Reha Profile Banner
Reha Profile
Reha

@Reha_Afridi

2,300
Followers
450
Following
2,080
Media
39,276
Statuses

Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Reha_Afridi
Reha
2 hours
Good afternoon X family lunch late hogaya aj..
Tweet media one
33
0
33
@Reha_Afridi
Reha
3 years
آج وہ لوگ سامنے آئے جو ٹویٹر پر ہیں مگر کسی سے زیادہ بات نہیں کرتے🥺
56
12
120
@Reha_Afridi
Reha
1 year
مسجدلحرام اللہ اکبر اللہ اکبر 12-8-23
42
35
101
@Reha_Afridi
Reha
2 years
💕وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ 💕 ♥️”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“♥️
22
34
79
@Reha_Afridi
Reha
3 years
تم یہاں میری تلاوت کیا کرو میں قبر میں تماری حفاظت کیا کرونگا 📿 القرآن 🕋
8
18
76
@Reha_Afridi
Reha
3 years
زندگی میں سب سے زوردار تھپڑ بھروسہ مارتا ہے!😇
5
22
77
@Reha_Afridi
Reha
2 years
محتاجی بڑی رسوائی ہے یااللّٰهُ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔ آمین
14
18
70
@Reha_Afridi
Reha
3 years
کبھی ضرورت پڑے تو بتانا ہم مشورہ نہیں تمارا ساتھ دیں گے💕
9
13
75
@Reha_Afridi
Reha
3 years
اچھا انسان ریاضی کے صِفر کی مانند ہوتا ہے جس کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔ پر وہ جس کے ساتھ جُڑ جائے اُس کی قیمت دس گناہ بڑھ جاتی ہے۔
12
21
58
@Reha_Afridi
Reha
2 years
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)
5
23
59
@Reha_Afridi
Reha
3 years
دولہے کا نماز جنازہ صبح دس بجے پارلر کے ساتھ والےگراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا 🤣🤣🤣🙈🙈🙈🙊🙊🙊
Tweet media one
10
12
47
@Reha_Afridi
Reha
23 days
@Sneak0o No....Islam is only religion that brings great change in life...give peace
3
0
53
@Reha_Afridi
Reha
10 days
Tum Allah tala k liye wakt nikalo
Tweet media one
48
14
50
@Reha_Afridi
Reha
2 years
میرا بھائی بہت بیمار ہے آپ سب سے دعاؤں کی اپیل الله میرے بھائی کو جلد سے جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین آپ سب سے بھی میری التجا ہے میرے بھائی کے لیے دعا کریں 🙏 پلیز دعا کریں
34
16
39
@Reha_Afridi
Reha
9 days
Koi darwaza band kar de to....
Tweet media one
46
18
45
@Reha_Afridi
Reha
1 year
کل میں انشاءاللہ عمرہ کے لیے جارہی ہوں آپ سب بھی میرے لیے دعا کیجیے گا جس مقصد کے لیے جارہی ہوں وہ پورا ہو آمین اللہ ہماری زندگیوں میں آسانی فرمائے ہمارے سفر میں آسانی فرمائے اوراللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اپنی بارگاہ میں حاضری کی سعادت نصیب کرے آمین ثمہ آمین
21
11
40
@Reha_Afridi
Reha
3 years
کافر طبیعت کے مومن لوگ۔
13
18
37
@Reha_Afridi
Reha
7 days
MashaAllah Street of madina صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tweet media one
42
12
44
@Reha_Afridi
Reha
8 days
Indeed..بالکل ایسا ہی ہے
Tweet media one
48
10
43
@Reha_Afridi
Reha
10 days
Good evening X family have a nice evening 😀
Tweet media one
44
7
43
@Reha_Afridi
Reha
11 days
وہ دور بیت گیا جب تیرے بغیر ہمیں سارے شہر کے رستے اُداس لگتے تھے...
Tweet media one
42
7
42
@Reha_Afridi
Reha
8 days
Asalamu alikum X family kese hen ap sab log..this is my nephew
Tweet media one
48
8
40
@Reha_Afridi
Reha
2 years
اے اللہ میرے لیے خیر کا ایسا دروازوہ کھول دے جس کی وسعت مجھے حیران کر دے۔ آمین السلام عليكم صبحِ بخیر
Tweet media one
17
7
36
@Reha_Afridi
Reha
2 years
اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے. صبح بخیر دوستوں🌹
6
7
35
@Reha_Afridi
Reha
3 years
کوئی اچھی سی دعا دیں آج ۔۔ کہتے ہیں دعائیں کبھی رد نہیں ہوتیں
10
11
35
@Reha_Afridi
Reha
2 years
ہماری مرغی کو جب سے پتہ چلا ہے کہ انڈہ 30 روپے کا ہو گیا ہے تو تب سے ایسے چل پھر رہی ہے جیسے بل گیٹس کی بیٹی ہو 😁🤣
Tweet media one
6
12
33
@Reha_Afridi
Reha
14 days
Kia kehty hen ap log...sahi bat hai ye
Tweet media one
24
14
36
@Reha_Afridi
Reha
11 days
Be shak..
Tweet media one
36
21
36
@Reha_Afridi
Reha
8 days
Good evening X family..have a beautiful day
Tweet media one
39
13
36
@Reha_Afridi
Reha
2 years
Tweet media one
7
4
33
@Reha_Afridi
Reha
2 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
2
9
30
@Reha_Afridi
Reha
7 days
Asalamu alikum X family aj ki achi bat..
Tweet media one
35
4
34
@Reha_Afridi
Reha
13 days
Kaba shareef...piece full place
36
4
35
@Reha_Afridi
Reha
2 years
انسان اُن چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھارہا ہوتا ہے زیادہ وہ اُن چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اُسے اندر سے کھارہی ہوتی ہیں
2
12
34
@Reha_Afridi
Reha
1 year
میری چھوٹی سی پھلواری
Tweet media one
7
9
32
@Reha_Afridi
Reha
2 years
ہم اپنی غلطی سے زیادہ اپنی شرافت کی قیمت ادا کرتے ہیں
5
7
33
@Reha_Afridi
Reha
3 years
قوم کو جشن آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک! اللہ پاک اس پرچم🇵🇰 کو ہمیشہ سلامت رکھے۔۔۔۔۔ آمین #TPG @TariqJaved_ @M_R478 @Zoye_786 🇵🇰 @glmsjd @MH512_ @Jani_1s @rafiqgrmani @PAK_92 @9s786 @zerrry_01 @kom_65 ❤️ @pth_8 ✍️ @_huma3 #I_amPakistan
11
30
31
@Reha_Afridi
Reha
3 years
میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا چار سو کی بھیڑ میں گم رہوں ۔۔ میرے خیالات کی سوئیاں تمھاری سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہیں
4
11
31
@Reha_Afridi
Reha
7 days
Kon kon khay ga ...alu paratha
Tweet media one
34
4
35
@Reha_Afridi
Reha
6 months
ماشاءاللہ جنہیں فالو نہیں کررہی وہ بھی سرکل میں موجود #شرارتی_ایکس
Tweet media one
21
11
34
@Reha_Afridi
Reha
2 years
جب سارے دروازے بند ہوجاتے ہیں پھر الله کے فضل کا دروازہ کھلتا ہے جو کبھی بند نہیں ہوتا
4
7
32
@Reha_Afridi
Reha
24 days
Tweet media one
19
24
33
@Reha_Afridi
Reha
3 years
ﺍﻭﺭ ﻛﻮﺋﻰ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻳﮧ ﻛﮩﮯ ﺩُﻋﺎ ﻛﺮﻧﺎ ﻣﻴﺮﮮ ﺣﻖ ﻣﻴﮟ۔ ﺗﻮ ﺩﻋﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﯿﺠﯿﮯ ، ﻳﮧ ﺭَﺏّ ﻛﺎ ﺍﻳﮏ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﮨﻮﺍ ﺁﭖ ﭘﺮ - ﺍﺱ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﻛﻮ ﺭَﺏّ ﻛﻰ ﺧﺎﺹ ﻋﻄﺎ ﺳﻤﺠﮫ ﻛﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻰ ﺷُﻜﺮﮔﺰﺍﺭ بن جائیں
3
11
28
@Reha_Afridi
Reha
3 years
ہمارے نہایت ہی محترم اور سویٹ سے @TariqJaved_ میاں طارق جاوید صاحب کو 57 ہزار پھولوں کا گلدستہ 💐 مکمل کرنے پہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو 💐🌹❤️ یونہی ترقیاں کرتے رہیں آمین @Zoye_786
11
17
27
@Reha_Afridi
Reha
3 years
اپنی تعریف بھی معیار گھٹا دیتی ہے ایسے ہو جاؤ کہ 'تم کیا ہو' بتانا نہ پڑے
3
7
29
@Reha_Afridi
Reha
2 years
محبت کسی کو اس کی شخصیت کی خوبیوں اور خامیوں سمیت قبول کرنے کا نام ہے
4
6
30
@Reha_Afridi
Reha
3 years
اس نے پہنا ہے بڑی چاہ سے اک سرخ عقیق اسطرح ہوتا ہے بھلا؟ پتھر کو گوارہ پتھر !
4
15
31
@Reha_Afridi
Reha
8 days
@Im_Saifkhan Adat se majbor hen buss
0
0
32
@Reha_Afridi
Reha
3 years
میں نے کبھی پریاں نہیں دیکھیں مگر میری چھٹی حِس کہتی ہے ... پریاں جہاں بھی بستی ہیں ۔۔۔ یقیناً تم جیسی ہوتی ہوں گی۔ #خالص_چونا
6
7
29
@Reha_Afridi
Reha
2 years
مسجد سے نکلتے ہی موبائل ایسے نکالتے ہیں جیسے بخشش کا نوٹیفکیشن آ گیا ہو 🤣🤣🤣
6
7
24
@Reha_Afridi
Reha
2 years
لوگ آج کل آپ کے لئیے خود ایسے حالات پیدا کرتے ہیں کہ آپ انھیں چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں۔۔ اور بعد میں ایسے شو کرواتے ہیں جیسے وہ بہت مظلوم ہیں سارا قصور تو ہمارا تھا۔۔۔!🙂
3
9
29
@Reha_Afridi
Reha
2 years
نماز نیند سے بہتر ہے آؤ فلاح کی طرف
3
6
26
@Reha_Afridi
Reha
2 years
کیا پتہ تمہاری یہ آخری آزمائش ہو.. ہوسکتا ہے وہ تمہیں بہترین اجر سے نوازنے والا ہو...بس تمہارے اچھے دن آنے والے ہیں...جو کبھی نہیں بدلیں گے....تمہارے صبر کا صلہ ملنے والا ہے..😊 معجزہ ہونے والا ہے
6
10
27
@Reha_Afridi
Reha
1 year
روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم #مسجد_نبوی
Tweet media one
Tweet media two
4
7
26
@Reha_Afridi
Reha
1 month
❤💕 یوں  تو  کہنے  کو  بہت  لوگ  شناسا  میرے کہاں  لے  جاؤں  تجھے  اے  دلِ  تنہا  میرے 💕
Tweet media one
22
17
29
@Reha_Afridi
Reha
2 years
جن کے پاس متبادل موجود ہوں.. ان کو کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں... !! چاہے تو مر بھی جائیں.. کیونکہ آپ کی جگہ دینے کو ان کے پاس بہت سے لوگ موجود ہیں.. فکر تو ان کو ان کی ہوتی جن کا متبادل نہ مل سکے.
4
7
27
@Reha_Afridi
Reha
3 years
رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
3
11
27
@Reha_Afridi
Reha
15 days
Good afternoon noon...
Tweet media one
26
2
30
@Reha_Afridi
Reha
2 years
ہم تماری راہ دیکھیں گے صنم تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
8
8
28
@Reha_Afridi
Reha
3 years
نماز اتنی ہی ضروری ہے جیسے جینے کے لیے سانس لینا ضروری ہے الله پاک ہمیں سجدوں کی لذتیں عطا فرمائے آمین
8
10
29
@Reha_Afridi
Reha
2 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
4
10
27
@Reha_Afridi
Reha
2 years
سب مل کر دعا کریں 🤲🏻 کوئی بھی زبان خاموش نہ رہے 😑 اے ربِ کریم 🕋 چولستان میں رحمت کی بارش 🌧 عطاء فرما. تیری مخلوق سخت پریشان ہے آمین 😭
17
16
28
@Reha_Afridi
Reha
10 days
@Maryam_kehti_ha Wese khaney se hi moty hoty hn
0
0
29
@Reha_Afridi
Reha
12 days
ہم یقیناً یہاں نہیں ہوں گے غالباً زندگی رہے گی ابھی
Tweet media one
25
18
29
@Reha_Afridi
Reha
2 years
دوست ایسے بناؤ جو مشورہ نہیں تکلیف میں ساتھ دیں
5
8
23
@Reha_Afridi
Reha
1 year
کیسے کیسے گانے سننے پڑتے ہیں اسپیس میں
9
4
27
@Reha_Afridi
Reha
8 days
@Arshynoor Bilkul gunha to hojaty hn
0
0
29
@Reha_Afridi
Reha
2 years
اپنی زندگی کو کبھی بھی لوگوں کے فرصت کے اوقات کا مشغلہ مت بنائیں
2
6
24
@Reha_Afridi
Reha
3 years
🙀🤣منہ میٹھا کرلیں میری شادی🙈 پکی ہوگئی
Tweet media one
14
2
27
@Reha_Afridi
Reha
2 years
جو لوگ میرے اکاونٹ میں ایڈ ہونے کے بعد سو گئے ہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کا اسٹاپ آ چکا ہے برائے مہربانی کر کے کرایہ دے اور اکاونٹ سے نکل جائے یا میں یہ نیک کام میں خود کروں 😬
7
9
27
@Reha_Afridi
Reha
3 years
تم اور میں جس دن ملیں گے... وہ دن صدی کا سب سے خوبصورت دن شمار ہو گا ۔ تمہارا میرے روبرو آ نا وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہوگا 😊
5
10
25
@Reha_Afridi
Reha
3 years
"خواہشات تو سبھی کے دل میں ہوتی ہیں۔ سب ان کی تکمیل چاہتے ہیں۔ لیکن دیکھنا یہ پڑتا ہے کہ ان تک رسائی کے لیے کون سا راستہ جاتا ہے۔ اسی راستے کے انتخاب میں تو انسان کا پتہ چلتا ہے۔ اسی انتخاب میں انسان کی بڑائی یا اس کا چھوٹا پن چھپا ہے۔
2
9
25
@Reha_Afridi
Reha
1 year
کہانی سنو
1
4
28
@Reha_Afridi
Reha
3 years
کم بولنے والا شخص اپنے پسندیدہ انسان کے سامنے ہمیشہ زیادہ بولتا ہے
3
4
26
@Reha_Afridi
Reha
3 years
آپ صرف اپنے رب کو راضی کریں ، سب کو نہیں، بھلے پورا جہاں آپ سے ناراض ہوجائے لیکن آپ کے رب کو آپ سے راضی ہونا چاہیے
4
10
25
@Reha_Afridi
Reha
6 months
احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے۔ اپنی ذات کا احساس انسان کا پہلا حق ہے مگر جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے ہیں وہ لوگ بہت خاص اور عظیم تر ہوتے ہیں۔
8
9
27