Raja Shahid راجہ شاہد رشید Profile Banner
Raja Shahid راجہ شاہد رشید Profile
Raja Shahid راجہ شاہد رشید

@RajaRash4

3,129
Followers
2,904
Following
240
Media
8,212
Statuses

” پاکستان “ تجزیہ کار ، کالم نگار ، سابق مشیر و ممبر PIMF ، چٸیرمین ادب اکادمی پٹھوہار ، مصنف 5 کتب ، ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل 2nd account: @RajaShahid1975

Rawalpindi Pakistan
Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
@PtiPromo @Aamna682 میں میڈیامیں بطورتجزیہ کار،کالم نگار عمران خان ،حق کی اُٹھان کیلیےکھڑا ہوں اور لڑا ہوں یہ ایک راجپوت شیرکودھمکیاں دیتےڈراتےرہےمیرے اکاٶنٹ بندکراتے رہےمگرمیں کب ڈراہوں، @RajaRash4 یہ میراچوتھااکاٶنٹ ہےلیکن آپ سب سوۓ رہنامجھےپرموٹ نہ کرنا،شاباش راجہ شاہد رشید(ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل)
28
210
263
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
11 months
سب سن لیں ان بنارسی ٹھگوں ، جھوٹے جعلسازوں اورجعلی”شریفوں“کی عابد باکسر ، ڈبل شاہ کہانیاں پُرانیاں ،آج سارے پول کھل گۓ ان شریف بدمعاشوں بدقماشوں کے۔ اب یہ ایک بار پھر لوٹنے کیلۓپر تول رہے ہیں، یااللہ میرےپاکستان واہل پاکستان کو بچا لےان ظالموں سے۔ سب لکھو آمین . Please Retweet
28
148
218
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
سب سُنیں اس 11 سالہ معصوم بچی کا نقلی اور شعبدہ باز PM شوباز کے نا�� اہم پیغام ۔ توجہ فرماٸیں ۔ Please Retweet
6
86
178
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
بچے ممالک و اقوام کا مستقبل ہوتے ہیں اورعمران خان سےان بچوں کی محبت و جنون دیکھتا ہوں تو میں قلم اُٹھاتا ہوں اور عمران کواپنے شعر کی صورت میں کہتا ہوں کہ: اندھیرے جتنا زور لگاٸیں سورج چڑھ کررہتاہے میری آس امید عمران خان ہر پاکستانی کہتاہے راجہ شاہد رشید ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل
14
99
170
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
11 months
میڈیا،حکومت بلکہ سب کرتادھرتاایک بدیانت،جھوٹےاورجعلسازاشتہاری”شریف“کوشایداسلیےاتنی اہمیت اورپروٹوکول دےدلوارہےہیں کہ خدانخواستہ ہم17 بیماریوں کےمریض”میاں مفرور کوکہیں کھو ہی نہ دیں“یااللہ اس ظالم ، کرپٹ اورمنی لانڈر کو اب چوتھی بار ہم پہ مسلط نہ ہونےدینا۔ سب کہو آمین . Pl Retweet
@IrshadBhatti336
Irshad Bhatti
11 months
ٹی وی سکرینوں پر دیکھا کہ ابھی نوازشریف ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچےاور ائیرپورٹ پر برطانیہ میں پاکستان کےہائی کمشنر ڈاکٹرفیصل نےنوازشریف کا استقبال کیا،پوچھنا یہ تھا کہ پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹرفیصل نےکس حثیت سےنوازشریف کا استقبال کیا،ابھی تک نوازشریف ایک مفرور اور مجرم۔۔ کیا مفرور اور
37
209
504
20
58
136
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
کالم = شہادت / راجہ شاہد رشید (روزنامہ نواۓ وقت 22-9-25) مطالعہ فرما کر اپنی راۓ دیں ۔ ھمدرد : راجہ شاہد رشید (ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل) 03338353365
12
57
120
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
بندے کو عبد نہیں معبود کے ، خلق کو مخلوق نہیں اپنےخالق و مالک کےعشق میں نیلام ہونا ہوتا ہے ، کوٸی بھی صاحب ایمان کسی انسان یا ”کپتان“ نہیں بلکہ ربٍ رحمان کیلیےایسا سوچےاور یہ احساس وجذبات رکھےتو تب بات بنتی ہے ۔ الله بصدقہ محمدصہ وآل محمد ہم پہ رحم فرماۓ ۔ آمین . PL Retweet
@mahparacheema
Mahpara Ahmad
1 year
کاش تیرے عشق میں نیلام ہو جاؤں @TeamiPians #قوم_کی_جان_عمران_خان
Tweet media one
1
7
12
15
52
129
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
یہ لیں جی ! جنگ گروپ سے برادرم انصارعباسی سچ سامنےلےآۓ، پٹیل کےعمران خان پر شراب اور کوکین کےاستعمال کےالزامات بالکل بےبنیاد نکلے، عمران کی طبی رپورٹس نیب کے پاس ہیں اور ان میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو وزیرصحت نے پریس کانفرنس میں کہا، یہ سب”شریف“سازشیں ہیں۔
2
70
113
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
Please Retweet تُو بہادر ہے مگر ہارے ہوۓ لشکر میں ہے
2
53
113
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
نکل رہا ہے جمہوریت کا جنازہ سب کندھا دیں، ہو رہی ہے آٸین کی تدفین ہاتھ اٹھاٸیں، بن رہی ہیں قانون کی قبریں دیکھ لیں ضمیر جاگنے کے اس پت جھڑ موسم میں سب ”پیٹریاٹ“ ہو رہے ہیں۔ اور یہ ہے پورے پاکستان کے پٹواریوں کیلیے ایک تحفہ جو کسی لطیفے سے کم نہیں لیکن ہنسنا منع ہے۔ please Retweet
7
75
115
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
آج سیاست کا سب سے بڑا سچ،اصل سچ،مکمل سچ بتلارہاہوں کہ اشرافیہ،بدمعاشیہ، سسٹم نےھمیشہ”شریفوں“کوسپورٹ کیااوربچایا،کبھی یہ جدہ جااترتےہیں،کبھی برطانیہ بھاگ جاتےہیں ان سے کوٸ ثبوت ملانہ منی ٹریل،قطری خط صدی کا سب سےبڑاجھوٹ ہے، بےشرم پھربھی کہتےہیں پیٹےسےتنخواہ نہ لینےپرمجھےکیوں نکالا
5
59
115
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
بغور سُنیں اور اپنی راۓ دیں، محترمہ شاندانہ گلزار باہمت و باوقار خاتون لیڈر ہیں ۔ میں نے ان کو کہا تھا کہ : کوٸی شمع ہیں یا پروانہ ہیں خیر ، خلوص ، خزانہ ہیں کوٸی غزل کہوں یانظم نایاب ایک شے انمول شاندانہ ہیں منجانب راجہ شاہد رشید ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل
@Thakar_01
Iftkhar thakar
1 year
خان کا قصور یہ ہے کہ وہ ایماندار ہے وہ بکا نہیں ۔۔۔ شاندانہ گلزار
98
6K
13K
1
54
120
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
بلاشبہ ووٹ صرف عمران کا ، عوام یہ فیصلے کر بیٹھےہیں اسی لیۓ تو یہ 40 چور الیکشن سے بھاگ رہےہیں۔ میرا اپنا ہی شعر ہے کہ : اند��یرےجتنا زور لگاٸیں سورج چڑھ کےرہتا ہے میری آس امید عمران خان ہر پاکستانی کہتا ہے Please Retweet
@PTIofficial
PTI
1 year
انشاءاللہ ووٹ صرف عمران خان کا !
Tweet media one
588
3K
17K
3
35
87
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
لاہور لہو لہو/ خون کی ہولی، لاھور مقبوضہ کشمیر بن گیا ظالموں نے زمان پارک کےسب راستے بندکرڈالےزمان پارک کا گھیراٶعمران کے متوالوں پرشدید لاٹھی چارج پتھراٶ تشدداورگرفتاریاں سانحہ ماڈل ٹاٶن ٹو جاری لیکن لوگ پیچھےہٹنےکوتیارنہیں عمران کی نواۓحق مزیدابھررہی ہے سربلند ہورہی ہے
2
64
91
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
مفکر پوٹھوہار ، ممتاز دانشور اور کالم نگار راجہ شاہد رشید اسلام آباد میں قومی سیرت سیمنار سے خطاب کر رہے ہیں ۔
4
39
86
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
میرے اپنے ہی ہدیہٍ سلام سے ایک شعر ہے پلیز آپ توجہ فرماٸیں: اُمت کیلۓ بخشش دعاٸیں مانگنےوالے پہ سلام رحمتٍ عالم میرے محمد مدینے والے پہ سلام کلام : راجہ شاہد رشید (چیٸرمین ادب کونسل پوٹھوہار) Please Retweet
@Bini5h
Biŋish
1 year
آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا ❤️
Tweet media one
14
235
3K
10
33
90
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
===== آج زمان پارک سے===== عمران خان کی زمان پارک میں اللہ الحق ، یارسول اللہ اور یاعلی کی للکار ۔ منافق نامٍ علی عہ سن کر کانپ گۓ سب بھانپ گۓ ۔ الله عمران کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین . دعاگو : راجہ شاہد رشید (ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل)
3
42
78
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
محترمہ زرتاج گل وزیر صاحبہ کو اپنے ایک شعر کے صورت میں کہتا ہوں کہ: آپ آس ہیں کل کی اور امید ہیں آج کی آپ عزت وتوقیر ہیں اس دیس و سماج کی ھمدرد: راجہ شاہد رشید ( ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل )
@zartajgulwazir
Zartaj Gul Wazir
2 years
تمہاری بدماشی 2018 میں تمہیں شکست دے کر ختم کی تھی پھر چوٹی بھاگ گئے , وہاں سے ہرا کر بھگادیا تھا اب جامپور میں بھی انشاءاللہ اتوار والے دن مینا لغاری تمہیں ہرائے گی پھر کہاں بھگو گے
93
626
4K
6
44
81
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
رات 12 بجےجن امپورٹڈحکمرانوں کیلیےعدالتیں کھلیں تھیں دیکھیں آج وہ حکمران عدالتوں کےساتھ کیاکررہےہیں سپریم کورٹ پہ حملہ کرنے والی ن سپریم کورٹ کےحکم کےباوجودالیکشن ملتوی کررہی ہےمریم نےجلسوں میں ججزکی تصاویر دکھادکھا کرتوہین کی۔کیاسپریم کورٹ آٸین کے ساتھ اس کھلواڑ کا نوٹس لےگی؟
1
50
77
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
حکومت الیکشن سےبھاگ رہی ہے، مینارپاکستان جلسہ ہونےسےپہلے ہی گھبراگۓ چکراگۓ، گیلپ سروےبلکہ ہرسروے میں عمران کی مقبولیت میں اضافہ، دنیابھرکےمیڈیامیں عمران کےچرچےسب کی نظریں زمان پارک پر۔ابھی ابھی عمران نےعوام کاشکریہ ادا کیا اورکہا اللہ حقیقی آزادی کی اس جدوجہد کو کامران فرما۔ آمین
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
حقیقی آزادی کے حوالے سے ہمارے نوجوانوں میں موجود تڑپ ہی تو ہے جس کیلئے میں نے ہمیشہ رب العزت سے دعا کی کہ ایک روز میری قوم کو اس سے آشنا کردے! وہ قومیں جن کے نوجوان آزادی کو اپنی زندگیوں سےبالا شمار کرتےہیں، واقعتاً کارنامے سرانجام دیتی ہیں۔
2K
36K
89K
2
41
69
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
11 months
آٸین کی تدفین انا للہ وانا الیہ راجعون ایک سز ایافتہ، جھوٹے، جعلساز ، بدیانت ، مفرور مجرم کی حفاظتی ضمانت درحقیقت قانون کی قبر ہےاور آٸین کی تدفین ہے انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ جنت مقام کرے ۔ سب کہو ۔ آمین آمین آمین۔ Pl Repost
13
47
79
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
ہمت نہ ہارنا ، ہمت نہ ہارنا ۔ ، عمران خان تیرا اللہ نگہبان . میرا اپنا ہی ایک شعر PTI کپتان عمران خان کے نام : اندھیرےجتنا زور لگاٸیں سورج چڑھ کر رہتا ہے میری آس امید عمران خان ہر پاکستانی کہتا ہے دعاگو: راجہ شاہد رشید چیرمین ادب کونسل پوٹھوہار Please Retweet
@FarrukhHabibISF
Farrukh Habib
1 year
Well done Imran khan!
675
13K
37K
2
45
69
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
10 months
الله نے ھمیں بیٹی سے نوازا ہے ، الحمد لله ھم شکر ادا کرتے ہیں ، یہ اللہ کی رحمت ہے بفضل اللہ”امل فاطمہ“ نام رکھا یے ۔ ماشاءاللہ . ماشاءاللہ . ماشاءاللہ .
Tweet media one
28
10
83
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
سلام پیش ہے 5 - 12-72 تن شہداۓ کربلا کو اور آل نبی صہ اولاد علی امام حسین عہ کو سلام ۔ میرے ہدیہ سلام سے ایک شعر ہے کہ: سلام اُس پر جس نے بیعت نہ کی یزید کی سردیا اعلانٍ حق کیا حق گوٸی کی تاکیدکی کلام : راجہ شاہد رشید چٸیرمین ادب اکادمی پوٹھوہار
8
46
68
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
الف:بابانےبتایا میرانام بب بب بببببوٹا ہے، جواباً ب نےکہامجھےبھی بوٹا ہی بولتےہیں لیکن اتنالمبانہیں۔ان بوٹوں نے9مٸی کےبوٹوں کوکچھ زیادہ ہی لمبا بنالیا ہے،اب توجون بھی آگیالیکن انکا9مٸی ختم نہیں ہوا،بلاشبہ 9مٸی کوجوہواغلط ہےلیکن اسکےبعدجوپریس کانفرنسزجاری ہیں درست یہ بھی نہیں ہیں
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ ماؤں، بہنوں بیٹیوں کو پہلےاغواء کیا گیا، پھر جیلوں میں بدسلوکی کا نشانہ بنانے اور نہایت غیرانسانی حالات میں رکھنے کے ساتھ انہیں شدید ذہنی اذیّت پہنچانےکا سلسلہ جارہی ہےحالانکہ ان میں سےکوئی بھی جلاؤ گھیراؤ میں ملوث نہیں۔ پرامن احتجاج کی پاداش میں ان
2K
35K
70K
1
47
62
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
کٸی رہنما اور ورکرز جو جبر سے مجبور ہو کر PTI کو چھوڑ تو رہے ہیں لیکن ان کے دل رو رو کر اپنے کپتان کو کہہ رہے ہیں کہ: اُٹھ کر آ تو گۓ تیری محفل سے دل ہی جانتا ہے کہ دل پر کیا گزری
@JamalAhmad1213
Jamal Ahmad
1 year
"ایک ورکر کی ٹانگیں چِھل گئی ہیں مار کھا کھا کر ۔۔ایک ورکر کے جسم پر سگریٹ لگایا اور کہا کہ کہو |عمران خان مردہ باد| " شاندانہ گلزار خان Complete interview 👇
37
1K
3K
1
32
56
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
ضمیر جاگنے اور ”پیٹریاٹ“ ہونے کے ان پت جھژ موسموں میں سلام پیش کرتا ہوں ان اصلی انصافین شیروں کو جو ڈرے نہیں ڈٹے رہے اور کہا میرے ایک شعرکی صورت میں: چین چاہتا ہوں وفا اور اقرار کی بات کرتا ہوں میں پت جھڑ خزاں میں بہار کی بات کرتا ہوں راجہ شاہد رشید ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل Pl Rt
@FarrukhHabibISF
Farrukh Habib
1 year
علی محمد خان کو تیسری مرتبہ اور شہریار آفریدی کو دوسری مرتبہ عدالت سے رہائی کیساتھ ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ یہ وہ لوگ ہے جو پریس کانفرنس کرکےتحریک انصاف کو نہیں چھوڑ رہے لحاظہ ان پر مزید غیر قانونی ظلم کیا جارہا ہے اور نظام انصاف کسی ظالم کو سزا دینے کو تیار نہیں
225
9K
17K
4
27
64
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
یہ جاہل اور نااہل امپورٹڈ حکومت IMF ، قرضوں ، منی لانڈرنگ و کرپشن ، معیشت اور غربت و مہنگاٸی کو نہیں بلکہ عمران کی گرفتاری کو سب سے بڑا ایشو سمجھ بیٹھی ہے اپنے مقدمات ختم کرانے کے بعد یہ سرگرداں ہیں عمران کو گرفتارکرکے نااہل کرانے کیلیے، یااللہ عمران اور ملک وقوم کی مددفرما۔آمین
12
45
61
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
نازیہ جی ! بجا بات کی آپ نے اس”خون لیگ“ کا دوسرا نام” گالم لیگ“ ہے ان کا کبھی بھی کوٸی بھی کام میرٹ پہ نہیں بلکہ میرٹ دشمن ہیں یہ ۔ اس ”پٹواری پارٹی“ میں شمولیت کیلیے جھوٹ اور جعلسازی میں PHD یا ایم فٍل نہیں تو کم ازکم MA ”جھوٹیالوجی“ کی تعلیم لازم و ملزوم ہے ۔ Please Retweet
@NaziaChudhry
Nazia Gulzar Chaudhry
1 year
چلو PTI تو کہہ رہی #ہو_گئی_انصاف_کی_جیت لیکن ن لیگ @MaryamNSharif کی ٹیم کا ٹرینڈ گالی پر مبنی جو لکھنا بھی نہیں جا سکتا۔کیوں؟
Tweet media one
4
2
6
18
44
68
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
@ShandanaGulzar جی جی،UK کیا میری تو پاکستان میں بھی کوٸ پراپرٹی نہیں ہے ، شکر ہے یہ نہیں کہہ دیاکہ میں تو کھانا داتا دربار سےکھاتی ہوں ،کپڑے مانگ کر پہنتی ہوں ، رہنے کیلیے جھونپڑی ڈال رکھی ہےاورپھر متوالے تالیاں بجاتےرقص کرتے اور کہتے: تیری آواز میری آواز مریم نواز مریم نواز Please Retweet
9
43
61
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
11 months
برادرم بھٹی صاحب نےبول دیا”کھرا سچ“عظمیٰ کےمنہ پر۔میرے ارشاد شان ہیں ، سلطان ہیں صحافت کےجومعافی کسی کونہیں دیتے”بھاویں“کوٸی نیازی و زرداری ہو یا نوازا پٹواری ہو۔ میڈیا کی جان ہیں ، آن بان ہیں بھٹی جوحق بات بولتے ہیں۔ سدا رب رہےمہربان بھٹی، تیرا اللہ نگہبان بھٹی۔ آمین Pl Repost
7
48
61
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
عوام تیار انصافین ہوشیار رہنا خبردےرہاہوں واقعی یہ عمران خان کوگرفتار کرنےاورخدانخواستہ ناہل قراردینےکےدربے ہیں ٹیسٹر نہیں لگارہے پھر نہ کہناخبرنہ ہوٸی میں آپکو بتلا رہا ہوں اور دعاگو ہوں،اللہ ہم سب اورخصوصاً عمران کا حامی و ناصر ہو ۔آمین۔ عمران خان تیرااللہ نگہبان
5
41
52
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
ارشد شریف بھی گرفتاری دے دیتے ملک چھوڑ کر اسلۓ گۓ کیونک ان کی جان کو خطرہ تھا، بھٹونےگرفتاری دی توان کےساتھ کیا ہوا ۔ کسی کی انا اور ضد کیلیے عمران خان کو گرفتار کر رہے ہیں۔ علی زیدی کیARYسےدبنگ گفتگو، حکومت کی چھترول ایسی کی کہ توبہ توبہ Please Retweet
0
48
58
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
دورٍ حاضر میں دنیا کی کوٸ اور چیز اس قدر بے توقیر نہیں ہوٸ جتنا یہ شریف خاندان ذلیل و بدنام ہوا ہے اور بے توقیر و بے ضمیر ثابت ہوا ہے دنیابھر میں ۔ شرم ان کو مگر نہیں آتی ۔ Please Retweet
7
30
56
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
چالیس چوروں کی شوبازحکومت نےملک قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیاجہاں سےنکلنا محال ہے۔9مٸی ختم ہی نہیں ہورہا جیسےایک جواز مل گیاہے وفاداریاں بدلنےکا،اتنا رونا ہم نےسانحہ مشرقی پاکستان،سانحہ ماڈل ٹاٶن کا نہیں رویاجہاں جانیں گٸیں حاملہ خواتین پہ گولیاں چلیں 9-6-23
Tweet media one
2
47
53
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
کوٸ شرم ہوتی ہے کوٸ حیا ہوتی ہے، یہ لیول ہے آپ کا ؟ عمران ملک کا وہ مقبول لیڈر ہے جس کے پلیٹ لیٹس زیرو نہیں ہوۓ وہ آپ کی مانند دم دباکر برطانیہ نہیں بھاگا، اس نے 40 نہیں440چوروں کی اور سارے ٹبر کی نیندیں حرام کر دی ہیں ۔ یہ بھگوڑے گیدڑ کی تصویر ہے سب کوفاروڈ اور ریٹویٹ فرماٸیں
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
1 year
Tweet media one
5K
2K
5K
1
33
52
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
قطری خط جھوٹ ہے، میاں مفرور ایون فیلڈ سےباہرنکلیں تولوگ چورچورکہتےہیں لیکن انکو شرم ہے نہ خوف کہ اللہ کوکیاجواب دیں گے۔ قاضی نے روز حشر سے ڈرنا تو ہے نہیں کیوں کہ نواز شریف نے مرنا تو ہے نہیں آپ یہ کالم بغورمکمل پڑھ کر راۓ دیں ۔ راجہ شاہدرشید ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل pl Retweet
Tweet media one
6
40
53
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
11 months
نگہی چادر تان کے سو گۓ مالک چور پچھان کےسو گۓ لُٹن والیاں رج رج کے لٹیا جاگن والے جان کے سو گۓ سسٹم سوگیا،لُٹیراچوتھی بارلُوٹ کر بھاگےبرطانیہ۔ججزاٸیر پورٹ پر”نوازے“کااستقبال کریں،جاٸیں جنت چھوڑیں انصاف کی کرسی شب گزرتی دکھاٸی دیتی ہے دن نکلتا تو نظر نہیں آتا
@IrshadBhatti336
Irshad Bhatti
11 months
میرے نظامِ انصاف تجھے سلام۔۔ احتساب عدالت نے توشہ خانہ سے غیر قانونی گاڑیاں لینے کے کیس میں ایک بار بھی پیش نہ ہونے کے باوجود نوازشریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے،عدالت نے نواز شریف کو واپسی پر ائیرپورٹ سےگرفتار کرنے سے روک دیا۔۔ میرے نظامِ انصاف تجھے سلام۔۔
103
1K
3K
8
44
55
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
مریم نواز کےجلسوں میں ججز کی توہین ، تصاویر اور شدید تنقید ، جج کا جنرل فیص حمید پرالزام ، الغرض تُوتُو میں میں کے ماحول میں چوہدری شجاعت کا مثبت مشورہ۔ بغورمکمل پڑھیں اور راۓ دیں۔ راجہ شاہد رشید(ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل) Please Retweet . 03338353365
Tweet media one
0
41
52
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
ملک و قوم کا بس اللہ ہی حافظ ہے ورنہ اسلامی + جمہوریہ پاکستان کے کرتا دھرتا تو معیشت کی کشتی کو بالکل ہی ڈبونے پہ تُلے ہیں ، الله بچاۓ
3
28
56
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
میرے نعتیہ کلام سے ایک شعر بصورت ہدیہٍ سلام حاضر خدمت ہے : جو سراج ہے مُنیر ہے آمنہ کے لعل پہ سلام حُسین کے بابا محمد و علی کی آل پہ سلام کلام : راجہ شاہد رشید ( ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل ) Please Retweet .
7
20
47
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
اسحٰق ڈار اور مریم نواز نے عمران خان کو بار بار جھوٹا کہا اور پھر انھیں میری چار سالہ بچی آبرو فاطمہ نے جو دبنگ جواب دیا وہ اس کالم میں آپ بغور مکمل پڑھیں ۔ شکریہ ۔ جزاك الله . دعاگو : راجہ شاہد رشید چٸیرمین ادب اکادمی پوٹھوہار
Tweet media one
2
37
49
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
یہ ہے ہماری سیاست اور جمہوریت کہ ایک منی لانڈر ، لُٹیرے اور کرپٹ اشتہاری میاں مفرور کو برطانیہ سے بلا کر پھر سے نقلی ہیرو بنانے کیلۓ کوشاں ہیں اور جو جینوٸن جمہوری لیڈر باہر سے پیسہ اپنےملک لاکر بھی کورٹس کےچکر کاٹ رہا ہے ہم اس اصلی ہیرو کو زیرو بنانے کے درپے ہیں ۔ سبحان الله.
@PTIofficial
PTI
1 year
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں
70
3K
12K
1
25
51
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
9 months
اےسیدزادی بی بی جی! میں متاثر ہوا یہ پوسٹ پڑھ کر اور سب کیلیےمیرا یہ میسج ہےکہ ضرورت اس امر کی ہےکہ اس طرز ولیول کے ٹویٹز و اظہار ��ے ھم شعور بیدار کریں۔ میرےہدیہ سلام سے شعر ہے کہ : سلام اُس پر جس نے بعیت نہ کی یزید کی سر دیا اعلانٍ حق کیاحق گوٸ کی تاکیدکی Please Repost
@uzmabatoolnaqvi
Uzma Batool Naqvi
9 months
السلام علیکم صبح بخیر! اے نعمتیں عطا کرنے والے منعم  حقیقی، اے دکھ درد کے دفع کرنے والے، اے ان وحشت زدہ بندوں کے لئے روشنی جو تاریکیوں میں گھرئے ہوئے ہیں۔ 🤲 اے صاحب علم جسے کوئی اور علم نہیں دے سکتا محمد و آل ِ محمد علیہم السلام پر رحمتیں نازل فرما اور میرے ساتھ وہ سلوک کر
Tweet media one
60
18
85
4
24
52
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
محترم بندیال صاحب نے ثابت کیا کہ وہ باہمت، باکردار اور باوقار چیف جسٹس ہیں۔ مریم اورنگزیب نے ان سے استعفی طلب کیا تو لوگوں نےکہا یہ منہ اور مسورکی دال کسی نےکہا کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ ، مریم کو آپ سمجھاٸیں لیکن اس طرح نہیں آپ سب اچھےالفاظ سے مشورہ دیں مریم کو Please Retweet
11
22
45
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
“ RED LiNE ” آج ریڈ لاٸن کی حقیقت بھی بتادوں، عمران کےنام پر ریڈ لاٸن لگاناعوام پر ریڈلاٸن لگانےکےمترادف ہےجوممکن نہیں کیونکہ کوٸ اتحاد عمران کوعام آدمی کےدلوں سےنکال نہیں سکتا، ن لیگ بدنام، تنزلی کی گہری کھاٸ میں جبکہ عمران کی مقبولیت7سمندر پاربلکہ7آسمانوں تک پہنچ چکی
4
27
48
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
11 months
استغفر الله.استغفر الله توبہ ۔ توبہ ۔ میری توبہ توبہ ۔ آپ سب سنیں یہ ”پاگل پٹواری“ کیا بول گیا کہ ” نوازے پٹواری“ کےجلسے میں جانا جنت کا سرٹیفکیٹ ہو گیا۔ یار کیا ہو گیا ان جاہلوں جنونیوں کو خونیوں نونیوں کو ۔ بس اللہ ہی ہدایت دے انھیں۔ سب لکھو آمین Please Repost
21
32
47
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
مریم پٹوارن نےکہا”طاقتورکوقانون شکنجےمیں لانالازم ہے“مریم بچی کوکیاپتایہاں طاقتورسب کو”ماموں“بناجاتےہیں،ابوقانوم کورٹس کو ”چکما“مچلکےتھماکربرطانیہ جااترتےہیں اوربیٹی ترازوں کےپلڑےبرابرکرنےاورابوبچاٶمہم میں جت جاتی ہے۔قانون مکڑی کاوہ جالاہےجہاں مگرمچھ نہی بس کیڑےمکوڑےہی پھنستےہیں
Tweet media one
3
36
52
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
11 months
ایک سزا یافتہ ، جھوٹے و جعلساز ، میاں مفرور ”مجرم نواز شریف“ کو زیرو سے ہیرو بنایا جا رہا ہے ، صد افسوس منی ٹریل کی جگہ صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ”قطری خط“ سپریم کورٹ جمع کرانے والے بدیانت کو ایک ”سلیکٹڈ PM “ کا پروٹوکول مل رہا ہے ، کیا بنے گا اس ملک و قوم کا۔۔۔؟؟؟ Please Repost
@IrshadBhatti336
Irshad Bhatti
11 months
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔ انتہائی خوشی اور فخر سے آگاہ کیا جاتا ہےکہ نواز/شہباز/زرداری اور مولانا کے ساتھ مل کر آئین توڑنے والے بلاول بھٹو آج سپریم کورٹ بار روم میں آئین کی اہمیت اور افادیت پر ایک رٹی رٹائی تقریر فرمائیں گے۔۔ اعلان ختم ہوا۔۔
18
363
1K
2
28
48
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
عمران اگر ان تاریک پتھریلےراستوں سے گزر کر ہر میزاٸل ثراٸل شکنجوں سےبچ بچا کر نکل آتےہیں اورپھرسے سیاست میں متحرک ہوجاتےہیں توپھروہ جہاں جاٸیں اُجالےہوجاٸیں گے، سیاست کےسب بھگوان بول اُٹھیں گےکہ وہ آے بزم میں اتنا تو ہم نے دیکھا میر پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
قانون کی حکمرانی کو پوری طرح پسِ پشت ڈالتے ہوئے یہ فسطائی حکومت جنرل مشرف کے مارشل لاء کو کہیں پیچھے چھوڑتے ہوئے، تحریک انصاف کو کچلنے کے یک نکاتی ایجنڈے پر کاربند ہے۔ اس دوران ملکی معیشت اوندھے منہ تباہی کی گہری کھائی میں گرتی جارہی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 315 روپے میں فروخت
3K
33K
80K
0
26
47
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
ظلٍ سبحانی شہباز ظالم اپنے شہر لاہور میں ظلم وتشدد اور ظلٍ شاہ کی شہادت کے بعد بھی نہیں کانپا، PM کے منصب پہ بادشاہ سالامت بنا بیٹھا ہے لیکن یہ سلامتی اور بادشاہی سدا نہیں رہےگی، صدافسوس، ظل شاہ کے والد کا کہنا ہےمیری FIR ہی درج نہیں کر رہے میں ان سے کیا انصاف کی امید رکھوں؟
2
26
45
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
کوٸی کیا امید رکھے PTI رہنماٶں اور کرتا دھرتاٶں سےجنہیں اتنی بھی توفیق نہیں ، ہم ہمنوا ہیں عمران کے اور آپ کے لیکن آپ ہمیں ریٹویٹ، سپورٹ، پرموٹ بھی نہیں کر سکتے اور کیا کریں گے، آپ کے پلےککھ نہی عمران کے نام کے سوا ۔ صدافسوس ۔ Please Retweet .
@ShireenMazari1
Shireen Mazari
1 year
Imran Khan's message to the nation is that every citizen must not only stand with the SC & Constitution but must come out & demonstrate this support.
63
1K
3K
3
28
46
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
=ترازو کے دونوں پلڑے برابر نہیں= میم زیباچودھری کیس میں عمران خان کو توہین عدالت لگا کر بلایا گیا اور مریم نواز نے ملک کی سب سے بڑی عدالت کے ججز کی تصاویر دکھادکھا کرتوہین کی انہیں توہین عدالت میں نہ بلانا سراسر غلط ہے صریحاً زیادتی ہے ترازو کے دونوں پلڑے برابر نہیں کیوں ؟
2
28
38
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
حکومت و اپوزیشن ، ہرخاص وعام تمام عافیہ صدیقی کیلۓ پرزور آواز اٹھاٸیں ، پاکستان سمیت دنیابھر میں جہاں جہاں خواتین پر ظلم ہو رہا ہے یہ اقوام عالم کیلۓ ساری انسانیت کیلۓ باعث ندامت ہے۔ راجہ شاہد رشید ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل Please Retweet ضرور
1
28
42
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
عمران کی گرفتار،عوامی غم وغصہ عمران خان کی گرفتاری کےبعدحکومت لوگوں کوکیسے کنٹرول کرے گی؟ یہ ظلم ہےملک کے سب سے مقبول عوامی ہیرو کو اُس وقت گرفتار کیا گیاجب وہ عدالتوں میں پیشں ہو کر قانونی جنگ لڑ رہا ہے اور میاں مفرور بیرون ملک موجیں مار رہا ہےصد افسوس وماتم۔ Retweet
1
35
43
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
11 months
@khalid_honey میں سسٹم کا لاڈلا نہیں ہوں ۔ معلوم نہیں کیوں مجھے رہنماٸی ، حوصلہ افزاٸی اور پذیراٸی نہیں ملتی ، میں تو کبھی بھی کسی کا بھی منظور نظر نہ ہو سکا ، پتا نہیں یہ میری نالاٸقی ہے یہ بدقسمتی۔؟؟؟
5
20
46
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
گرفتاری کا کوٸی خوف بالکل بھی نہیں ہے ، جیل چھوٹی چیز ہے میں تو اس ملک کی حقیقی آزادی کیلیے اور اس قوم کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے کو بھی تیار ہوں:عمران خان Please Retweet
3
29
42
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
@HaniaAmir21 میرا اپنا ہی ایک شعر ہے کہ : پیارا پاکستان ہے یہ ہمارا پاکستان ہے شیر، شاہین شاد آباد کیا اونچی شان ہے راجہ شاہد رشید (ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل) Please Retweet
9
31
43
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
9 months
مجھےفخر ہےاپنی کتاب ”راجپوت ہسٹری“ راجہ آف پوٹھوہار راجہ شاہد رشید صاحب کو دے رہا ہوں ، مورخ عابد گُل
6
30
49
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
بہت مدت بعد یاد آیا ہے ، میرے ایک چوبرگے کا مصرعہ ہےکہ: دیوے کٍسے نوں دولت تے شہنشاہی کٸیاں پُہکھا پیاسا اُوہ مار دیوے شاہد کشتیاں اُوہ رب چلان والا بھاویں ڈوبےدیوے بھاویں تاردیوے راجہ شاہد رشید (ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل) Please Retweet
@Bini5h
Biŋish
1 year
جب ساری دنیا منہ پھیر لیتی ہیے تواُس وقت بھی اللہ آپکے ساتھ ہوتا ہے۔
Tweet media one
7
128
1K
5
18
40
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
میرا ایک نعتیہ شعر ہے کہ: علم نمازاں پچھے رہسن تے نسبت نال رہاٸی حشردیہاڑےبخشےجاسن جنہاں نال محمد لاٸ (کلام : راجہ شاہد رشید) please retweet
@YumnaTariq10
✪ yᵤₘₙₐ tₐᵣᵢq ✪ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
2 years
(مسلمانو !) محمد (ﷺ) تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں، اور تمام نبیوں میں سب سے آخری نبی ہیں، اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا ہے۔ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَا مُحمَّدﷺ 💚
Tweet media one
6
6
52
1
23
49
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
بہت ہی پرانا میرا اپنا یہ کلام ہے کہ : یہ حُسن جوانی پل دو پل یہ پیار کہانی پل دو پل یہ ناز نخرے کیوں پاگل یہ دنیا ہے فانی پل دو پل راجہ شاہد رشید(چٸیرمین ادب اکادمی پوٹھوہار) 03008333587 please retweet
5
26
41
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
10 months
”معروف منی لانڈر اور کرپشن کنگ”نوازے لوہار“ کو بغیر الیکشن کے ہی PM بنا دیا جاۓ ، جس کو 80 کے عشرے سے نوازا جا رہا ہے“ ۔ روزنامہ پاکستان 23-11-25 ، کالم: شہادت ! راجہ شاہد رشید سابق مشیر و ممبر پی آٸی ایم ایف Please Repost
Tweet media one
2
42
42
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
روزنامہ پاکستان ، 23-9-3 . اس کالم میں شامل میرا ایک شعر ہے کہ : دغا دولت کم نہ دیسی نہ کر بندیا چھوڑ پڑھ نبی دی سیرت سُچی حق دروازہ لوڑ Please Retweet راجہ شاہد رشید ممبر ورلڈ کالمنسٹ کونسل
1
23
38
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
10 months
ماشاءاللہ . ماشاءاللہ . ماشاءاللہ یا محمد صلى الله عليه واله وسلم
Tweet media one
1
13
41
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
Tweet media one
6
16
35
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
Tweet media one
4
15
36
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے ، جلسوں میں ججز کی تصاویر دکھا کر توہین کرنے والے کیا عدلیہ بچاٸیں گےاور بھگوڑا میاں مفرور جوبیماری کے بہانے دُم دبا کر برطانیہ بھاگ گیا اُس گیدڑ کو شیر کہہ رہی ہیں کوٸ شرم ہوتی ہے کوٸ حیا ہوتی ہے ۔
@Marriyum_A
Marriyum Aurangzeb
2 years
عدلیہ نوازشریف جیسا شیر لیڈر بچاتا ہے، پولیس کے ڈر سے بل میں چھپ جانے والا گیدڑ نہیں۔ اپنی چوریوں اور جرائم پر "عدلیہ سے بچاؤ" تحریک کے پیچھے نہ چھپو۔عدلیہ کو تب بچانا تھا جب ثاقب نثار کو جھوٹے صادق اور امین سرٹیفیکٹ لینے کے لئے فون کرتے تھے. #عدلیہ_کو_عمران_سے_بچاؤ
136
62
192
6
29
33
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
@Shumaila422422 جواب: 9 مٸی کاسوگ۔ میم شماٸلہ جی! یہ 9 کا نوحہ مٸی کا ماتم شاید مٸی2024 تک چلےگا”پیٹریاٹ“ہونےکاپت جھڑموسم جاری رہےگا تاکہ ن لیگی40چورالیکش دوڑمیں اکیلےہی دوڑکرپہلانمبر لیں۔میں نےلکھاکہ اتناسوگ ہم نےسانحہ مشرقی پاکستان اورسانحہ ماڈل ٹاٶن کانہیں منایا جہاں کٸ انسان مرےگولیوں سے RT
2
26
32
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
روزنامہ جنگ ( 2023 - 4 - 10 ) کالم : شہادت / راجہ شاہد رشید ۔ بغور اور مکمل مطالعہ فرماٸیے اور اپنی راۓ ضرور دیجٸیے پلیز۔ آپ کی راۓ کا منتظر : راجہ شاہد رشید ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل 03338353365 PLEASE RETWEET
1
15
28
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
السلام عليكم ورحمة الله الله کریم آپ پر اپنا فضل فرماٸیں۔آمین جہاں امیروں کےگھوڑےکھوتےاورکتےتوسونےکےنوالےلیتےہیں جبکہ عام انسان دووقت کی روٹی کو روتااورترستاہے،سوچنایہ ہےکہ ہمارامستقبل کیاہوگا۔کمنٹ میں بتاٸیں ان حالات میں ملک وقوم کا کیاہوگااور آپ کس کےساتھ ہیں،اپنی راۓدیں سب
16
20
32
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
عمران ! آپ عہدٍ موجودمیں سب سےسربلند، عالمی سطح پہ مقبول اوردبنگ پاکستانی لیڈر ہیں بلاشبہ قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہےآپ غریب عوام کی امیدوں کامرکز ہیں اسلیۓ آپ سے کہہ رہا ہوں اپنے شعرکی صورت میں: اندھیرے جتنا زور لگاٸیں سورج چڑھ کررہتاہے میری آس امید عمران خان ہر پاکستانی کہتاہے
@ImranKhanPTI
Imran Khan
2 years
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور قیادت پشاور میں خوف کی زنجیریں توڑ کر جیل بھرو تحریک کے تحت پیدل مارچ کرتے ہوئے!
2K
17K
57K
3
22
34
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
= Please Retweet = یہ ہے حقیقت مولانا فضل الرحمن ”ڈیزل“ کی بغور سُنیں انصار عباسی کی زبانی اور سب کو سُناٸیں ، ثواب کماٸیں ، RETWEET اور Forward فرما کر ۔
2
28
28
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
میں عمران کو دیگر سےتقابلا بہتر ضرورسمجھتا ہوں لیکن ان کے 3 سال بھی مثالی نہیں رہے وہ جو کہتے تھے کر نہیں سکےاور پھر امپورٹڈ PDM نےآ کر ملک ICU پہنچادیا، مہنگاٸی سے عام آدمی کی زندگی اجیرن، معیشت تباہ اوراس کے ذمہ دار یہ سب ہیں جو اپنی اپنی ڈفلی بجا رہے ہیں ملک و قوم کی فکر نہیں
5
23
31
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
10 months
کون جواب دے گا اس شعر کا۔۔؟ اور کون کون اس شعر پر کمنٹ کرۓ گا ۔۔۔؟؟؟
Tweet media one
8
8
30
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
9 months
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق مشیر PIMC و ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل ، مفکر پوٹھوہار ممتاز دانشور و کالم نگار راجہ شاہد رشید بمقام چراہ اسلام آباد بزرگ شاعر سائیں صدیق سرکار رحہ کی برسی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
5
30
42
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
سسٹم کی ھٹ دھرمی ، مریم کی خواہش ہے کہ عمران کو گفتارکرکےجبروتشدد کرکےسبق سکھاٸیں اورحق بات بولنےسےباز رکھیں۔ سوچنایہ ہے کہ ماضی میں بھٹو،ارشدشریف،شہبازگل اوراعظم سواتی کےساتھ کیاہوا۔ عدلیہ بےمثال ولازوال کردار اداکرے تاریخ ہی بدل ڈالے 22کروڑعوام کیلۓ، حقیقی آزادی کیلۓ، الله کیلۓ
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
اب یہ واضح ہو چکاکہ تمام مقدمات میں عدالت سے ضمانت حاصل کرنےکےباوجود پی ڈی ایم حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ ان کی تمام تر بدنیتی کے باجود میں عدالت میں پیشی کےلئےاسلام آباد جارہا ہوں کیونکہ قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں۔مگرمجرموں کے اس گروہ کی بدنیتی اور اصل عزائم کے
2K
29K
68K
1
21
26
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
Tweet media one
1
28
34
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
کُچل ڈالا جو ایک پجارو نےایک بچے کو چند لوگوں کو ذرہ سی دیر اس کا غم رہا ایک برقی تار سے کوا اُلجھ کر کیا مرا خاندانٍ زاغ میں پھر دیر تلک ماتم رہا یہ کوٸی چھوٹی سی بات نہیں ، بہت ہی بڑی بات ہے اور بڑے دور کی بات ہے اگر آپ محسوس کریں اور غور فرماٸ��ں تب ۔ PL Retweet
@Shumaila422422
Shumaila Nasir Satti
1 year
Buzdil qoum ka masoom bacha Jinnah house ko ronay walo khuda barbaad karay tumhain
Tweet media one
17
16
87
4
22
33
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
اگر یہ عمران خان کو گرفتار کرتے ہیں تو 14 جماعتی اتحاد PDM کے پلے ککھ نہیں بچے گا اور دنیا بھر میں عمران خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگا ۔
1
11
28
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
الله أكبر
Tweet media one
1
8
24
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
بلاشبہ اگر دلوں میں خوفٍ خُدا اور اخلاص واحساس ہو تب کسی کا دل پسیجتا ہے، روتا ہے اور سوچتا ہے کسی کیلیے ۔ عمران عہدٍ موجود میں غریب عوام کی امید ہے ملک و قوم کا سچا ھمدرد ہے اور یہی پھول کھلیں گے تو خوشبو ہوگی۔ اللہ حامی و ناصر ہو۔ آمین Please Retweet
0
20
24
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
9 months
Share Please Repost. میری کتاب” بھٹو سے بےنظیر تک“ ایک جھلک!
Tweet media one
1
18
30
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
روزنامہ پاکستان 3 جولاٸی 2023 ، سیاست کسی کرب و بلا کا نام ہے اور یہ کسی مردٍ قلندر کے کرنے کا کام ہے ۔ کالم مکمل پڑھ کر راۓ دیں ۔ شکریہ . طالبٍ دعا راجہ شاہد رشید ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل
Tweet media one
3
16
25
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
11 months
ووٹ کسی بھی صورت نواز شریف کو نہیں دینا عمران خان کو دیں لیکن یہاں چپل نہیں عمران کی تصویر لگاٸیں ، یہ انتہاٸی نامناسب بات ہے کہ آپ کسی انسان کو جوتوں کے ساتھ جوڑیں اور تقابل کریں صد افسوس ایسی سوچ پہ ۔ الله ہدایت دیں . سب کہیں اور لکھیں ، آمین آمین آمین ۔ Please Retweet
@IkzB_
💚زینت خان 💚
11 months
الیکشن میں نواز بھگوڑے اور خان کی چپل میں سے کسی ایک کو ووٹ دینا ہو آپ کس کو ووٹ کریں گے؟؟؟؟ #سرکاری_سکولز_کی_نجکاری_نامنظور
Tweet media one
8
5
1
40
22
26
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
عمران خان عہدٍ موجود میں ملکی و عالمی پر پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ہیں۔ میں نے اپنے ایک شعر کے رنگ میں عمران کو کہہ دیا ہے کہ: اندھیرے جتنا زور لگاٸیں سورج چڑھ کررہتاہے میری آس امید عمران خان ہر پاکستانی کہتاہے راجہ شاہد رشید(چٸیرمین ادب اکادمی پوٹھوہار) @RajaRash4
@PtiPromo
PTI_ Promoti0n
2 years
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
Tweet media one
13
34
149
0
9
22
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
میرے دیس کا عام انسان ، مزدورکسان ، غریب عوم پُراُمید اور دعاگو ہیں کہ یااللہ عمران خان کو تمام مقدمات ، ہر امتحان ہر میدان میں سرخرو اور کامران فرما۔ آمین . تمام پاکستانیوں سےاپیل ہے کہ اسے ایک سروے سمجھ کر کومنٹ میں کم ازکم آمین لکھیں ضرور لکھیں اور سب لکھیں ۔ Pl Repost
@PtiPromo
PTI_ Promoti0n
1 year
🍁 پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو بیک ضرور دیں ۔ 🍁 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کر دیں ۔ @IKPTI_0 @SafdarMalik92 @RajaRash4 @Safijadoon23 @InamUll66268914 @NasirKhanIsf1 @ShahidKhan_IYW @Sardarhaider789 @IkstoreHook @Saeed1Naseem @ar_amib @Syedmim6 @AnandPTI @Trq48
Tweet media one
89
123
187
3
11
27
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
مہنگاٸی کا طوفان آ گیا، محرومیاں،مایوسیاں دیس کی دہلیز پہ بال کھولے سو رہی ہیں، ظلم بدمعاشی کا ننگا ناچ ہے، عمران کو پھنسانے ٹھکانے لگانے کی سازش، تاریخ”تک“لیں ملک کا یہ حال توکبھی نہ تھا ICU سے نکلنا محال، اس کے ذمہ دار یہ شوباز بنارسی ٹھگ،منی لانڈر،جھوٹے،جعلساز اورجیب کترے ہیں۔
1
18
23
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
9 months
بغور سنیں اور دیکھیں میرے دوست برادرم سعید قاضی جی نے کیا کہا اور ہمارے بڑے سے بڑے قاضیوں کو میرے دوسرے دوست اور بھاٸی محترم خلیل الرحمٰن قمر جی نے کیا ہی کمال کہا تھا کہ: قاضی نے روزٍ حشر سے ڈرنا تو ہے نہیں کیونکہ نواز شریف نے کبھی مرنا تو ہے نہیں Please Repost
@siasatpk
Siasat.pk
9 months
ساری دنیا کیاسٹیبلشمنٹ نوازشریف کےساتھ ہو جائےلیکن اس ملک کےلوگ ان سےنفرت کرتےہیں ان کی شکل نہیں دیکھناچاہتے، ایسا ملک جس کےپچاس فیصد بچوں کی سٹنٹڈ گروتھ ہےجہاں ہر پانچ میں سےتین خواتین نیم مردہ بچے پیدا کر رہی ہیں وہاں کروڑوں روپے کے جہاز میں ٹارزن کی واپسی ہوتی ہے۔ سعید قاضی
Tweet media one
28
2K
5K
0
22
26
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
11 months
===== سوال ===== یہ کیا ہوا یہ کیوں ہوا ، یہ اس طرح کیوں بول رہی ہیں ؟ یہ کیسا عہد ہے ؟ سنا ہے عمران ریاض بھی اسی طرح بات کرتے ہیں یہ سب کیا ہے ۔ آپ سب سے سوال ہے کہ اس محترمہ کا بتلاٸیں کہ کیا ہو گیا ہے انھیں ۔؟؟؟؟؟ Pl Retweet
@PTIOfficialCKL
PTI Chakwal
11 months
سابقہ ایم پی اے چکوال میڈم آسیہ امجد کا حلف عمران خان سے اظہار یکجہتی #مرد_مومن_عمران_خان
8
474
1K
2
10
24
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
نہ صرف ڈالر ڈالر اسحٰق ڈار بلکہ PDM کے تمام تجربہ کار ان سب کرپٹ، جھوٹے اور جعلسازوں کی ہو گٸ ہار ۔ مہنگاٸ سے غریب کی زندگی اجیرن کرکے یہ ظالم اپنے کیس ختم کرواتے رہے اور ملک وقوم کا بیڑہ غرق، معیشت تباہ کر ڈالی ، یہ ہے ان چوروں کی حقیقت کوٸ جانے یا نہ جانے کوٸ مانے یا نہ مانے ۔
2
13
20
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
9 months
Tweet media one
2
19
24
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
برادرم بھٹی صاحب ! آپ اس عہد کےدبنگ صحافی و کالم نگار ہیں، آپ جانتے ہیں یہ”شریف جعلساز“ گھر سےباہر نکلیں تولوگ چور چور کہتےہیں جبکہ کپتان کی مقبولیت بڑھی ہے۔میرا اپنا ہی ایک شعرہے اندھیرے جتنا زور لگاٸیں سورج چڑھ کر رہتاہے میری آس اُمید عمران خان ہر پاکستانی کہتا ہے PL Repost
@LatifKhosaFan
Sardar Latif Khosa
1 year
مجھے ایک سینیر پٹواری نے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت کم ہو گئی ہے۔ بتاؤ پاکستانیوں عمران خان کی مقبولیت کم ہوئی یا بڑھی ؟ #بےگناہ_قيدی_نمبر_943
Tweet media one
90
377
514
6
18
20
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
2 years
Tweet media one
1
19
23
@RajaRash4
Raja Shahid راجہ شاہد رشید
1 year
الیکشن 2023 آج ہی اگر اعلان ہوجاتا ہے کہ کل الیکشن ہیں تو آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے ؟ یہ ایک سروے ہے آپ سب ووٹ ڈالیں اپنی راۓ دیں آپ سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Please Retweet
15
10
20