Rana Shahid 🦁 Profile Banner
Rana Shahid 🦁 Profile
Rana Shahid 🦁

@Rana77546989

1,081
Followers
1,074
Following
995
Media
4,683
Statuses

پاکستان مسلم لیگ نواز زندہ باد ❤️🦁🦁🦁❤️ _ وزیراعظم نواز شریف _ میری لیڈر مریم نواز شریف ❤️ پاک آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد

Dubai, United Arab Emirates
Joined June 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
بہت ہی گھٹیا قسم کے لوگ ہے فالو لے کر انفالو کر دیتے ہے تھوڑی سی شرم ہونی چاہیے
27
19
124
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 years
@CMShehbaz فواد چوہدری دکاندار سے: عمران خان کے کتے کے لیے کلو دودھ دے دو. دکاندار: یہیں پر پینا ہے یا پیک کردوں😂
10
17
64
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
7 months
پٹواریو !! آج اس شخص کو اسکے انجام تک پہنچانے کے لئے اپنی آواز اٹھاو #ArrestSaddiqeJan
0
35
34
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
شاید آفریدی پر وہ یوتھیے بھونک رہے ہیں جن کی باجیاں آفریدی کے ایک چھکے پر چھ چھ ڈھمکے لگایا کرتی تھیں😏
Tweet media one
2
6
33
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
2 years
@MaryamNSharif جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی! مسلم لیگ ن زندہ آباد 🐅 ❤
1
6
28
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
جھُوٹا پراپیگنڈا کرنے والے ریاست کی جڑیں دھڑلے سے کاٹنے والے کروڑوں روپے کما کر صحافت کا منہ کالا کر رہے لیکن سچی و کھری صحافت کا امین و علمبردار @realrazidada آج بھی جھوٹے مقدمات کا سامنا کر رہا ہے ۔۔۔۔؟ #WeStandWithRaziDada
Tweet media one
Tweet media two
1
14
31
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 years
تازہ ترین نوازشریف نےایوان فیلڈ1978میں لیاتھا اور سیاست1983میں شروع کیا تو مطلب یہ ہےنوازشریف خاندانی امیر ہے جسٹس اطہر من اللہ
0
8
20
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 years
@MaryamNSharif میں اسیر غم عوام ٹھہرا اور اس سے زیادہ کہوں کیا مجھ کو جرم خدمت میں لوگوں جیل کوٹھڑی کی سزا ہوگئی ھے #23 مارچ_نوازشریف_کےساتھ #نکلوقائدکےلئے
Tweet media one
1
16
18
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 years
@KhSaad_Rafique میاں محمد نواز شریف میرا سیاسی قائدہے اور بارڈر پہ لڑنےوالےفوجی ہمارا فخر اور سر کا تاج ہیں کوئ شک
2
5
18
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 years
اداروں کے خلاف سازشیں نا منظور ۔۔ ہم سب جسٹس فائز عیسیٰ ہیں۔
Tweet media one
0
3
12
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
2 years
@MaryamNSharif الحمدللّٰہ آج کی سب سے بڑی خوشخبری۔۔ انشااللہ عوام کو مزید ریلیف دیں گے۔
Tweet media one
6
3
16
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
7 months
@RabiaAnumm @ZeshanMalick جو ڈنڈا اج سیدھا کیا ہے کاش کہ 8 فروری کی رات یہ سیدھا کیا ہوتا اور چٹ پٹا میدان خالی نہ چھوڑا ہوتا تو میڈیا پر 150 نشستوں کا رولا نہ پڑتا اور نوازلیگی مینڈیٹ پر ڈاکہ نہ پڑتا اور جیتی ہوئی نشستوں پر داغ بھی نہ لگتا اور میڈیا 9 مئی والے آزاد اور 28 مئی والے آزاد وکھرے وکھرے کرتا
1
5
15
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
پنجاب کابینہ میں شامل 18 میں سے سات کا تعلق صرف لاہور سے اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر 35 میں سے 21 کا تعلق لاہور سے ھے اور پھر روتے ہیں پنجاب بیوفائ کر رہا
2
5
15
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 years
VAjاب لوگ ترکی کے انقلاب کی مثال نہیں دینگے بلکہ پاکستان کی انقلاب مریم کی مثال دینگے ۔ انشاءاللہ @KhawajaMAsif @alimdar82 @MaryamNSharif @MaizaHameed @AbidSherAli @MurtazaViews @
0
4
14
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 years
کسی نے کیا اچھا کلپ بنایا ہے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں #NawazSharif اور #ImranKhan کی تقاریر میں فرق اب آپ فیصلہ خود کر لیں🇵🇰 #UNGA
0
10
10
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 years
@Hussain_NSharif نواز شريف کو چار قسم کے لوگ سپورٹ کرتے ہیں سمجھدار ، ایماندار اسلام پسند اور محب وطن ❤️??
3
1
14
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 years
@irshadbatti336 چل چوتیے جھوٹے حرامی
1
0
15
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
#ArrestShandanaGulzar شندانہ گلزار اپنے گریبان میں جھانکیں پھر میم مریم پر کوئی بات کریں اِس جیسی سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے کچھ بھی کر سکتی ہے شاندار طریقے سے گل و گلزار طریقے سے ۔ شاندانہ گلزار سو بیمار
Tweet media one
2
12
14
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
اسلام آباد سے PTI کے امیدوار کو 81 ووٹ ملے جبکہ انکے 90 ارکان ہے،مطلب 9 بندے ٹوٹ گئے۔
0
1
11
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
میڈم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ورکر کی آواز بھی سن لیں ہمیں بھی انصاف چاہیے پولیس سے اس پر بھی روشنی ڈال دیں پلیز
Tweet media one
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
6 months
Let me speak to the concerned authorities Maleeka. I hope you have filed a request in writing officially. May Allah bless your sister with good health.
1K
1K
5K
0
6
13
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 years
سب کو معلوم ہے کے میاں نواز شریف لندن میں زیرعلاج رہے چیف جسٹس آصف سعید کے ریمارکس لگتا ہے ضمانت پکی ہے انشاءاللہ 💕
0
2
13
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
میم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ آپ سے درخواست ہے پلیز میری مدد کریں میں ایک ایف آئی آر 1738/23 درج کروائی ہوئی 8ماہ سے پولیس سٹیشن کے چکر لگا رہا ہوں پولیس اور چند وکلاء حضرات اس میں ملزم کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور ملزم متعدد ایف آئی آر میں نامزد ہے
Tweet media one
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
6 months
آپ کی تعلیم آپ کی سواری میری ذمہ داری تعلیمی درسگاہوں میں آنے جانے کے لیے پنجاب کے طلباء اور طالبات کو سٹوڈنٹس بائیک کی سہولت! ریجسٹرئشن کا جلد آغاز۔ مئی کے آخر میں میرے بچوں کو بائیکس فراہم کر دی جائیں گی، انشاءاللّہ!
2K
3K
7K
2
7
13
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
دیکھو بھائی ،ہم نہ باز آئیں گے۔۔🤓
Tweet media one
1
2
13
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
نواز شریف کی شیرنی اور @MaryamNSharif کی بہن اور یوتھ میڈیا ٹیم کی ہیڈ محترمہ @Shamylaroy کو MNA کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انشاللہ ہم اپنی قیادت کے اس فیصلے کو سچ کر دکھائیں گے اور پہلے سے ذیادہ محنت طاقت اور لگن سے پارٹی کے لیے کام کریں گے
Tweet media one
0
4
14
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 years
پاک پتن میں دختر پاکستان محترمہ مریم نواز صاحبہ کا عظیم الشان استقبال شکریہ پاک پتن شکریہ اس محبت کے لئے . @KhawajaMAsif @alimdar82 @MaryamNSharif @TahirMughalPml1 @TalhaGhouri786
0
6
12
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
شاہد آفریدی نے کہا #عمران_ریاض_ایک_ٹرول_ہے کیا آپ متفق ہیں لالہ کی بات سے؟
1
5
13
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
عدالت کو وزیراعظم کو بلانے کا اختیار نہیں:چیف جسٹس فائز عیسی اٹارنی جنرل منصور اعوان نے آئین پڑھتے بتایا عدالت صدر،وزیراعظم،گورنر،وفاقی وزیر،وزیراعلی یا کسی صوبائی وزیر کو بلانے کا اختیار نہیں رکھتی
0
4
10
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
عام گھڑیاں صرف وقت بتاتی ہیں، اور قیمتی گھڑی وقت کے ساتھ ساتھ اوقات بھی بتادیتی ہے💯
0
2
10
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
میم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اگر آپ نے اس طرح کام کرنا فوری انصاف کرنا ہے مہربانی ہے آپ لوگوں کی یہ ہیلپ لائن والا ڈرامہ بند کر دیں آگے ہیلپ لائن پر بھی گھٹیا لوگ بٹھائیں ہوئے ہیں جن کو بات کرنے کی تمعیز نہیں بہتر ہے اس کو بند کردیں اور عوام کا پیسہ وقت ضائع مت کرو
Tweet media one
1
6
10
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
Tweet media one
0
4
11
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 years
🐕یقین کریں اتنی تکلیف خارش زدہ کتوں کو نہیں ہوتی جتنی تکلیف آجکل مولانا فضل الرحمن کا نام سن کر یوتھیوں کو ہوتی ہے.
0
3
10
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
رانا ثناءاللہ شیحوپورہ سے رانا تنویر کی چھوڑی ہوئی صوبائی سیٹ پر ضمنہ الیکشن لڑیں گے✌ لال اے لال اے 😂
4
4
11
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے زیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے!!
1
3
11
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
این اے 154 لودھراں سے بڑی خبر لاہور ہائیکورٹ بہاولپور ڈبل بنچ نے سنگل بینچ کا فیصلہ خارج کردیا اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ قبول کرتے ہوئی عبدالرحمان خان کانجو کو ایم این اے ڈکلیر کردیا
1
3
10
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
وزیر اعظم نہ بننے کا فیصلہ نواز شریف کا اپنا فیصلہ ہے،جن لوگوں نے ووٹ کی غزت کو نقصان پہنچایا وہ آج کوڑے دانوں میں پڑے ہیں: پرویز رشید
1
3
10
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
نوازشریف نیب لاہور آفس میں زیر حراست تھے،آدھی رات کو اچانک انکی طبیعت خراب ہوئی تو انکو سروسز ہسپتال لایا گیا،میڈیا پر خبریں چلی نوازشریف کو زہر دیا گیا لیکن تحریک انصاف نے اسکا ایسے ہی مذاق اڑایا جیسے کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑایا،آج عمران خان کہہ رہے بشری کو زہر دیا۔
0
3
9
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
جب جیو نیوز والے بولتے ہیں **وزیر اعلیٰ مریم نواز** تو ایک الگ سی خوشی محسوس ہوتی ہے
1
1
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
#کچے_کے_ڈاکوؤں_کو_پٹہ_ڈالو تمام دوست اپنی آواز بلندکریں
0
5
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 years
@Hareemshah922 ایک اور ثبوت کہ حریم شاہ حساس دفاتر اور مقامات پر صرف ایک موبائل کے ساتھ نہیں آئیں بلکہ وہ اپنے کپڑے بستر ساتھ لا رہی ہیں ۔مستقل سکونت کا پروگرام ہے محترمہ کا وزیر اعظم ہاؤس میں
1
2
9
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
الحمداللہ یوتھیوں کے کپتان کو جوتے کی نوک تک پہنچا دیا یوتیھوں اور کوئی ساڈے لائق 🥴🤣😁 #FakeNewsDestabilizingPak
Tweet media one
1
3
10
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
عابد رضا کوٹلہ اور خرم دستگیر بھی دوبارہ گنتی کی طرف جانے لگے ہیں ۔
1
1
10
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 years
0
0
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
اسرائیل پر آج پہلے دن باقاعدہ کسی ملک نے حملہ کیا ہے،اسرائیل فورا UN پہنچ گیا ہے،یہ وہی اسرائیل ہے جس نے غزہ پر حملوں کے خلاف UN کی 2 قراردادیں مسترد کردی تھی۔اب اپنی پھٹی تو UN کی یاد آگئی۔
2
0
9
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
@__Sadia1 @786GHQ @Aadiiroy2 @AliRazaShaaf @AtharSaleem01 @Atifrauf79 @AzizUrRehman83 @AzmaBokhariPMLN @chsandhilaa @MaryamNSharif میرا نام شاھد نواز ہے اور میں تحصیل دیپالپور کا رہائشی ہوں اور ایف ایم سی کمپنی میں ملازمت کرتا ہو اور میں نے ایک ایف آئی آر۔ نمبر 1738/23 تھانہ
Tweet media one
4
8
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
اسمبلی میں کسی نے خان ماسک لگا کر ایک ایم این اے کی گھڑی اور بٹوا چوری کر لیا ہے۔
Tweet media one
2
0
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
پی ٹی آئی کی نیشنل اسمبلی میں ایک اور سیٹ کم ہو گئی۔۔ این اے 81 گوجرانوالہ پاکستان مسلم لیگ نون کے اظہر قیوم ناہرا دوبارہ گنتی میں کامیاب قرار دے دئے گے.....!!!!
1
1
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
پاکستان میں نام نہاد یوٹیوبرز اور کچھ تجزیہ نگاروں پر فوری پابندی لگانی چاہیے جو جھوٹی خبریں پھیلا کر پاکستان میں افرا تفری پھیلا رہے ہیں خاص طور پر اس طبقے کا تعلق پی ٹی ائی سے ہے #FakeNewsDestabilizingPak
Tweet media one
1
6
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
1 year
@CMShehbaz میں گواہی دیتا ہوں کہ اس روئے زمین کی سب سے سچی کتاب قرآن مجید ہے 📖❤️
0
1
9
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
وزیر اعلی پنجاب کا ویثزن #صاف #پنجاب نہر یا کوئی دریا نہیں ہے یہ ایکسچینج روڑ دیپال پور کا مین روڑ ہے جہاں سے مختلف گلیوں کو جانے والے راستہ کی حالت بد بو دار پانی سے بھری پڑی گلی سے لگا سکتے ہیں ہےبڑے چھوٹے بچوں کا گزرنا محال ہے ماہ صیام کے با برکت مہینے میں عوام پر ترس کھا لیں
0
4
9
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
ایک سروے کے مطابق پاکستان کی 81 فیصد لوگ 9 مئی کے شر پسندوں کو سزا دلوانا چاہتے ہیں۔
1
0
9
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
جسٹس تصدق جیلانی؟ جاو ہم نہیں مانتے۔ جسٹس اظہر صدیق، جسٹس صابر شاکر یا جسٹس شیر افضل مروت کیوں نہیں؟
1
2
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 years
@sheikhsafina جب سے ریحام خان نے بتایا ہے کہ عمران خان کے 5 ناجائز بچے ہیں یوتھیے ایک دوسرے کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں😜
2
0
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
تعلیمی اداروں پر بھروسہ کرنے کی بجائے بچوں کی اخلاقی تربیت خود کریں میں نے آکسفورڈ سے پڑھنے والے کو کتے کی طرح بھونکتے دیکھا ہے😒
1
2
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
@DanishMasood17 اوکے کر دوں بھائی پرموشن میں میرا اکاؤنٹ بھی مینشن کر دیں شکریہ
9
1
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
سر آپ لوگ ہمارے ہیروں ہے اور ہمیں آپ پر فخر ہے آپ لوگوں نے یہودیوں کی انویسٹمنٹ پر پانی پھیر دیا سر آپ لوگوں کو پاکستان کی عوام سیلوٹ پیش کرتی پاکستان آرمی ذندہ باد پاکستان پائندہ باد @OfficialDGISPR
Tweet media one
0
5
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
دنیاء میں سب کچھ چھوڑ دینا لیکن مسکرانا اور اللہﷻ سے امید کبھی مت چھوڑنا ! 🌻 السلام علیکم پاکستان زندہ باد 🌹
1
1
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
السلام علیکم سب روزے دار میرے لیے دعا کر دیں کہ اللہ میری پریشانیاں دور کر دے 🤲آمین🤲
1
0
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
خان صاحب بشرہ بی بی کے کھانے میں Harpic Toilet Cleaner ملاتے ہوئے۔
Tweet media one
0
1
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
یہ تو کہتا تھا میں شہباز شریف کو وزیراعظم ہی نہیں مانتا یوتھیو زندہ ہو یا قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہو؟ 🤣🤣
Tweet media one
1
3
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
@MaryamIkram93 یہ آپ ہی ہے میڈم ؟
0
2
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
اس دفعہ کے پی وزارت اعلی کی کرسی میوزیکل چئیر ہی بنی رہے گی گنڈا پوری کا بچنا مشکل لگ رہا ہے۔ 9 مئی سے بچ گیا تو عدم اعتماد پکا #BanTerroristPTICult
0
2
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
میرا خیال ھے طالبان اپنے لیڈر کا بچانے کیلئے اڈیالہ پر حملہ کرنے والے تھے جسکو پنجاب پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا
1
1
4
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
پنجاب میں نگہبان راشن کی تقسیم کا مرحلہ کامیابی سے ختم ہوگیا۔ مستحق ،اور غریب عوام کے علاوہ الحمداللہ سب کو راشن تقسیم کردیا گیا😎
1
2
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
NA 137 جدھر سے ایم این اے ہار گیا تھا راؤ محمد اجمل خاں اور ایم پی اے صاحب جیت گئے تھے ملک علی عباس کھوکھر pp189
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
وزیر اعلی پنجاب کا ویثزن #صاف #پنجاب نہر یا کوئی دریا نہیں ہے یہ ایکسچینج روڑ دیپال پور کا مین روڑ ہے جہاں سے مختلف گلیوں کو جانے والے راستہ کی حالت بد بو دار پانی سے بھری پڑی گلی سے لگا سکتے ہیں ہےبڑے چھوٹے بچوں کا گزرنا محال ہے ماہ صیام کے با برکت مہینے میں عوام پر ترس کھا لیں
0
4
9
0
2
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
اِس جذبے تو کیسے شکست دو گے 🤣🤣🤣
Tweet media one
2
1
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
پی ٹی آئی کے یو ٹیوبرز کا ایک دوسرے کو صحافی کہنا ایسا ہی ہے جیسے کھسروں کا ایک دوسرے کو ریما، مادھوری اور کترینہ کہنا۔
2
1
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
گھڑی چوری کر کے سڑک بنوائی اور سفر ہیلی کاپٹر پر کرتا تھا تاکہ سڑک خراب نا ہو جاۓ شعور۔ واہ جی واہ تالیاں 😂🤣
0
3
8
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
بریکنگ نیوز:- 9 مئی کے مقدمات میں ملوث MPA کلیم اللہ سمیت 51 ملزمان کو پانچ پانچ برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں سنانے کا فیصلہ جاری کیا
1
2
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
گنڈا پور نے استعفی پیش کر دیا !! بڑا کھیل شروع !! 🙏🙏
0
2
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
لو جی سیالکوٹ کے "کرن ارجن" کو انکا باپ مل گیا 😂
Tweet media one
0
2
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
کاش ایران والوں کا ایک میزاںٔل 👇🤣🤣👇 فنی خرابی کی وجہ اڈیالہ جیل پر گر جاتا🦵🤣
2
0
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
4 months
اسلام وعلیکم میڈم مریم نواز شریف صاحبہ آپ سے ایک گزارش ہے یہ آپ نے ایک غریب عوام کے لیے ہیلپ لائن بنائی ہے 2ماہ ہونے کو ہے آپ کے کسی بھی نمائندے نے رابطہ نہیں کیا ہے یہ آپ کا فوری انصاف ہے مہربانی فرما کر آپ اس ہیلپ لائن کو بند کروا دیں بس ہم لوگوں کو بیوقوف بنایا ہوا ہے ۔
Tweet media one
Tweet media two
0
4
5
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
🚨سانحہ ۹مئی کے ماسٹر مائینڈ حماد اظہر کو پشاور ہائیکورٹ نے صرف دس منٹ میں 51 مقدمات میں ضمانت دیکر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا نظام انصاف کا جنازہ ہے زرا دھوم دھام سے نکلے گا سارے کہو انا للہ وانا علیہ روجیعون❗️
0
1
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
پنجاب پولیس کی بار بار وردیاں تبدیل کرنے کی بجاےُ انہیں ایک بار "احرام" پہنا کر دیکھ لیں، شاید انسان بن جائیں! 😉
1
0
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
ان سے کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا جن کے تین بڑے منصوبے ہوں 👇 دھرنا، وڑنا، اور نک دا کوکا🤓
0
0
5
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
4 months
ایک بات کلیئر ہوگئی یہ وزیر اعلی پنجاب جن لوگوں کی پوسٹوں پر ایکشن کرتی ہیں یا ان پوسٹوں کو ری ٹویٹ کرتی ہیں یہ سب ن لیگ کے اپنے ہی بندے ہوتے ہیں اور یہ سارا پلانٹڈ کھیل ہوتا ہے ورنہ میں تو پچھلے 2 مہینہ سے اپنے ایشو کو ہائی لائیٹ کررہا ہوں کسی نے ایکشن تک نہیں لیا ۔
Tweet media one
Tweet media two
1
3
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 years
سب پارٹیاں ختم سب سے پہلے پاکستان⁦🇵🇰⁩ سب پاک آرمی کے شانہ بشانہ #UnitedWeStrike #IndianFailedStrike
1
0
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
4 months
ہمارا گزارا کشمیر کے بغیر شاید ہو جائے لیکن کشمیری تاقیامت یہ غلطیاں بھول نا پائیں گے جن رستوں پر چل پڑیں ہیں یہ لوگ..! ہم ان کے لیے ان کے جان و مال کے لیے ہر ٹائم دعائیں کرتے ہیں اول تو ہر دعا ادھوری سمجھتے ہیں انکے کے بغیر لیکن افسوس..!
0
0
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
پوری دنیا ہائی الرٹ پر ہے جبکہ زیادہ تر پاکستانی اس فکر میں مبتلا ہیں کہ انہیں ابھی تک حریم شاہ کا ٹوٹا کیوں نہیں ملا 🤨🤨
1
0
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
2 years
@SHABAZGIL یزید کا دور اقتدار 3 سال 8 ماہ تھا اور کپتان کا دور اقتدار بھی 3 سال 8 ماہ رہا کیا عجیب اتفاق ہے #محرم_الحرام
7
3
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
🎤بریکنگ نیوز📢 نشئی کے پچھواڑے میں خارش شدت اختیار کر گئی 👇 دو دو گھنٹے دیوار سے خطاب کرتا ہے ڈاکٹروں نے ذہنی مریض ڈکلئیر کردیا
0
0
5
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
کوئی جا کر فلسطینیوں سے پوچھے فوج نہ ہو تو دنیا جینے کا حق چھین لیتی ہے 🥲😭😥 پاک فوج زندہ باد
0
2
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
مار لتر ڈونلڈ ماری جا ماری جا۔۔😆🤣😭
Tweet media one
1
0
5
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
وزیراعظم شہباز شریف مسجد نبوی صلی اللہ وسلم میں عشاء کی نماز ادا کی۔
Tweet media one
1
0
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
قیدی نمبر 804 اصلی جگہ پر اب پہنچا😁
Tweet media one
3
3
7
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
بریکنگ نیوز:پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی۔پی ٹی آئی لٹی گئی 😂
0
2
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
چند دنوں میں علیمہ باجی کا تحریک انصاف سے مکمل لاتعلقی کا اعلان متوقع۔ بشرا بی بی کے کہنے پر عمران خان نے سلائی مشین والی علیمہ باجی کو پارٹی معاملات سے دور رہنے کا کہا ہے۔ (خاندانی ذرائع)
1
2
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
🌹🌹السلام علیکم 🌹🌹 17 پیوند لگی قمیض پہننے والے 22 لاکھ مربع میل کے حکمران امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق ؓ کی عظمت کو سلام.🌹🌹🌹
0
0
5
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
لاہور میں بابو صابو کے قریب مسلم لیگ ن کے سپورٹر اداکار طاہر انجم پر حملہ۔ کار پر فائرنگ کی اطلاعات
Tweet media one
0
3
5
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 years
میں اس ماں کو دونوں ہاتھوں سے سیلیوٹ پیش کرتا ہوں جس نے اتنا بہادر ليڈر پیدا کیا بزدل قوم کابہادر لیڈر نوازشریف ❤️ #پھرآۓگا_نواز
0
4
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
السلام علیکم مجھے1000 فولّویرس کی ضرورت ہے سب مجھے فالو کرے کہ کمنٹ میں ڈن لکھے انشااللہ سب کو فالو بیک ملے گا
2
1
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
شرطیہ علاج (حکیم ڈاکٹر رانا ثنا اللہ)
Tweet media one
0
0
5
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
میرے خیال سے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی سکھ بندے کو پنجاب میں کوئی وزارت دی گئی ہے ؟🤔 آج میرے پنجابی سکھ دوست بہت خوش ہیں❤️
Tweet media one
0
3
4
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
ایک ایسا کھلاڑی جو ریٹائرمنٹ کے اتنے عرصے بعد میں لوگوں کو کھٹکتا ھے، اس سے جلن، حسد اور بغض کے مارے لوگ روز نئے طریقوں سے اسے گرانے کی کوشش میں خود منہ کے بل گرتے ہیں وتعز من تشاء و تزل من تشاء ✌️
Tweet media one
0
1
5
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
محب وطن پاکستانی ان دونوں پر لعنت 🖐️ بھیج کر ری پوسٹ کرتے جائیں
Tweet media one
2
1
6
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
6 months
راشن تقسیم کرتے وقت اُس غریب عورت کو مت بھول جانا جس کا واحد سہارا سلاٸی مشین اور ایک لنگڑا بھاٸی ہے
0
0
5
@Rana77546989
Rana Shahid 🦁
5 months
"جب عدم اعتماد ناکام ہوگی، تو کیا آپ تیار ہیں کہ جو میں آپ کے ساتھ کروں گا۔۔؟؟" (عمران خان) یونہی بیٹھے بٹھائے یہ پرانی گیدڑ بھبکی نما دھمکی یاد آ گئی- توبہ توبہ توبہ.......اتنی ذلّت 🤔
0
1
5