I have a dream to gain the freedom to help people Through new products, helping then grow through experiences and achieving their dreams and their freedom
☘️🍁❤ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
صبح کی ابتداءاس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ھمارے وجود کو انمول نعمتوں ںسے نوازکر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجۂ عطاء فرمایا، اس پاک ذات سے میری دعاء ھےکہ وہ آپ اور آپکے گھرانےکو سداء
Assalamualaikum ✨
Good Afternoon Everyone 🤗
The Messenger of Allah said:
"He has tasted the sweetness of faith who is content with Allah as a Lord, Islam as a religion, and Muhammad as a messenger."
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،
Good morning dear All X Friends
والشّمس تھے رُخسار تو واللیل تھیں زُلفیں!!!!
اِک نور کا سورہ تھا ، سراپائے مُحــــمد ﷺ...♥️
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ!
صبح بخیر
"اور شیطان کے نقشِ قدم پر نہ چلو یقین جانو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے".
(القرآن الکریم)
آئے رب العالمین ہماری شیطان مردود سے حفاظت فرما۔
آمین ثم آمین ۔
#goodmorning
#Bitcoin
Assalamualaikum 🤝
Good evening friends ❤️
تقدیر سے لڑنے کی بجائے تقدیر بنانے والے سے دوستی کر لیں۔ سب کام بن جائیں گے
اور مشکلات حل ھو جائیں گی۔
دعا ھے کہ اللہ پاک آپ پر اپن�� عنایات کا در کھلا رکھے۔
ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائے۔
خوش وخرم اور صحت مند رکھے۔
تمام پریشانیوں
گھبراہٹ کے وقت کی دعا
Supplication when in anxiety
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ
’’اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘
صحیح البخاری، أحادیث الأنبیاء، ابب قصۃ یأجوج ومأجوج، حدیث:3346، وصحیح مسلم، الفتن، باب اقتراب الفتن، حدیث:2880
Aslam o alaikum
Good afternoon dear all X family
Every problem has in it the seeds of its own solution. If you don't have any problems, you don't get any seeds
Assalam o Alaikum💞
Have a good sleep and sweet dreams💞
Allah Hafiz my dear x family💓
کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 🤲
وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•
اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے
تو اے اللّٰہ مجھے اپنی امان میں رکھنا°
آمین یا رب العالمین۔
GOOD Afternoon everyone
السلام وعلیکم
یا اللہ ہماری غفلتوں کو درگزر سے نظر انداز فرما کر دنیا و آخرت میں کامیاب کر دے۔🙏🏻
❤️❤️آمین یا رب العالمین
Good morning
May Allah ignore our negligence and make it meaningful in this world and the hereafter
Amen or Lord of the worlds ❤️
اے کن فیکون پہ قادر اللٰہ
جتنے بھی دل
جتنے بھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنے بھی آنسو
جتنی بھی التجاٸیں
جتنی بھی امیدیں
جتنے بھی یقین
تیرے کن کے منتظر ہے میرے اللٰہ سب کے حق میں بہترین فیصلے فرما دے سب کے دلوں کو مطمٸن کر دے, نظر رحمت فرما دے سب پر, ہم سب کے تمام گناہ معاف فرما دے
اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا.اللهم أدم علينا راحة البال وصحة الحال وارزقنا حلو الحياة وسعة الرزق ولباس العافية اللهم ألبسنا ثياب الصحة والعافية وإرزقنا من واسع رزقك وتقبل أعمالنا بالقبول الحسن.الله يصبحكم بالخير والمسرات.
Good morning 🌞
Ameen
السلام علیکم
صبح بخیر
نیند سے بیدار ہونے کی دعا
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ
’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا، بعد اس کے کہ اس نے ہمیں مار دیا تھا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔‘‘
#goodmorning