👁️Rashid Jamwal👁️ Profile Banner
👁️Rashid Jamwal👁️ Profile
👁️Rashid Jamwal👁️

@RashidJamwal

6,721
Followers
6,813
Following
324
Media
2,166
Statuses

Nothing Special/ Nothing Extraordinary

KPK
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
15 days
اس کی وجہ بھی جان لیجیے! ان کو سمجھدار، باکردار محب وطن پاکستانی وارا ہی نہیں کرتا، اس لیے 25 کروڑ کو تقسیم کر کے اپنے اپنے حصے کے بیوقوف تاش کے پتوں کی طرح آپس میں بانٹے ہوئے ہیں۔
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
15 days
پاکستان کاالمیہ! مذہبی جماعتوں نے سنی، شیعہ، دیوبندی، بریلوی تو بہت بناۓ مگر باعمل مسلمان کتنے بناۓ؟ قوم پرستوں نے پنجابی، پختون، سندھی، بلوچی تو بہت بناۓ مگر محب وطن پاکستانی کتنے بناۓ؟ سیاسی جماعتوں نے جیالے، پٹواری، یوتھیے تو بہت بناۓ مگر ذمہ دار شہری کتنے بناۓ؟
0
1
3
0
1
6
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
11 months
جو دوست اگلا الیکشن ان دونوں شخصیات کو ملکر لڑتے دیکھنا چاہتے ہیں وہ لائیک ضرور کریں ۔
Tweet media one
5
17
105
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
9 months
عمران خان تو چلو مرید تھا، یہ زلفی بخاری کس کھاتے میں آتا ہے😠؟ وہ دراصل کیا ہے نا کہ Buy one, get one free آفر چل رہی تھی😢
Tweet media one
4
5
22
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
4 months
آپ میں سے کون کون ان دو شخصیات کو پاکستان میں آئین اور جمہوریت کی بالادستی کے لیے ملکر کام کرتے دیکھنا چاہتے ہیں؟
Tweet media one
4
0
22
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
1 year
اک واری فیر !!!
Tweet media one
3
1
18
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
6 months
پختونوں کو یونیورسٹیاں بنانے والا حیدر ہوتی نہیں چاہیئے پنجابیوں کی پوری کوشش تھی کہ عثمان بزدار جیسا وزیراعلیٰ ملے بھائی ماننا پڑے گا سندھی اور بلوچی سمجھدار لوگ ہیں۔
1
7
19
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
6 months
محبت واقعی دکھ دیتی ہے اور میاں صاحب...... میرے پاس الفاظ نہیں، آنکھوں میں نمی اور بےبسی ہے. Anyhow! We will keep loving you❤️
Tweet media one
1
4
17
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
8 months
وزیراعظم نہیں رہا تو کیا ہوا؟ پٹواریو! ذلیلِ اعظم تو وہ اب بھی ہے
Tweet media one
1
0
15
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
7 months
پٹواریو! زیادہ شوخے نہ بنو میں نال 2024 آکھیا سی؟
Tweet media one
7
4
13
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
8 months
یوتھیؤ! میاں صاحب کُج پُچھ رے نے؟
Tweet media one
2
2
13
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
10 months
موت سے تو کوئی نہیں بچا سکتا صاحب! تم مجھے زندگی سے بچا لو😢
1
2
10
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
6 months
اور لطیف جو مفت میں " کاما سوترا" دیکھتا رہا! اسے کیا سزا سنائی؟
3
3
12
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
8 months
حافظ صاحب امریکہ جا کر ٹرمپ کو نااہل کروا آۓ نیازی تو شے ہی کوئی نہیں 🤣🤣🤣
0
2
11
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
9 months
انصافین سے ایک سوال آپ میں سے کس کس کے ساتھ " کُتے" والی ہوئی ہے؟
2
2
11
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
7 months
ابے سالو! سینٹ کے 104 ممبران ہیں 14 موجود تھے اور 11 نے حمایت کی کثرت رائے اسے کہتے ہیں؟
Tweet media one
2
1
9
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
8 months
پو ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا ممکنہ منظر نامہ : شیر افضل بھڑوت صدر بیرسٹر گوبر خان نائب صدر نعیم بینچودا سکیٹری پنکی پورنی یا علیمہ مشین چیئرمین یوتھیؤ! ہن بنے گا نوا نکور پاکستان 🤪
1
3
10
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
7 months
میرے معصوم پھولو! تم لاوارث نہیں تھے تمھارا بدلہ لے لیا گیا ہے پاک فوج ۔ زندہ باد پاکستان ۔ پائندہ باد
Tweet media one
1
2
12
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
10 months
ہماری کرکٹ ٹیم نہ ہوئی ایڈووکیٹ شیر افضل مروت ہو گیا ہر ایرا غیرا آتے جاتے پھینٹی لگا رہا ہے 😢
0
2
11
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
8 months
برگر کٹّا....
Tweet media one
1
1
10
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
10 months
اور دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمان ان کے آگے گھنٹے ٹیکے ہوئے ہیں ۔ شرم کی بات ہے 😢😢😊
@TahirBh09402843
Tahir Bhatti
10 months
لو جی کر لو گل *اسرائیلی رکن پارلیمنٹ "ڈینی ڈینن" کے فرار ہونے کے کے مناظر...!!* *اسرائیلی کنیسٹ ممبر "ڈینی ڈینن" سدیروت شہر کے دورے کے دوران ایک براہ راست ٹیلی ویژن انٹرویو میں اپنی عوام کو تسلی دینے آیا تھا کہ اس دوران ایک فلسطینی میزائل سدیروت شہر پر گرا اور سب کی دوڑیں لگ
10
84
184
0
3
9
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
7 months
اپنی بہادر افواج پر بھروسہ رکھیں انڈیا نے بھی دوبارہ ہمت نہیں کی ایران بھی دوبارہ نہیں کرے گا ۔ انشاءاللہ
Tweet media one
1
4
9
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
7 months
او پیپل پالٹی پلیز ! خدا کا واسطہ ہے آپ سندھ کو ہی مزید سندھ بناؤ، باقی ملک نوں معاف کر دیو🙏 اسی بھٹو لئ تے بھٹو ساڈے لئ مر گیا جے😢
0
2
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
7 months
میں سوچ رہا ہوں کہ آج قاضی صاحب کو کتنا ثواب ملا ہو گا اج انھوں نے سارے غلام آزاد کر چھڈے 😂
1
2
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
5 months
پٹواری ایم پی اے ثوبیہ شاہد کے حوالے سے بکاؤ میڈیا اور نام نہاد لبرلز کی خاموشی کو رو رہے ہیں میں پوچھتا ہوں ن لیگ کی پارٹی قیادت، سوشل میڈیا ٹیم یا دیگر ذمہ داران میں سے کون اس کے دفاع میں سامنے آیا ہے؟
2
4
10
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
11 months
ایک قتل کا مجرم جس کو سزائے موت ہو جائے اور وہ پھانسی سے پہلے طبعی موت مر جائے تو اس کی جگہ کس کو پھانسی دی جائے گی؟ جسٹس عائشہ ملک
2
1
9
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
8 months
یوتھیؤں اور پپلوتھیؤں کی چیخیں سن کر لگتا ہے کہ میاں صاحب لندن سے دیگر ادویات کے ساتھ "ویاگرا" کا کورس بھی پورا کر کے آئے ہیں 🤭🤭🤭
1
1
10
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
8 months
میاں صاحب! یوتھیاں نوں صرف گالاں نہیں کڈنیاں ناں . . (گندے) اشارے تے کر سکدے ہاں؟ 🙏
1
0
11
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
6 months
اسٹیبلشمنٹ سے معصومانہ سا سوال! جب سنبھال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو؟
1
2
11
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
11 months
جاوید چوہدری کا اگلے پروگرام میں شیر افضل مروت کو فردوس عاشق اعوان کے ساتھ مدعو کرنے کا اعلان
1
2
9
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
10 months
میاں صاحب کی تقریر کے بعد باجوے، فیضے، غفورے، ثاقبے،کھوسے،گلزارے وغیرہ وغیرہ کو کچھ تسلی ہوئی ہو گی اور انھوں نے یقیناً کہا ہو گا کہ باؤ جی تسی گریٹ ہو
Tweet media one
1
0
6
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
4 months
1
0
11
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
2 months
اپنے بالوں کی سفیدی سے سہم جاتا ہوں زندگی اب تیری رفتار سے ڈر لگتا ہے. 😔
Tweet media one
2
1
10
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
10 months
انتہائی افسوسناک اور شرمناک بات یہ ہے کہ اسرائیلی بربریت کے خلاف سخت اور جاندار ردعمل غیر مسلم ممالک کی جانب سے آ رہا ہے جبکہ مسلم ممالک کی جانب سے کوئی توانا آواز فلسطین کے حق میں سنائی نہیں دے رہی ۔ اللہ امت مسلمہ کے حال پر رحم فرمائے 🙏
0
4
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
1 year
سنا ہے یوتھیۓ 14 اگست کا بائیکاٹ کر رہے ہیں، آئیں اگست کے ہر دن کو جشنِ آزادی کے طور پر منائیں ۔ پاکستان زندہ باد
Tweet media one
0
3
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
1 year
شکر ہے کہ اس دوران پنکی کے گھر کسی ننھے مہمان کی آمد نہیں ہوئی ورنہ نشئ نے یہ بات بھی باجوہ پر ڈال دینی تھی ۔
0
2
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
1 year
جناب سزا دینی ہے مزا نہیں 😜
@jabbar_jattala
Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)
1 year
مسز جج صاحبہ کو بطور سزا میرے حوالے کیا جائے
Tweet media one
77
85
249
2
1
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
7 months
جنھوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا.. وہ تو قاضی کے اگے ہی لمے پے گئے 🤣🤣
1
3
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
7 months
بلول زرداری سے گزارش ہے کہ پٹواری اب یوتھیؤں سے فارغ ہو گئے ہیں لہذا کھچ مارنے سے گریز کریں شکریہ
@DunyaNews
Dunya News
7 months
یہ کس قسم کا شیر ہے جو گھر میں چھپا ہوا ہے بلاول بھٹو
49
36
378
1
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
2 months
شاہد آفریدی گگلی بھلے اچھی نہ کرواتے تھے مگر انگلی اچھی کروا دیتے ہیں...............
1
1
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
9 months
بنی گالہ کی چوکیداری میں ہم بے زبانوں نے.. وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
Tweet media one
1
1
6
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
4 months
1
0
9
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
9 months
تمام احباب سے گزارش ہے کہ جلد بازی میں کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے تحقیق کر لیں کہ 1) کُتا آگے تھا یا خان صاحب................. 2) مراد سعید، حمزہ عباسی اور خان صاحب پر مشتمل ٹرین میں انجن کون تھا، درمیانی ڈبہ کون تھا اور ٹی ٹی والا کیبن کون تھا (سچ جان کر جیو)
1
2
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
11 months
میں کچھ دنوں سے مختلف لوگوں کی پوسٹس دیکھ رہا ہوں جس میں ایک نیولا نما صحافی کو " لُلی" کہا جا رہا ہے ۔ میں اس عمل کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج کرتا ہوں کہ لُلی ایک انتہائی اہم اور کارآمد عضو ہے اور اسے ایک چوّل بندے سے تشبیہ دے کر اس کی توہین نہ کی جائے ۔
0
1
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
2 months
شاہد آفریدی کا قصور صرف اتنا سا ہے 🤣
Tweet media one
2
3
9
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
8 months
نومبر اور دسمبر کی ساری پوسٹس غائب یہ کیا ماجرا ہے 🤔؟
2
0
5
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
5 months
سیٹھ طارق جمیل نے منہ بنا کے دھاڑیں مار کے دی جانے والی بددعا کے ریٹ الگ اور صرف آنسوؤں والی بددعا کے الگ ریٹ لگا دیۓ۔ ڈسکاؤنٹ سے انکار🤭
@ibnehussain03
من مستم
5 months
عمر ایوب کا طارق جمیل سے ٹیلیفونک رابطہ بدعاوں کی ریٹ لسٹ پہ گفتگو ہوئی
13
51
255
1
0
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
9 months
سجنو! اپنے دو ہی شوق سوہنی گڈی، تے سوہنے لوگ
0
3
9
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
10 months
زمان پارک میں قرآن خوانی رنگ لے آئی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ کے مطابق خان صاحب کے وزن اور بےغیرتی کے لیول میں کافی کمی نوٹ کی گئی ۔ جیل ذرائع
1
2
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
10 months
وہ بھی کیا دن تھے... جب پنکی ��ے جن تھے اب حافظ کے دیو ہیں جو اُن کے بھی پیو ہیں
0
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
1 year
اب سمجھ آئی کہ سسرالیوں کو In Laws کیوں کہا جاتا ہے
0
3
9
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
8 months
اتنی نہیں بادشاہو! اتنی
Tweet media one
0
1
5
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
7 months
آپ کی آنکھوں کے نام 🙏
Tweet media one
2
0
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
7 months
کل کاکڑ نے اور آج فائز نے ملک دشمنوں کے ساتھ ایسا کیا کر دیا؟ جواب کے لیے پہلا کمنٹ چیک کریں 😂
1
1
5
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
6 months
کنواں پاک کرنا ہے تو اس میں موجود دو کتے فوراً مردار حالت میں نکالنے ہوں گے بھیڑیا ٹاؤن والا بنی گالہ والا (اگے مرضی سائیاں دی)
0
0
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
6 months
@SAKMohammadzai جی بالکل! کل ہی ان کا وڈیو پیغام جاری ہو گیا تھا
1
0
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
9 months
او یوتھیؤ! یقین کرو اس ویلے میرا بھی دل کر ریا ہے نِکی جئ "روحانی تربیت" دا تھوڑی قربانی دے دیو😂
2
1
6
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
11 months
1
0
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
8 months
جس کی اپنی ساری زندگی چندہ، زکوٰۃ، خیرات و صدقات پر بسر ہوئی ہو جس کا ہاتھ ہمیشہ دوسرے کی جیب میں ہوتا ہو اور جو 70 سال کی عمر تک خود اپنے پاؤں پر نہ کھڑا ہو سکا اس نے پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا تھا ۔ ویسے یوتھیؤ! آپ کو اکیس گھوڑوں کی سلامی (گ کی جگہ ل پڑھا جائے)
3
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
11 months
جنرل عاصم منیر اور قاضی فائز عیسٰی کا رستہ ہر طریقے سے روکنے کی کوشش کی گئی مگر تمام تر رکاوٹوں کے باوجود ان دونوں کا اپنے اپنے عہدے پر آنا زمینی خداؤں کے لئے عبرت ہے ۔ اسی طرح نواز شریف کا رستہ روکنے کی ہر ممکن کوشش جاری ہے مگر "اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت"
1
1
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
1 month
میڈم کسی لمبی چوڑی کاروائی کی ضرورت نہیں اس کو بھی برہنہ کر کے اور منہ کالا کر کے دکان کےآگے کچھ دیر کے لیے کھڑا کیا جائے ۔ ماں قسم آئندہ پورے پنجاب میں ایسا واقعہ نہیں ہو گا۔
@AzmaBokhariPMLN
Azma Zahid Bokhari
1 month
09 سالہ بچے پر تشدد کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار سبزہ زار پولیس کی کارروائی معصوم بچے پر تشدد کرنے والا۔برہنہ کرکے چہرہ سیاہ کرنے والا ملزم یوسف گرفتار۔ایس پی محمد سلمان لیاقت 09 سالہ رمضان گھر سے سامان لینے نکلا تھا دکان مالک تشدد کرتا رہا دکان مالک یوسف نے چوری کا الزام
Tweet media one
180
393
1K
0
2
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
2 months
پاکستان کے عمومی حالات میں قدرے بہتری کے بعد صدیق جانیسن، اووڑیا مقبول جان ، صابر شاپر اور ان جیسے کئی حرامزادے لگتا ہے کومے میں چلے گئے ہیں۔
1
0
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
11 months
جب خود کا unlimted ڈیٹا پیکج ہو پھر بھی آپ Wifi کے چکر میں ہوں
Tweet media one
1
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
7 months
سب سے پہلے پاکستان! جس پاکستانی کو پاکستان سے زیادہ کوئی شخص، مسلک یا ذاتی مفاد عزیز ہے وہ ہمارا دشمن ہے اور جس کو پاکستان ان سب سے بڑھ کر عزیز ہے وہ ہمارا دوست ہے۔ پاکستان ۔ زندہ باد 🇵🇰
1
2
6
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
11 months
اِنا ججاں دی پہن دا...... آہو (کانسٹیبل شاہد جٹ)
0
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
9 months
کل اڈیالہ جا کر حلف لے لینا نشئی سے وجیر اعظم کا۔ اس بیغیرت کو دوبارہ اقتدار میں دیکھنے کی حسرت قبر میں لے کر جاۓ گا ساری یوتھیا بریگیڈ ۔ انشاءاللہ
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
9 months
27 ہزار کمنٹس کو مکمل طور پر جانچنا ممکن نہیں تھا لیکن میں نے randomly سو کمنٹس کے دس حصے کاؤنٹ کیے اور اللہ کو حاضر ناظر جان کی نتیجہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ ٹوئیٹ اور کمنٹس موجود ہیں جو جیسے جی چاہے تصدیق کر لے۔ عمران خان: 93% نواز شریف: 5% بلاول بھٹو: 1% متفرق: 1%
Tweet media one
2K
2K
10K
2
1
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
9 months
قدر کرو پاکستانیوں اس کے ٹیلنٹ کی جو صرف دیکھ کر بتا دے کہ "کاٹنے والا ہے😁 یا چاٹنے والا😋"
Tweet media one
2
2
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
5 months
اعلی عہدیدار جو تنخواہیں نہ لینے کا اعلان کر رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ تنخواہ بھلے لیں مگر کمیشن، کک بیکس اور تحائف نہ لینے کا اعلان فرما دیں ۔ شکریہ
0
1
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
1 year
ایک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو... میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا منیر نیازی مرحوم نے کئی سال پہلے یہ شعر عمران نیازی کے لیے تو نہیں کہا تھا؟
0
0
6
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
5 months
ن لیگ کی مجرمانہ خاموشی پر لعنت #WeStandWithSobiaShahid
0
3
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
11 months
0
0
8
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
10 months
بالکل جناب! تمام سیاسی جماعتوں کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے ووٹ بینک کو نہ صرف سنبھالے بلکہ اس میں اضافہ بھی کرے۔ اس کے لیے سیاسی جماعت اپنا منشور اور سابقہ ریکارڈ عوام کے سامنے رکھے، نہ کہ سیاسی مخالفین کی کردار کشی کرے۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے ورکرز کو اس کا خیال رکھنا چاہیے ۔
1
0
6
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
3 months
اور جناب اب مصطفیٰ کمال بھائی نے بھی بابر ستار کی ہلکی سی ڈھولکی بجائی ۔ اس سے پہلے واوڈا نے پکے سروں میں کلاسیکی انگ میں اور طلال چوہدری نے روایتی علاقائی (فولک) انداز میں منورنجن کیا ۔ اس پیار کو میں کیا نام دوں..........
0
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
10 months
حقیقی آزادی کے متوالے نہ بِکنے والے صرف جھکنے والے 😜
@0JPmh
♠️ MAULA JUTT ♠
10 months
پیش خدمت ھے کلاسیکل یوتھیا۔۔ ھم کوئ ذغلام ھیں؟؟ @PTIofficial 👇🏿😁
1
9
16
0
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
10 months
بلاول بڑا مخولیا نہیں ہوتا جارہا ہے "اخے ہمارے ہوتے ہوئے فلسطینی خود کو تنہا نہ سمجھیں" لے دس یار، مینوں وی جذباتی کر چھڈیا 🤣
0
2
5
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
1 month
زیور بیچو یا بیوی بچے! پٹواریو، جیالو، یوتھیو، قوم پرستو، مذہبی جنونیو اسمبلی میں بیٹھے اپنے آقاؤں کے ششکے پورے کرو۔
Tweet media one
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
1 month
اگر پارلیمنٹ کا کوئی رکن مستحق ہے تو بےشک اس کے گھر میں راشن بھی بیت المال سے ڈالا جاۓ لیکن اپنے الیکشن میں کروڑوں خرچ کرنے والے جاگیرداروں، سرمایہ داروں اور صنعت کاروں کو تنخواہ سمیت کوئی مراعات نہیں ملنی چاہیے ۔ یہ اپنی مرضی اور شوق سے الیکشن لڑتے ہیں، عوام کی خدمت کے لیے نہیں
0
1
5
1
2
6
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
11 months
کون آئے گا یہاں، کوئی. نہیں آیا ہو گا میرا دروازہ....... ہواؤں نے ہلایا ہو گا گُل سے لپٹی ہوئی تتلی کو گرا کر دیکھو آندھیؤ، تم نے درختوں کو گرایا ہو گا
0
0
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
1 year
Love you all, each and every one in the video ❤️
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
پاک فوج کے جوانوں پر پنجاب میں یُوتھیوں نے پتھر پھینکے تو سندھ میں سندھیوں نے اجرک ٹوپیاں پہنا کے گلے لگایا گیا۔
170
589
2K
0
1
5
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
3 months
کھاریاں پولیس تو یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ مسلح خواجہ سراؤں نے ہم پر حملہ کیا کیونکہ سب جانتے ہیں کہ خواجہ سراؤں کے پاس تو کوئی "ہتھیار" ہوتا ہی نہیں ۔
0
1
6
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
9 months
آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ ن کے پاس دکھانے کے لیے ترقیاتی منصوبے پیپلزپارٹی کے پاس گڑھی خدا بخش کا قبرستان اور پی ٹی آئی کے پاس اپنی قیادت اور کارکنان کے " ٹوٹے" ہیں 😏
1
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
1 year
حالانکہ میں سمجھا تھا کہ دن میں آٹھ دس انصحافی اور رات میں رمل، مراد سعید اور عائلہ جی ہوں گے
Tweet media one
1
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
8 months
مت کرو بحث، ہار جاؤ گی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں (جون ایلیاء)
Tweet media one
0
2
5
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
2 months
کے پی کے میں سرکار عوام کی خدمت میں دن رات کچھ ایسے مصروف عمل ہے 😲
Tweet media one
1
2
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
7 months
درمیانی راستہ
Tweet media one
2
1
6
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
2 months
خان اب ہماری ضد بن چکا ہے قربانی کے چمڑے تو کیا ہم اب ختنے کے چمڑے بھی شوکت خانم کو دیں گے۔
2
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
6 months
اگر پیپلز پارٹی کو صدر، سپیکر، چیئرمین سینٹ، 3 گورنر اور بلوچستان حکومت دینی ہے تو وزارت عظمیٰ اور تمام تر ذمہ داری اپنے سر لینے سے بہتر ہے کہ ن لیگ کچھ دن شیروانی انجوائے کرنے کے بعد قومی اسمبلی تحلیل کر کے دوبارہ الیکشن کی طرف جاۓ۔
0
0
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
11 months
ہن اس دا کی کریۓ!
Tweet media one
0
0
6
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
2 months
یقین منو میں کُج وی نی کیتا.. اینیں ڈنڈا دتا ہے نیازی نوں😂
Tweet media one
0
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
2 months
لڑکا : عورت فطری طور پر کمزور ہوتی ہے میں نے کتابوں میں پڑھا ہے ۔ لڑکی : مرد جنسی طور پر کمزور ہوتا ہے میں نے دیواروں پر پڑھا ہے ۔ ( او تہاڈا ککھ نی روے او سستے حکیموں)
1
0
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
10 months
اس فیصلے کے مطابق اس قانون کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو گا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ میاں نواز شریف، جہانگیر ترین اور دیگر متاثرین کو اس قانون سے کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ اب ثاقب ناسور اور فیضو تیلی کی سازشوں کے ماروں کو ریلیف کیسے ملے گا؟
2
4
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
10 months
تو پھر ورکرز کنونشن جاری رہا؟ نہیں نہیں، کہاں جاری رہا! ورکرز کنونشن تو وڑھ گیا 🤣🤣🤣
0
2
6
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
2 months
Bad News.: The time is flying. Good News : You are the pilot. (copied)
0
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
2 months
گبھرانا نہیں پاکستانیوں! ڈیٹا بہہہہہہہہہہت ہے ۔
0
1
7
@RashidJamwal
👁️Rashid Jamwal👁️
3 months
حافظ صاحب! تے فیر اَسی انکار ہی سمجھاں؟ A concerned youthia
0
0
4