rubiii Profile Banner
rubiii Profile
rubiii

@Rubii87072767

3,239
Followers
6,472
Following
655
Media
2,846
Statuses

یہ مت سوچو کوئ، کب، کہاں، کیسے بدل گیا اور کنارا کر گیا۔ بس یہ سوچو کہ،، کیا دے گیا، کیا سیکھا گیا۔

Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Rubii87072767
rubiii
1 month
تجھ کو بھولے ہیں تو بس بھول گئے ہیں خود کو ہم نے اس بار تو خود سے بھی _ رعایت نہیں کی
5
6
57
@Rubii87072767
rubiii
11 months
🔥🥀::پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا وہ مسکرائے اور بولے پہلے تمہارے تھے کیا😒
18
6
109
@Rubii87072767
rubiii
2 years
اتنا مجھے عزیز ہے دنیامیں ایک شخص جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف😍
7
5
36
@Rubii87072767
rubiii
2 years
انسان____ فقط تمنا کر سکتا ہے 🥀 ملتا وہی ہے جو مقدر میں لکھا ہوتا ہے۔۔
9
2
30
@Rubii87072767
rubiii
2 years
مجھے اچھا نہیں لگتا کسی کا منتظر رہنا مگر وہ خوبصورت ہے، اُسے تاخیر کا حق ہے! #اردو_زبان
7
9
27
@Rubii87072767
rubiii
2 years
"مٹی سے مٹی تک کے سفر کے درمیان جو وقت ہے وہ مہلت ہے اور وہی زندگی ہے. #اردو_زبان
2
7
26
@Rubii87072767
rubiii
2 years
اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں جانے کِس دھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے♥ #محفل_سخن
1
5
25
@Rubii87072767
rubiii
2 years
جو تم نے کبھی کی نہیں مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے #محفل_سخن
1
4
23
@Rubii87072767
rubiii
2 years
"مجھے تم سے ہمیشہ ملنے کی طلب رہی اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن عجب ہے نا میں نے جب بھی تمھیں دیکھا تم سے بات کی مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی۔
4
4
24
@Rubii87072767
rubiii
3 months
"کسی شخص کے ساتھ لگاؤ ایک مصنوعی تخیلاتی دنیا ہے؛ کسی شخص کی اصلیت اس کے ساتھ تعلق ختم ہونے کے بعد ہی واضح ہوتی ہے- #اردو_زبان
4
8
26
@Rubii87072767
rubiii
2 years
تیرے نقوش دل وجاں سے کس طرح مٹتے تو پہلا عشق تھا تجھے یاد گار ہونا تھا #اردو_زبان
6
10
23
@Rubii87072767
rubiii
3 months
ہم میں قُوت ہے بچھڑنے کی کہ ہم ہجر نصیب ہار آئے ہیں کئی _____لعل و یمن تُم جیسے.... #اردو_زبان
2
9
24
@Rubii87072767
rubiii
2 years
سمجھتا ہی نہیں وہ شخص لفظوں کی گہرائی… میں نے وہ ہر لفظ کہ دیا جس میں محبت تھی… #محفل_سخن
1
5
22
@Rubii87072767
rubiii
2 years
تو نے پُکارا ہے تو___ ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد
3
1
20
@Rubii87072767
rubiii
2 years
کسی کی آنکھ میں خود کو تلاش کرنا ہے پھر اس کے بعد ہمیں آئنوں سے ڈرنا ہے جو زندگی تھی مری جان! تیرے ساتھ گئی بس اب تو عمر کے نقشے میں وقت بھرنا ہے #محفل_سخن
3
3
22
@Rubii87072767
rubiii
2 years
تم جس کو میسر ہو اس پر لازم ہے کہ وہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے ۔۔!
3
3
21
@Rubii87072767
rubiii
2 years
آئینہ ایک بیکار ایجاد ہے_! اپنے آپ کو صحیح معنوں میں دیکھنے کا واحد طریقہ کسی اور کی آنکھوں کا عکس ہے_! #اردو_زبان
1
5
19
@Rubii87072767
rubiii
3 months
انسانوں کی زندگیوں کو دیمک لگانے کے لیے۔ تلخ رویہ، اپنوں کی بیزاریاں، پسندیدہ شخص سے جدائی اور پھر اس کی یادیں ہی کافی ھے #اردو_زبان
2
7
24
@Rubii87072767
rubiii
3 months
خدا تم پہ رحم تو کرتا ہے ہر شخص کی اصلیحت دکھا کر مگر مسئلہ یہ ہے کہ تم خود پر خود ہی رحم نہیں کرتے #اردو_زبان
1
8
23
@Rubii87072767
rubiii
2 years
زندگی پوری گزر سکتی ہے لاحاصل بھی مسئلہ دل کا ایسا ہے کہ حل نہیں ہوتا #محفل_سخن
2
9
22
@Rubii87072767
rubiii
2 years
؛ جب وہ کہتا ہے ، سُنیں!؟ تب میں دُنیا کے کِسی دُوسرے شخص کے لیے دستیاب نہیں رہتی ۔! " ❤️
2
1
19
@Rubii87072767
rubiii
2 years
“ اک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے، اور اک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا اک عمر ہے جو بتانی ہے اس کے بغیر، اور اک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا “ #محفل_سخن
1
7
20
@Rubii87072767
rubiii
3 months
نیم شب کو پھر سے ان کی یاد کے نَشتَر چلے قلبِ بسمل نیم جاں پر آہ! پھر خنجر چلے درد دل کی چارہ جوئی ہو نہ پائی ان سے جب خستہ دل کو یونہی چھوڑ چارہ گَر چلے... #اردو_زبان
5
6
22
@Rubii87072767
rubiii
2 years
🖤 یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے اور یہ بھی چاہتا ہے کہ میں کسی سے گفتگو نہ کروں__🥀 #محفل_سخن
2
2
17
@Rubii87072767
rubiii
2 years
زِندگی، ڈھیر تَقاضوں، کا بَھرم رَکھتی ہَے، مَیں گزَارُوں، نہ گزَارُوں، یہ گزَر جائے گِی.. #محفل_سخن
1
4
20
@Rubii87072767
rubiii
3 months
محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی ,مگر دھوکہ صرف اشرف المخلوقات کی خاصیت ہے۔ #اردو_زبان
4
7
21
@Rubii87072767
rubiii
2 years
میں روز اس کی آنکھوں پہ مرتی ہوں باقی چہرے کی الگ کہانی ہے۔۔۔💞💞 #اردو_زبان
3
8
18
@Rubii87072767
rubiii
2 years
وہ لمحات موت کے برابر ہوتے ہیں جب ہمارا پسندیدہ شخص کسی اور سے محبت کرتا ہے🔥🥀💔
1
1
20
@Rubii87072767
rubiii
3 months
پھر اس کی ہر ادا سے چھلکنے لگا خلوص جب مجھ کو اعتبار کی عادت نہ رہی #اردو_زبان
3
5
21
@Rubii87072767
rubiii
2 years
مرے نصیبِ شوق میں لکھا تھا یہ مقام ہر سُو ترے خیال کی دُنیا ہے ، تُو نہیں #محفل_سخن
2
4
19
@Rubii87072767
rubiii
2 years
تمہیں پتا ہے ناں، تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں۔ اور تمہاری آواز ؟ تمہاری آواز مجھے بے حد پسند ہے،تمہیں دیکھ کر، تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر اور تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے۔♥️ #محفل_سخن
1
5
18
@Rubii87072767
rubiii
2 years
میری بینائی ڈھونڈتی ہے تمہیں میری آنکھوں کا مسئلہ ہو تم #محفل_سخن
1
7
20
@Rubii87072767
rubiii
11 months
میں اُن ہزاروں عورتوں سے مقابلہ کر سکتی ہوں ، جو تُمہیں چاہتی ہیں مگر میں اُس ایک عورت سے مقابلہ نہیں کر سکتی ، جِسے تم چاہتے ہو
3
1
19
@Rubii87072767
rubiii
2 years
کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے😢💔 #محفل_سخن
2
8
20
@Rubii87072767
rubiii
3 months
چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے..! #اردو_زبان
0
6
20
@Rubii87072767
rubiii
2 years
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥 ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥 کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️ کِسے پیار تھا تیرے نام سے🥀 #محفل_سخن
2
6
19
@Rubii87072767
rubiii
2 years
وہ ہے بادلوں میں چھپے چاند کی طرح 🌙 کبھی روبرو ، کبھی لاپتہ #محفل_سخن
2
5
18
@Rubii87072767
rubiii
2 years
اُس کے لفظوں کی کرامات بتاؤں تم کو ؟ دل پہ لگتے تو آنکھوں سے نکل آتے تھے 🔥
2
4
17
@Rubii87072767
rubiii
2 years
وہ جو اک شخص بہت کم ہے میسر ہم کو آرزو ہے کہ کسی روز وہ __ سارا مل جائے #محفل_سخن
3
5
18
@Rubii87072767
rubiii
2 years
تو دل میں آیا تو ہر شے نکل گئ دل سے تیری طلب نے زمانے سے بے طلب رکھا
1
1
18
@Rubii87072767
rubiii
3 months
تمہیں کوئی لاکھ شدتوں سے چاہے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا !🖤 #اردو_زبان
4
6
20
@Rubii87072767
rubiii
2 years
میں ڈرتی ہوں اس وقت سے__کہ کوئی پوچھ نہ لے وہ اگر روح میں سمایا تھا تو بچھڑا کیسے🥺✨ #محفل_سخن
4
7
16
@Rubii87072767
rubiii
2 years
سمندر کے ڈوبے تو آجاتے ہیں کنارے پر ۔۔۔😍💕 تمہاری آنکھوں کے ڈوبے کہاں جائیں گیں ۔۔
3
2
18
@Rubii87072767
rubiii
2 years
نہ میری آنکھ ,نہ قلب,نہ جگر میں رہتا ہے وہ درد بن کر میرے آدھے سر میں ر ہتا ہے
2
4
18
@Rubii87072767
rubiii
2 years
❤ تمہیں خبر ہے ! میری دھڑکنوں کی دھک دھک سچ پوچھو تو ,, تمہارا احساس تمہاری محبت ہے تمہارے بغیر میرا دل ناکارہ ہے تم وہ ہو جس پر میری زندگی کا اختتام ہوتا ہے دراصل تم میری ,,," زندگی کی لکیر ",, ہو۔۔۔۔۔۔۔❤ #محفل_سخن
3
8
17
@Rubii87072767
rubiii
2 years
مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا😞🙄🙂 کبھی بات کرنے کی حسرت اور کبھی دیکھنے کی تمنا⁦❤️👀 #محفل_سخن
0
5
17
@Rubii87072767
rubiii
2 years
اے محبت کے کُل جہاں میرے تیری آنکھوں میں میری دُنیا ہے۔۔۔!!🖤 #محفل_سخن
3
4
17
@Rubii87072767
rubiii
2 years
اس کو بھی یاد ہے کوئی اب تک میں بھی تم کو بھلا نہیں پایا #محفل_سخن
3
4
18
@Rubii87072767
rubiii
2 years
تم جنگ نہیں تھےکہ جیت لیتے تجھے... ہم تجھے ہارے ہیں بے انتہا محبت کر کے... #محفل_سخن
0
3
18
@Rubii87072767
rubiii
2 years
چلتے چلتے وہ بھی آخر بھیڑ میں گم ہو گیا وہ جو ہر صورت میں آتا تھا نظر سب سے الگ #محفل_سخن
2
4
18
@Rubii87072767
rubiii
2 years
اجنبی بن کے سر راہ ملا تھا جو ابھی یہ وہی شخص ہے جس نے کبھی چاہا تھا مجھے
2
1
16
@Rubii87072767
rubiii
2 years
ایک بس ۔۔۔ حوصلہ نہیں ہارے ورنہ مت پوچھ کیا نہیں ہارے #محفل_سخن
3
7
18
@Rubii87072767
rubiii
2 years
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮈﺭ ﮬﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺟﺎ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎ۔۔_۔۔ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮈﺭ ﺟﺎﺋﮯ #اردو_زبان
1
4
17
@Rubii87072767
rubiii
3 months
تِیرے بعد کُچھ اِس طرح سے اعتبار ٹوٹا میرا سَائیں اب ہر شخص مُجھ کو فر یبی لگتا ہے #اردو_زبان
1
7
18