السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
شب خیر X فیملی❤️💚
✨کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ رَبّ الْعَالَمِينَ تک پہنچنے کیلئے رَحْمَت الْعَالَمِينَ کی پیروی ضروری ہے✨
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💚❤️
Aslam O Alaikum
Good night X Family
Beshak ♥️
Mary Liye Mara
Allah hi Kafi hai
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
در سے آپ کے وابستگی دونوں جہاں کی بہتری
نسبت آپکی یا مصطفٰی ﷺ ایمان کی پہچان ہے
💞 صلى اللّه عليه وآله وبارك وسلم 💞
Happy Ramzan Mubarak to All Muslims ❤️🤲
#اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_وَ_اِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌅
اللّٰہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ
اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین ثم آمین 🤲🏻
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
جان کر کافی سہارا لے لیا ہے در تمہارا
خلق کے وارث خدارا لو سلام اب ہمارا
💞 صَـلَّـی اللّٰهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــلَّم 💞
#اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_وَ_اِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌅
خوش رہیں سلامت رہیں
خوشیاں بانٹتے رہیں
اللہ تعالیٰ ہمیں اچھے کام کرنے کی
کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین 🤲🏻
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر X فیملی❤️
رمضان کی فضیلت✨
رسول اللہ💚
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
جب رمضان آتا ہے تو
جنت کے تمام دروازے کھول دیے
جاتے ہیں۔
#اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_وَ_اِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ
💚سَر جُکھا ہے ہاتھ اُٹھائے ہیں دُعا کے واسطے
یا خدا! حج کا شرف دے مصطَفیٰ کے واسطے
❤مکّے آکر جُھوم کر اللّٰه! کعبے کا طواف
میں کروں فرما کرم کُل اَنبیا کے واسطے
💚اِستِلامِ سنگِ اَسود کی سعادت دے مجھے
حضرتِ مولیٰ علی مشکل کُشا کے واسطے
شب خیر X فیملی ❤️
یا اللہ معاف کردے ہمیں یا اللہ بیشک ہماری جان مکھی کے دو پروں جتنی بھی نہیں پر ہم پر آسانی کر ہمیں آسان موت دے مالک یا اللہ ہمیں ہدایت ہمیں بخش دے یا اللہ پاک یا اللہ پاک
یہ ڈور اور بائیک مشین یہ ترقی یوں لگتا ہے ہم خود شکاری ہے خود شکار ہمیں بخش دے ہمیں ہدایت دے
آمین ثم آمین 🥀
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
شب خیر X فیملی 💚
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ : والذين جاهد وافينا لنهديم سبلنا۔
جھنوں نے ہماری راہ میں مجاہدہ کیا یقینا ہم نے انھیں اپنا رستہ دکھایا ۔🕋
کشف المحجوب
صفحہ ۲۹۱
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌼
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲🏻
#اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_وَ_اِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
Happy Ramzan Mubarak to All Muslims ❤️🤲
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
#اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_وَ_اِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
🌼صبح بخیر زندگی 🌼
اللّٰہ تعالٰی ہر مسلمان کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آمیـــــــــــــــــــــن ثـــــــــــم آمیـــــــــــــــــــــن ﯾﺎ رب العالمین.
.
✨🖤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شب خیر زندگی 🌼
:..الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہﷺ
الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یاحبیب اللہﷺ
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
خدا کیلئے
سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔💔💔💔🇵🇸🇵🇸🇵🇸😭😭
#اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_وَ_اِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ
دل ٹھکانہ میرے حضورﷺ کا ہے
جلوہ خانہ میرے حضورﷺ کا ہے
ہر زمانے کی آپ رحمت ہیں
ہر زمانہ میرے حضورﷺ کا ہے
ایک پل میں ہزار عالم میں
آنا جانا میرے حضورﷺ کا ہے
جن پہ اُتری ہے آیۂ تطہیر
وہ گھرانہ میرے حضورﷺ کا ہے
مجھ سا عاصی کہاں مدینہ کہاں
یہ بلانا میرے حضورﷺ کا ہے❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌼
اپنے والدین کے لیے
ہمیشہ دعا کرتے
رہنا چاہیے
جن کے والدین حیات ہیں اللّٰہ تعالٰی
انہے لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ اور جن کے
والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں۔
اللّٰہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین ثمہ آمین 🤲🏻
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌅
ترجمہ:
تم کہدو مجھ پر حکم ہے اللہ کے فضل سے ہے کہ اللہ کی عبادت کرو خاص اُس کا بندہ ہوکراور مجھے حکم ہے اللہ کے فضل سے کہ میں سب سے پہلے گردن رکھوں یعنی سبقت لے جاؤ اولین میں شامل ہوکر سب سے پہلے عمل کرنے والوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شب خیر پاکستان ❤️
خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے
میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
🥀🍃💕🤍
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شب خیر
روزہ ❤
دنیا جسں بھوک پیاس سے ڈرتی ہے۔❤️
میرے رب نے اس کو عبادت بنا دیا ۔❤️
#اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_وَ_اِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ
💙🌹السلام و علیکم🌹💙
💙🌼صبح بہ خیر🌼💙
💚🌹حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا🌹💚
💚🌹انسان کے بدن کے(تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے)ہے جوڑ پر ہر اُس دن صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے🌹💚
🖤🌹اللّٰہ ھو اکبر🌹🖤
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
شب خیر 💖
ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے
اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی۔💖
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ 💖
💖💖💖💖
السلام علیکم
صبح بخیر X فیملی
آج جبل غار حراء مبارک پہاڑ کی زیارت کرتے ہیں المکہ المکرمہ
آپنی حسین یادیں تازہ کرتے ہیں دوستو!
اللہ پاک ہم سب کو بھر لیں جائیں بار بار لیں جائیں آمین
خوش نصیب اللہ پاک کے مہمانوں کی محبتوں کو دل سے سلام 🤲🏻
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
🌹جمعتہ المبارک🌹
’’حضرت ابودرداء رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا:-
جمعہ کے دن مجھ پر زیادہ سے زیادہ درود بھیجا کرو،
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
💙🌹السلام و علیکم🌹💙
💙🌼صبح بہ خیر🌼💙
💚🌹حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا🌹💚
💚🌹جو شخص لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللّٰہ کا بھی شکر گزار نہیں ہوتا🌹💚
🖤🌹اللّٰہ ھو اکبر🌹🖤
💙بیشک سُبحان اللّٰہ ماشاءاللّٰہ💙
💙دعاؤں میں یاد رکھئے گا آپ سب جناب💙
🥀🌹💞 قران پاک کا فرمان۔ 🤲🤲🏻💞
🌹💖💗❣️💞💕♥️❤️🤩😍😘🤲🤲🏻
.دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
شام بخیر ✨
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
شب خیر🌹❤
رحمت برس رہی ہے یہ محمد ﷺ کہ شہر میں❤️🌹
🌹تقسیم کی اللّٰه نے جب رحمتیں🌹
🌹ہمارے حصے میں مُحَمَّدﷺ آئے🌹
♥️صَلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم♥️
لَا إِلَٰهَ دا کلمہ پڑھ کے منہ کعبے وَل موڑ
إِلَّا ٱللَّٰهُ دا نعرہ لاکے دل دا بوہا کھول__!!
پڑھ مُحمد رسُول اللّه تے کامل کر ایمان
چُلے پا شیطان نوں راضی کر رحمٰان__!!
صبح بخیر زندگی 🌅
جمعہ مبارک ❤️ 🕋
پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی اپنی ریٹائرمنٹ واپس لیتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی دستیابی کا اعلان کر دیا ہے۔
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته💕
شب خیر💕
برائے مہربانی
ایک ھزار بار پڑھنے میں مدد کردیں. کم سے کم ایک مرتبہ پڑھ کر ڈن کر دیں. یا اللہ جس کسی کی بھی کوئی حاجت ھے وہ پوری فر ما دے۔ اس کے تمام گناہ معاف کردے۔
آمین یا رب العالمین
جزاك الله خيرا" کثیرا و احسن الجزء
💕