Kashif Razaq Profile Banner
Kashif Razaq Profile
Kashif Razaq

@RazaqKashi42889

4,689
Followers
5,086
Following
347
Media
7,759
Statuses

*دوستو امید ہمیشہ اللہ سے رکھو انسانوں سے رکھو گے تو پریشان ہو جاؤ گے *

Sudia Arab
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
1 month
وہ دھاگے ہلاتا ہے، وقت صحیح ہو یا غلط اچھا ہو یا بُرا، اپنا ہو یا کسی اور کا دل پھرتے ہیں، کہانی بدلتی ہے، رستے مڑتے ہیں پھر کسی اور وقت تک کے لیے۔۔ 🌹🌹good night x family🌹🌹
Tweet media one
3
0
4
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
6 months
@jacksonhinklle Allah o Akbar😓😓
Tweet media one
18
8
85
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
6 months
Tweet media one
6
12
66
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
تیرے عشق کی ہے جستجو تیری کر بتوں کا سوال ہے . میری سانس ہے جو رواں رواں تیری چاہتوں کا کمال ہے . 🌹🌹Good Evening🌹🌹
Tweet media one
63
1
53
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
Keep spreading positivity wherever you go. 🌹🌹Good morning!🌹🌹
Tweet media one
63
0
46
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
🌹🌹Aslam_^o^_Alikum🌹🌹 "This is not just another day, this is yet another chance to make your dreams come true." ☕☕Good Morning☕☕
Tweet media one
50
2
51
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
بھولنے بُھلانے کا کام تو دماغ کا ھے تم دل میں رہتے ہو ، بے فکر رہا کرو 😚😚 ❤️Good nite❤️ 🤗🤗
Tweet media one
48
0
36
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
خواب آنکھوں میں سلامت رہیں تعبیر کی خیر میرے مولا، میرے میرے کشمیر کی خیر 🌹I ❤️ kashmir🌹 Mara suna Kashmir
54
0
42
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
سیکھنے کے بے شمار ذرائع ہیں مگر پھر بھی ....... کہا جاتا ہے کہ زمانہ بڑا اُستاد ہے 🌹🌹Good Evening🌹🌹
Tweet media one
51
0
46
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
Life is a journey with problems to solve and lessons to learn but most of all... Experiences to enjoy. ☕☕☕Good Morning☕☕☕
Tweet media one
52
0
41
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
بس ایک شام ھمیں چاھیئے ، نہ پوچھنا کیوں یہ بات اور کسی شام پر اٹھا رکھنا 🌱🌱🌱Good nyt.🌱🌱🌱
Tweet media one
43
0
40
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
کچھ خاص نہیں بس اتنی سی داستان ہے میری ہر رات کا آخری خیال ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم
Tweet media one
45
3
40
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
🌿Good nyttttt Dear friends🌿
Tweet media one
43
1
39
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ اللہ کا تم پہ کرم ہے 🌹🌹🌹Good Evenig🌹🌹🌹
Tweet media one
56
2
41
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
6 months
@REVMAXXING Inshallah free gaza
Tweet media one
1
4
48
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
🌹🌹☕Good Morning☕🌹🌹 "When you arise in the morning, think of what a precious privilege it is to be alive, to breathe, to think, to enjoy, to love."
Tweet media one
37
0
40
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
🌹🌹🌹ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ,🌹🌹 -----Good Morning------ With resolution each morning, and reflection each evening, we can practice embracing new thoughts, behaviour, and feelings.... So that, as we change, our life changes."
Tweet media one
41
0
39
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
6 months
@DrLoupis Inshallah free Gaza
Tweet media one
16
3
47
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر ہو جاتا ہے تو کوئی دل دکھا بھی دے تو برا نہیں لگتا 🌹🌹 Aslam o Alikum 🌹🌹
Tweet media one
38
0
43
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
🌹🌹As-salamu alaykum🌹🌹 Hope you wake up with a smile on your face, a heart full of love ladies paradise/mathet and a morning full of inspiration, with a prayer that God will bless you always.... ☕☕Good Morning☕☕ Keep Safe
Tweet media one
48
0
36
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کو اکیلے ہی سفر کرنا پڑھتا ہے لوگ آپ کے ساتھ تب ہوں گے جب آپ کامیاب ہو جائیں گے 🌹🌹Good nyt🌹🌹
Tweet media one
46
2
33
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
وہ اُٹھائیں تو سی پردہ رُخ روشن سے ثابت ہمیں کرنا ہے ہوتے ہیں فدا کیسے 🌹🌹🌹Good Evening🌹🌹🌹
Tweet media one
37
0
36
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
وہ دن کبھی مت دکھانا اے پروردگار کے مجھ میں غرور آجائے رکھنا سب کے دلوں میں اس طرح کے ہر کوئی دوا دینے پر مجبور ہو جائے
Tweet media one
41
2
30
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
6 months
دل سکون چاہتا ہے جو تیرے سوا ممکن نہیں
Tweet media one
40
0
39
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
اجالوں میں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی غالب تلاش اس کو کرو جو اندھیروں میں ساتھ دے" 🌹🌹🌹Good After noon🌹🌹🌹
35
1
36
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
6 months
@DrLoupis iran is a bold and brave country
59
0
35
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
4 months
اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کے رکھنا تمہارا ہنر . . . . . . Good night ....... 🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌲🌲🌲🌲🌲🌲
39
0
31
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
مقدر جن کے اونچے اور اعلیٰ بخت ہوتے ہیں زندگی میں امتحان بھی انہی کے سخت ہوتے ہیں 🌱🌱🌱Good nyttt🌱🌱🌱
Tweet media one
35
0
31
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
اعتبار توڑنے والے کی یہی سزا کافی ہے کہ اسکو زندگی بھر کے لیے خاموشی تحفے میں دے دی جائے .. 🌿🌿Good after noon🌿🌿
Tweet media one
38
0
31
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
لوگ پتا نہیں دل پر کیوں مرتے ہیں حالانکہ کلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے 🌿🌿Good nitee🌿🌿
Tweet media one
38
0
31
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے جو آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے، اور وہ آپ خود ہیں۔ 🌹🌹Good Evning🌹🌹
Tweet media one
38
1
33
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
#life is too short to stress, argue or worry. Stay positive. Be humble. Count your blessings, Embrace the lessons. Cherish the people who support you and love you for who you are. ☕☕☕Good Morning☕☕☕
Tweet media one
19
4
31
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
🍀🍀السلام علیکم ورحمۃ اللہ🍀🍀 Never feel sad about losing anything in life because whenever a tree loses a leaf, A new leaf grows in its place. 🌿🌿🕊 !!صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌿🌿
Tweet media one
31
0
31
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
تیری قربت کے لمحے پھول جیسے مگر پھولوں کی عمریں مختصر 😞😞Good nite😞😞
Tweet media one
31
0
30
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
الحمدللہ میرے 4700 فالور میں سے 20 فالور میری پوسٹ پر لائک کرتے ہیں باقی 4680 کی تلاش جاری ہے دعا کرو کہیں مل جائیں ۔😳😳😳
23
0
30
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
🌹🌹𝙰𝚜𝚜𝚊𝚕𝚊𝚖^𝙾^𝙰𝚕𝚊𝚒𝚔𝚞m🌹🌹 دنیا میں آپکا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ آپکی غیر موجودگی میں کرتے ہیں
Tweet media one
27
0
27
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
انسان کا اصل چہرہ وہی ہوتا ہے جو اقتدار یا پاور میں انے کے بعد لوگوں کو نظر اتا ہے ۔ بے شک اللہ کو عاجزی پسند ہے اور ہمیں ہر حال میں عاجز رہنا چاہیے غرور اور تکبر سے بچنا چاہیے یہی ہمارے لیے بہتر ہے ۔ 🌹🌹Good Nite🌹🌹🌹
31
0
28
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلا بدلے ہوئے لوگوں کی بہت یاد آئی .... 🌱🌱🌱Good Evening🌱🌱🌱
Tweet media one
30
0
30
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
جب ناخن بڑھ جاتے ہیں تو ناخن ہی کاٹے جاتے ہیں انگلیاں نہیں۔ بالکل اسی طرح جب کسی رشتے میں غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں تو غلط فہمیاں ختم کرنی چاہئیں رشتہ نہیں۔ 🌹🌹Good Evening🌹🌹
Tweet media one
24
2
27
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
وقت کی تیز رفتاری سکھاتی ہے ، بتاتی ہے، دکھاتی ہے' منزل بھی، مسافر بھی، اپنے بھی پرائے بھی۔ 🌱🌱🌱Good After noon🌱🌱🌱
Tweet media one
27
1
30
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
دل چھوٹا مت کریں وہ رب دیکھ رہا وہ رب سن رہا ہے وہ تمہاری خاموشی میں چھپے درد تک کو محسوس کر رہا ہے بس یقین رکھو اس پر ! وہ جواب دے گا اور ضرور دے گا 🌹🌹Good Nite🌹🌹
Tweet media one
31
0
26
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
🌹🌹Good evening🌹🌹 اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں احمد فراز
Tweet media one
30
0
30
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ🍀 ⛅صبـــح بخـــیر ایمان بخیر ⛅ ایسے شخص کو کبھی مت گنوانا جسکے دل میں تمہارے لئےمحبت ، فکر،عزت اورچاہت ہو
Tweet media one
27
0
25
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
يا الله تیرا شکر ہے تو نے نئی صبح عطا فرمائی ۔ اے پاک پروردگار ! کو ہم سب کے ایمان، جان ومال، اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما، آمین یارب العالمين 🌿☕☕☕☕صبح بخیر☕☕☕🌿
Tweet media one
20
0
22
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
6 months
@jacksonhinklle Inshallah Iran will win
1
0
31
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
6 months
Assalamu alaikum
Tweet media one
21
0
28
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
نا امید مت ہوں آج زندگی اگر مشکل میں ہے تو کل آسان بھی ہوگی کیونکہ اللہ کے خزانے آپ کے خوابوں سے زیادہ وسیع ہیں 🌹🌹🌹Good Evening🌹🌹🌹
20
0
28
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
Alhamdulillah completed 5000 followers, Thank to all my friends for support, stay happy and stay connected. . 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳
Tweet media one
26
0
28
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
Confidence doesn't come when u have all the answers.... But it comes when ur ready to face all the Question 🌹🌹🌹Good morning 🌹🌹🌹
Tweet media one
18
0
22
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
4 months
سب سے بوجھل لمحہ اس 'الوداع' کا ہوتا ہے جس میں دل کی اجازت شامل نہیں ہوتی Pardasi Log😔 🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱
18
1
24
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
اک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائی تھا اک وہ لے گیا اک مجھے دے گیا ..
Tweet media one
19
0
24
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
السلام عَلَيْكُمْ وَرَحْمَهُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں۔ اللہ رب العزت آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🌿Good Eveing🌿
25
0
24
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
7 months
جھوٹ بولنے سے مال تو بک جاتا ہے لیکن برکت نہیں ہوتی اللہ ہمیں رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے امین
40
1
25
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب ..!! انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!! 🌿🌿🌿Good Evening🌿🌿🌿
Tweet media one
27
1
25
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
🌿🌿🌿Good Evening🌿🌿🌿 SUN'S GONE DOWN, STARS ARE OUT, JUST WANTED TO SEND YOU A FRIENDLY SHOUT. WISHING YOU A PEACEFUL EVENING FILLED WITH COMFORT AND JOY.
Tweet media one
27
2
22
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
5 months
کوئی ہنر ،کوئی راز ،کوئی روش ،کوئی تو طریقہ بتاو ؟؟؟؟ کے دل ٹوٹے بھی نا ، ساتھ چھو ٹے بھی نا ،کوئی روٹھے بھی نا ، 🌲🌲🌲اور گزر جاۓ زندگی🌱🌱🌱
22
3
23
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
وقت اور سمجھ اک ساتھ خوش قسمت لوگوں کو ملتے ہیں وقت پر اکثر سمجھ نہیں ہوتی اور سمجھ آنے تک وقت نہیں ملتا
Tweet media one
28
0
21
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
4 months
🌹اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 جمعہ مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح کا سلام اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے تا که رشتے سلامت اور یادیں باقی رہیں اللہ میرے پیاروں کو خوش اور صحت کے ساتھ سلامت رکھے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🌱🌱🌱🌱🌱🌱آمین🌲🌲🌲🌲🌲
19
2
18
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
5 months
الفاظ ✍🥀💛📿 .. 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛
Tweet media one
24
6
20
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
اگر لوگ تم سے متاثر ہو رہے ہیں تو تکبر نہ کرو شکر ادا کر واپنے رب کا جس نے تمہارے عیب چھپا کر تمہیں لوگوں میں معزز بنارکھا ہے۔🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌱🌱🌱🌱🌱 Good After Noon
Tweet media one
27
0
20
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
۔۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ اور کچھ بھی نہیں چاہتے ہم اپنی زندگی میں میں یارب دعا ہے کسی کے دُکھ کی وجہ بھی میری ذات نہ ہو۔ 🌹🌹🤲🏼🤲🏼جمعہ مبارک🤲🏼🤲🏼🌹🌹
Tweet media one
21
0
24
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں کچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں ہوتے اور کچھ خاموشی سے اپنے ہو جاتے ہیں______🌿🌿
Tweet media one
20
1
22
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
🌲🌲🌲Good Night🌲🌲🌲🌲 Tonight, let Happy memories Soothe your Heart. Let Love restore your Soul, and let the Silence bring you Peace of mind. Sweet Dreams
26
2
21
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
5 months
🌱السلام علیکم و رحمتہ اللّہِ و برکاتہ 🌱 . . . . 🌱صباح الخیر والسرور 🌱. . . . ۔ وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞💕 "اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے..🌲🌲🌲🌱🌱🌱
25
1
21
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
کبھی بھی کامیابی کو دماغ میں اور ناکامی کو دل میں جگہ نہ دیں کیونکہ کامیابی دماغ میں تکبر اور ناکامی دل میں مایوسی پیدا کرتی ہے 🌹🌹🌹Good-After-Noon🌹🌹🌹
24
0
24
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
اگر آپ سیکھ جائیں کہ کیا نظر انداز کرنا ہے تو زندگی خوبصورت بن جائے گی 🌿🌿🌿Good Evening🌿🌿🌿
Tweet media one
19
0
19
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے 🥱🥱Good Nite🥱🥱
Tweet media one
24
0
21
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
4 months
سب پردیسی بھائیوں کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہو 🌲🌲🌲
Tweet media one
8
0
20
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
جب سا یہ قد سے بڑا اور باتیں اوقات سے بڑی ہونے لگ جائیں تو سمجھ جائیں سورج غروب ہونے والا ہے 🌹🌹Good After Noon🌹🌹
14
0
19
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
Good nyt
Tweet media one
24
0
23
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
4 months
دلوں میں محبت ہو تو نوکیلے سینگ بھی رکاوٹ نہیں بنتے، دلوں میں کدورت ہو تو گلاب لہجے بھی ٹھکرائے جاتے ہیں - ✍️ 🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌲🌲🌲🌲🌲
Tweet media one
14
0
20
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
5 months
🌱تم اگر ساتھ ہوتے تو یہ شہر حسین لگتا اب شام نہیں ڈلتی اب دل نہیں لگتا 🌱
Tweet media one
13
1
23
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
6 months
Good nyt All friends
Tweet media one
15
0
24
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
4 months
Inshallah Pakistan will win the match today .. Babar's century will be scored . Fakhar Zaman will hit sixes. Shaheen and Amar Will dismiss Indian batsmen . 🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏 #t20worldcup2024
Tweet media one
14
1
23
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
Video of the attack on the former President of the United States and the most popular leader Donald Trump!*
13
1
20
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
اللہ پاک ہم سب کو اپنے والدین کا فرمانبردار بننے کی توفیق دے ۔ امین ثم امین
Tweet media one
20
0
24
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر اےعظمت اور بزرگی والے رب ھم تیری آزمائشوں پر پورا اترنےکے قابل نهیں ہیں بوت کمزور ہیں ہمیں ھر آزمائش سے بچا لے۔ اے رب کریم ہمیں مشکل حالات میں ایمان پر ثابت قدم رکھنا۔ الله كريم ھميں اپنے صابر و شاكر بندوں ميں شامل
17
0
21
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
🌱🌱🌱Good after noon. 🌿🌿🌿
Tweet media one
16
1
18
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
I'm feeling a little lonely without you here, but the thought of you keeps me warm at night. I hope you have sweet dreams about us. 🌹🌹Good Night🌹🌹
Tweet media one
22
0
21
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
Train your mind to see the good in everything. Positivity is a choice. The happiness of your life depends on the quality of your thoughts. 🌹🌹 very Good Morning🌹🌹🌹
Tweet media one
24
0
18
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
4 months
🌹AS-SALAAMU-ALAIKUM🌹 . . . . . . Good Morning!. . . . . . . . All the things you have in life are temporary. Only your good work is permanent. Do a lot of good work to make Jannah your permanent address. 🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌱🌱🌱🌱🌱🌱
17
0
19
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
🌹🌹🌹Good Afternoon🌹🌹🌹 "Great friend of all time, good afternoon. How are things going with you? I'm sure you're productive today! Keep up the good work that you are doing. Have a more productive day!"
Tweet media one
20
2
21
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
☕☕🌹🌹صبح بخیر🌹🌹☕☕ ہماری نیت کی پیمائش اس وقت ہوتی ہے جب ہم کسی ایسے شخص کیساتھ بھلائی کریں جو ہمیں کچھ نہیں دے سکتا" -
Tweet media one
23
0
19
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
Your Mind IS THE STRONGEST AND THE MOST POWERFUL HEALER OF YOUR BODY. BE POSITIVE, BE HAPPY! 🌱🌱🌱Good Morning🌱🌱🌱
Tweet media one
15
0
21
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
کامیابی صرف جھکنے سے ہی نہیں ملتی کبھی کبھی آ آپ کو سر اٹھانا پڑتا ہے اپنے حق کے لیے۔.
16
0
17
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے کا نہیں لگے گا " لگنے لگا ہے " مگر لگے کا نہیں نہیں لگے گا اُسے دیکھ کر، مگر خوش ہے۔۔ " میں خوش نہیں ہوں" مگر دیکھ کر لگے گا نہیں 🌿🌿🌿Good Evening🌿🌿🌿
19
1
18
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
6 months
Maan ak azeem hasti hy
Tweet media one
15
0
22
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
Never feel sad about losing anything in life because whenever a tree loses a leaf, A new leaf grows in its place. 🌿🌿Good morning🌿🌿
Tweet media one
20
0
19
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
4 months
انسانیت وہاں دم توڑ جاتی ہے جہاں ایک انسان کی مصیبت دوسروں کے لیے تماشہ بن جاتی ہے 🌱🌱🌱🌱🌱🌲🌲🌲🌲🌲
Tweet media one
13
0
17
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
6 months
زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو کیونکہ ہم یہ نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے
Tweet media one
12
0
21
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
3 months
اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی گردن جھکا کر رکھتا ہے اور بے شک ” عاجزی اللہ کو پسند ہے .........🌹🌹🌹🌹🌹🌹...........
Tweet media one
21
0
17
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
4 months
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں یہ ساری ہوائی باتیں___کب سچے کرتے ہیں.. آ گفتگو کر!! فلسفے پر ، جنوں پر ، عشق پر یہ پیار محبت کی باتیں,تو بچے کرتے ہیں🖤...good nyt🌱🌱🌱🌱🌲🌲🌲🌲
12
0
18
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
5 months
Tweet media one
1
1
20
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
2 months
درخت اپنا پھل خود نہیں کھاتے دریا خود اپنا پانی نہیں پیتا پتہ ہے کیوں ؟ کیونکہ دوسروں کیلئے جینا ہی اصل زندگی ہے۔ Good Evening
23
0
20
@RazaqKashi42889
Kashif Razaq
6 months
Pardasi log
Tweet media one
16
0
22