Rozina Paul Profile
Rozina Paul

@Rozinapaul99744

4,462
Followers
4,303
Following
821
Media
26,853
Statuses

Allah is always with me, Inshallah🕋❤️🇵🇰

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
7 months
*ذکر نبی جو کرتے ہیں ذکر خدا کے ساتھ* *محشر میں وہ رہیں گے میرے مصطفیٰ کے ساتھ*ابوبکراورعمرکا مقدر تو دیکھئے* *ہیں آج بھی مزار میں خیرالوریٰ کے ساتھ* #PTI_Followers
Tweet media one
38
34
73
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹جمہ مبارک 🌹 #PTI_Followers
Tweet media one
60
28
53
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
صبح بخیر X فیملی ❤️ #PTI_Followers
Tweet media one
44
25
52
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر X فیملی ❤️ بےشک میرا ربّ جو چاہے وہ کرسکتا ہے❤️ #اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_وَ_اِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ #PTI_Followers
Tweet media one
44
20
50
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
7 months
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ X فیملی جمعہ مبارک اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیک خواہشات پوری کرے آمین 🤲🏻 #PTI_Followers
Tweet media one
43
22
47
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
7 months
"بلند حوصلہ کپتان عمران خان سے ابھی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی۔ اُن کا پیغام ہے کہ قوم جس قدر بیدار، باشعور اور متحد ہے، حقیقی آزادی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ پختون ٹوپی پہنے، آپ کا کپتان سپر فٹ لگا۔ وکٹیں اٹھا کر بھاگنے والے اُس کا کیا مقابلہ کریں گے؟" -بابر اعوان #PTI_Followers
Tweet media one
36
43
53
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر X فیملی اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیک خواہشات پوری کرے اور آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲🏻 #PTI_Followers
Tweet media one
54
30
48
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر جن کے آخری الفاظ تھے، یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت، ( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺❤ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤ 🥀🍃💕🌺🌺🥀💞🌿 #PTI_Followers
Tweet media one
31
29
43
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام ❤❤ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌅 جمہ مبارک 🌹 #PTI_Followers
Tweet media one
36
26
43
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌼 کیسے ہیں آپ سب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲🏻 #PTI_Folllowers
Tweet media one
41
14
41
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
Aslam O Alaikum Good Morning X Family 🌄 Allah Tala AP sab ko Apny hifzoiman mein rakhy Ameen 🤲🏻 #PTI_Folllowers
Tweet media one
36
22
44
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر Xفیملی🍁 سردیوں کی ایک اور صبح بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کے ہر کام میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین 🤲🏻 #PTI_Followers
Tweet media one
46
19
38
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
5 months
سب سے زیادہ والد صاحب کو مس کر رہا ہوں آج وہ یہاں ہوتے تو ان کے لیے فخر کا مقام ہوتا ۔زین قریشی🔥😎 #PTI_Folllowers
Tweet media one
14
24
41
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌅 خوش رہیں سلامت رہیں اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دلی مراد پوری کرے آمین 🤲🏻 #PTI_Followers
Tweet media one
44
22
42
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
7 months
صبح بخیر X فیملی ،🌫️❤️💚 #PTI_Followers
Tweet media one
37
21
39
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر X فیملی اللہ تعالیٰ آپ کو شاد آباد رکھے اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیک خواہشات پوری کرے آمین 🤲🏻 #PTI_Followers
Tweet media one
40
19
37
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر X فیملی ❤️💚 #PTI_Followers
Tweet media one
39
23
38
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
ریحان زیب رورہ ڈیر دے خفہ کڑو 😭😭😭 😭😭 شہید ریحان زیب 😭 #اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_وَ_اِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ #PTI_Followers
Tweet media one
30
22
36
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
5 months
کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں ۔ ❤️ #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
22
37
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
ماں جیل میں بیٹی ان کی آواز بن رہی ہے آپ اس بیٹی کی آواز بن جاہیں اور اس کو بتائیں یہ اکیلی نہیں ہے پوری قوم آپ کے ساتھ ہے❤️ #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
24
33
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
5 months
جب اللہ پاک کوئی کام چاہتا ہے تو اللہ زندگی کے قوانین بدل دیتا ہے؛ تاریخ گواہ ہے کہ وہ سمندر تھا ،جس نے ڈبویا نہیں۔ وہ آگ تھی، جس نے جلایا نہیں۔ وہ پہاڑ تھا ،جس کی بلندی نے بچایا نہیں۔ وہ مچھلی تھی، جو ہضم نہ کر سکی۔ وہ بچہ تھا ،جو بول پڑا۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
16
20
37
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر X فیملی 🌄 #PTI_Folllowers
Tweet media one
28
17
37
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام "مجھے ہزار سال بھی جیل میں رہنا پڑا تو رہوں گا مگر ڈیل ہرگز نہیں کرونگا۔ میری ڈیل پاکستان کی ترقی اور قوم کا مفاد ہے۔ آپ سب صبر اور حوصلہ رکھیں۔ 8 فروری کو تحریکِ انصاف کے امیدواروں کو ووٹ کی طاقت سے جتائیں۔ #PTI_Followers
Tweet media one
22
25
33
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر X فیملی 🌄 اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲🏻 #PTI_Folllowers
Tweet media one
28
19
34
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
19 days
مرزا غالب کہتے ہیں آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں "اوّل وہ میٹھے ہوں،دوم بہ کثرت ہوں“ علامہ اقبال کو لنگڑا آم بہت پسند تھا۔ لہذا آم ہوں 🙂 ڈھیر سارے ہوں😊 مفت کے ہوں🤭 اور ٹھنڈے ہوں۔۔۔😇 فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ. Good afternoon, 🌞
Tweet media one
25
2
33
@Rozinapaul99744
Rozina Paul
6 months
خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے... آمین ثم آمین #اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_وَ_اِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ #PTI_Followers
Tweet media one
30
25
33