Rai Taimoor Khan Bhatti Profile
Rai Taimoor Khan Bhatti

@RaiTaimoorB

29,036
Followers
56
Following
765
Media
1,103
Statuses

Former MPA PP-124 Jhang, Ex-Provincial Minister for Sports,Youth Affairs, Tourism & Archeaology Punjab

Tahli bhattian - jhang
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
2 years
آپ جھنگ کے عوام کے مہمان تھے @sayedzbukhari ،ہماری روایات میں مہمان نوازی کے ساتھ ساتھ آپ کی حفاظت و سلامتی بھی ہماری ذمہ داری تھی۔الحمدللّٰہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے جھنگ کی دونوں سیٹیں اکثریت سے جیتیں۔پی ٹی آئی جھنگ کی قیادت نے بھی ہمت و حوصلے سے تمام حالات کا مقابلہ کیا
197
4K
20K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
2 years
شاباش ارشد ندیم! سفر طویل تھا، کٹھن تھا، پر ارشد نے ہمت نہیں ہاری، اولمپکس سے اب تک ہر پرفارمنس میں بہتری۔ آج کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ارشد نے اپنی برتری ثابت کردی۔ آپ پاکستان کا فخر ہیں، پاکستان کی شان ہیں۔ بطور سابق صوبائی وزیر کھیل ارشد کی محنت کا شاہد ہوں۔
Tweet media one
88
1K
16K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
1 year
2014 کا ضمنی الیکشن میں 47000 سے زائد ووٹ لیا، 2018 میں ٹکٹ کے لیے مخالفت ہوئی تو آزاد سیٹ جیت کر خان صاحب کو دی، اس بار بھی مخالفت ہوئی تو خان صاحب نے ہمارے موقف کی حمایت کرتے ہوئے حلقہ اوپن چھوڑدیا، ان شاءاللہ اس بار بھی جیت کر سیٹ خان صاحب کو دیں گے۔ @ImranKhanPTI @Asad_Umar
361
2K
11K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
طلحہ طالب آپ نے ٹوکیو اولمپکس میں 67کلو ویٹ لفٹنگ کیٹگری میں بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے 5ویں پوزیشن حاصل کی۔مجموعی طور پر 320کلوگرام اٹھا کر دو کلو ویٹ مارجن سے میڈل سے دور رہے۔ہمیں آپ پرفخر ہے،آپ کا مستقبل روشن ہے، انشاللہ ہم آپ کی ٹریننگ کے لئے ہرممکن سہولت فراہم کرتے رہیں گے
Tweet media one
198
892
8K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
2 years
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان سے لاہور میں ملاقات کے موقع پر۔
Tweet media one
55
405
7K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
We should celebrate our sports moment together! @Sports_BoardPB are setting up the biggest screen for live screening of #PakVsAus at the biggest Hockey stadium in the world. Entry is free for all vaccinated cricket fans from 6pm, let’s support our National team making history IA
Tweet media one
177
259
6K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ٹوکیو پیرا اولمپک گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے اتھلیٹ حیدر علی کو لاہور ائیرپورٹ پر ویلکم کیا۔ گیمز میں شرکت کرنے والی اتھلیٹ انیلا بیگ کو بھی خوش آمدید کہا۔قومی ہیروز کی پزیرائی کے لئے وزیر اعظم @ImranKhanPTI اور وزیر اعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کی خصوصی ہدایات ہیں۔
Tweet media one
43
327
4K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ویلڈن ارشد ندیم! اولمپکس جیولن تھرو کے فائنل ایونٹ میں کولیفائی کرنے پر پوری قوم کو مبارکباد۔ آپ محنت اور ہمت سے کوشش کریں اللہ تعالی آپ کو فائنل ایونٹ میں کامیاب کرے گا۔ پوری قوم سے بھی ارشد کے لئے دعا کی اپیل ہے۔ انشاللہ پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند ہوگا۔
49
703
4K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ارشد ندیم وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ ہمیں تمام قومی ہیروز کی بھرپور پزیرائی کرنی ہوگی۔آئیے مل کر پاکستان میں کھیلوں کے لئے ایک نئے سفر کا آغاز کریں۔ کھلاڑیوں کے لئے ایک ایسا ماحول فراہم کریں جس سے وہ عالمی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کریں۔حکومت اس حوالے سے تمام ممکن اقدامات کرے گی۔
Tweet media one
72
307
3K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ذرا نم تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی! حیدر علی آپ نے آجُ قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ جو وعدہ اور عزم آپ نے ٹوکیو جانے سے پہلے کیا وہ پورا کرکے دکھایا۔حکومت پنجاب تمام اتھلیٹس کو ہمیشہ سپورٹ کرتی رہے گی۔ آپ جذبے اور حوصلہ کی مثال ہیں۔ تمام قوم کو یہ کامیابی مبارک! #Tokyo2020
Tweet media one
44
350
3K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
2 years
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف @ImranKhanPTI سے زمان پارک لاہور میں ملاقات کی۔ کپتان پاکستان کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ساری قوم ان کے ساتھ ہے۔ حقیقی آزادی کی جدوجہد میں کامیابی پاکستان کے عوام کی انصاف کی اور حق کی ہوگی۔انشاللہ!
Tweet media one
52
248
3K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ارشد ندیم نے اولمپکس میں اپنی پرفارمنس سے پوری قوم کے دل جیت لئے ہیں۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ انشاللہ ارشد کا مستقبل روشن ہے اور وہ پاکستان کا اثاثہ ہیں۔ اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر اگلے اولمپکس کے لئے لائحہ عمل اور منصوبہ بندی کریں گے۔
119
243
3K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
Had a pleasant meeting with International Cricketer @SAfridiOfficial at Punjab International Swimming Complex. Important announcement will be made with Shahid Afridi for Sports Sector promotion in Punjab after Eid holidays.
Tweet media one
72
156
3K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
جھنگ شہر میں ممبران پارلیمنٹ کے ہمراہ عوام کے تحفظ اور کورونا سے بچاؤ کے لئے بائیک تھرو گیٹ کا افتتاح کیا۔ اس گیٹ میں موٹر سائیکل سوار بہ آسانی گزر سکتا ہے اور گیٹ میں نسب کلورین اور سینٹائزر اور جراثیم کش سپرے آٹومیٹک ہوتا ہے جس کے ذریعے کورونا جیسی بیماری سے بچا جا سکتا ہے۔
Tweet media one
99
351
3K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
5 years
الحمدللّٰہ ! بے شک فتح حق اور سچ کی ہوتی ہے۔ آج 5 ماہ کی قانونی جنگ کے بعد نجی ٹی وی چینل کی جانب سے مجھ پر عائد کرپشن اور جھوٹی خبر پر مبنی الزامات ثابت نہ کرنے پر پیمرا نے چینل کو 5 لاکھ روپے جرمانہ اور آن ائیر معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔ عوام کے اعتماد اور تعاون کا شکریہ۔
85
448
2K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ سے فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے فاسٹ باؤلرز @iShaheenAfridi @HarisRauf14 @lahoreqalandars پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام سے قومی ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔گراس روٹ لیول سے کھلاڑیوں کو سیلیکٹ کرکے بین الاقوامی سٹار بنانے پر قلندر مینجمنٹ کو مبارکباد
Tweet media one
15
91
2K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
محکمہ یوتھ افئیرز و سپورٹس پنجاب کی جانب سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا ٹی20ورلڈ کپ سیمی فائنل مقابلے کے لیے پاکستان کی سب سے بڑی ڈیجیٹل سکرین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شائقین نیشنل ہاکی سٹیڈیم آکر میچ سے محظوظ ہوں اور قومی ٹیم کو سپورٹ کریں۔ #PAKVSAUS #Pak
Tweet media one
42
210
2K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
حکومت پنجاب ملک و قوم کی خدمت اور عالمی سطح پر نام روشن کرنے والے سابق و موجودہ اتھلیٹس کی پزیرائی کرے گی۔ہمارے قومی ہیروز ہمارا فخر ہیں۔دین محمد صاحب کے اہل خانہ سے رابطہ کیا جارہا ہے۔ ان سے مل کر پاکستان کے لئے ان کی خدمات پر شکریہ اور مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔
Tweet media one
59
235
2K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
5 years
State of the art Ghakkar (Gujranwala) Sports complex near completion, with these facilities: • Football stadium • Hockey Stadium • Cricket Ground • Gymnasium • Athletics track • Volleyball court • Tennis court • Badminton court #ReformingPunjab
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
37
180
2K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
حیدر علی نے ٹوکیو پیرا اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرکے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ محکمہ سپورٹس ان کی ہمت اور کامیابی کی ستائش کرتے ہوئے ان کے لئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتا ہے جو ان کی وطن واپسی پر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ایک تقریب میں دیں گے۔
53
277
2K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
Congratulations @lahoreqalandars for a well crafted victory. Karachi vs Lahore matches are always interesting and nail biting. Blistering batting by Fakhar Zaman, Ben Dunk and David Weise. #LQvKK #PSL6
18
98
2K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
1 year
At 7 am in the morning, with assembly colleagues still at IK’s residence zaman park. It’s not only about @ImranKhanPTI this is about survival of democracy.last hope for people’s Govt in pakistan
Tweet media one
22
125
2K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
Proud to announce Our Star and brother @SAfridiOfficial as Spokesperson of @Sports_BoardPB during his visit to Expo 2020. Your presence and voice will be a game changer for promotion of Youth and Sports activities and athletes in the province.
22
152
2K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
Had a meeting with International Cricketer @RealHa55an .Hassan requested for uplift and provision of sports facilities in his native area. I have asked Sports officials for recommendations in this regard. Hassan has a bright future and hope to see him back into action soon.
Tweet media one
21
65
2K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ٹوکیو اولمپکس کے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والے اتھلیٹ ارشد ندیم سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ویڈیو کال پر کوچ فیاض بخاری اور ارشد ندیم کو فائنل راؤنڈ میں پہنچنے پر مبارکباد دی۔ آپ فائنل راؤنڈ کے لئے محنت کریں اللہ تعالی مدد کرے گا۔انشاللہ! #TokyoOlympics2020
48
253
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
2 years
وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے کل دوپہر 12 بجے اپنے حلقہ پی پی 124 سے ریلی کے ہمراہ کمالیہ جلسہ کے لئے روانہ ہونگا۔ حلقہ کے عوام بڑی تعداد میں شریک ہوں۔
Tweet media one
30
235
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
کم عمر ٹینس کھلاڑی میکائیل علی بیگ نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔12 سال کی عمر میں بین الاقوامی ٹائٹل جیت کر آپ نے ثابت کیا کہ ٹینس میں آپ کا مستقبل روشن ہے۔محکمہ یوتھ افئیرز و سپورٹس کی جانب سے میکائیل کو یوتھ کا خیر سگالی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔
Tweet media one
16
151
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں انٹرنیشنل سڈینڈرڈ ہاکی آسٹروٹرف سٹیڈیم کو مکمل کرلیا گیا ہے۔ منصوبہ طویل عرصے سے نامکمل تھا اور تحریک انصاف حکومت نے ذمہ داری سنبھالنے کے بعد جلد از جلد تکمیل کے احکامات جاری کئے۔جھنگ ہاکی سٹیڈیم میں ہاکی اکیڈمی کے قیام کے حوالے سے بھی تجاویز طلب کی ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
35
112
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
2 years
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت۔ عمران خان اور زیادہ عظم، پختہ ارادے سے واپس آرہے ہیں۔ ساتھیوں کی جانب سے ثابت قدمی پر سلام۔ آئیے پاکستان کے مستقبل کے لئے کپتان کا ساتھ دیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
26
175
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے بعد ہمارے ہیرو حکومت پنجاب کے خیر سگالی سفیر @Shehrozekashif2 اس وقت دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K-2کے Base Camp پر موجود ہیں۔چند دنوں میں K-2سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیماہ بن جائیں گے۔شہروز انشاللہ اللہ تعالی آپکو کامیاب کرے گا!
Tweet media one
14
179
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
شاباش انعام بٹ آپ نے ایک پھر پاکستانی پرچم کو عالمی سطح پر سربلند کردیا اور ثابت کیا کہ محنت اور لگن سے کوئی بھی کامیابی مشکل نہیں۔ ویلڈن!
@InamTheWrestler
Inam Butt
3 years
Alhamdulila GOLD MEDAL 🏅 FOR PAKISTAN
Tweet media one
284
1K
14K
11
81
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
Taunsa, DGKhan, Sports facilities.Taunsa Cricket Stadium ( completed) and Tehsil Sports complex in process.Sports Board Punjab and Department of Youth Affairs & Sports Punjab are trying to provide Sports facilities at far flung remote areas of the Province. #PunjabReforms
Tweet media one
64
151
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
1 year
Tweet media one
14
138
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
2 years
Ch pervaiz elahi sb @MoonisElahi6 fulfils his promise, parliamentary party of Punjab stands firm with their leader @ImranKhanPTI .Proud to be part of the moment when u sacrifice for bigger cause for betterment of your people.long live 🇵🇰 long live democracy #PunjabAssembly
Tweet media one
20
71
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
چیمپئن ریسلر @InamTheWrestler کا ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر محکمہ سپورٹس پنجاب کی جانب سے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتا ہوں۔ انعام آپ پاکستان کی شان ہیں۔ وطن واپسی وزیر اعلی پنجاب خصوصی تقریب میں انعام دیں گے۔ وزیر اعظم کے وژن کے تحت کھیلوں کی ترقی کا سفر جاری ہے۔
Tweet media one
23
137
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
5 years
محکمہ سیاحت پنجاب اور ایک پاکستانی نوجوان عصام کے تعاون سے پنجاب بھر میں موجود سیاحت کی ڈسٹینیشنز پر مبنی پہلا ٹوریزم نقشہ تیار کیا گیا ہے جس کی مدد سے آپ سب پنجاب میں موجود سیاحت کی پسندیدہ اور مشہور مقامات کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ @TDCPOfficial #DaikhMeraPunjab
Tweet media one
49
306
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
قطر میں ہونے والے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں لاہور سے تعلق رکھنے والے 16سالہ احسن نے ورلڈ چیمپئن محمد آصف کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنانے پر مبارکباد۔احسن فائنل کھیلنے والے کم عمر ترین کیوئسٹ بھی بن گئے ہیں۔ اللہ تعالی آپکو کامیاب کرے۔ فائنل کے لیے نیک خواہشات ہیں
Tweet media one
6
85
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar نے ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل لینے والے اتھلیٹ حیدر علی کو 25 لاکھ روپے کا چیک دیا۔ حیدر علی پیرالمپکس میں گولڈ میڈل لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔حکومت پنجاب تمام قومی ہیروز کی پزیرائی کرتے رہے گی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
24
94
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
پاکستان کے قابل فخر ہیرو اور کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں کی سخت موسمی حالات میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K-2 سر کرنے کی کوشش کے دوران گمشدگی پر تشویش ہے۔ اللہ تعالی کے حضور ان کی بحفاظت واپسی کے لئے دعاگو ہیں۔آمین! #K2winter2021
Tweet media one
20
90
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔طویل عرصے کے بعد پاکستان کے دورہ پر آنے والی ٹیم کے لئے بھرپور انتظامات ہیں۔پاکستانی میدانوں میں انٹرنیشنل کرکٹ کا ہونا خوش آئند ہے۔امید ہے بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی اور ٹی20 ورلڈکپ کی تیاری میں مدد ملے گی۔ #PakvsNz
Tweet media one
17
159
997
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ٹی20ورلڈ کپ کے پاکستان اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل میچ کے لئے قومی شاہینوں کے لئے دعا گو ہوں۔پوری قوم بھی پاکستان ٹیم کی کامیابی کے لئے دعا کرے۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں آج سیمی فائنل پاکستان کی سب سے بڑی سکرین پر دکھایا جارہا ہے۔شائقین اور فیمیلیز کے لئے انٹری فری ہے۔ #PAKvAUS
22
74
1K
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ویلڈن @lahoreqalandars ! پاکستان سپر لیگ 7 کے آخری پلے آف میچ میں اسلام آباد کے خلاف بہترین مقابلے کے بعد فتح پر مبارکباد۔ لاہور قلندرز کی ٹیم نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ہیں۔ امید ہے فائنل میں زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ #PSL7
Tweet media one
20
116
967
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
1 year
Eid ul Fitr Mubarak to all Muslim umah and May pakistan progress by leaps and bounds (ameen)
Tweet media one
50
74
960
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
حیدر علی ڈسکس تھرو کے انٹرنیشنل اتھلیٹ ہیں چند دنوں میں ٹوکیو پیرا اولمپکس میں شرکت کے لئے روانہ ہونگے۔حکومت پنجاب ان کے ٹوکیو جانے کے اخراجات ادا کرے گی۔حیدر کے لئے پنجاب سٹیڈیم میں ٹریننگ کے انتظامات بھی کیے ہیں۔امید ہے وہ ٹوکیو پیرا اولمپکس میں اعلی پرفارمنس دیں گے۔ #Tokyo2021
37
173
931
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
پاکستان ہاکی ٹیم آج بنگلہ دیش میں ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پہلے میچ میں جاپان کا مقابلہ کرے گی۔امید ہے قومی ٹیم بہترین پرفارمنس دے کر کامیاب ہوگی۔ پاکستان میں ہاکی کے بحالی کے لئے حکومت پنجاب ہاکی کا پہلا ہائی ہرفارمنس سینٹر بھی قائم کررہی ہے۔
Tweet media one
8
59
940
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻'𝘀 𝗙𝗶𝗿𝘀𝘁 𝗘𝘃𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗹𝗱 𝗪𝗲𝗶𝗴𝗵𝘁𝗹𝗶𝗳𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗖𝗵𝗮𝗺𝗽𝗶𝗼𝗻𝘀𝗵𝗶𝗽 𝗠𝗲𝗱𝗮𝗹. Congratulations @_talha_talib for winning Pakistan's first-ever medal at World Weightlifting Championship with a bronze in snatch (143kg) in 67kg. 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
Tweet media one
9
123
923
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
احسن رمضان کا ورلڈ ٹائٹل پوری قوم کو مبارک! ہمت،جوش، ولولے اور محنت سے احسن رمضان نے ناممکن کو ممکن کردیا۔ صرف 16 برس کی عمر میں نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ احسن کم عمر ترین عالمی سنوکر چیمپئن بھی بن گئے ہیں۔
Tweet media one
8
120
922
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
پانچ دریاؤں کی دھرتی پنجاب اپنی ثقافت، تاریخ، تہذیب و تمدن میں بے مثال ہے۔ہمارے روایتی کھیل پنجاب کی ثقافت کی پہچان ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا اہم حصہ ہیں۔ان کھیلوں سے پیار،محبت،بھائی چارے کا پیغام عام ہوتا ہے اوران کی عوام میں بے پناہ مقبولیت ہے۔ #PunjabCultureDay
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
133
896
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
1 year
Part 2
15
156
883
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے تنازعہ پر کردار ادا کرنے کا فیصلہ،فریقین سے رابطہ کیا جارہا ہے۔فیفا کی جانب سے پاکستان کی رکنیت معطل ہونے سے عالمی سطح پر ملک کی بدنامی ہوگی۔بحیثیت حکومت ملک میں فٹ بال کے فروغ اور سہولیات کی فراہمی کا کام کررہے ہیں۔جلد تنازعہ کا مثبت حل نکلے گا۔
20
88
835
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
گورنر استنبول علی یرلیکایا سے ملاقات ہوئی۔ لاہور اور استنبول کو سپورٹس کے حوالے سے جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا۔دونوں ممالک میں باہمی دوستی اور بھائی چارے کی فروغ پر بات چیت ہوئی اور سپورٹس اور یوتھ افئیرز محکمہ جات کے روابط پر کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
37
856
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
5 years
Wishing our Pro Boxer @iamfalconwaseem best of luck for his next fight on March 28th,2020 in Kazakhstan. @GOPunjabPK and @Sports_BoardPB pray for your victory and success.Development work on International Boxing Arena in Lahore will start soon.Make us proud Waseem! #ibleedgreen
Tweet media one
15
51
856
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
شاباش ارشد ندیم! ایران میں ہونے والی امام علی رضا علیہ الاسلام اتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد۔86.38 میٹر کی تھرو سے آپ نے اپنا ریکارڈ بھی بہتر کیااور ملک کا نام روشن کیا۔محنت جاری رکھیں،انشاللہ ٹوکیو اولمپکس میں پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
Tweet media one
15
71
841
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری سکور کی۔ امید ہے رضوان کی سنچری میچ اور سیریز میں پاکستان کی فتح کا باعث بنے گی۔ محمد رضوان نے اپنی محنت اور لگن سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ #PAKvsSA
Tweet media one
11
46
812
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
شاباش @lahoreqalandars 👏🏻 پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ میں کراچی کنگز کے خلاف شاندار فتح پر مبارکباد۔ لاہور قلندرز کی جیت میں @FakharZamanLive نے اہم کردار ادا کیا اور بہترین سینچری سکور کی۔ امید ہے پاکستان سپر لیگ کے اس ایڈیشن میں لاہور کامیاب ہوگا۔ #HBLPSL7 #PZvIU #LevelHai
Tweet media one
7
22
820
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
طلحہ کو بین الاقوامی مقابلوں کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب نے تقریباً 3 ملین روپے کا ٹریننگ سامان منگوا کردیا اور گوجرانوالا جمنیزیم میں ٹریننگ کی سہولت بھی دی لیکن طلحہ اپنے کوچز کے اصرار پر اس سکول میں حکومت پنجاب کے فراہم کردہ سامان پر ٹریننگ کررہے ہیں۔
@_talha_talib
Talha Talib
3 years
Due to rain i'm training in a classroom where i studied. Because i don't have a indoor training hall but i have to train for my next competition. #talhatalib
71
402
3K
24
159
798
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
شاباش شہروز کاشف! دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے پر پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔ اس کم عمری میں یہ کارنامہ سرانجام دینا ہمت،جوش و ولولے کی عملی مثال ہے۔ آپ کی اس کامیابی پر حکومت پنجاب کی جانب سے آپکو نوجوانوں کے لئے خیر سگالی سفیر مقرر کیا جائے گا۔ #PakistanonEverest
Tweet media one
7
71
834
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
NishtarPark Sports Complex is Lahore’s largest multisports facility.1 of the venue in the image Punjab Football Stadium recently witnessed Pakistan’s success in Kabbadi World Cup 2020. Complex’s serenity & beauty showcased through a perfect aerial click. @Sports_BoardPB
Tweet media one
9
52
826
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ویلڈن بابر اعظم! ساؤتھ افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں آپکی شاندار سنچری نے ٹیم کو فتح یاب کروایا۔ محمد رضوان کی اننگز بھی شاندار تھی۔ بابر اعظم کو آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر بھی مبارکباد۔ امید ہے قومی ٹیم آخری میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرے گی۔ #PakvRSA
Tweet media one
4
53
793
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
پاکستان سپر لیگ 7 کے فائنل میں @lahoreqalandars اور @MultanSultans کو میچ کے لئے نیک تمنائیں۔ جو بھی ٹیم فتح یاب ہو گی جیت پاکستان کی ہوگی۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ لاہور اور @OfficialDPRPP کو بہترین انتظامات پر مبارکباد لاہور کے شہریوں کا بھی میچز کے دوران تعاون پر شکریہ۔
7
33
779
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
حلقہ پی پی 124 اور جھنگ کے عوام کے لئے منڈی شاہ جیونہ کرکٹ سٹیڈیم جھنگ کا افتتاح اب سے کچھ دیر میں کیا جائے گا۔ یہ سٹیڈیم عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کی جانب ایک قدم ہے ۔ سٹیڈیم میں کرکٹ اکیڈمی بھی قائم کی جارہی ہے جس سے علاقے کے نوجوانوں کو ٹیلنٹ سامنے لانے میں مدد ملے گی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
26
53
738
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
حکومت پنجاب کی جانب سے ”خدمت آپکی دہلیز پر“ پروگرام کے آغاز کی تمام تیاری مکمل۔پروگرام کا پہلا مرحلہ تین ہفتوں پر مشتمل ہو گا۔پہلا ہفتہ صفائی،دوسرا نکاسی آب اور تیسرا سرکاری عمارات کی صفائی ستھرائی کیلئے مختص۔وزیر اعلیٰ پنجاب پروگرام کا افتتاح جلدکریں گے۔ #خدمت_آپکی_دہلیز_پر
32
110
755
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
5 years
Well played my friend @realshoaibmalik and it’s always great to see you scoring a half century and that too with a blistering speed. All set for World T20? #PZvQG #HBLPSLV #PeshawarZalmi
7
23
769
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
5 years
Great to see Kabbadi World Cup 2020 winning team members of Pakistan Squad being appreciated during #HBLPSLV at #LQvsQG match at Qaddafi Stadium. This kind of appreciation of our National Heroes is required to boost their moral and confidence #ibleedgreen 🇵🇰 #kabbadiworldcup2020
Tweet media one
12
75
747
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
شاباش محمد رضوان! آپ کی شاندار بیٹنگ نے قومی ٹیم کی ساؤتھ افریقہ کے خلاف پہلے ٹی20 میچ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔فہیم اشرف کی بیٹنگ، محمد نواز اور حسن علی کی باؤلنگ پرفارمنس بھی اہم رہی۔امید ہے قومی ٹیم جیت کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ٹی20 سیریز میں بھی کامیاب ہوگی #PakvsSA
Tweet media one
9
28
725
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
شاباش پاکستان کرکٹ ٹیم!ویلڈن آصف علی! افغانستان کے خلاف ٹی20ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔کپتان بابر اعظم نے اچھی اننگز کھیلی۔آصف علی نے اپنی کارکردگی سے ثابت کیا کہ وہ میچ ونر کھلاڑی ہیں۔انشاءللہ پاکستان ٹیم کا جیت کا تسلسل جاری رہے گا۔ #PakvsAfg
Tweet media one
8
62
755
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
Good first attempt Arshad. Keep it up!! Make us Proud! #PrayforArshadssuccess #Olympics
21
59
700
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
حدیث نبوی: ‘‘تم ضرور قسطنطنیہ کو فتح کرو گے۔وہ لشکر اور اس کا سپہ سالار کیا ہی خوب لوگ ہوں گے" آیا صوفیہ مسجد استنبول کے روح پرور مناظراورمسجد میں نماز کے دوران اسلام کی عظمت اور رب کائنات کی تخلیقات احساس شدت سے ہوا۔اللہ تعالی امت مسلمہ کو اقوام عالم میں ہمیشہ سرخرو کرے۔آمین!
12
70
711
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
1 year
Part 3
33
124
700
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ہمارے نوجوان ہیرو @Shehrozekashif2 دنیا کی خطرناک ترین چوٹیوں میں شامل 8163میٹر بلند مناسلو سر کرنے نیپال جارہے ہیں۔شہروز اس مشن کی کامیابی پر دنیا کی چار 8000میٹر سے بلند چوٹیاں سر کرلیں گے۔شہروز آپ ہمت،جوش و بہادری کی مثال ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو اس مشن میں انشاللہ کامیاب کرے گا۔
Tweet media one
6
49
700
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
2 years
On way home after great trip to Dubai supporting @iamfalconwaseem . Thank you to @probellum for hosting me at an amazing event. Also, separately had some very positive discussions surrounding community-based boxing initiatives. Exciting times ahead for boxing and Punjab.
Tweet media one
22
121
694
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
5 years
Congratulations to Team Green for winning Kabaddi World Cup Final against India Score: 🇵🇰 = 43 🇮🇳 = 41 #KabaddiWC2020 #ApniMattiApniKhel #KabaddiWorldCup2020
Tweet media one
23
82
681
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
1 year
لاہور جس طرح اپنے لیڈر @ImranKhanPTI کے ساتھ وفا نبھا رہا ہے یہ سب کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ ان شاءاللہ بہت جلد ہم اس امپورٹڈ حکومت سے جان چھڑوا لیں گے۔۔ پھر آزاد ملک اپنی آزاد خارجہ پالیسی بنائےگا
8
166
663
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
1 year
انشاللہ صوبائی اسمبلی الیکشن میں عوام کی سپورٹ سے کامیابی حاصل کریں گے اور عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
34
78
661
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
آپ کی کمپلینٹ پر نوٹس لیتے ہوئے محکمہ سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے اور غفلت کرنے والے افسران کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انشاللہ گراؤنڈ کو اصل حالت میں بحال کروایا جائے گا۔
@iFaheemAshraf
Faheem Ashraf رانا فہیم اشرف
4 years
Today I have met with Minister of sports #RaiTaimoorPTI and i told him about the issues the Phool nagar ground have and He gave me confidence that he will take urgent notice about the issues of the ground.Soon the ground will meet standards for the players to play,In Sha Allah.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
40
40
1K
21
39
676
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
وزیر اعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar آج گھگھڑ میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ اسٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کریں گے۔حکومت پنجاب صوبہ میں کھیلوں کے فروغ کے لئے سپورٹس سہولیات قائم کررہی ہے۔گھگھڑ اور قریبی علاقوں کے کھلاڑیوں کو کمپلیکس سے بہترین ٹریننگ میں مدد ملے گی۔ #ReformingPunjab
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
74
648
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
2 years
سپریم کورٹ بار کی طرح لاہور ہائیکورٹ بار بھی ن لیگ کے نرغے سے آزاد ہوگیا، اور آج انصاف لاء فرم کے حمایت یافتہ پینل بھاری اکثریت سے جیت گیا، نتائج کے بعد وکلاء کے پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں نعرے۔۔ @HniaziISF @ImranKhanPTI @fawadchaudhry
8
137
637
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
5 years
گورنر ہاؤس لاہور میں کبڈی ورلڈ کپ 2020 کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں Aspire Group کی جانب سے عشائیہ دیا گیا جس میں گورنر پنجاب @ChMSarwar , قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ حکومت پنجاب کبڈی کے کھیل کی سرپرستی میں ہر ممکن تعاون کرے گی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
87
652
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
انشاللہ مستقبل میں بھی وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور کھیلوں کے میدان آباد کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈاکٹر صاحب حوصلہ افزائی کے لئے آپ کا شکریہ
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 years
حیدر علی کو ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے اور ٹوکیو میں سبز ہلالی پرچم سربلند کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں پاکستانی قوم آپکو سلام پیش کرتی ہے۔آپ اصل ہیرو ہیں آپ ہی ہیں پاکستان اور تیمور بھٹی آپکو بھی شاباش۔جب سب نےاس جوان کو پیرااولمپکس بھیجنے سے انکار کیا تو آپ ساتھ کھڑے ہوئے
57
598
6K
13
33
638
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور: کراؤڈ کے بیٹھنے کے حوالے سے دنیا کا سب کا بڑا ہاکی سٹیڈیم جس میں45 ہزار سے زائد تماشائی میچ دیکھ سکتے ہیں سٹیڈیم میں 1990 ہاکی ورلڈ کپ کے علاوہ 2004 کی چیمپئنز ٹرافی منعقد ہو چکی ہے سپورٹس بورڈ پنجاب کا ہیڈکوارٹرآفس بھی یہاں موجود ہے #RevivalofHockey
Tweet media one
19
64
632
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
جنوبی پنجاب میں کھیلوں کی ترقی کے لئے حکومت پنجاب کے اربوں روپے کے منصوبہ جات: 1) اسٹیٹ آف دی آرٹ آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم ملتان 2)مطیع اللہ ہاکی سٹیڈیم بہاولپور کی اپ گریڈیشن 3) شاہ سلیمان سپورٹس کمپلیکس تونسہ فعال 4) ڈی جی خان میں پہلے ہاکی سٹیڈیم کی تکمیل #PMIK_MultanPackage
24
73
611
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی اور فاطمہ ثنا آپ سپ کو آئی سی سی ایوراڈز پر مبارک ہو۔ آپ سب نے محنت و لگن سے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔ آپ لوگوں کے ساتھ پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔ #ICCAwards
Tweet media one
5
46
632
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ہمارے نوجوان قومی ہیرو @Shehrozekashif2 نے نیپال میں8163میٹر بلند چوٹی مناسلو سر کرکے دنیا میں8000میٹر بلند چوتھی چوٹی سرکر لی ہے۔شہروز اس کم عمری میں ایسی بہادری و دلیری کی مثال نہیں ملتی۔آپ کوہ پیمائی کے شعبے میں نوجوانوں کے رول ماڈل ہیں۔اللہ تعالی آپ کو مزید کامیابیاں دے۔آمین!
Tweet media one
10
64
621
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل گولڈ میڈلیسٹ ریسلر دین محمد سے کئے گئے وعدے کے مطابق ان کے پوتے کو محکمہ سپورٹس میں نوکری دے دی گئی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب سے دین محمد کے لئے نیا پاکستان ہاؤسنگ میں گھر کی فراہمی کی درخواست بھی کی ہے۔
Tweet media one
16
58
605
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
نشتر پارک کمپلیکس لاہور میں تعمیر ہونے والا انٹرنیشنل سکواش کمپلیکس کا منصوبہ 28 برس پہلے شروع ہوا لیکن ہر دور حکومت میں نظر انداز رہا ہماری حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ ہم ہر حال میں دہائیوں سے نظر انداز اس منصوبے کو مکمل کریں گے الحمدللّٰہ منصوبے پر تعمیراتی کام شروع ہوچکا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
113
575
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کی تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے تقریب سے خطاب کیا۔ٹائیگر فورس کا معاشرے میں مثبت کردار اور Volunteerism کا جدید تصور وزیر اعظم کی دوراندیش سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ #PMTigersForce #PMIKAddressToTF
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
93
594
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
Brilliant innings and a century by our talented opening batsman @shani_official . Hoping for Pakistan Cricket team to win the first test match against England. #PAKvENG
Tweet media one
8
14
594
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
پاکستان کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح اور سیریز میں کلین سیوپ کرنے پر مبارکباد۔17 سال بعد جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کی فتح میں فواد عالم، محمد رضوان،حسن علی اور شاہین آفریدی نے اہم کردار ادا کیا۔ جنوبی افریقہ ٹیم نے بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ #PAKvsSA
Tweet media one
7
37
554
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
2 years
پنجاب میں کھیلوں کی حقیقی ترقی سفر ابھی شروع ہوا تھا۔ ہم نے اپنے دور میں کھیل و کھلاڑیوں کی فلاح کے لئے ہرممکن اقدامات پر کام کیا،انشاللہ اگر عوام نے خدمت کا دوبارہ موقع دیا تو یہ سفر بھر پور محنت سے شروع کریں گے۔ پنجاب کی تاریخ میں کھیلوں کے حوالے سے اہم اقدامات کی تفصیل:
21
145
538
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
پی ایس ایل فائنل میں کوالیفائی کرنے پر لاہور قلندرز @lahoreqalandars کو مبارکباد۔لاہور قلندرز ٹیم نے محنت سے کامیابی حاصل کی۔امید ہے کراچی لاہور کے درمیان بہترین اور کانٹے دار فائنل دیکھنے کو ملے گا۔ کرونا کے دوران احتیاطی تدابیر سے کرکٹ کا ہونا خوش آئند ہے۔
Tweet media one
5
18
557
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
1 year
Allah Al haq …… justice prevailed
Tweet media one
21
53
558
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
2 years
پاکستان کی تاریخ کے سب سے اہم ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے بھاری مارجن سے کامیابی حاصل کی ہے۔جھنگ کی دونوں سیٹوں پر واضح برتری نے جھنگ کے عوام کا پی ٹی آئی سے لگاؤ اور پیار مزید ثابت کیا۔ @sayedzbukhari @Asad_Umar @fawadchaudhry @PTIofficial #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
Tweet media one
Tweet media two
29
68
544
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
انٹرنیشل ریسلر @InamTheWrestler قومی ہیرو ہیں۔انٹرنیشنل بیچ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر محکمہ سپورٹس کی جانب سے ان کو 10 لاکھ روپے کا انعام دیا گیا۔ انعام بٹ 73ویں پنجاب گیمز کے آئیکون اتھلیٹ بھی ہیں۔ قومی ہیروز کی پزیرائی کے لئے محکمہ سپورٹس پنجاب ہرممکن اقدامات کرتا ہے۔
Tweet media one
4
130
513
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے 7اگست کو 4بجے جمنیزیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں اولمپکس جیولن تھرو ایونٹ کو براہ راست دکھانے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ قومی اتھلیٹ ارشد ندیم فائنل راؤنڈ مقابلے میں ایکشن میں ہونگے قوم سے ان کی کامیابی کے لئے دعا کی اپیل ہے #PrayforArshadssuccess
Tweet media one
20
139
514
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
ورلڈ باکسنگ چیمپئن @iamfalconwaseem سے ملاقات ہوئی۔وسیم کو ورلڈ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد دی۔آپ پاکستان کا فخر اور شان ہیں۔عالمی سطح پر متعدد ورلڈ ٹائٹل آپ کی محنت،ہمت، جوش و بہادری کی واضح مثال ہیں۔امید ہے وسیم کی اگلی ورلڈ ٹائٹل فائٹ لاہور میں ہوگی اور انشاءللہ آپ کامیاب ہونگے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
45
538
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
1 year
انسان کوشش کرتا ہے، محنت کرتا ہے۔ کرم، مہربانی اور کامیابی اللہ تعالی کی جانب سے عطا ہوتی ہے۔ حلقہ کی عوام نے جس جوش و جنون کے ساتھ کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں ساتھ دیا اس کی مثال نہیں ملتی۔ ہمیشہ حلقہ کے عوام کا مشکور ہوں اور آج جو بھی ہوں ان کے پیار کی بدولت ہوں۔
33
73
526
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
پاکستان زندہ باد! شاباش پاکستان کرکٹ ٹیم! شاہینوں آج آپ نے تاریخ بدل دی۔ہمت،جوش اور ولولے کا کوئی متبادل نہیں۔ بابر اعظم،محمد رضوان،شاہین آفریدی، حارث رؤف نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔بھارتی ٹیم کو کھیل کے تمام شعبوں میں آؤٹ کلاس کیا۔ورلڈ کپ کیمپین کا بہترین آغاز۔ #PakvsIndia
Tweet media one
14
51
539
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
4 years
First Sports Newsletter by @Sports_BoardPB is an important initiative for promotion of Athletes and Sports in the province.
@GovtofPunjabPK
Government of Punjab
4 years
Minister Sports @RaiTaimoorPTI and Secretary YAST presented first edition of Monthly Sports Newsletter of Punjab Sports Board to Chief Minister Punjab @UsmanAKBuzdar . Newsletter:
12
21
228
45
55
508
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
3 years
پاکستانی دستہ ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کررہا ہے۔کھلاڑی جوش و ولولے سے ملک کی نمائندگی و نام روشن کریں۔ارشد ندیم اور طلحہ طالب سے میڈل کی امیدیں وابستہ ہیں۔حکومت پنجاب کی مستقبل کی پلاننگ میں اولمپکس کے لئے کھلاڑیوں کی تیاری شامل ہے۔لاہور میں اولمپک ولیج کامنصوبہ اسی سلسلے کی کڑی ہے
Tweet media one
11
127
492
@RaiTaimoorB
Rai Taimoor Khan Bhatti
5 years
ایک نجی ٹی وی چینل پر میرے مخالفین کی جانب سے میری کردار کشی اور بہتان پر مبنی خبر چلوائی جارہی ہےاگر کسی کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائے جائیں، ملکی عدالتیں آزاد ہیں۔۔ہمارے محکمے نے پہلے ہی سال میں کروڑوں روپے کی بچت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملکی ترقی کا سفر جاری رہےگا
47
90
500