इतना समझ लीजिए
यहाँ गर्दन झुकानी पड़ती हैं हुक्म ए यार पर💞
تیری آنکھوں میں جو تفصیل ہے ,لفظوں میں کہا
گھنٹوں کیا کرتی ہوں باتیں ، تیری بولتی آنکھوں سے میں💞
तेरी आँखों में जो तफ़सील है वो लफ़्ज़ों में कहाँ
💞घंटों किया करती हूँ बातें, तेरी बोलती आँखों से में
اور جو شخص شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور اللہ تعالیٰ سے ثواب کی امید کے ساتھ قیام کرے تو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔
صحیح البخاری حدیث 231