SõüL Profile Banner
SõüL Profile
SõüL

@S0UL_2_S0UL

4,498
Followers
851
Following
2,151
Media
127,522
Statuses

Joined December 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@S0UL_2_S0UL
SõüL
4 years
I wear all Black to Remind U not to Mess with me, Because i’m Allready Dressed for Ur Funeral😊
63
42
163
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
Some Love Stories NEVER End …. 🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
Tweet media one
10
26
235
@S0UL_2_S0UL
SõüL
1 year
@Its_AbuZee پرائیویٹ سکول سے پہلے کا ماضی بھی بتائیں ملتان ہیرا منڈی کے ڈیڈھ مرلے کے مکان کا قصہ
5
9
228
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
کہا نہیں تھا؟ تیری کمی مار دے گی ہمیں کہا تو تھا ۰۰۰۰ کوئی تیرا نعم البدل نہیں ہے 🖤
Tweet media one
18
36
231
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
خزان میں صرف پتے گرتے ہیں نظروں سے گِرنے کا کوئی موسم نہی ہوتا 🖤
Tweet media one
18
21
207
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
جب قران موجود ہے تو ان رنگ برنگے مولویوں ٹائپ فتنوں کو سننے کی ضرورت کیا ہے ؟ ہم نے ڈاکٹر اسرار احمد اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے علاوہ کبھی کسی کو نہی سنا،دونوں Educated فرقہ بازی سے پاک To the point اسلام سے جوڑنے والی بات کرتے ہیں
41
31
196
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
ایک حد میں تھے ___ تو بے حد قریب تھے بے حد ہوئے قریب ___ تو قصہ ہوا تمام 🖤
Tweet media one
23
24
184
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
کتاب عشق میں ہم تجھ کو دل کا سکون لکھتے ہیں 🖤
Tweet media one
15
20
157
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
بے وجہ ہے تبھی تو محبت ہے وجہ ہوتی تو سازش ہوتی ____🖤
Tweet media one
11
17
143
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
گہری رات اس کی یاد اور اسلام آباد 🖤
Tweet media one
22
7
130
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا 🖤
Tweet media one
17
13
129
@S0UL_2_S0UL
SõüL
1 year
@GreenArmy786 @simsimsim1930 کبھی کینٹ لائف دیکھی ہے ؟ گالف کلب برج کلب پارک محل نما بنگلے شاندار گاڑیاں لاتعداد نوکر ۰۰ DHA ، پلاٹ وہ ہے %80 بجٹ سو ان بےچارے Patriotic جوانوں کو دکھا دکھا کر ان سب پر پردہ ڈالنا بند کریں
6
27
135
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
A KING Only Bows Down To His QUEEN
Tweet media one
13
16
130
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
اس کا مطلب خان ہی بلاول کے پہلے Official ابو جی ہیں 😉 😂😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
31
31
128
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
کسی کالج گرل کا ڈانس کلپ وائرل ہو رہا ہے جو وہاں شائد چند سو لوگوں نے دیکھا ہو گا مگر ٹویٹر پر ہر دوسرا اکائنٹ اسکو شئر کر کے لعن طعن اور توبہ استغفار کر رہا ہے ۰۰ لڑکی کو تو شائد اللہ جی معاف کر دیں لیکن آپ نے جو وائرل کر کے کروڑوں لوگوں تک پھیلایا ۰۰ اس کا کیا 😊
21
12
126
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
بسایا ہی نہی کسی کو تیرے سوا لے سکتے ہو تم ہماری روح کی تلاشیاں 🖤
Tweet media one
26
17
125
@S0UL_2_S0UL
SõüL
1 year
@Marriyum_A گندی دائی اور مریم بائی کو خان ٹھڈے پر رکھتا ہے یہ اسکو Qoute کرتی رہتی ہیں جاہل ان ہڑھ عورتیں 😂😂😂😂
1
6
126
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
میرا ہوجا ___ مجھے اے یار مکمل کر دے یا مجھے چھوڑ دے ___ انکار مکمل کر دے تو جو خوش ہے ___ تو یہ ہی بات کافی ہے جیت جا مجھ سے ___ یا میری ہار مکمل کر دے 🖤
Tweet media one
29
25
116
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
ہمیں ملنا ہے تم سے اُس جہاں میں جس جہاں میں بچھڑنے کا رواج نہ ہو 🖤
Tweet media one
21
13
117
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
تجھے تو مِل جائیں گی ستر حوریں ہمارے بخت میں نہ تُو یہاں __نہ وہاں 🖤
Tweet media one
27
18
118
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
اپنوں کو ہمیشہ اپنے ہونے کا احساس دلاؤ ورنہ ۰۰۰۰ وقت آپ کے اپنوں کو آپ کے بنا جینا سکھا دے گا 🖤
Tweet media one
18
12
109
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
ذرا سانس لو قریب آ کر … زندگی کو محسوس کرنا ہے …🖤
Tweet media one
17
19
117
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
ساری دنیا گھومی لاتعداد کلچر دیکھے عورت کے ہزاروں روپ دیکھے عورت کا بہترین روپ جمائما خان کی شکل میں نظر آیا اور عورت کی نیچ ترین مثال مریم نواز میں دیکھی @Jemima_Khan @MaryamNSharif
Tweet media one
14
53
119
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
ہمارے وجود میں موجود اک شخص لامحدود ہے 🖤
Tweet media one
15
18
121
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
وہ بھی پاگل ہوا جُدا ہو کر عمر بھر ہم بھی پھر سفر میں رہے 🖤
Tweet media one
20
12
108
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
وہ ایک شخص جو تمہارے لئے بنایا ہی نہی گیا ____ اس ایک شخص سے بے انتہا محبت کا دکھ سمجھتے ہو 🖤
Tweet media one
16
17
116
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
آپ لوگ اپنے “اندرونی بیرونی “ اگلے پچھلے “ ابو جی ملا کر بھی اتنا بڑا جلسہ نہی کر سکتے سو آج رات ڈبل ڈوز لیکر سونے کی کوشش کریں افاقہ ہو گا😉 @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial
Tweet media one
5
24
108
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
مسافر ہیں ہم بھی ___ مسافر ہو تم بھی کسی موڑ پر پھر ملاقات ہو گی 🖤
Tweet media one
5
8
103
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ 🖤
Tweet media one
4
7
104
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
اگر کوئی فیمیل اکاؤنٹ اچھے سے بات کرے یا ہنسی مذاق کر لے تو مطلب وہ پٹنے کو تیار ہے ؟ Fuck Sake Growup.. ہم جتنا ہنسی مذاق کرتے ہیں اس سے زیادہ گالیاں دیے سکتے ہیں اور وہ سُن کے وہاں جا گھسو گے جہاں سے نکلے تھے ۰۰۰۰ وڈا ہیرو 😣 just spoil my mood 😣😣
30
10
95
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
اگر خان PM نہ رہا تو ٹھیک اسی دن ہماری ساری فیملی اپنے روشن پاکستان اکاونٹ بند کرے گی۰۰کیونکہ ہماری حلال کی کمائی مریم کی پلاسٹک سرجری ، شہباز کی ویاگرہ یا بلاول کی ربر ڈول کے لئے نہی ہے 😊ویسے بھی نئے ابو جی کافی پاورفل ہیں بھکاریوں کی مدد تو کر ہی دیں گے @OfficialDGISPR
7
39
107
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“ 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
Tweet media one
5
26
105
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
@MaryamNSharif ن لیگ اپنا خاندانی کام شروع کرنے والی ہے لائٹس ۰۰۰۰ کیمرہ ۰۰۰۰ ایکشن 😉
5
2
115
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
جسم کی دراڑوں سے روح نظر آنے لگی بہت اندر تک توڑ گیا مجھے عشق تیرا 🖤
Tweet media one
19
18
104
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
گر لمس نہی تو لفظ ہی بھیج ہم تم سے جدا رہیں __ کہاں تک ؟ 🖤
Tweet media one
12
13
102
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
وحدت عشق کے قائل ہیں ہم صاحب تم سے .. تم تک .. بس تم ہی ہو 🖤
Tweet media one
13
19
97
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
چھوٹے لوہار کی unofficial وائف کو ہم ایسا کیا کہہ دیا 🤔 بس کبھی کبھار پول کھول دیتے تھے 🥺۔ اتنا غصہ 😉😈
Tweet media one
20
16
103
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
اتنی شدّت سے اسے رات پکارا کہ وہ شخص خواب کی حد سے نکل کر __ ہمیں ملنے آیا🖤
Tweet media one
20
14
97
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
میں روٹی دی پُھک ۰۰ جھل لیساں تیرا ہجر نئی جھلیا جانا ۰۰۰۰۰۰۰ سانوں مارو ۰۰۰ ساڑو ۰۰۰ بال دیو ساتھوں یار نئی چھڈیاں جانا ۰۰۰۰🖤
Tweet media one
26
18
94
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
تم ملاتے ہو بچھڑے لوگوں کو ایک یار ہمارا بھی ہے ۰۰۰ سائیں 🖤
Tweet media one
12
11
99
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے 🖤
Tweet media one
9
15
100
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات ہماری اُسی کا حُکم ہے کہ اب رابطہ نہیں کرنا 🖤
Tweet media one
14
8
90
@S0UL_2_S0UL
SõüL
4 years
@MaddyWithKhan @MaddyForLabour پرسوں اسمبلی کے باہر انصافیز کا سمندر ہونا چاہیے تاکہ خان صاب کو احساس ہو وہ اکیلے نہیں اور اندرونی اور بیرونی نادیدہ قوتوں کے منہ پر بھی طمانچہ پڑے ۔
1
26
103
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
جو مکمل نہی ملتے ۔۔۔۔۔ وہ مکمل بچھڑتے بھی نہی
Tweet media one
11
12
97
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
خاموشی کی کتنی زبانیں ہوتی ہیں ناں دُکھ , گِلہ , غصہ , انا اور بے بسی 🖤
Tweet media one
11
12
94
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
ہم تیرے __ لگتے تو کچھ بھی نہی مگر بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں 🖤
Tweet media one
9
9
89
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
اس کو جاتے ہوئے دیکھا تھا پکارا کہاں تھا روکتے کس طرح وہ شخص ہمارا کہاں تھا 🖤
Tweet media one
15
16
94
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
تخیل کے بڑے فائدے ہیں یار __ دسترس میں رہتا ہے 🖤
Tweet media one
22
17
92
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
کُلُّ نَفْسٍ ذَ ٓائِقَۃُ الْمَوْتِ 🖤
Tweet media one
11
5
87
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو 🖤
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
2 years
کوئ میرے لۓ رومینٹک شاعری کرتا😍😂 اتنی سی میری وش😉 کوئ مجھ سے کہے تو کردو اسکا نام مینشن کر کے رومانٹک شاعری اگر اسکا / اسکی جانو برا نہ مانے تو😷😂 #نادی_شرارتی_سی
14
35
50
1
2
88
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
روحِ من جب ملیں گے نا اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا جب تک پچھلی اذیتوں کی تکلیف میرے رگ رگ سے نکل نہ جائے 🖤
Tweet media one
23
11
92
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
ہم بس اتنا جانتے ہیں __ تیرے بغیر زندگی حیات نہی ___ موت نجات نہی 🖤
Tweet media one
12
8
85
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
اس کی محبت اور شہر لاہور بُھلایئں گے تو مر جائیں گے 🖤
Tweet media one
25
13
83
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
دفع ۰۰۰۰۰اب اس دو ٹکے کے بھانڈ کو ہم نے کیا کہا 🙄 سارا ٹوئیٹر ہمیں بلاک کرنے پر تُلا ہے تھوڑے دنوں میں ہم بھی “ ہمیں کیوں نکالا “ چیختے فریں گے 🙈 😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
31
5
82
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
إِنَّا للّه وإِنّا إِلَیهِ رَاجِعُونَ -ڈاکٹر خان یہ قوم تا قیامت آپ کی مقروض رہے گی ہے افسوس ہم آپ کی قدر نہ کر سکے مگر آپ کی سلامتی کیلئے آپ کو low profile رکھنا ضروری تھا ۰پاکستان کی سلامتی آپ کے ہاتھوں ممکن ہوئی اللہ جی آپ کو جنت الفردوس میں محمد ﷺ کا ساتھ نصیب کرے (امین )
Tweet media one
13
13
83
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
اَلٌفِراقُ اَشَدُّ _______ مِنَ المَوتِ جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے 🖤
Tweet media one
12
9
79
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
دل کے صحراؤں کی ویرانیاں جاتی ہی نہی ہیں تیری یادوں نے بھی دیکھا یہاں ہجرت کر کے
Tweet media one
14
9
85
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
الَّذِیۡ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدٌ ؕ جو آسمانوں اور زمین کی سلطنت کا مالک ہے ، اور وہ خدا سب کچھ دیکھ رہا ہے 🖤
Tweet media one
11
9
84
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
@DrMoazzamMahmo3 ویسے تو آپ کی صحت اور personality کے حساب سے چند مچھروں کے حملے کو انٹرنیشنل سازش سمجھا جا سکتا ہے 😉😂😂😂😂
9
2
85
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
ہم مر گئے ۰۰ لُٹ گئے ۰۰ برباد ہو گئے ۰۰ فیوچر پرائم منسٹر نے ہمیں بلاک کر دیا ۰۰۰ اب ہم پاکستاں کیسے آئیں گے ہمارے plane کو Touchdown کی permission بھی نہی ملے گی 🤧🤧🤧 😫😫😫
Tweet media one
44
6
87
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
پہلو میں اگر نہیں ہیں تو کیا ہوا رہتے ہیں کچھ لوگ دعاؤں میں عمر بھر 🖤
Tweet media one
20
8
83
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
او بُھلیا ۰۰۰ دوستی صرف اُوتھے کریں جِتھے دوستی نبھاون دا دستور ہووے
Tweet media one
15
11
79
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
ایک مدت سے کہیں گم ہے ہمارا نصف وجود ایک مدت سے ہماری نیند جُدا ، خواب جُدا🖤
Tweet media one
22
17
87
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأتُوبُ إِلَيْهِ
Tweet media one
7
10
82
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
کیا کبھی آپ پر بھی گزرا ہے ___ کوئی لمحہ کسی صدی کی طرح ______ 🖤
Tweet media one
14
20
88
@S0UL_2_S0UL
SõüL
10 months
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا ہے میں نے دوران معراج جہنم کے تاریک ترین اور نچلے گھڑے میں منافق بد دیانت قاضی دیکھے ہیں اس گٹر انسان کو دیکھ کر اس حدیث پر یقین بڑھ جاتا ہے #اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
Tweet media one
4
33
91
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
ساڈے تن تے لگیاں معاف تینوں ساڈے مَن تے لگیاں رَب پُچھ سی 🖤
Tweet media one
13
11
81
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہی ملنا
Tweet media one
10
10
86
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
مسلم ہسڑی اور موویز سے پتا چلتا ہے کہ سلطنتوں کے فصیلے ہمیشہ طوائفوں کے بستر پر ہوتے تھے ۰۰ کیا بدلا ؟ کچھ بھی نہی 🤷🏻‍♀️ اس تصویر کو اگنور کریں ایویں لگا دی کوئی اور ملی نہی نا 😊
Tweet media one
11
40
81
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
دیکھا ہے ہم نے اس دنیا کا رواج عشق ____ جہاں عام سے خاص ہو جاتے ہیں پھر خاص سے خاک ______
Tweet media one
17
12
79
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
گائز ۰۰ اسکے ماسڑرز اتنے بیوقوف تو نہی کہ بلاوجہ اس سے ایسی Statement دلوا دیں ۰۰۰ infact یہ ٹیسٹ بیان تھا پاکستانیوں اور مسلمانوں کی نبض چیک کی گئی ہے 😉 کہ کیا ری ایکشن آتا ہے سو اگلی دفعہ اس سے بڑی ضرب ہوگی مذہب پر یا ملک پر Trust me 😊
Tweet media one
19
18
79
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
آؤ مِلتے ہیں اب تسلی سے زندگی درمیان تھی پہلے 🖤
Tweet media one
12
18
84
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا 🖤
Tweet media one
17
11
81
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں ہماری پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا 🖤
Tweet media one
8
19
84
@S0UL_2_S0UL
SõüL
1 year
@Momin_Speaks اس کھسی ہیجڑے کی Dp دیکھیں بس اتنا بےغیرت ہونا چاہئے پورن لیگی ہونے کے لئے
2
0
82
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
ہمیں عامر لیاقت بالکل نہی پسند لیکن صبح سے اس کی شادی کو لے کر تماشا بنادیکھ رہے ہیں — WTF گائز اس نے نکاح کیا ہے ، ہمارے ادھے اسمبلی ممبرز نے Keep رکھی ہیں یا وہ خود کسی کی بنی ہوئی ہیں اس پر تو کسی کو اعتراض نہی فر نکاح کا سُنتِ رسول کا تماشا کیوں ؟
Tweet media one
23
8
82
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
تمھیں رکھا ہے دل کے اس مقام پر جہاں ہم اپنی سانسوں کو بھی جانےکی اجازت نہیں دیتے 🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
Tweet media one
20
6
76
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
اب میرا عشق دھمالوں سے کہیں آگے ہے اب ضروری ہےکہ میں وجد میں لاؤں تجھ کو تُو نہیں مانتا________مٹی کا دھواں ہونا ابھی رقص کروں ___ ہو کے دکھاؤں تجھ کو ؟🖤
Tweet media one
27
23
85
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
کچھ تو سنبھال کے رکھتے ہمیں بھی کھو دیا تم نے 🖤
Tweet media one
20
7
77
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
سانس رک رک کے آ رہی ہے ہماری کچھ نہ کچھ بات ____ ہونے والی ہے یا بہت ____ دُور جا چُکا ہے ___ کوئی یا ملاقات ____ ہونے ____والی ہے 🖤
Tweet media one
15
12
81
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
اس نے خان کی تیسری ٹانگ کے لئے ترستے مر جانا ہے😉
Tweet media one
21
11
77
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
جس کے پاس دوسرا آپشن ہوتا ہے ____ وہ آپ کا نہیں ہوتا 🖤
Tweet media one
13
9
85
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
کچھ دوست دل کا سکون ہوتے ہیں بنا ملے💛 بنا دیکھے 🧡 بنا سُنے 🤎 🤎🧡💛🤎🧡💛🤎🧡💛
19
4
69
@S0UL_2_S0UL
SõüL
1 year
قاسم کے ابا ________________ عاصم کے ابا
Tweet media one
2
28
79
@S0UL_2_S0UL
SõüL
4 years
چل مجھ سے عشق دوبارہ کر میں پھر دھاگے باندھوں منت کے
4
6
81
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
بے پناہ ۰۰۰۰ بے قدر ۰۰۰۰ بے انتہا ۰۰۰۰ بے حد ۰۰۰۰ بے بس ہو کر ہم نے تمہیں اتنا چاہا کہ انتہا کر دی 🖤
Tweet media one
21
8
71
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
ایک بار اُلجھنا ہے تم سے بہت کچھ سُلجھانے کے لئے 🖤
Tweet media one
15
12
74
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
دیسی Movies میں ہیرو ہیروئن کے علاوہ ویمپ ،ایک گندی منجھی ہوئی طوائف ضرورہوتی ہے جو اپنے ننگے پُنگے ڈانس ،لچر اداؤں ، تڑپتے پھڑکتے ڈانس سے Audience کا دل بہلاتی ہے بالکل اسی طرح PEEdm نے اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کے لئے مریم نواز کو رکھا ہے سیاست کی آئیٹم گرل @MaryamNSharif
Tweet media one
15
19
76
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
وہ اپنی جیت پرخوش زیرِ خمار بیٹھا ہے اسے خبر کرو وہ ____ ہمیں ہار بیٹھا ہے🖤
Tweet media one
13
14
75
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
اعلان کرنے کی نہی کام کرنے کی ضرورت ہے سارا پاکستان بھوکا رہ کر 80 % بجٹ آپکو اسی کام کے لئے دیتا ہے ۰۰ نکل آئیں سیاست سے اور سرحدوں کو سنبھالیں @OfficialDGISPR
Tweet media one
22
26
70
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
جب کبھی دل پر اختیار ہوا ہم بھی تجھ کو بُھلا کر دیکھیں گے 🖤
Tweet media one
21
14
79
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
جینے کا اکیلے تو تصور بھی نہیں ہے ہم تجھ سے جدا ہوں گے تو مر جائیں گے تنہا 🖤
Tweet media one
14
12
78
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
پھر چاند کِھلا پھر رات تھمی پھر دل نے کہا __ اک تیری کمی پھر یاد کے جھونکے مہک گئے۰۰۰ پھر پاگل ارمان بہک گئے۰۰۰ پھر جنت سی لگی یہ زمین پھر دل نے کہا __ اک تیری کمی پھر جگی جگی سی راتیں۰۰۰ پھر گزرے لمحوں کی باتیں۰۰۰ پھر ٹھہر گئی پلکوں پر نمی پھر دل نے کہا __ اک تیری کمی🖤
Tweet media one
17
15
77
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
ہماری روح کی آواز ہو تم ____ خاص نہی ___ بہت خاص ہو تم 🖤
Tweet media one
19
10
77
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🖤 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 🖤
Tweet media one
6
21
76
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
یادوں کی کتاب اٹھا کر دیکھی ہم نے پچھلے سال اس دن تم ہمارے تھے 🖤
Tweet media one
12
10
73
@S0UL_2_S0UL
SõüL
3 years
مجھے آزماتی ہے تیری کمی —— میری ہر کمی کو ہے تو لازمی ——🖤
Tweet media one
8
6
66
@S0UL_2_S0UL
SõüL
2 years
تجھ سے تعبیر تو نہیں مانگی مگر یاد تو کر تو نے ان آنکھوں کو ایک خواب دیکھایا تھا🖤
Tweet media one
16
18
78
@S0UL_2_S0UL
SõüL
4 years
@_Mansoor_Ali @CcpoLahore جاوید لطیف کے ملک توڑنے کے بیان پر کوئی ٹویٹ کوئی پروگرام ؟ ویسے آپ جیسے گرے ہوئے لفافے سے توقع تو نہیں کہ اسکے کئے شریف خون اور حلال کی پرورش چاہیے 😊
5
4
68