Rehan Zia 🇵🇰 Profile Banner
Rehan Zia 🇵🇰 Profile
Rehan Zia 🇵🇰

@RehanZia5

6,910
Followers
807
Following
2,713
Media
52,741
Statuses

ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے

Lahore, Pakistan
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
5 years
تیری تصویریں رکھ کے گیلری میں اب مٙیں لاہور دیکھ سکتا ہوں !! ریحان ضیاء
37
43
411
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
1 year
Pakistan will chase this target in 49 overs Save this tweet
485
208
5K
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
دس سال ایک لمبا عرصہ ہوتا ہے خاص طور پہ جب آپ لگاتار ڈومیسٹک میں رنز کر رہے ہوں اور مسلسل نظر انداز ہو رہے ہوں۔ فواد عالم آج ہر طرح کی عزت ، محبت اور تعریف کا حقدار ہے جس نے اتنا لمبا انتظار کیا مگر نہ کبھی شکایت کی نہ فکسنگ کی اور نہ کبھی سستی شہرت کےلئے میڈیا پہ بیان بازی کی
Tweet media one
46
111
2K
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ انسان میں موجود 97 ہزار کلومیٹر لمبی رگیں آپس میں "گچ مچ" نہیں ہوتیں جبکہ آپ اپنی ہینڈ فری کی تاریں دن میں کئی مرتبہ ٹھیک کرتے ہیں۔۔ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
31
258
2K
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
ہارنے والے امیدوار سلمان نعیم نے زین قریشی کو گلے لگا لیا❤️ پاکستان کو ایسے ہی سیاستدانوں کی ضرورت ہے
55
202
2K
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
5 years
قلندرز کے پاس ہر قسم کی ورائٹی دستیاب ہے ہم نے گنجا دِکھا کے بالوں والا چھوڑ دیا یہ ہوتی ہے پلاننگ #PZvLQ
Tweet media one
34
98
2K
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
3 years
An Appreciation tweet for Ali Muhammad Khan ... !! میرا دکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں
Tweet media one
39
120
1K
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
3 years
ایک قومی سطح کی لیڈر کو ایسی ٹویٹ نہیں کرنی چاہیے تھوڑا ذمہ داری کا مظاہرہ کریں یہ شکست اکیلے عمران خان یا موجودہ حکومت کی نہیں بلکہ پاکستان کی ہے، ساکھ پاکستان کی خراب ہوئی ہے جس پہ ہر پاکستانی دکھی ہے
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
3 years
“میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراوں گا !”
Tweet media one
19K
5K
17K
255
101
1K
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
Had hogyi😂😂😂
126
489
1K
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
عمر ضائع نہیں کرتے کسی خوش فہمی میں خواب میں خواب کی تعبیر بھی ہم دیکھتے ہیں روز سنتے ہیں کہ آزادی سبھی کا حق ہے اور پھر سامنے کشمیر بھی ہم دیکھتے ہیں
20
118
1K
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
موت تو موت ہوتی ہےچاہےمسلمان مرےیاغیر مسلم سرحد کےاُس پار جان جائےیا اِس پار،کسی کی اچانک موت کا سُن کےدُکھ کااظہار کرنا فطری عمل ہےاگر آپکو دکھ نہیں بھی ہےتو کم از کم کسی کی موت کا مذاق نہ اُڑائیں اور نہ ہی دوسروں پہ اپنی مرضی مسلط کرکےمذہب کے ٹھیکیدار بنیں #ShushantSinghRajput
158
83
1K
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
3 years
عید تو ختم ہوگئی اندر کے جانور کا کیا بنا؟
92
63
1K
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
اچھا یار تنقید تو ہوتی رہنی ہے مگر الیکشن پر شدید تحفظات اور بدترین دھاندلی کے باوجود میں تحریک انصاف اور اس کے سپورٹرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں :) اللہ کرے یہ حکومت پاکستان کو بہتری کی طرف لے کے جائے
68
42
1K
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
ڈرے ہووں نے تمہیں بھی ڈرا دیا ورنہ خدا تو پیار سکھاتا ہے ، کچھ نہیں کہتا
40
139
967
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
آج کا دن میری زندگی کا خوبصورت ترین دن تھا اقرار بھائی نے جس محبت اور عزت سے مجھے اپنے پاس بلایا ،گلے لگایا، دروازے تک آ کے رخصت کیا میں اِس محبت کا قرض ساری زندگی ادا نہیں کر سکتا مُرشد آپ بلاشبہ ایک عظیم انسان ہیں جیتے رہیں خوش رہیں ❤ لو یو 💕 @iqrarulhassan
Tweet media one
79
52
908
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
کسی نے خواب میں آ کر کہا "میں جا رہا ہوں" ہم آنکھیں مٙلتے ہوئے اٹھ کے ہاتھ مٙلنے لگے احسن سلیمان
25
104
906
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
اک محبت تھی جو اِس شہر سے حاصل نہ ہوئی ورنہ ہر چیز ہی لاہور سے مل جاتی ہے
52
58
957
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
Great step 👏👏 welldone
@ImranKhanPTI
Imran Khan
6 years
Tents being setup in Lahore today as temporary Panah Gahs (shelters) for the homeless sleeping on the footpaths of the provincial capital.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4K
11K
45K
17
71
846
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
خوشی سے کانپ رہی تھیں یہ انگلیاں میری ڈیلیٹ ہوگیا اک شخص سیو کرنے میں :( @iqrarulhassan
71
91
815
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
دُعا بھی " آپؐ " کی سُنت سمجھ کے مانگتا ہوں خُدا کو مشورہ دینا مری بساط نہیں
23
52
825
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
بنگالیوں کے اپنے ذاتی بابے ہونے کے باوجود وہ میچ ہار گئے اس میں محبوب قدموں میں لانے کی خواہش کرنے والے پاکستانیوں کے لئے نشانیاں ہیں
27
77
810
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
@iqrarulhassan بلکل درست فرمایا مگر سیاستدان جب خود مخالف کیخلاف مذہب اور مقدس ہستیوں پہ سیاست کریں بات فتووں، جوتوں اور گولیوں تک آجائے تو پھر ہاتھوں سے باندھی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں ، حکمران جب مدینہ کی ریاست کے بھاشن دیں گے تو لوگ سوال بھی کریں گے اور بات بھی
27
124
760
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
3 years
باجے کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
55
155
791
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
ہاں یااار ۔۔ میں ہینڈسم نہیں ہوں لیکن میرے ساتھ بیٹھا شخص ضرور ہے ؛)
Tweet media one
56
16
775
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
پلیز دیپیکا کو کچھ نہ ہو
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
پاکستان ایٹمی قوت ہے اور جنگ کے لیے تیار ہے، ترجمان پاک فوج
306
716
4K
87
34
742
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
الارم بند کرنے کے بعد جو نیند آتی ہے اسکا کوئی نعم البدل نہیں
18
18
737
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
پلوامہ واقعے پر عمران خان نے بہترین ردِعمل دیا ہے جیو کپتان💚 #PulwamaAttack #ImranKhan
21
29
694
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
خان صاحب نے بڑی گیم ڈالی ہے ابتدائی مراحل میں عاصم منیر کی مخالفت اسلئے کی تاکہ نواز شریف عاصم منیر کو ہی تعینات کرے اور اسطرح خان نے حکومت کو ٹریپ کرلیا.. یہ تعیناتی عمران خان کی خواہش اور مرضی کے عین مطابق ہوئی ہے کپتان کو سمجھنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے #پتاچلا_کون_ہے_نیازی
80
58
693
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
5 years
@ICC This guy...
8
35
688
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)
10
81
660
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
" ہر مسجد کا بھی اپنا ایک مسلک ہوتا ہے۔ مسجد یا تو سُنی ہوتی ہے یا شیعہ، بریلوی یا دیوبندی۔ میں نے آج تک کوئی مسلمان مسجد نہیں دیکھی۔ “
Tweet media one
107
98
660
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
3 years
اداکاراوں کی تصویروں کو زوم کر کر کے دیکھنا بھی ہے ، چسکے بھی لینے ہیں پھر اندر کے حاجی صاحب کو تھوڑی دیر کے لئے جگا کے لعنتیں بھی بھیجنی ہیں اور دوبارہ اُسی کام پہ لگ جانا ہے ہم سے منافق قوم بھی ویسے نہیں پیدا ہونی دھرتی پہ #HumStyleAwards
81
48
679
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
میں اُن ﷺ کی وجہ سے ہوں درج ذیل تین کے ساتھ خُدا کے ساتھ، صحیفے کے ساتھ، دِین کے ساتھ سوال: کتنے برس تک زمیں تھی رشکِ فلک؟ جواب: صرف تریسٹھ برس، یقین کے ساتھ!
19
72
645
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
دکھ ہے تو یہ کہ اک بھی گواہی نہ مل سکی حالانکہ کہ اک ہجوم میں مارا گیا مجھے !! مشال قتل کیس میں عدم ثبوت کی بنا پر 26 ملزمان بری کر دیے گئے #JusticeForMashal
40
89
614
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
چلو سُشانت تو کافر تھا ایکٹر تھالیکن جنید جمشید تو مذہبی سکالر تھادین کی تبلیغ کرتا تھا تم لوگوں نےتو اُس بندےکو بھی نہیں بخشا اُسکی موت پہ جشن منایا اُسےغلیظ گالیاں دیں جہنمی کہااور ایسا صرف جنید جمشید کیساتھ نہیں ہوا ہر اُس مرنےوالے کیساتھ ہوتا ہے جس سے آپکاکسی وجہ سےاختلاف ہو
37
42
644
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
کبھی کبھی یوں ہی بازار یا راستوں سے گزرتے ہوئے کسی انسان کے لگائے ہوئے پرفیوم کا جھونکا آپ کو کسی اور ہی زمانے میں لے جاتا ہے..!!
25
33
631
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
3 years
Good morning from Lahore ❤❤
Tweet media one
14
7
642
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
3 years
جو لوگ کہہ رہےہیں لڑکی کا چہرہ نہیں دِکھانا چاہیےتھاوہ بتائیں کہ اِس پورےواقعےمیں لڑکی کا قصور کیاتھا وہ چہرہ کیوں چھُپاتی،وہ تو مظلوم ہےچہرہ اُن جنسی بھیڑیوں کو چھُپانا چاہیےجنہوں نے اِس پر ظلم کیااُنہیں تو اپنی ماں بہن کا سامنا کرتےہوئے بھی شرم آنی چاہیےمگر نہیں،وہ بےغیرت ہیں
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 years
مینارِِ پاکستان پر بھیڑیوں کا شکار عائشہ کے پاس رات کے اس پہر اسے صرف یہ احساس دلانے پہنچا ہوں کہ اُس نے جنسی حیوانوں کو خلاف ایف آئی آر کروا کر جس بہادری کا ثبوت دیا ہے اس پر اُسے سلام ہے۔۔۔ مجھے اس جملے پر معاف کیجئے گا لیکن خوش قسمت ہیں وہ جنہیں اس ملک میں خدا نے بیٹی نہیں دی
Tweet media one
6K
3K
22K
165
62
639
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
3 years
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارہ مَیں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا
@TheRealPCB
Pakistan Cricket
3 years
Babar Azam, Saqlain Mushtaq and Matthew Hayden are proud of their side despite a five-wicket defeat in #T20WorldCup semi-final.
2K
8K
43K
7
52
628
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
چل جھوٹا
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
لاہور:اقتدار کی خواہش نہیں ہے،حمزہ شہباز
106
8
171
54
31
613
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
سرد خانے میں لاشیں رکھی ہیں ، سخت گرمی سے مرنے والوں کی ! رفیع رضا
13
60
622
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
بہت نازک صورتحال ہے !! سربراہ میں ھوں: خادم حسین رضوی نہیں اصل سربراہ میں ھوں : ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
68
107
583
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
دل کے جنگل میں نئی صُبح کو آباد کیا سال کی اوّلیں کِرنوں میں تجھے یاد کیا سرفراز آرش
17
19
603
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
جنم دن کی ڈھیروں شُبھ کامنائیں مُرشد 🎉🎁 دنیا میں کچھ لوگ صرف اپنی زندگی گزارنےنہیں آتےبلکہ یہ بتانےآتے ہیں کہ دوسروں کی خاطر کیسےجیا جاتا ہے، آپ بہت پیارے اور انمول انسان ہیں پروردگار آپ کو اٙن گنت خوشیوں سےنوازے اور ہمیشہ اپنی امان میں رکھے، بہت جئیں❤😘 @iqrarulhassan
Tweet media one
44
34
562
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
انڈیا کی ٹیم پتوکی جاکے کھیل رہی تھی؟
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
دبئی میں بیٹنگ آسان نہیں تھی،کپتان سرفرازاحمد
387
25
669
32
41
556
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
جس قدر رفتار سے تُو چل رہی ہے زندگی سچ کہوں چالان بنتا ہے تیری رفتار پر
29
37
573
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
اس ایک بات پر اٹکی ہوئی ہے سانس مری میں مر گیا تو مرے خواب کون دیکھے گا
32
45
558
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
اور یوں ہم بھی سرخرو ہوئے 😂
Tweet media one
93
13
524
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
5 years
Best Speech 👏👏 Take a bow @ImranKhanPTI #UNGA
9
13
552
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
سارا سال مغربی گانوں پہ رقص کر لینگے یہ مائیکل جیکسن کی موت پہ آنسو بہا لینگے یہ کترینا کیف کی سالگرہ منا لینگے یہ فرانس اور پیرس میں ہونےوالےدھماکوں پہ کالی ڈیپیاں لگالینگےلیکن جب ان سےکشمیر ہونے والے مظالم پہ بات کرنےکو کہو تو فورًا کہیں گے "چھوڑو کشمیر کو پہلے اپنا ملک دیکھو"
18
91
527
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
Altaf Bhai version
44
118
513
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
مسئلہ پنکھے کی رفتار نہیں تم خود ہو دیکھو یہ آنسو ہیں آنکھوں میں پسینہ نہیں دوست فول بنتا ہوں دسمبر میں بھی اپریل میں بھی کہ محبت کا کوئی ایک مہینہ نہیں دوست
33
49
511
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
تکلیف ہوئی ہے 😎😆
34
106
512
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
صرف تصویر کھینچ سکتا ھے دکھ تیرے کیمرے کے بس کا نہیں #LahoreBlast
22
81
527
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
3 years
جو لوگ پانچ ہزار کی ٹائی ، 15 ہزار کا سوٹ اور 10 ہزار کا برینڈڈ جوتا پہنتے ہیں وہ کس منہ سے ایم ٹی جے کے 550 والے ناڑے پہ تنقید کر رہے ہیں بھائی آپ نے لینا ہے لو نہیں لینا نہ لو لیکن منافقت سے تو پرہیز کرو کیا باقی برینڈز کا بھی آپ یونہی مذاق اڑاتے ہیں؟
79
54
506
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
سیاسی اختلافات سے ہٹ کر دو انتہائی خوبصورت تصویریں ❤️
Tweet media one
Tweet media two
34
58
507
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
1 year
@farah_iqrar_ Krdi Allah ne :)
6
4
455
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
نہ کوئی چینل نیوٹرل ہے نہ کوئی صحافی ہر کوئی اپنی پسندیدہ پارٹی کو جتوا رہا ہے ۔۔ ثابت ہوا کہ نیوٹرل بس ایک ہی ہے
9
18
460
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
دنیا میں ایک شخص تو ایسا ہمارا ہو پوچھے جو ہم سے حال تو ہم سچ بتا سکیں ساجد رحیم
10
32
454
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
بےوفا میں ہوں؟ ٹھیک ہے لیکن آخری کال کس نے کاٹی تھی؟
40
36
431
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
میں چاہتا تھا مجھ سے بچھڑ کر وہ خوش رہے لیکن وہ خوش ہوا تو بڑا دکھ ہوا مجھے عمیر نجمی
23
29
425
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
5 years
اک بندہ موٹر سائیکل سے نیچے گِر گیا جب لوگوں نے پوچھا کہ کیا ہوا تو کہتا "میں اُتردا ای اینج آں "
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
پیسا پاکستان میں آناچاہیےاورمیری طرح اورلوگوں کوبھی پیسا لاناچاہیے،ملک ریاض
138
169
2K
13
43
431
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
میرے پیارے پاکستانیو!ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اسے اٙنا کا مسئلہ نہ بناو جب جیتتے ہو تو اوقات سے باہر نکل کے بڑے بول نہ بولا کرو ورنہ وہی ہوتا ہے جو آج ہوا اور ہار کو کُھلے دل سے برداشت کیا کرو کرکٹ صرف گیم ہے اسے انجوائے کرو بس #INDvPAK
16
17
423
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
عمران خان کے ہر سپورٹر کے ذہن میں چلنے والے سوال کا جواب ! اگر عمر چیمہ کی رپورٹ غلط تھی اور نکاح آج ہوا تو کم از کم نکاح خواں ہی بدل لیتے یا گواہان بدل لیتے یہ نہیں تو جگہ ہی بدل لیتے !! اب آپ خود اپنے دماغ سے سوچ کے فیصلہ کر لیں #CommonSense
68
48
407
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
یعنی تم اتنی خوبصورت ہو چھوٹا بچہ بھی دیکھتا ہے تمھیں
Tweet media one
28
7
402
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
اگر ایک بندہ خُدا کو حاضر ناظر جان کر کہہ رہا ہے کہ مسجد میں میوزک پلے نہیں ہوا اور نہ ہی ڈانس ہوا ہے تو ہمیں بھی تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے جس بےبس اور عاجزانہ لہجے میں یہ معافی مانگ رہا ہے سب کو درگُزر کرنا چاہیے اللہ ہم سب کی خطاوں کو معاف کرے
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 years
میری گذارش ہے کہ بلال سعید اور صباء قمر کی اس وضاحت اور معذرت کو قبول کر لینا چاہئیے۔ پاکستان جیسے حساس مذہبی معاشرے میں مساجد میں شادی کی ویڈیو گرافی کی اجازت پر نظرِ ثانی کی بھی ضرورت ہے۔ میرے دوست بلال نے معذرت کر کے میری نظر میں اپنا احترام اور پیار بڑھا لیا ہے۔سلامت رہیں 🤗
2K
2K
17K
44
41
424
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
Good morning Shair suno
@sabch09
Umm-e-Hassan ( چوہدری)
2 years
گمرانا نہیں ہے ۔۔
42
80
296
40
84
414
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
یہ آنکھیں مفت کمائی کا ایک ذریعہ ہیں میں دیکھتا ہوں اُسے دن گزار لیتا ہوں ریحان ضیاء @iqrarulhassan
27
35
406
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
جب تلک شہر کے حالات سنوارے جائیں عین ممکن ہے کہ ہم لوگ بھی مارے جائیں جا کھڑے ہوتے ہیں تقدیر کے دروازے پر کیا خبر ہم بھی کسی روز پکارے جائیں
10
38
401
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
Shaitan ko jb 150KPH se watty parrain gy to yad hi kry ga
17
9
408
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
" انسانیت ایک خاندان ہے نہ اس میں کوئی امتیاز ہے اور نہ تفریق۔۔ جو تفریق پیدا کرتے ہیں وہ اس مقدس خاندان میں شامل نہیں یقین جانو تمہارے حق میں سب سے مفید بات وہ ہے جس سے تمہاری سماعت میں زہر گُھل جائے ! آؤ کہ اختلافِ رائے پہ اتفاق کر لیں" جون ایلیاء
15
57
403
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
تجھ کو آگے بڑھنا ہے تو اپنے دل کو ہلکا کر لے بوجھ اٹھا کر چلنے والے اکثر پیچھے رہ جاتے ہیں
13
38
400
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
لڑکھڑاتا ہوں تو وہ رو کے لپٹ جاتا ہے میں نے گِرنا ہے تو اُس شخص نے مر جانا ہے
25
28
401
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
اُسے کسی سے محبت تھی اور وہ میں نہیں تھا یہ بات مجھ سے زیادہ اُسے رلاتی تھی !!
25
29
397
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
مجھے اب ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﺎً خط نہ لکھنا میرے بیٹے کو پڑھنا آگیا ہے #NotJustPoetry @iqrarulhassan
24
21
396
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
یار وہ دھوپ میں کھڑا ہوا ہے یار، پیڑوں کو بھاگتا دیکھو میرے ماتھے پہ خُلد مرتی ہے ماں کے بوسے کا مرتبہ دیکھو کاظم حسین
10
15
393
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
میں سوچتا ہوں بچھڑتے سمے لڑائی ہو میں چاہتا ہوں مقدر کو کوسنا نہ پڑے
14
19
393
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
کسی کے حکم کی تعمیل بھی ایمان ہوتی ہے کوئی کہہ دے کہ مر جاؤ تو پھر مرجانا پڑتا ہے محبت کے سفر میں گرد بھر جاتی ہے آنکھوں میں بسا اوقات اندازے سے واپس آنا پڑتا ہے کومل جوئیہ
17
18
390
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
@iqrarulhassan بلکل یہ مولانا صاحب کا حق ہے وہ جس بھی گاڑی پہ سفر کریں ، مولانا طارق جمیل پہ تنقید وہ لوگ کر رہے ہیں جو عید کی نماز میں اللہ اکبر بھی دوسروں کی طرف دیکھ کے کرتے ہیں
20
25
365
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
پاکستان شاید دنیا کی وہ واحد قوم ہے جو کسی کے مرنے کے بعد فورًا بحث شروع کر دیتی ہے کہ مرنے والا جہنمی ہوگا یا جنّتی یار تم لوگ خدا کے کاموں میں ٹانگیں اڑانے سے باز کیوں نہیں آتے
22
28
371
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
اس محبت اور پزیرائی کیلئے شکریہ بڑے بھائی ❤ ہم تو ذوق اور انتخاب میں آپکی پیروی کرنے کی کوشش کرتے ہیں یہ آپکا بڑا پن ہے کہ اتنی عزت سے نوازتے ہیں بہت جئیں💕 🤗 @iqrarulhassan
@tanzila_alvi
tanzila alvi 🇵🇰
4 years
چلتے ہوئے، ہر شخص نے فہرست تھما دی اور ماں نے مجھے پار اترنے کی دعا دی پھر میں نے اسے دیدہ ءِ یعقوب سے دیکھا پھر اس نے مجھے دامنِ یوسف سے ہوا دی #ShaneRamazan @iqrarulhassan @RehanZia5 Rehan Bhai apki SareAam tareef 😍😇
4
15
169
24
35
384
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
ہم اکٹھے پیدا ہوئے اور اکٹھے ہی مریں گے لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سعادت حسن مر جائے اور منٹو نہ مرے- سعادت حسن منٹو #برسی
Tweet media one
Tweet media two
6
25
368
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
صیغئہ راز میں رکھیں گے نہیں عشق ترا ہم ترے نام سے خوشبو کی دکاں کھولیں گے ! ضیاء مذکور @iqrarulhassan #raatgaye
21
37
373
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
اس نے میری پچھلی پوسٹ پہ لکھا تھا ایسی باتیں پبلک کرنا ٹھیک نہیں پاگل لڑکی آنکھوں کے حلقے دیکھو ساری ساری رات ��ھی پڑھنا ٹھیک نہیں
20
12
364
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
تم کو بس آواز لگانا ہوتی ہے لیکن مجھ کو بھاگ کے آنا پڑتا ہے
18
25
365
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
ق لیگ کے لوگ ووٹ کاسٹ کرنے نہیں آرہے کہیں ڈی سیٹ نہ ہوجائیں 😂
17
13
360
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
@iqrarulhassan بات یہ نہیں ہے کہ فتووں کا جواب فتووں سے دینا چاہیئے یا نہیں جب بھی عمران خان کوئی غلطی کرے اسے سب معاف ہے کوئی کچھ نہیں کہتا لیکن جب مخالف اس پہ تنقید کریں تو وہ تنقید برائے تنقید ہوجاتی ہے مدینہ کی ریاست میں سب معاملات آتے حکمران کو اپنے فعل سے مثال بننا چاہیئے
12
48
331
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
سخت وحشت میں اُسے چیخ کے کہتا تھا کہ جااااااااا روتی رہتی تھی مگر ساتھ کھڑی رہتی تھی !!!
13
27
353
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
4 years
خُدا کرے تجھے دُوری ہی راس آجائے​ تُو کیا کرے گا بھلا اب یہاں پہ آکر بھی​ ریاض مجید
15
20
358
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
جانے تعبیر کے رستے میں رکاوٹ کیا تھی ؟ آنکھ سے خواب بھی ناکام نکل آیا تھا تُو یہ مت ، سوچ ملاقات ہے مقصد میرا بس ترے شہر میں اک کام نکل آیا تھا
12
31
350
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
2 years
اُس کی مرضی وہ جسے پاس بِٹھا لے اپنے اِس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
Tweet media one
2K
602
6K
61
39
349
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
اس شعر کی اس سے بہتر تشریح نہیں ہوسکتی
Tweet media one
14
48
334
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
آج اردو کے نامور انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی برسی ہے ۔۔۔ نہ رہا جنونِ رُخِ وفا، یہ رسن یہ دار کرو گے کیا​ جنہیں جرمِ عشق پہ ناز تھا وہ گناہ گار چلے گئے #FaizAhmedFaiz
Tweet media one
9
20
337
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
7 years
سارا ڈیٹا تیرے پیچھے خرچ کروں تجھکو ڈاؤن لوڈ تجھی کو سرچ کروں @iqrarulhassan
23
64
340
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
5 years
خُدا سے اِس لیے بولا "بہت اکیلا ہوں" بہت اکیلے کا مطلب خُدا ہی جانتا ہے
21
40
331
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
کسی جوزف کی طرح آخرکار میں ترا شہر چھوڑ جاؤں گا 😊
14
25
323
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
کُھرچ کُھرچ کے کھڑکیوں سے روشنی ہٹائی ہے کئی دنوں کے بعد گھر میں پوری شام آئی ہے تمھاری بے حجابیاں بُھگت رہے ہیں جا بجا وگرنہ سارے شہر سے ہماری کیا لڑائی ہے
8
32
340
@RehanZia5
Rehan Zia 🇵🇰
6 years
عمران خان جیسا جھوٹا اور منافق انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا اس نے کہا کہ جو حلقہ کہو گے ہم کھلوائیں گےاب جب کے 8 حلقوں میں ری کاونٹنگ پر ساری سیٹیں ہارگئے تو مزید پہ سٹے لےرہےہیں کہ ری کاونٹگ نہ کرو تحریک انصاف کے سپوٹرز کو ایسا منافق لیڈر قبول ہو اور یہ نیا پاکستان بھی
250
42
319