*°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞*
_*🌴موم بتی کو آخر میں پتہ چلتا ہے ۔کہ اسے ایک ایسے دھاگے نے ختم کیا ہے ۔جسے اس نے اپنے سینہ میں چھپایا ہوا تھا ۔*_
_*اکثر اوقات ہمیں بھی ایسا ہی صلہ ملتا ہے*_
💞🥺🤍💖💚🩵💛
Good afternoon 🌞🌞
حُدودِ ذات سے ، باہر نِکل کے دیکھ ذرا
نہ کوئی غیر ، نہ کوئی رَقیب لگتا ہے
یہ دوستی یہ مَراسِم یہ چاہتیں ، یہ خلوص
کبھی کبھی مُجھے ، سب کُچھ عَجیب لگتا ہے ❤
Good afternoon 🌞🌞🌞
︻︻︻︻︻︻︻︻︻︻︻︻︻︻︻︻
> *_❥︎━🌹꯭꯭𝅦⍣꯭و꯭َا꯭ِل꯭ٰــ꯭ـى ꯭꯭ر꯭َب꯭ؚّــك꯭َ ف꯭َــ꯭ـار꯭ْغَـ꯭ـــ꯭ب꯭ْ⍣꯭𝅦🌹❥︎_*
︼︼︼︼︼︼︼︼︼︼︼︼︼︼︼︼
*•┈┈┈┈••✦•🤍🍃💫•✦••┈┈┈┈•*
*تربیت کے رنگ میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمہیں پڑھنا،*
*سننا، تمہارے
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا ، جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسےویسوں سےبھی تعلق، بناکے رکھنا کمال یہ ہے