راجپوت زادہ Profile Banner
راجپوت زادہ Profile
راجپوت زادہ

@Rajputzada88

4,351
Followers
4,857
Following
528
Media
27,358
Statuses

شعر و شاعری، پولیٹکس نیوز، انٹرٹینمنٹ اور فن... مرشد عمران خان

Purkersdorf, Austria
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
13 hours
"ہمیں کوئی بھی خوبصورت لفظ کہا جائے تو ہم بیس سال چھوٹے ہو جاتے ہیں، اور جب کوئی تکلیف دہ بات کہی جائے تو ہم ہزار سال کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں۔ غلط ہے وہ جو سمجھتا ہے کہ باتیں بس یونہی کہی اور سنی جاتی ہیں۔ باتیں گولی کی مانند ہیں، جو مار ڈالتی ہیں لیکن قانون انہیں سزا نہیں
22
5
27
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
29 days
ایک عورت اپنے شوہر کے تنگ حالات کی بنا پر ایک خوشحال آدمی کے گھر گئی اور دروازہ کھٹکھٹایا۔ ایک خادم باہر آیا اور اس سے پوچھا: "تم کیا چاہتی ہو؟" عورت نے کہا: "میں تمہارے مالک سے ملنا چاہتی ہوں۔" خادم نے پوچھا: "تم کون ہو؟" عورت نے کہا: "اسے بتاؤ کہ میں اس کی بہن ہوں۔" خادم
Tweet media one
107
255
875
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
10 days
@SportsCenter Congratulations Brazil
12
6
626
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
پتہ نہیں اس تصویر کہ کتنے رُخ ہوں گے 👇👇👇 مجھے بس ایک ہی نظر آیا رب کی رحمت کا جیسے بچہ کیچڑ سے بھرا ماں کی آغوش میں بیٹھا ہے ماں دیکھ کر مُسکرا رہی ہے اور لاڈ کر رہی ہے ماں نے کچھ نہیں کہا بچے سے کیوں کیچڑ میں گئے کیوں گندے ہو گئے بس بچے کو دیکھا اور اپنی ممتا کی آغوش میں اٹھا
Tweet media one
37
52
222
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
🔹الجزائر سے تعلق رکھنے والی نامور اور عرب دنیا کی مقبول ترین اینکر اور صحافی خدیجہ بنتِ قنہ جب امریکہ میں تھیں تو اپنے دورہ امریکہ کے بارے میں ایک قص٘ہ بتاتی ہیں کہ وہ ایک سپر اسٹور میں شاپنگ کے بعد کاونٹر پر ادائیگی کے لیئے اپنی باری کی منتظر تھیں کہ اسی دوران ایک باحجاب
Tweet media one
39
50
175
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
28 days
. *واپـس نہـیـں آئیـں گـے* ........................................ ایک شخص اپنے بوڑھے والد کی بیماری پر دل کھول کر خرچ کر رہا تھا وہ لاکھوں کا مقروض تھا لیکن اس کے باوجود اپنے باپ کو بچانے کی ہر ممکن کوشش میں مصروف تھا۔ مقروض ہونے کے ساتھ ساتھ جو تھوڑا بہت کاروبار تھا وہ بھی
Tweet media one
50
44
155
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
بہنیں ماں کا دوسرا روپ ہوتی ہیں بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا عید شب رات کبھی بھی ابو یا امی جاتے ہیں میری بیوی ایک دن مجھے کہنے لگی آپ کی بہن جب بھی آتی ہے اس کے بچے گھر کا حال بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں خرچ ڈبل ہو جاتا ہے اور تمہاری ماں
Tweet media one
37
31
153
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
18 days
اس کا کہنا ہے میں عورت پہ ہاتھ نہیں اٹھاتا ...
30
12
147
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
2 months
یہ جتنی بار بھی دیکھا ہے اتنی بار ہی مزہ ایا اور بے اختیار ہنسی بھی....پنجابی ٹوٹہ
20
48
143
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
26 days
ایک شکاری نے کنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکی ۔ ایک مچھلی اسے کھانے دوڑی ۔ وہیں ایک بڑی مچھلی نے اسے روکا کہ اسے منہ نہ لگانا ، اس کے اندر ایک چھپا ہوا کانٹا ھے جو تجھے نظر نہیں آرہا۔ بوٹی کھاتے ہی وہ کانٹا تیرے حلق میں چبھ جائے گا ، جو ہزار کوششوں کے بعد بھی نہیں
Tweet media one
52
30
113
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻭﮦ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ . ﺍﺑﮭﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ
Tweet media one
26
5
115
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
24 days
امام طبرانی کی کتاب میں ایک وقعہ پڑھا آنسو ہیں کہ رک نہیں رہے آپ بھی پڑھیں حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ در رسول الله ﷺ پر کلمہ پڑھنے آئے مسلمان ہونے کے بعد نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں عرض کرنے لگے یا رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے حضور ﷺ نے فرمایا پوچھوکہنے لگے یا رسول الله ﷺ دور
42
20
108
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
11 days
کسی کو سمجھنے کے لیے دلچسپی کی ضرورت ہے ڈگریوں کی نہیں ایک بوڑھی عورت اپنا کوئی مقدمہ لے کر ضلع کے DC کے پاس پیش ہوئی اور اپنا مدعا اپنی زبان میں پیش کیا محترم DC باہر سے تعلیم یافتہ اور CSS ٹاپ کر کے سیٹ پر تعینات تھے انہیں سمجھ نہیں آئی تو اماں سے کہا.. : اماں جی مجھے آپ کی
Tweet media one
33
16
95
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
26 days
ماں نے اپنی بہو سے مسکراتے ہوئے کہا، شادی کے بعد کے پہلے مہینے کے اختتام پر: "تم نے میرے بیٹے کو مسجد میں نماز پڑھنے کا پابند بنا دیا۔ تم نے تیس دنوں میں وہ کامیابی حاصل کی جس میں میں تیس سالوں میں ناکام رہی،" اور اس کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں۔ بہو نے جواب دیا: "کیا آپ کو پتہ
Tweet media one
38
13
75
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
اللہ عورتوں کے لیے غم کیوں نہیں چاہتا؟ - سورۃ القصص میں فرمایا: "کہ اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور وہ غم نہ کرے" - اور سورۃ الاحزاب میں: "کہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور وہ غم نہ کریں" - اور سورۃ مریم میں: "تو اس نے اسے نیچے سے پکارا کہ غم نہ کر" - اور سورۃ القصص میں: "اور نہ ڈر
Tweet media one
37
12
75
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
20 days
میں تو جاگ رہا ہوں کہ میری نائٹ ڈیوٹی بھی تھی اپ لوگ اتنی جلدی کیسے اٹھ گئے مجھے یہ سمجھ نہیں ارہی
Tweet media one
49
0
62
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
Note (It's Not For Girls Some inappropriate words are used) نوجوان مگر ایک ناسمجھ لڑکی نے ایک دن اپنی ماں سے اپنے دوست کے ساتھ ہم بستر ہونے کی اجازت مانگی۔۔۔ عقلمند ماں نے کچھ سوچ کر بیٹی سے اجازت دینے کیلئے ایک شرط پر ایک ہفتہ کی مہلت مانگ لی۔۔۔ شرط یہ کہ ۔۔۔۔ وہ بادشاہ کے
Tweet media one
23
11
64
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
10 days
یہ کہانی ہے سکاٹ لینڈ کے ایک غریب کسان کی جو ایک روز کھیتوں کی طرف جا رہا تھا تب رستے میں اس نے ایک جانب سے کسی کے چیخنے کی آواز سنی وہ فوراً اس جانب گیا تو اس نے دیکھا کہ ایک بچہ دلدل کے ایک جوہڑ میں ڈوب رہا ہے کسان نے اسے تسلی دی اور پرسکون کیا پھر درخت کی ایک شاخ توڑ کر بچے
Tweet media one
64
71
227
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
24 days
آدمی نہیں جانتا کہ نیچے سانپ ہے۔ عورت نہیں جانتی کہ کوئی پتھر مرد کو کچل رہا ہے۔ عورت سوچتی ہے: "میں گرنے والی ہوں! اور میں چڑھ نہیں سکتی کیونکہ سانپ مجھے کاٹ لے گا! وہ آدمی تھوڑی زیادہ طاقت استعمال کر کے مجھے اوپر کیوں نہیں کھینچ سکتا!” آدمی سوچتا ہے: "میں بہت تکلیف میں
Tweet media one
29
5
63
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
ہرن تیز دوڑ سکتا ہے یا انسان.؟ یہ سوال آپ ایک بچے سے بھی کرلیں تو جواب ہوگا ہرن. کیونکہ ہرن تقریباً 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے. تیز ترین انسان بھی 26 سے 27 کلومیٹر کی رفتار تک ہی دوڑ پائے گا. لیکن کلاہاری افریقہ کے خشک ریگستان میں سام قبیلے کے لوگ ہرن کو
Tweet media one
21
14
61
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
2 months
اس سبزی کا صحیح نام بتانے والے کو 10 کمنٹ ملیں گے کوئی بتا سکتا ہے اس کا نام چلیے ایک ہنٹ دیتا ہوں ی( سوپ)
Tweet media one
Tweet media two
61
0
64
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
10 days
کہتے ہیں شاہ فارس کسری نے عربوں پر حملہ کرنے کیلئے اپنے وزیروں سے مشورہ مانگا. وزیر بڑی حقارت سے کہنے لگے کہ اونٹوں کے چرواہوں کے ساتھ جنگ ہماری اپنی توہین ہے. شاہ فارس دانا شخص تھے اس نے دو قیمتی ہیرے ہاتھ میں اٹھائے اور اپنے وزیروں سے کہا ان کے بدلے تم میں سے کون کون دربار
Tweet media one
22
22
94
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
کہتے ہیں ایک بدو کسی شہری کا مہمان ہوا میزبان نے ایک مرغی ذبح کی جب دسترخوان بچھ گیا تو سب آموجود ہوئے میزبان کے گھر میں کل چھ افراد موجود تھے دو میاں بیوی دو ان کے بیٹے اور دو بیٹیاں میزبان نے بدو کا مذاق اڑانے کا فیصلہ کرلیا میزبان آپ ہمارے مہمان ہیں کھانا آپ تقسیم کریں بدو
Tweet media one
29
7
59
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
رات گزار ہی لی ہے بلیک ٹی پی پی کر ..... کل صبح 8 سے شام 4 بجے تک پھر رات 12 بجے سے اب صبح 8 بجے تک ڈیوٹی ہے اور درمیان کے ٹائم جتنی سونے کی کوشش کی نیند نہیں آئی اب 8 بجے جا کر سوؤ گا خوب....ایکس والوں نوکری مشکل ہے ....
Tweet media one
41
1
54
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
17 days
مسکرائیے 😀 عربی مزاحیہ کہانی .....بات کچھ آئے سمجھ میں۔۔۔ ایک پردیسی کہتا ہے: جب میں نے باہر جانے کی پکی تیاری کر لی تو روانگی والے دن میرے والد نے بہت ساری دعاؤں اور نصیحتوں کے ساتھ مجھے الوداع کہا۔ پردیس اور پردیس میں کام کاج اور کمائی میری توقع کے مطابق نہ تھی۔ مجھے مشکلات
Tweet media one
28
10
60
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
21 days
ایک شدید کنوارے کا دکھ تم کیا جانو........ امی کے ساتھ کچھ سامان لینے بازار گیا تو سبزی کی دکان پر ایک آنٹی مل گئیں اپنی بیٹی کے ساتھ وہ بھی بازار کچھ لینے نکلی تھیں سلام دعا ہوئی انھوں نے پوچھا یہ آپ کا بیٹا ہے؟ امی نے میری تمام تر الٹی حرکتوں کے باوجود تسلیم کرلیا ہاں جی . امی
Tweet media one
17
8
57
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
24 days
جنگلی ہاتھی جس پر قابو پانا اور پکڑنا جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے، تو اس پر قابو پانے کے لیے شکاری ایک چال استعمال کرتے ہیں۔ وہ ہاتھیوں کے رستے میں ایک ہاتھی کی جسامت کے مساوی گہرا گڑھا کھود کر اسے درخت کی شاخوں سے ڈھانپ دیتے ہیں۔ جب ہاتھی اس گہرے گڑھے کے اندر گرتا ہے تو اپنی طاقت
Tweet media one
31
8
54
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
اماں کس کے گھر جائیں گی؟ تینوں بیٹوں اور دونوں بیٹیوں کے چہرے پر ایک ہی سوال تھا۔ اور وہ سب کے سب گزشتہ ایک گھنٹے سے ہسپتال کے برآمدے میں ٹہل ٹہل کر اس سوال کا جواب سوچ رہے تھے. میرا خیال ہےاظفر بھائی سب سے بڑے ہیں ۔ ان کا فرض ہے کہ اماں کو اپنےگھر لے جائیں صائمہ نے بڑی دیر
Tweet media one
33
5
53
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
11 days
قدیم شہر صنعاء، جو یمن میں واقع ہے، تاریخ انسانی کا سب سے قدیم شہر ہے۔ اس کے بانی سام بن نوح ہیں اور یہ پہلا شہر ہے جو طوفان نوح کے بعد بنایا گیا۔ قدیم زمانے میں اس کا نام "آزال" تھا، جو آزال بن ہود کے نام پر رکھا گیا تھا، جنہوں نے قوم ہود کے صنعاء آنے کے بعد اس کی تعمیر نو کی
Tweet media one
25
9
54
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
3 months
امام احمد بن حنبل نے مسند احمد میں ایک واقعہ لکھا ہے ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔ حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو
Tweet media one
20
14
50
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
16 days
آج ٹالسٹائی کی ایک کہانی After the Ball کا اردو ترجمہ ’رقص کے بعد۔‘ پڑھا۔ ٹالسٹائی جیسا کہانی گو بھی کوئی ہو گا؟ کہانی کچھ یوں ہے کہ ایک نوجوان کسی محفلِ رقص میں ایک دلپسند ساحرہ کی زلفِ گرہ گیر کا اسیر ہو جاتا ہے۔ اور اسی محفل میں ہی اس دوشیزہ کے باپ کی حلیمِ طبع اور خوش مزاجی
26
6
51
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ مجھے ﺍﯾﮏ ﺭﻭﻧﮓ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ کبھی کالز ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺲ ﮐﺎﻟﺰ کبھی میسجز ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮍﻭﺍہیﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
25
2
46
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
23 days
ایک__دُور__دراز کے گاؤں میں ایک سیاستدان کی تقریر تھی. 300 کلو میٹر ٹُوٹی پُھوٹی سڑکوں پر سفر کرنے کے بعد ��ب وہ تقریر کی جگہ پر پہنچے تو دیکھا کہ صرف ایک کسان انکی تقریر سُننے کے لئے بیٹھا ہُوا تھا۔ اس اکیلے شخص کو دیکھ کر سیاستدان کو سخت مایوسی ہُوئی، اور نہایت افسردہ انداز میں
Tweet media one
24
5
49
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
19 days
میں نے چائے میں شکر ڈال دی، لیکن ہلانا بھول گیا، اور جب پیا تو اس کا ذائقہ کڑوا تھا۔ لیکن چائے کی کڑواہٹ اس بات کی دلیل نہیں کہ اس میں شکر موجود نہیں ہے، کیونکہ جیسے ہی آپ چائے کو ہلائیں گے، اس کی مٹھاس ظاہر ہوگی۔ شکر موجود ہے لیکن اسے ہلانے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح، زیادہ تر لوگوں
Tweet media one
36
5
49
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
25 days
"بزرگ قیمتی ہوتے ہیں دیواریں اور چیزیں نہیں" *دیوار پر والد کے ہاتھ کے نشان*۔ ابا جی بوڑھے ہو گئے تھے اور چلتے چلتے دیوار کا سہارا لیتے تھے۔ نتیجتاً دیواروں کا رنگ خراب ہونے لگ گیا، جہاں بھی وہ چھوتے تھے وہاں دیواروں پر ان کی انگلیوں کے نشانات چھپ جاتے تھے۔ میری بیوی کو
Tweet media one
36
9
46
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
24 days
ایک چھوٹی سی کہانی کہانی دو دوستوں کے بارے میں ہے جو صحرا کے وسط میں سفر کر رہے تھے۔ سفر کے دوران کسی مقام پر ان کے درمیان ایک بڑا جھگڑا ہوا اور ایک دوست نے دوسرے کو تھپڑ مار دیا۔ جس دوست کو تھپڑ پڑا، اس نے شدید درد اور دکھ محسوس کیا، مگر بغیر کچھ کہے، ریت پر لکھا: "آج میرے
Tweet media one
38
9
45
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
کام کے دوران کافی کا ملنا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ...
Tweet media one
39
5
42
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
3 months
اجاؤ جس جس نے میرے ہاتھ کا بنا ہوا مٹن کھانا ہے
Tweet media one
Tweet media two
18
1
43
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
2 months
فائر وال آخر ہے کیا .... انٹرنیٹ کا فائر وال کسی کلب میں باؤنسر کی طرح ہے جو دروازے پر آئی ڈی چیک کرتا ہے۔ یہ ایک حفاظتی نظام ہے جو انٹرنیٹ پر آنے والے اور جانے والے ٹریفک کی نگرانی اور کنٹرول کرتا ہے۔ یہ ایک قابل اعتماد اندرونی نیٹ ورک اور وائلڈ، وائلڈ ویب کے درمیان رکاوٹ کا
Tweet media one
13
9
43
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثہ اتنا زور دار تھا کہ دونوں گاڑیاں تقریبا تباہ ہںو گئیں۔ لیکن حیرت انگیز طور پر دونوں بالکل بچ گئے۔ باہر نکل کر وکیل نے عورت سے کہا: یقین نہیں آتا کہ ہںم دونوں کی گاڑیاں تباہ ہںو گئی ہیں اور ہںم دونوں بالکل خیریت سے ہیں ایسا
Tweet media one
17
7
44
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
ایک غریب کسان کی شادی نہایت حسین و جمیل عورت سے ہو گئی۔ اُس عورت کے حُسن کی سب سے بڑی وجہ لمبے گھنے سیاہ بال تھے، جن کی فکر صرف اُسے ہی نہیں بلکہ اُن دونوں کو رہتی تھی۔ ایک دِن کسان کی بیوی نے اپنے شوہر سے کہا کہ، "کل واپسی پر آتے ہوئے راستے میں دُکان سے ایک کنگھی تو لیتے آنا،
Tweet media one
25
4
43
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
29 days
ڈنر ریڈی ہے اج سپیشل دال چاول ....ود اہو🤣
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
35
0
42
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
3 months
.............از قلم راجپوت زادہ .............. ..........................قسمت ...................... کیسی ہے تیرے ہاتھوں کی ریکھا اتنا برا نصیب نہ میں نے کسی کا دیکھا بھولی ہوئی یہ بات اج مجھے یاد ائی جو گئے دنوں میں اس عجیب شخص نے تھی بتلائی وہ بولا تھا جب تو جواں ہوگا
Tweet media one
34
4
39
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
21 days
"ناراض عورت سے بحث نہ کریں آپ اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں اور مطمئن عورت سے بحث نہ کریں آپ اس کا وقت ضائع کرتے جا رہے ہیں"
Tweet media one
32
4
40
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
27 days
اپنی منکوحہ کے لیے لکھے گئے چند اشعار جب وہ میری منگیتر ہوا کرتی تھیں ....عاشقی تھی بھائی اس وقت...😜 .....از قلم راجپوت زادہ ....... انکھوں میں کچھ خواب اور دل اس کے لیے اتنا بے تاب کیوں ہے کچھ ہی لمحے تو گزرے ہیں قربت میں اس کی پھر یہ رات یہ دوری یہ عذاب کیوں ہے چاند سے
Tweet media one
38
2
42
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
19 days
دیکھیے میں مانگنے تو نہیں ایا پر کیا کریں جب ہمارا وزیراعظم مانگ سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں امپریشن پورا کرنے کے چکر میں اس ہفتے انگیجمنٹ وڑھ گئی ہے
Tweet media one
36
8
41
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
ایموفلپس کا مشہور لطیفہ تقریباً ھر صاحب مطالعہ نے سن اور پڑھ رکھا ھے لیکن آج پھر دل نے چاھا کہ اسے تازہ کیا جائے لندن کا مشہور رائل البرٹ ہال تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔سب کی نظریں پردے پرگڑی ہوئی تھیں۔ ہر ایک آنکھ اپن پسندیدہ سٹینڈ اپ کامیڈین کی ایک جھلک دیکھنے کوبے
Tweet media one
19
4
42
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
شہادت سیدنا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر حملہ کیا گیا تو ان کے لیے دودھ لایا گیا، جیسے ہی آپ نے دودھ پیا تو وہ آپ کی پسلیوں کے زخم سے بہہ نکلا۔ طبیب نے ان سے کہا: اے امیر المومنین! وصیت فرما دیں، آپ زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکیں گے۔ تو انہوں نے اپنے
Tweet media one
22
6
40
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
29 days
"میں نے اپنی ماں کو پڑوسیوں سے نمک مانگتے ہوئے سنا۔" لیکن ہمارے گھر میں نمک تھا۔ میں نے اس سے پوچھا کہ وہ پڑوسیوں سے نمک کیوں مانگ رہی ہے۔ اور اس نے مجھے جواب دیا: کیونکہ ہمارے پڑوسیوں کے پاس زیادہ پیسے نہیں ہیں اور اکثر وہ ہم سے کچھ مانگتے ہیں۔ وقتاً فوقتاً میں ان سے چھوٹی اور
Tweet media one
26
2
40
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
دو عورتیں آفس میں ایک دوسرے سے بات چیت اسطرح کر رہی تھی.... "میری تو کل شام اچھی گزری" آپ کی کیسی رہی؟ بہت بری, میرے میاں گھر آئے تین منٹ میں کھانا کھایا اور سوگے. تمہارے ساتھ کیا ہوا؟ پہلی عورت "بہت ہی زبردست! میرے میاں گھر آئے, وہ مجھے کھانے کےلیے باہر لے گئے کھانے کےبعد ہم نے
Tweet media one
15
1
38
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
2 months
السلام علیکم کیسے ہیں سب دوست دو دن سے ذرا بزی تھا اس لیے کسی کو زیادہ کمنٹ کوئی بات چیت کوئی پوسٹ کچھ نہیں کر سکا چلو پھر دوبارہ شروع کرتے ہیں ابھی میں فری ہوں روش بنانے لگا ہوں مٹن کا اور شام کو پھر ڈیوٹی ہے😜
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
28
0
38
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
3 months
@subaru_takasu 年齢は単なる数字です。誰かを恋に落ちたら、年齢は関係ありません。
0
5
40
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
پرانے زمانے میں مال برداری اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لئیے بیل گاڑیاں ھوا کرتی تھیں۔ ہر بیل گاڑی کے ساتھ ایک کتا ضرور ھوتا تھا جب کہیں سنسان بیابان میں مالک کو رکنا پڑتا تو اس وقت وہ کتا سامان کی رکھوالی کیا کرتا تھا جس جس نے وہ بیل گاڑی چلتی دیکھی ھوگی تو اس کو ضرور یاد ہوگا کہ وہ
Tweet media one
28
4
37
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
🕋 غلاف کعبہ (کسوہ شریف) کی تبدیلی۔ماشاءاللہ ....اللّٰہ ہمیں بھی وہاں موجود ہوتے ہوئے دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
30
0
37
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
*ایک ماں لکھتی ہیں!* وہ بھی کیا دن تھے جب میرا گھر ہنسی مذاق اور لڑائی جھگڑے کی آوازوں سے گونجتا تھا۔ہر طرف بکھری ہوئی چیزیں ۔ ۔ ۔ بستر پر پینسلوں اور کتابوں کا ڈھیر ۔ ۔ ۔ پورے کمرے میں پھیلے ہوئے کپڑے۔ میرا پورا دن ان کو کمرہ صاف کرنے اور چیزیں سلیقے سے رکھنے کے لیے ڈانٹنے میں
Tweet media one
27
5
37
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
ی سوالات کے جواب ہاں یا نہیں میں دیں: 1- کیا آپ کے پاس رہنے کے لئے گھر، سونے کے لئے جگہ اور کھانے کے لئے کھانا موجود ہے؟ اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو آپ دنیا کے 75% لوگوں سے زیادہ امیر ہیں۔ 2- کیا آپ کے پاس جیب میں پیسے ہیں اور آپ کچھ بچت بھی کرتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو آپ
Tweet media one
24
3
37
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
23 days
مکمل پڑھیے گا بہت اچھا لگے گا تُم بہت خوبصورت لگ رہی ہو... آج سالن بہت اچھا بنایا. اس کلر کا سوٹ تُم پر بہت سجتا ھے. بھئی بریانی تو تُم سے بہتر کوئی پکا ہی نہیں سکتا سچی کمال کرتی ہو. تھک گئی ہوگی کُچھ دیر آرام کرلو. لیٹ جاؤ میں تُمہارا سر دبادوں. کافی دنوں سے تُم اپنے میکے
Tweet media one
30
6
37
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
22 days
کمپنی کی طرف سے فری کولڈ ڈرنک اور ائس کریم کا دعوت نامہ اگیا ہے اج کا فل مزے کریں گے😜😜
Tweet media one
34
1
35
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
23 days
یہ کیا ہے؟ ا جاؤ برگر بچوں تمہیں بتاؤ....
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
43
1
37
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
میرے پیارے پیارے دوستوں میں آج کل دن بھر رہتا ہوں بزی لیکن شام کو میں کوشش کرتا ہوں کہ سب دوستوں کی وال پر جاؤں اور کوئی نہ کوئی کمنٹ اور ان سے بات کرنے کی کوشش کروں اس لیے میری دن کی غیر حاضری کو نظر انداز کر دیا کریں اور اپنا پیار محبت ختم مت کیا کریں کیونکہ میں شام کو فری ہوتے
Tweet media one
30
2
34
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
20 days
جمعہ ٹائم
Tweet media one
33
1
34
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
22 days
شادی کے بعد جب ایک نئی زندگی نے امتحان لینا شروع کیا تو وہ بہت گھبرا گئی۔۔۔۔ راتوں کو ننھے بچوں کی طرح روتی کہ یا رب ۔۔۔کیسے ان مسائل کا سامنا کروں۔۔۔۔ دن میں دماغ کسی بدمعاش کی طرح غنڈہ گردی کرتے ہوئے ایسے ایسے خیالات ذہن میں لاتا کہ بس ہر طرف تباہی ہی دکھائی دیتی تھی۔۔۔۔ یوں
Tweet media one
29
5
34
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
3 months
کس کس کو یہ یاد ہے ہم بچپن میں یہ ایک دوسرے کے چہرے پر لگایا کرتے تھے جب گھر بھنڈی بنتی تھی
Tweet media one
21
1
35
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
20 days
گڈ مارننگ ایکس فیملی....ماشاء اللہ سارے حاجی نمازی ہیں پاکستان میں تہجد کے لیے اٹھتے ہوئے ہیں واہ ماشاء اللہ ....کمال کمال اللہ برکت ڈالے
29
0
32
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
23 days
السلام علیکم سب دوست کیسے ہیں درود شریف کی فضیلت کے بارے میں اپ نے بہت کچھ پڑھا ہوگا لیکن میں یہاں اپنا پرسنل ایکسپیرینس بیان کرنا چاہتا ہوں میں بہت عرصے سے درود ابراہیمی کی تسبیح کرتا ہوں مطلب کہ سو بار روزانہ پڑھنا معمول ہے سوموار کا دن جمعہ کا دن ڈبل تسبیح کرنا معمول ہے سوموار
Tweet media one
30
2
34
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
2 months
بیٹیاں گھر سے وداع ہوتی ہیں دل سے کبھی نہیں ....اور بیٹیوں کے دل میں آپ ان کے اس دنیا سے جانے تک وداع نہیں ہوتے... اللہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے امین
Tweet media one
29
2
30
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
ایک بندے کو پھانسی لگنے والی تھی۔۔! وقت کے راجا نے کہا کہ، میں تمہاری جان بخش دوں گا، اگر تم میرے ایک سوال کا صحیح جواب بتا دو گے تو۔۔۔۔ سوال تھا کہ، *عورت آخر چاہتی کیا ہے۔۔۔۔؟* اس نے کہا کہ، کچھ مہلت ملے، تو یہ پتا کر کے بتا سکتا ہوں۔۔۔۔ راجا نے ایک سال کی مہلت دے دی۔۔۔۔ وہ
Tweet media one
22
0
30
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
3 months
............از قلم راجپوت زادہ ............ .......................مسمار.......................... کبھی کسی سے پیار کر کے دیکھنا لمحہ لمحہ کسی کا انتظار کر کے دیکھنا کیسے کٹتے ہیں شب و روز میرے پیار کسی سے بے شمار کر کے دیکھنا عشق میں لوگ جلتے ہیں کس طرح کسی کے لیے خود کو
Tweet media one
25
1
29
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
22 days
@realTrumpNewsX Absolutely no....
2
2
33
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
12 days
مرشد سے یہ محبت دل سے کیسے نکالو گے... #ImranKhanPTI #PTI
19
5
35
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
آجاؤ جس نے لنچ کرنا ہے ...
Tweet media one
31
0
30
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
3 months
@ElonMuskVines Because this picture includes the heart of 250 million people of Pakistan...
1
4
33
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
2 months
صلو علی الحبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Tweet media one
23
0
29
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
ایک ماں کی زبانی ... *بچوں کی بدتمیزی سے تنگ مائیں خزانے کی چابی سنبھال لیں* میں بہت دنوں سے ایک بات محسوس کر رہی تھی کہ میرے دونوں بچے اب بڑے ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ حاضر جواب اور کچھ بد تمیزی کی طرف جا رہے تھے ، جو کہ کسی طور بھی میرے لیے قابل برداشت بات نہیں تھی ، میں نے دن
Tweet media one
13
10
32
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
15 days
مکہّ میں ابوسفیان بہت بے چین تھا ،" آج کچھ ھونے والا ھے " ( وہ بڑبڑایا ) اسکی نظر آسمان کی طرف باربار اٹھ رہی تھی ۔اسکی بیوی " ھندہ " جس نے حضرت امیر حمزہ کا ک��یجہ چبایا تھا اسکی پریشانی دیکھ کر اسکے پاس آگئی تھی " کیا بات ھے ؟ کیوں پریشان ھو ؟ " " ہوں ؟ " ابوُ سُفیان چونکا ۔
Tweet media one
11
5
33
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
اخر میں بریکٹ میں موجود اخری بات پر زیادہ غور فرمائیے گا میں نے ایک غیر ملکی ماہر نفسیات کا پوڈکاسٹ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے: "اللہ نے عورت کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ استقبال کرے، اور جو کچھ بھی آپ عورت کو دیتے ہیں، وہ اسے قبول کرتی ہے، اسے دوگنا کرتی ہے، اور آپ کو دوبارہ واپس
Tweet media one
18
5
33
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
16 days
وقت اور دولت ایک بادشاہ نے اعلان کیا ۔۔۔۔ کہ جو شخص جھوٹ بولتے ہوئے پکڑا گیا تو اس کو پانچ دینار جرمانہ ہوگا ،،، لوگ ایک دوسرے کے سامنے بھی ڈرنے لگے کہ اگر جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے گئے تو جرمانہ نہ ہو جائے ،،،،، ادھر بادشاہ اور وزیر بھیس بدل کر شہر میں گھومنے لگے ،،،، جب تھک گئے
Tweet media one
21
1
33
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
10 days
یہ لڑکا یاد ہے جس نے چھاتی تان کر فائر اپنے سینے پر کھائے تھے یہ اج جیت گیا شیخ حسینہ استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہو چکی ہے اور انڈیا پہنچ چکی ہے.. ابو سعید تم جیت گئے
Tweet media one
19
4
34
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
27 days
*ایسے لوگوں سے کنارہ کیجیے جن کی گفتگو کا موضوع دوسروں کی ذات ہو...... کیوں کے آپ جب وہاں سے اٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہوں گے....
Tweet media one
26
1
32
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
عملی تربیت ... سنیما کی تاریخ کا سب سے بڑا مزاحیہ اداکار چارلی چیپلن اپنا ایک واقعہ بیان کرتا ہے: بچپن میں ایک بار میں اپنے والد کے ساتھ سرکس کا شو دیکھنے گیا ہم لوگ سرکس کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ ہم سے آگے ایک فیملی تھی،جس میں چھ بچے اور ان کے والدین تھے، یہ
Tweet media one
25
7
31
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
3 months
اج کوئی پوسٹ نہیں ہے کچھ ذہن میں نہیں ہے اور ہوں بھی ڈیوٹی پر.... اس لیے اپنی ہی پکچر کر دیتا ہوں🤣🤣
Tweet media one
17
2
28
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
13 days
آفتوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دور میں چین کی گھڑی ہے تو ۔۔۔!!!
Tweet media one
24
1
28
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
3 months
السلام علیکم دوستو کیسے ہیں جن کے اکاؤنٹ پاز ہوئے ہیں اور وہ اپیل سینڈ کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ طریقہ ہے ایٹ پریمیم اکاؤنٹ پر جائیں ان باکس اوپن کریں اس کا وہاں پر لکھے مینیو کچھ اپشن ائیں گے ان میں سے اپیل پاسڈ ریونیو شیئر پر کلک کریں اس کے بعد اپ کو میسج ائے گا ک اگر اپ نے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
22
2
30
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
2 months
کافی بنانے لگا ہوں ا جاؤ کس کس نے پینی ہے ....
Tweet media one
20
1
26
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
13 days
"-ہمیں غلط بتایا گیاتھا... کے پہاڑ,سمندر , درخت کہکشاں پیارے ہیں مگر .... جب ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے قابل ہوئے تو ہم نے یہ جانا..... دُنیا میں سب سے خوبصورت چیز محبوب ہے ....!!
Tweet media one
24
1
28
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
میں ذرا بزی کیا ہوا دوست سب کھا گئے یہ چھوڑا ہے میرے لیے،🤣🤣🤣
Tweet media one
28
0
28
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
13 days
نہیں مانتا میں تیرے پاؤں کی موچ کو عشق سچا ھے تو لنگڑاتی ھوئی آ..🖤
Tweet media one
27
0
29
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
10 days
@ESPNAfrica Yes but he won the game ...tribute
1
0
45
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
3 months
اج دوسری بار یہ سو کا ہندسہ ہو گیا ہے مطلب اج 200 فالور ملے ہیں خیر ہے اج ایکس کو
Tweet media one
16
1
28
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
20 days
مشہور زمانہ تیز رفتار لگژری گاڑی لیمبورگینی (Lamborgini) دراصل ایک ٹریکٹر بنانے والی کمپنی تھی جس کے مالک کا نام فیروکیو لیمبورگینی تھا - لیمبورگینی لگژری آٹومیکر اینزو فیراری کے صارفین میں سے ایک تھا، یہ سنہ ساٹھ کی دہائی کی بات ہے جب لیمبورگینی نے اپنی خریدی ہوئی ایک فیراری
Tweet media one
25
3
28
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
شوہر کا خراب رویہ دیکھ کر ہر بیوی کے سامنے تین راستے ہوتے ہیں، اور ہر بیوی ان تین راستوں میں سے کوئ ایک راستہ ضرور چُنتی ہے۔ اگر شوہر بیوی کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتا، اسے وقت نہیں دیتا، موبائل، ٹیلیوژن اور دوستوں میں مصروف رہتا یے، اسے عزت و پیار نہیں دیتا، ہر وقت جھگڑے کرتا ہے،
Tweet media one
25
1
28
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
25 days
غربت کوئی مذاق نہیں .... کبھی کسی غریب کا دل نہ دکھائیں کسی بھی بات پر جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں
Tweet media one
21
8
27
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
3 months
یہ فلاور بکے میرے سب دوستوں کے لیے ❤️....آپ سب کا شکریہ ...
Tweet media one
17
1
25
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
4 months
10 دن کے بعد بلو ٹک ا جاے گا ٹنشن نہیں لینی ...پرانا اکاؤنٹ پانچ ہزار پلس پر چھور رہا ہوں...ساتھ دیں اکاؤنٹ گرو کرنے میں آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ .
Tweet media one
Tweet media two
17
1
25
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
1 month
تاریخ عالم کا وہ واحد ہندو جس کی چتا پر کئی من گھی ڈالاگیا مگر اُس کے جسم کو آگ نہ لگی، اُس کا قرآن سے کیا تعلق تھا ، تقسیم ہند کے زمانے میں لاہور کے 2 اشاعتی ادارے بڑے مشہور تھے ۔ پہلا درسی کتب کا کام کرتا تھا اس کے مالک میسرز عطر چند اینڈ کپور تھے۔ دوسرا ادارہ اگرچہ غیر مسلموں
Tweet media one
18
7
27
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
11 days
ایک خاتون نے ایک خط لکھا جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ہے✍🏻 میرے پیارے شوہر! میرے پیارے بھائی! میرے پیارے بیٹے! گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کو دو قسم کی خواتین ملیں گی۔ پہلی قسم: وہ عورت جو عزیز مصر کی بیوی کی طرح بیماری میں مبتلا ہو گئی ہے، اس نے اپنے آپ کو خوبصورت بنایا
Tweet media one
31
4
29
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
2 months
بچپن میں اور نوجوانی میں غلطیاں ہو جاتی ہیں جو معاف ہو جاتی ہیں لیکن جوانی میں غلطی نہیں گناہ ہوتا ہے جو معاف نہیں ہوتا اس کا کفارہ دینا پڑتا ہے اور ساری زندگی دینا پڑتا ہے اس لیے اپنی جوانی سوچ سمجھ کر صحیح راستے میں صحیح لوگوں کے ساتھ صرف کیجیے...... اللہ تعالی اپ سب کا دن بہت
13
1
27
@Rajputzada88
راجپوت زادہ
14 days
چلیں اب خواتین کی ڈکشنری سے کچھ ایسے الفاظ سیکھتے ہیں جو مردوں کو صحیح سے نہیں پتہ!! ہاں=نہیں نہیں=ہاں شاید=نہیں آئی ایم سوری= افسوس تو تہمیں کرنا ہوگا ضرورت ہے = مجھے چاہیے یہ جو دل کرے وہ کرو= بعد میں پچھتانا پڑے گا مجھے بات کرنی= مجھے گلے شکوے کرنے ہیں میں تو ٹھیک ٹھاک
Tweet media one
22
0
27