J. A. K Profile Banner
J. A. K Profile
J. A. K

@Rajpute63

9,260
Followers
8,946
Following
2,676
Media
86,880
Statuses

Private Job

Gilgit Baltistan.
Joined August 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Rajpute63
J. A. K
3 years
پاکستان کی عدلیہ میں بیٹھے بد دیانت ججز کی کارکردگی دیکھ دنیا بھی شرما جاتی ہے مگر شرم نہیں آتی تو وہ منصفوں کو نہیں آتی جنھوں نے ناانصافیوں و بدعنوانیوں کے ریکارڈ بنا کر ملک کو 128 میں سے 120 نمبر پر انصاف فراہم کرنے والی ممالک کی لسٹ میں لے آۓ۔
161
1K
2K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
ملک میں اتنی بدامنی ہے کہ بندوق کی نوک پر عوام کو لوٹا جارہا ہے۔ قاضی فاٸز عیسٰی جواب: آپ حدیبیہ کیس میں ملک کے خزانے کو لوٹنے والوں کو اپنے قلم کی ایک جنبش سے کیس بند کر دیتے ہو اور آپ کو اِس خدمت کے عویض لندن میں تحفتاً فلیٹس دٸیےجاتےہیں، بندوق کی نوک خطرناک ہے یا قلم کی جنبش۔
Tweet media one
108
1K
3K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
میں اپنے اثاثے بھی شہباز شریف کی طرح بڑھانا چاہتا ہوں، اِسوقت میرے پاس 60 لاکھ روپےہیں، شہباز شریف کے 1990 میں کل اثاثے 20 لاکھ تھے اور 2008 تک یہ اثاثےلگ بھگ ڈیڈھ کروڑ تک پہنچ گٸے اور 2018 میں یہ اثاثے 732 ارب روپےتک پہنچ گٸے، سوچ سوچ کر دماغ کی لسی بن گٸی کہ یہ کونسا بزنس تھا؟
225
626
2K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
عدلیہ کا ایک اور غلط فیصلہ، نعیم بخاری کو حکومت نےPTV کا چٸیرمین تعینیات کیا جس نے تنخواہ و مراعات لینے سے انکار کیا،جس نے کہا چاۓ یا کافی بھی آفیس میں اپنے پیسوں سےپیٸوں گا عدالت نے کام کرنے سے روک دیا، عدالت کو عطاالحق جیسے چٸیرمین کی ضرورت ہےجو ویاگرا بھی PTV کے پیسوں سےخریدے۔
124
646
2K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
تمام PTI ورکرز، سپورٹرز اور کپتان کے چاہنے والوں سے ایک گزارش ہے کہ حنا بٹ کی ٹویٹ پر مخالفت میں کوٸی کمنٹس نہ دیں اور نہ ہی Quote ٹویٹس کریں، اِسے بلکل نظرانداز کر دیں یہ اپنی موت آپ مر جاۓ گی، ہمارے مخالف ٹویٹس اسے آکسیجن دیتے ہیں اور اس کی اہمیت میں اضافہ کرتے ہیں۔
136
419
2K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
٢٠ سال پہلے قتل کےجھوٹے مقدمے میں پھسنے والی اسمإ عدم ثبوت کی بنا پر رہا، کیا کوٸی جج اِنکے 20 سال واپس واپس لوٹا سکتا ہے؟کیا کوٸی جج اُن لوگوں کو سزا دے سکتا ہے جنھوں نے اسمإ کو جھوٹے مقدمےمیں پھنسایا؟ اِس ظلم کا کون ذمہدار ہے؟ رہاٸی کے بعد گھر پہنچی تو والدین دنیا ہی چھوڑ گٸے۔
Tweet media one
Tweet media two
162
826
2K
@Rajpute63
J. A. K
4 years
ہماری بہادر بہن اُمِ رباب کے والد، دادا اور چچا کے قاتل گرفتار ہو گٸے، اُمِ رباب نے اپنے زندگی کے مشکل ترین اور کٹھن لمحات گزارتےہوۓ قاتلوں کو سزا دلوانےکے لیے جدوجہد کرتی رہی،کافی عرصے بعد بہرکیف قاتل پکڑےگٸے اور اُمِ رباب اپنے مشن میں اللّٰہ تعالٰی کےفضل سےکامیاب ہوگٸ۔ مبارک ہو
Tweet media one
49
209
2K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
ایک عورت نے سپریم کورٹ کے ججز کو ہیجڑا بنا کر چھوڑ دیا، سرینا عیسٰی کے صرف ایک جملے نے کہ تم بھی اپنے اور اپنے بچوں کے اثاثے ظاہر کرو ایک رات میں 3 ججز نے یوٹرن لے لیا اور فاٸز عیسٰی کے قدموں میں بیٹھ گٸے۔
Tweet media one
81
608
1K
@Rajpute63
J. A. K
4 years
یہ وہ سپوت ہیں جن کی ماں نے ترکی کی خاتونِ اوّل کا تحفہ ہیروں کا ہار کو ہڑپ کرنے کی کوشش کی اور چوہدری نثار نے برآمد کروایا، یہ وہی سپوت ہیں جو عوام کے مال پر پلے اور عوام کو ہی آنکھیں دکھاتے ہیں۔
111
310
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
کسی جج میں اتنی جرات ہےکہ وہ مریم نواز سے پوچھےکہ سابق امریکی صدر اوباما کی اہلیہ مشعل اوباما نے2015 میں مریم نواز کو جو 70ملین ڈالرز دینے کا اعلان کیاتھا وہ امداد کہاں گئی؟ یہ رقم 2 لاکھ پاکستانی طالبات کی تعلیم پر خرچ ہونی تھی لیکن اب تک اس رقم کے خرچ ہونے کا کوئی حساب نہیں ہے؟
85
475
1K
@Rajpute63
J. A. K
4 years
آج میڈیا کے چند اینکرز کے بارے میں پول ہے اور آپ سب سے گزارش ہے اِسے کامیاب بناٸیں اور دیانت داری کے ساتھ اپنی راۓ کا اظہار کریں۔ مندرجہ ذیل اینکرز میں محبِ وطن کونسا اینکر ہے۔
حامد میر
282
عمران ریاض خان
7577
اسمإ شیرازی
124
ثنإ بچہ
72
201
917
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
الیکشن کمیشن میں عمران خان، آصف زرداری اور نوازشریف کے گوشواروں میں زمین کی قیمت اور کس کی کتنی زمینیں ہیں، میڈیا اور سیاسی مخالفین بنی گالا کے 300 کنال کا طعنہ دیتے ہوۓ نہیں تھکتے مگر زرداری اور نوازشریف کی ہزاروں کینالوں پر آنکھیں بند کر لیتے ہیں۔
Tweet media one
50
764
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
میں اپنی اولاد کو کبھی نہیں کہوں گا کہ تم نوازشریف یا زرداری بننا بلکہ میں کہوں گا عمران خان کی طرح بننا کیونکہ میں بھی عمران خان ہوں، خان غریبوں کا ہمدرد اور اپنے اندر درد رکھنے والا محبِ وطن و مخلص انسان ہے،آج تک کپتان نے پاکستان اور قوم کو دیا ہےمگر اپنی ذات کیلیےکچھ لیا نہیں۔
Tweet media one
27
386
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
کیا آپ میری اِس بات سے متفق ہیں کہ حکومت کو ریٹائرڈ جرنیلوں، ججوں، مولویوں اور میڈیا کے اینکرز کے اثاثے چیک ہونے چاہٸیں۔
147
241
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
غلامی اور کسے کہتے ہیں؟ کسی اور کے پاس غلامی کی کوٸی تشریح ہے تو مجھے سمجھاۓ، اب نوبت یہ ہے کہ عدالت کہتی ہے کہ مجرم کو ١٠ دن پہلے بتایا جاۓ گرفتاری کے حوالے سے۔ لعنت لعنت لعنت اور صرف لعنت
Tweet media one
130
497
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
چیپ جسٹس افتخار چودھری نے شہباز شریف کے پلی بارگین کے 7.30 ملین ڈالر جو جرمانہ کی مد میں نیب کو ادا کٸیے تھے وہ نیب سے واپس شہباز شریف کو دلواۓتھے،دوسرا ریکوڈیک کیس میں غلط فیصلےکےباعث پاکستان کو 6 ارب سے زاٸد کا جرمانہ عالمی عدالت سے لگوایا، اس جج کی تمام مراعات ختم ہونی چاہٸیے۔
Tweet media one
97
512
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
اُسوقت مولوی حضرات کہاں تھے جب سانحہِ ماڈل ٹاٶن ہوا تھا؟ کیا وہ مسلمان و پاکستانی نہیں تھے؟ کیا اُنھوں نے کسی کی املاک یا گاڑی جلاٸی تھی؟کیا انھوں نے تھانے پر حملہ کیا تھا؟کیا مفتی منیب الرحمٰن، سراج الحق، فضل الرحمٰن و دیگر مولوی حضرات نے اُسوقت کی حکومت کے خلاف تحریک چلاٸی تھی؟
76
419
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
چیف جسٹس آف سپریم کورٹ، قاسم خان چیف جسٹس LHC نے شریف خاندان اور ن لیگی رہنماٶں کو بچانے کیلیے دیانتدار ججز کو قبل اِز وقت ٹرانسفر کر دیا، کیا چیف جسٹس LHC نے پاکستان کی وفاداری کا حلف لیا ہے یا شریف خاندان کی وفاداری کا جو مجرموں کو بچانےمیں لگا ہوا ہے؟
63
631
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
لاہور ہاٸی کورٹ کے ججز نے واقعی قرآن پر حلف اُٹھایا ہو گا؟ مجھے یقین نہیں ہوتا کہ ایک مسلمان قرآن شریف پر حلف اُٹھا کر ظالموں اور بدعنوانوں کا ساتھ بھی دے سکتا ہے؟ جسٹس اسجد جاوید کے اختلافی ریمارکس کے باوجود شہباز شریف کی ضمانت کیا معنی رکھتی ہے، وڈیو کلپ، پیسہ کا لالچ یا خوف۔
82
394
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
عدلیہ کےمنصف اپنا منہ بند رکھتےہیں اور اُنکے فیصلےبولتےہیں، فیصلے آپ بیچتے ہیں، ضمانتیں دینے میں بھی امیری و غریبی اور رُتبے و عہدہ دیکھتے ہوۓ ضمانت دیتے ہیں، آپ کا بہترین شُغل تاریخ پر تاریخ دینا ہے، لاکھوں زیرِ التوا کیسسز اور آپ کی تنخواہیں و مراعات دیکھ کر بھی شرم نہیں کرتے۔
Tweet media one
Tweet media two
50
482
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
وہ کون سا صحافی و اینکر ہے جس نے دعوہ کیا تھا کہ نوازشریف 6 ہفتوں کے لیے علاج کرنے لندن جانے دو وہ واپس ضرور آۓ گا اگر وہ نہیں آیا تو آپ بھی یہاں ہیں اور میں بھی یہاں ہوں، میں سب سے زیادہ اُس کے خلاف آواز بلند کروں گا۔ اُس جھوٹے، بد دیانت اور جانبدار بندے کا نام بتاٸیں۔
195
306
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
بد دیانت اور بدعنوان ججز کی قرآن مجید کےحلف کےبعد عدلیہ میں گنجاٸش نہیں بنتی، ایک جج کی بیوی کروڑوں کی جاٸیداد کیسےبنی؟ نہ جاٸیداد ثابت کر سکے، نہ جج کا احتساب ہوا اور نہ ہی اہلیہ کا احتساب ہوسکا، نہ منی ٹریل دی گٸی اور نہ ذراٸع بتاۓگٸے، ججز کا یہ فیصلہ اپنے آپ بچاٶ کی تحریک تھی۔
23
633
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
تمام دوست متوجہ ہوں اور آپ سب کی مدد کی ضرورت ہے، 3 کمسن بچے راستہ بھٹک گٸے اور ایک صاحب کو ملے ہیں انھیں اِن کے والدین تک پہنچانے کے لیے آپ سب کی مدد درکار ہے، Quote ٹویٹ کریں یا کاپی کریں، اپنی ٹویٹ بناٸیں مقصد صرف یہ ہے کہ بچے اپنے گھر والوں تک پہنچ جاٸیں۔
37
1K
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
بس یہ فرق ہے PTI ورکرز و سپوٹرز کے علاوہ اِس فرق کو کوٸی نہیں سمجھے گا۔
Tweet media one
18
331
1K
@Rajpute63
J. A. K
3 years
پاکستان کو FATFگِرے لسٹ سے نہیں نکال رہا اور حالیہ TLPکا سعد رضوی کی گرفتاری پر جلاٶ و گھیراٶ اور فورسسز کا قتل ہونا اور کوٸٹہ بم دھماکہ جیسے واقعات، ن لیگی سربراہ اور رہنماٶوں کے پاکستان اور فوج کے خلاف بیانات کے بعد گرےلسٹ سےنکلنا مزید مشکل ہوگیا،کیا اِسکا ذمہدار بھی خان ہوگا؟
70
316
996
@Rajpute63
J. A. K
3 years
جو جج کرپشن سے بناۓ فلیٹ کا حساب دینے کی بجاۓ ملک کے منتخب وزیر اعظم کے خلاف ایک اخباری خبر پر نوٹس دیتا ہے، اِس بیغیرت کو اتنا ہی سیاست کا شوق ہے تو جج کی کرسی چھوڑ اور آ جا سیاست کے میدان میں دیکھتے ہیں تو کتنا پانی میں ہے۔
Tweet media one
73
352
962
@Rajpute63
J. A. K
4 years
ہماری عدلیہ کے انصاف کی ایک جھلک دیکھٸیے،عدلیہ پر ایسے فیصلے بدنما داغ ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ دیگر اداروں کی بات ایسےکرتےہیں جیسے حکومت کی اپوزیشن پارٹی ہو، کبھی محترم اپنے گریبان میں بھی جھانکنے کی ہمت کیجٸیے تو معلوم ہو گا ملک کی بدحالی میں پاکستانی عدلیہ کا ٩٠ فیصد کردار ہے۔
Tweet media one
79
407
994
@Rajpute63
J. A. K
3 years
منصوبہ بندی کے ساتھ سابق نیب چٸیرمیں قمر الزمان چودھری نے تاخیری حربے استعمال کرتےہوۓ حدیبیہ کیس اوپن نہیں ہونےدیا تاکہ شریف فیملی کو موقع ملےاور کیس بند کیاجاسکے جج فاٸز عیسٰی نےحدیبیہ کیس بند کردیا اور میڈیا پر پابندی عاٸد کی، اب کہتےہیں غلط فیصلہ دینےسے بہتر ہے جج خودکشی کرلے۔
Tweet media one
Tweet media two
70
469
961
@Rajpute63
J. A. K
3 years
جس ملک میں بیروکریٹس قانون و آئین کی دھجیاں اڑائیں گے وہاں کیسے قانون کی عملداری ممکن ہے؟ ڈپٹی کمشنر FBR عدنان شاہ نواز نے ایک تو ٹریفک قوانین پر عمل نہیں کیا اور جب ٹریفک واڈن نے روکنے کی کوشش کی انتہائی شرمناک رویہ اختیار کیا اور وہاں سے فرار ہوگیا، حکومت اِس واقعہ کا نوٹس لے۔
101
822
925
@Rajpute63
J. A. K
3 years
چیف جسٹس صاحب چند ایک ایماندار و دیانتدار ججز آپکی عدلیہ میں ہیں جو عدل و انصاف قاٸم کرنا چاہتے ہیں مگر لاہور نواز کورٹ کو یہ بھی قبول نہیں، جسٹس اسجد جاوید کو لاہور سے تبادلہ کردیا گیا جسٹس نے صرف یہ کہا کہ تمام ثبوت و گواہ شہباز شریف کے خلاف ہیں میں ضمانت پر دستخط نہیں کرونگا۔
Tweet media one
Tweet media two
47
508
903
@Rajpute63
J. A. K
3 years
پاکستانی عوام چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے جن لوگوں نے وزیرِ اعظم پاکستان کے خلاف سازش کی، جن چینلز نے غلط خبریں چلاٸیں اور جس جسٹس نے واٹس اپ میسج کی بنیاد پر بغیر تحقیق کے وزیر اعظم پاکستان پر تہمت لگاٸی اُن تمام کے خلاف قانونی کاررٶاٸی کی جاۓ۔
Tweet media one
34
382
923
@Rajpute63
J. A. K
3 years
لندن میں ٣ فلیٹس کی منی ٹریل اور آمدنی کے ذراٸع مانگے تو فاٸز عیسٰی نے کہا اِن سے تعلق نہیں یہ میری بیوی کے ہیں، جب بیوی سے ثبوت مانگے تو بیوی نے ثبوت دینے کی بجاۓ بنچ میں تمام ججز کو کہا تم سب کے کرتوت میں اچھی طرح جانتی ہوں، اُسکے بعد سے چیف جسٹس سمیت پورا بنچ خاموش ہے۔
38
360
909
@Rajpute63
J. A. K
3 years
اگر عدلیہ میں بیٹھے منصف اقوامِ متحدہ کی رپورٹ بھی نہ سمجھیں تو لمحہ فکریہ ہے، پاکستان انصاف فراہم کرنے ممالک میں 128 نمبر میں سے 120 نمبر پر ہے، چیف جسٹس صاحب 120 نمبر دیکھ کر کبھی آپ کو اور آپ کی ٹیم کو شرم محسوس ہوتی ہے؟
Tweet media one
55
413
904
@Rajpute63
J. A. K
5 months
جو پولیس والے شریف خاندان اور اُنکے حواریوں کی غلامی کرنے سے انکار کرتے ہیں تو شریف خاندان کے غلام پولیس افسران اپنے ادارے کے پولیس اہلکاروں کو سامنے بیٹھ کر اِس طرح ذلیل کرواتے ہیں، ماضی میں ایسے کٸی اور واقعات ہیں کہ پنجاب میں دیانتدار پولیس اہلکاروں کے ساتھ زیادتیاں ہوٸی ہیں۔
67
1K
967
@Rajpute63
J. A. K
4 years
میں میڈیا سے منسلک چند شخصیات کا ایک اور پول کر رہا ہوں آپ نے بتانا ہے اِن میں سچا کون ہے؟ جو قابلِ بھروسہ ہو، جس کی بات پر یقین کرتے ہوۓ ہچکچاہٹ نہ ہو۔
طلعت حسین
106
صدیق جان
5352
مبشر زیدی
92
کوٸی نہیں
792
79
581
891
@Rajpute63
J. A. K
3 years
جج کی بیوی روٸی تو تمام ججز آبدیدہ ہو گٸے اور ایک جج نے معذرت بھی چاہی کہ ہمارا مقصد آپ کا دل دُکھانا نہ تھا، کیا جج کی بیوی اور بچے ہی انسان ہیں؟ یہ بچی سالوں سے رو رہی ہے اِس کے آنسو کون پونچھے گا؟ اِس کی ماں کو ریاستی دہشتگردی میں قتل کر دیا گیا ایسے کونسا جج انصاف دے گا؟
Tweet media one
44
472
839
@Rajpute63
J. A. K
3 years
چیف جسٹس کو چاہٸیے عدلیہ سے انصاف کا ساٸن ہٹاکر کشمالہ طارق جیسی عورتوں کو عدلیہ کے گیٹ پر بٹھاٸیں جو ریاست کی عیاش پرست شخصیات کا دل بہلاٸیں،وہ شخصیات انھیں ملک کے کروڑوں روپے بانٹتےپھریں اور اِنکی اولادیں سرکاری گاڑیوں میں مزے کرے اور تیز رفتاری کے باعث جس کی چاہے لاشیں گراٸیں۔
Tweet media one
Tweet media two
60
366
836
@Rajpute63
J. A. K
3 years
اِس کنجر کو کوٸی سمجھاۓ کہ دینِ اسلام میں اقلیتوں کے تمام حقوق موجود ہیں۔
171
339
829
@Rajpute63
J. A. K
3 years
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی طلاق کے بعد اِن یتیموں کا کیا ہو گا، ایک ہی پارٹی رکھے گی یا برابر برابر بانٹے جاٸیں گے۔
Tweet media one
113
294
819
@Rajpute63
J. A. K
3 years
آج کل ایک اینکر مگرمچھ اور سانپوں پر ریسرچ کر رہا ہے۔ اگر کسی کو نام معلوم ہے تو براۓ مہربانی بتاٸیں کون ہے؟
230
91
807
@Rajpute63
J. A. K
3 years
حکومتِ پنجاب سے اپوزیشن برداشت نہیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ یہ سپریم کورٹ کا جج ہے یا کوٸی چِھچھورا سیاستدان فیصلہ عوام کرے۔
Tweet media one
55
391
802
@Rajpute63
J. A. K
3 years
سپریم کورٹ جج کی ماہانہ تنخواہ و الاٶنسسز 20سے25 لاکھ، سیکورٹی، ملازمین اور 2کار بمع ڈراٸیور، میڈیکل، بچوں کی تعلیم مفت،گاڑی کا پٹرول مفت، رہاٸش مفت اور دیگر مراعات اِسکے علاوہ،ریٹاٸرڈ ہونےکےبعد ملنےوالی مراعات اور کارکردگی مندرجہ ذیل ہیں،ججز کا بہترین مشغلہ تاریخ پہ تاریخ دینا۔
Tweet media one
Tweet media two
57
565
789
@Rajpute63
J. A. K
3 years
چیف جسٹس صاحب اگر فاٸز عیسی اور لاہور ہاٸی کورٹ میں موجود جیسے ججز بھرتی کرنےکی رِیت برقرار رہی تو ملک کرپشن کےنام سے ہی یاد رکھاجاۓ، آپکی عدلیہ انصاف فراہم کرنے میں دنیا میں 128میں سے121نمبر پر ہے، آپکی عدلیہ میں 5 دن کی قید ملنے والے کو 6 سال بعد رہاٸی نصیب ہوٸی، قصور کس کا ہے؟
Tweet media one
Tweet media two
55
419
754
@Rajpute63
J. A. K
3 years
نشے میں دُھت تمہارا بیٹا 4 پاکستانی نوجوانوں کو سرِعام سرکاری گاڑی کے نیچے روندھ ڈالتا ہے، سرکاری گاڑی بیٹے کے استعمال میں کیوں تھی؟ کیا وہ سرکاری آفیسر تھا؟حکومتِ پاکستان فِل فور کشمالہ کو اُس کے عہدے سے فارغ کرے اور تمام مراعات واپس لےکیونکہ سرکاری مراعات ہی اس حادثہ کا موجب ہے
Tweet media one
63
331
740
@Rajpute63
J. A. K
3 years
کیا یہ سچ ہے اور آپ کی کیا راۓ ہے؟
Tweet media one
70
217
748
@Rajpute63
J. A. K
3 years
چالیس فیصد شوگر ملز شریف خاندان کی ہیں تو لاہور ہاٸی کورٹ سے ایسےفیصلوں کی توقع ہے، یہ جج نہیں طواٸف خانوں کے کنجر ہیں جو اپنی ماں کے بھی نہیں ہوتے،مہنگاٸی کا رونے والی عوام کو چاہٸیے اب شکوہ عمران خان سے نہیں بنتا بلکہ عدلیہ کےججز سے بنتا ہےجو کرپٹ مافیا کو تحفظ فراہم کر رہی ہے۔
Tweet media one
56
402
733
@Rajpute63
J. A. K
4 years
بنگلہ دیش کی فرانس کے ساتھ رافیل ڈیل کینسل ہو گٸی اور بنگلہ دیش کا پاکستان سے 17 JF تھنڈر خریدنے کا ارادہ ظاہر کر دیا، یہ معلوم کریں کہ معاملہ پاکستان اور بنگلہ دیش کا ہے موت بھارت کو پڑ رہی ہے۔
12
100
756
@Rajpute63
J. A. K
3 years
اِن تصاویر پر آپ کیا کہنا چاہیں گے، یہ ایک منظم سازش تو نہیں؟ کیا اب کافر اور ملک دشمن قوتیں اپنے پالتوٶں کو آزماٸیں گی؟
Tweet media one
Tweet media two
87
271
689
@Rajpute63
J. A. K
3 years
تمام دوست اِس پیغام کو اپنا فرض و ذمہداری سمجھ کر پھیلاٸیں، فیس بک، واٹس اپ، ٹوٸٹر اور دیگر سوشل ساٸٹس پر تاکہ تمام مستحقین تک آپ کا پیغام پہنچے اور وہ اِس مالی مدد سے استفادہ حاصل کر سکیں۔
13
587
726
@Rajpute63
J. A. K
3 years
”لاہور ہاٸی کورٹ کا ایک اور مشکوک فیصلہ“ وڈیو سے بلیک میلنگ، چمک کا کمال یا مافیا کا دباٶ، جج اسجد جاوید کی واضح مخالفت کے باوجود جج سردار سرفراز ڈوگر کا شہباز شریف کی ضمانت کا عجلت میں مختصر فیصلے کا اجرإ کرنا لاہور ہاٸی کورٹ کا ایک اور حیران کر دینے والا فیصلہ ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
38
324
686
@Rajpute63
J. A. K
3 years
پاکستان میں ہر جگہ تبدیلی کی لہر آٸی ہوٸی ہے، ایک جانب PDM ہر معاملے میں بری طرح ناکام رہی اور خارش زدہ کتے کی طرح ادھر اُدھر بھٹک رہی ہے اور اب ایک اور ملک دشمن جماعت PTM کو بھی باجوڑ کی عوام نے آڑے ہاتھوں لیا ہے اور PTM کو جلسہ نہیں کرنے دیا، لگتا ہے عوام جاگ رہی ہے۔
21
280
703
@Rajpute63
J. A. K
3 years
چیف جسٹس آف سپریم کورٹ آپ کی گود میں پلنے والی وکلإ مافیا کیا یہ قانون سے مبرا ہیں یہ وہ کتے ہیں جنھیں حرام کھانے اور عوام الناس کو پریشان کرنے کے علاوہ کچھ کام نہیں آتا، اِنھیں لگام دینے کی ضرورت ہے،ورنہ جس دن عوام نے فیصلہ کرلیا کتا مار مہم کا تو نہ یہ کُتے بچیں گے نہ کرپٹ ججز۔
90
367
685
@Rajpute63
J. A. K
3 years
آہستہ آہستہ علمإ کرام بھی عمران خان کے بیان کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں اور حمایت کیوں نہ کریں بےحیاٸی روکنے کا حکم اللّٰہ کا ہے اور جو لوگ فحش اور عریانی کے حق ہیں اُن کی حیثیت غلاظت کے ڈھیر کے سوا اور کچھ نہیں، اُن کے لیے مولانا صاحب کا یہ بیان ہی کافی ہے۔
18
320
665
@Rajpute63
J. A. K
3 years
بہت ہو گیا پاکستان کی بیٹی کا ڈرامہ، اسٹیبلشمنٹ اور ججز یا تو جتنی خواتین جیلوں میں ہیں انھیں بھی پاکستان کی بیٹیاں سمجھتےہوۓ ضمانت دے یا دِلواۓ اگر ایسا نہیں کرسکتے تو اِس ملک دشمن عورت مریم نواز جو انڈین ایجنڈے پر چلتےہوۓ ملک میں افراتفری کرنے میں مصروف ہے اسےجیل میں ڈالا جاۓ۔
48
301
666
@Rajpute63
J. A. K
4 years
اسلام علیکم میں بہن کے انتقال کے وجہ سے ٹویٹر پر آنے سے قاصر رہا، اب میں اپنے دوستوں کے ساتھ کپتان کے مخالفین کی چھترول کے لیے حاضرِ خدمت ہوں۔
172
50
629
@Rajpute63
J. A. K
3 years
پی ڈی ایم نے کل کے عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے کے اجلاس کا باٸیکاٹ کر دیا، PDM کے رہنمإ کبھی بھی عمران خان کا مقابلہ سامنے آ کر نہیں کر سکتے یہ ہمیشہ پیچھے سے وار کرنے کے عادی ہیں، ایسا صرف منافق کرتے ہیں۔
20
204
643
@Rajpute63
J. A. K
3 years
فورسسز اِس غدار کے خلاف کب کاررٶاٸی کریں گی؟
Tweet media one
103
281
614
@Rajpute63
J. A. K
3 years
جامہ تلاشی اُس کی ہوتی ہے جس پر شک ہو اور کپڑے اُتروا کر اُس کی تلاشی لی جاتی ہو جس پر یقین ہوکہ یہی چور ہے، یہ دنیا کا پہلا بیغیرت وزیرِ اعظم ہے جس کے امریکی اٸیرپورٹ جان کینیڈی پر کپڑے اُترواۓ اور اب یہ اتنا غیرتمند بنتا ہے کہ اسپیکر کو جوتے مارنے کی دھمکی دیتا ہے۔
44
379
608
@Rajpute63
J. A. K
3 years
اِس جج کی یہ اوقات ہے، جب عدلیہ کو کنجروں کے حوالے کر دیا جاۓ وہاں انصاف نہیں ہوتا بلکہ ملک کے خلاف سازشیں ہوتیں ہیں اور حکومت کو کمزور کرنے کے لیے عدلیہ کو اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Tweet media one
47
213
614
@Rajpute63
J. A. K
3 years
منصور علی خان و دیگر اینکرز و صحافی حضرات اپنے لفافہ دینے والے آقاٶوں کے ہمراہ خوش گپیوں میں مصروف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
48
278
592
@Rajpute63
J. A. K
3 years
عدلیہ میں موجود منصف خود تو انصاف دینے سے قاصر ہیں مگر جب کوٸی پولیس آفیسر دیانتداری سے اپنی خدمات سرانجام دیتا ہے تو مُنصف اُس کے خلاف ہو جاتے ہیں، منصف اتنا سمجھا دیں کہ اُنھوں نے حلف پاکستان کے آٸین و قانون کے تحفظ کا اُٹھایا ہے یا جراٸم پیشہ افراد کو تحفظ دینے کا اٹھایا ہے۔
Tweet media one
31
246
601
@Rajpute63
J. A. K
3 years
ن لیگ والے خوش نصیب ہیں کہ بلاول زرداری دکھ و تکلیف کو کم کرنے کے ٹوٹکے بتا رہا ہے۔
Tweet media one
35
131
554
@Rajpute63
J. A. K
3 years
جنابِ قاٸدِ انصاف تحریک عمران خان کی اِس تصویر پر کیا کمنٹس دیں گے۔
Tweet media one
62
57
560
@Rajpute63
J. A. K
3 years
کپتان کےصاحبزادے قاسم نےبرسٹل یونیورسٹی برطانیہ سےاسلامک ہسٹری نظم و ضبط میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے،والد وزیرِ اعظم مگر ایک گھنٹہ بھی نہ جہاز نہ ہیلی کاپٹر استعمال کیا اور نہ پروٹوکول کےمزےلوٹے،وہ یتیم میڈیا اینکرز آجکل کہاں مرگٸے جو فضلو کی ہوا خارج ہونےکی بھی خبر دیتےتھے
Tweet media one
10
172
579
@Rajpute63
J. A. K
3 years
معلوم ہے یہ ریکارڈ کس کی حکومت میں نذرِآتش ہوۓ اور کیوں جلاۓ گٸے؟ آپ جانتے ہیں ریکارڈ جلنے کے بعد تمام کرپشن کے کیسسز ختم کر دٸیے جاتے ہیں کیونکہ Documentory evidence ہی نہیں ہوتا جسے کسی عدلیہ میں پیش کیا جا سکے۔
Tweet media one
22
323
547
@Rajpute63
J. A. K
3 years
آپ کو صرف اتنا ہی معلوم ہے کہ @SdqJaan نے وی لاگ کیا تھا یہ نہیں معلوم کہ وجہ کیا تھی؟ دوسری بات وی لاگ ارشد شریف کے خلاف نہیں کیا، اگر آپ کو 302 کے کیس میں پھنسایا جاۓ تو آپ کیا کریں گے؟ یہ کرسی آنی جانی شے ہے کم سے کم انسان حق و سچ کا تو ساتھ دے۔
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 years
دوست جب آپ نے ارشد صاحب کے بارے پرسنل وی لاگ کیا تو نہ آپ نے مجھ سے پوچھا اور نہ ہی لڑائی سے پہلے ارشد صاحب نے پوچھا یا بتایا۔نہ میں وہاں موجود تھا۔نہ ہی میں آپ دونوں کا میزبان تھا۔دو صحافیوں کا زاتی معاملہ ہے۔وزیراعظم کا ترجمان کیوں پارٹی بنے؟ ہاں میں صلح کروانے کے لئے حاضر ہوں
867
236
2K
15
140
572
@Rajpute63
J. A. K
3 years
آج ہم سب عمران خان سے محبت کا ثبوت اِس انداز میں دیتے ہیں کہ ایک مثال بن جاۓ، آج تمام دوست و احباب، ساتھی اور PTI کے ورکرز و سپوٹرز حنا ��ٹ اور ریحام خان کو بلاک کریں گے، شروع ہو جاٶ اور اِن غلاظتوں کو اپنے سے دور کر دو۔
101
154
544
@Rajpute63
J. A. K
3 years
یہ مریم نواز کا کیسا بیان ہے جس میں اپنے باؤجی اور بھائیوں کو بیغیرت بنا دیا۔ میں غیرت مند ہوں میں ملک سے باہر نہیں جاؤں گی۔ مریم نواز
28
155
541
@Rajpute63
J. A. K
4 years
یہ وہ لفافہ صحافی غلام ہیں جنھوں نے نوازشریف کی تقریر ٹی وی چینلز نشر کرنے کیلیے HC اسلام آباد میں پٹیشن داٸر کی جس پر اِن تمام کے دستخط تھےمگر اِنھیں معلوم نہیں تھا کہ پٹیشن میں کیا مندرجات ہیں؟ ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں غلام سوال نہیں کرتا اُسےجو حکم دیا جاۓ اُس کی تعمیل کرتا ہے۔
Tweet media one
49
176
555
@Rajpute63
J. A. K
3 years
کسی انسان کو خنزیر بننے میں وقت نہیں لگتا صرف غیرت، شرم و حیا اور ضمیر ہی تو بیچنا پڑتا ہے۔
Tweet media one
22
297
530
@Rajpute63
J. A. K
3 years
سننے میں آیا ہے کہ عمران خان نے ریٹاٸرڈ ججز اور بیوروکریٹس کا پروٹوکول واپس لینے کی ہدایت کی ہے، آپ اِس پر کیا کہتے ہیں کہ یہ عمران خان کا فیصلہ درست ہے؟
114
88
544
@Rajpute63
J. A. K
3 years
اگر یہ واردات پاکستان میں ہوتی تو انڈیا سمیت دنیا کےمیڈیا پر پاکستان کے خلاف تبصرے ہورہےہوتے، مسلمان دہشتگرد کہلاۓ جارہےہوتے مگر یہ واردات انڈیا میں ہوٸی اور دو انڈین مبمٸ میں یورینیم بیچتے ہو پکڑےگٸےمگر ہمارا پاکستانی میڈیا نجانےکیوں خاموش ہے ایسا لگتا ہے جیسے انکی ماں مرگٸی ہو۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
36
379
510
@Rajpute63
J. A. K
3 years
دیگر سیاسی جماعتوں اور PTI میں کیا فرق ہے؟ PTI نے غلط بندےکو کسی الیکشن میں ٹکٹ دیا تو تمام ورکرز و سپوٹرز رہنماٶں پر تنقید کرتے ہیں اور سوال اُٹھاتے ہیں جسکی وجہ سے فیصلوں پر نظرثانی ہوتی ہے، دیگر پارٹیوں میں کارکنان خاموش رہتے ہیں، یاد رکھو غلاموں کو سوال کرنے کا حق نہیں ہوتا۔
19
132
510
@Rajpute63
J. A. K
3 years
نوازشریف اور اسحاق ڈار نے قوم کو تو دھوکے دٸیے ہیں مگر اِنھوں انٹر نیشنل اداروں کو بھی نہیں بخشا بلکہ IMF کو بھی جھوٹی رپورٹ پیش کی، یہ معیشیت کے اعداد و شمار جھوٹے اور خود ساختہ پیش کرتے رہے، ن لیگی حکومت کا IMF نے حالیہ رپورٹ میں راز فاش کر دیا۔
Tweet media one
25
293
502
@Rajpute63
J. A. K
3 years
الیکشن میں PTI کی ہار کی بڑی وجہ، پنجاب میں ہر حلقےمیں ہزارں جعلی ووٹ ہیں جو ن لیگ کو ڈالےجاتےہیں اور اسی طرح سندھ میں بھی ہر حلقےمیں جعلی ووٹ جو PPPکو فاٸدہ دیتے ہیں،PMLN اور PPPکو جعلی ووٹوں کا فاٸدہ پہنچانےوالا ایک ہی ادارہ الیکشن کمیشن ہے، ہر ریاستی ادارےمیں مافیا کا راج ہے۔
27
199
517
@Rajpute63
J. A. K
4 years
پاکستان میں کتنے سپوٹرز ہیں جو چاہتے ہیں سکھ اپنی الگ ریاست خالصتان بناٸیں، سکھ برادری بھارت سے اپنا حق مانگ رہی ہے اور کٸی تحریکیں بھارت میں متحرک ہیں اور جدوجہد میں مصروفِ عمل ہیں اِسی طرح سکھ برادری بھی اپنی آزادی اور الگ ریاست کے لیے جدوجہد میں مصروفِ عمل ہیں۔
34
180
513
@Rajpute63
J. A. K
3 years
ایک غیر ملکی کمپنی نےحکومتِ پاکستان و ریاستی اداروں کو 50ہزار پاکستانی منی لانڈرز کی لسٹ فراہم کی ہےجنھوں نے 8ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ مختلف ممالک میں کی ہے، یہ وہ لسٹ ہےجس میں بڑے بڑے پردہ نشینوں کے نام بھی ہیں، یہی وجہ ہےکہ بلیک میل ہو کر فیصلے شریف خاندان کےحق میں ہورہےہیں، 1/3
19
296
487
@Rajpute63
J. A. K
3 years
عمران خان کی عجیب شخصیت ہے، یورپین ممالک و دیگر غیر مسلم ممالک خان صاحب کو اسلامی شدّت پسند کہتے ہیں اور اِس کے ہم وطن یہودی ایجنٹ کہتے ہیں، کافروں سے ناموسِ رسالتﷺ کی جنگ لڑنے والے کو آپ کیا کہتے ہیں؟
Tweet media one
26
123
497
@Rajpute63
J. A. K
3 years
کرپٹ ججز، کرپٹ جرنیلوں اور کرپٹ بیروکریٹس، کرپٹ سیاستدانوں نے ملک اور قوم کے ساتھ بہت ظلم اور تباہی و بربادی کر دی ہے، نوچ نوچ کر کھا گٸے ہیں، اللّٰہ کے واسطے اب بس کر دو یہ ملک تمہاری بھی پہچان ہے، کتنا حرام کھاٶ گے؟ ایک دن سب نے مر جانا ہے اوپر کی عدالت میں کیا جواب دو گے؟
35
210
495
@Rajpute63
J. A. K
3 years
چیف جسٹس لاہور ہاٸی کورٹ کا سمینار میں خطاب، موصوف کی جیسی انگلش ہے ویسا ہی انصاف بھی ہے، حکومتِ وقت جج کی ڈگریوں کی تصدیق کرٶاۓ مجھے تو ایسا لگتا ہے بےحساب جعلی ڈگریوں والے جج عدلیہ میں انصاف کے ساتھ زِنا کر رہے ہیں، یہ ججز نہیں عدالتی دہشتگرد ہیں۔
101
273
486
@Rajpute63
J. A. K
3 years
موجودہ دور کے مولویوں کے دو ہی کام ہیں حلوہ یا بلوہ، اگر عہدے و مراعات دی جاٸیں تو مزے سے حلوہ کھاٸیں گے اور اگر عہدہ اور مراعات نہ دی جاٸیں تو فضل الرحمٰن کی طرح بلوے کے تیار رہیں اور عہدہ و مراعات واپس لے لیں جاٸیں تو مفتی منیب الرحمٰن کی طرح بلوے میں حصہ ڈالیں۔ کیا یہ دین ہے؟
39
188
478
@Rajpute63
J. A. K
3 years
ملک کا قرض چُکانا ہے تو حکومت کرپٹ مولویوں،ججز، بیروکریٹس، سیاستدانوں اور کرپٹ جرنیلوں کی تمام جاٸیدادیں اور بینک اکاٶنٹس ضبط کرے اور ملک کی تمام چینی اور آٹے کی ملوں کو سرکاری تحویل میں لے،جو بینک منی لانڈرنگ میں استعمال ہوۓ اُن پر جرمانہ کرے، ان شاء اللہ ملک کا قرضہ اُتر جاۓگا۔
38
180
493
@Rajpute63
J. A. K
3 years
افسوسناک سانحہ طالب علم نے پنجاب کالج لاہور کیمپس میں معمولی تکرار پر دوسرے طالبعلم کو گولی مار کر قتل کردیا، مقتول کی بہن یہ واقعہ دیکھ رہی تھی، قاتل نے بہن کو بھی گولی مار دی، میڈیا اِس خبر کو نجانے کیوں چھپا رہاہے، اللّٰہ تعالٰی مرحومین کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرماۓ۔
51
493
496
@Rajpute63
J. A. K
4 years
مریم صفدر اور بلاول زرداری گلگت بلتستان میں نوشتہِ دیوار پڑھ لیں، عمران خان خود نہیں ہے بلکہ اُس کا ایک سپاہی ہے جو اتنا بڑا جلسہ کر رہا ہے، یہ تو گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ ہے تمہیں تو دنیا جانتی ہے کہ تم لٹیروں، جھوٹوں و مکاروں، عیاروں اور قوم کو دھوکہ دینے والوں کی اولاد ہو۔
Tweet media one
12
88
486
@Rajpute63
J. A. K
3 years
یوکے، سوٸیڈن، ڈنمارک و دیگر کٸی اور ممالک جہاں لنگرخانے موجود ہیں، نشٸی افراد کیلیےاِن ممالک میں موباٸیل سروس موجود ہیں جس میں کٸی اقسام کے کھانےہوتےہیں جو پسند آۓ ٹرے اُٹھالے، لنگر خانوں پر تنقید وہ لوگ کررہےہیں جو قیمے والے نان یا بریانی کی پلیٹ پر آپس میں دست و گریباں ہوتےہیں۔
16
106
474
@Rajpute63
J. A. K
3 years
کیا پنجاب پولیس یہی درندگی کرتی رہے گی؟ ایسے بیغیرت پولیس والوں کو نوکری کیوں نہیں نکالا جاتا؟ منصفوں کو موت آ گٸی، عدلیہ ملک کے عدل و انصاف کے نظام کی خرابی کی سب بڑی وجہ ہے، ایسی تمام عمارتوں کو آگ لگا دینی چاہٸیےجہاں فیصلے بکتے ہوں اور ججز سیاسی مافیا کی پشت پناہی کرتے ہوں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
60
300
467
@Rajpute63
J. A. K
3 years
لاہور ہاٸی کورٹ کے بیغیرت ججز کیا اِن کا جرم شریف خاندان سے زیادہ تھا جنھیں بےگناہ 19 اور 20 سالوں تک پابندِ سلاسل رکھا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
21
306
466
@Rajpute63
J. A. K
4 years
کہنےکو وزیرِ اعظم عمران خان ہے مگر حکومت عدلیہ چلا رہی ہے،سچ بولنے پر CCPO لاہور عمر شیخ کو ٹرانسفر کر دیا گیا کاش عدلیہ میں بیٹھے منصف اپنے آپ کو ٹھیک کرتے،سیاسی مافیا کو تحفظ نہ دیتے،مجرمان کو فرار میں مدد نہ کرتے، مجرمہ کو آزاد کرنےکی بجاۓ فوج کے خلاف بھونکنے پر جیل میں ڈالتے۔
30
231
477
@Rajpute63
J. A. K
3 years
فاٸز عیسٰی کو حکومت کے ہر کام کے حوالے سے واٹس اپ آ جاتا ہے، فاٸز عیسٰی عدلیہ کے جج ہیں یا جاسوس جو حکومت کی جاسوسی میں لگے ہوۓ ہیں، یہ کیسا جج ہےحدیبیہ کیس بند کرنے پر رشوت کے طور پر لندن میں فلیٹس تحفے میں لیتا ہے اور جب عدلیہ فلیٹ خریدنے کے ذراٸع پوچھےتو بیوی کے پیچھے چھپ جاٶ۔
Tweet media one
30
219
469
@Rajpute63
J. A. K
3 years
آپ سے ایک مشورہ چاہتا ہوں بہت سوچ سمجھ کر دیجٸیےگا، یہ ملک ہم سب کا ہے اور عدلیہ کا انصاف فراہم کرنےوالےممالک میں 128میں سے121 نمبر آتا ہے، مجھے بہت شرم آتی ہےکہ یہ کیسےججز ہیں جو عدلیہ میں بیٹھ کر عدل و انصاف کرنےکی بجاۓملک کو بدنام کر رہےہیں، یہ بتاٸیں اِنھیں غیرت کیسےدلواٸیں؟
117
161
457
@Rajpute63
J. A. K
3 years
اِنکا بیان JUI اور TLP جیسی مذہبی جماعتوں کے بارے میں بلکل فٹ آتا ہے، آج کا مذہبی بندہ کیا اتنا گیا گزرا ہو سکتا ہے؟
21
268
460
@Rajpute63
J. A. K
3 years
اتنا بےشرم و بےغیرت جج دنیا میں ہو سکتا ہے جیسا پاکستان سپریم کورٹ میں ہے، بدعنوانی خود کرے لندن میں جاٸیدادیں بناۓ اور نہ منی ٹریل دے اور نہ ہی ذراٸع بتاۓ بلکہ ڈھٹاٸی سے وزیر اعظم کےخلاف پارٹی بن کر اپوزیشن کا کردار ادا کر رہا ہے، چیف جسٹس اِس زنخے کو لگام دے کہ اپنی حد میں رہے۔
Tweet media one
Tweet media two
40
254
448
@Rajpute63
J. A. K
3 years
مردار عوام کو مردار لیڈروں ہی کی ضرورت ہوتی ہے جیسے زرداری و نوازشریف، ن لیگ کےدور میں ناموسِ رسالتﷺ کےقانون میں ترمیم ہوٸی تو فضل الرحمٰن و مفتی منیب کی غیرت نہیں جاگی مگر آج یہ مذہب کے چیمپٸین ہیں جبکہ عمران خان مغرب سے ناموسِ رسالتﷺ کی جنگ لڑ رہا ہے مگر وہ یہودی ایجنٹ ہے۔
21
194
455
@Rajpute63
J. A. K
3 years
میں کیسےاپنےلیڈر عمران خان کو چھوڑ سکتا ہوں جس نے ملک و قوم کے لیے اپنے بیوی و بچوں کو قربان کر دیا ہو؟ خدا کی قسم قدر کرو اِس عظیم لیڈر کی جو ملک و قوم کی حالت بدلنے کی جدوجہد میں مخالفین سے گالیاں کھارہا ہے، اگر خان لالچی ہوتا تو طلاق کے بعد جماٸما کی آدھی جاٸیداد کا مالک ہوتا۔
34
197
442