پاکستان کے موجودہ حالات کو درستگی سے سمجھنے کے لیے یہ بیان اپنے اندر تمام تر داستان لیے ہوئے ہے۔ اسے اپنی پروفائل میں پن کیجیے۔۔۔ میں تو کر رہا ہوں۔۔۔۔
سنوکر کے عالمی چیمپئن احسن رمضان کے والدین نہیں ہیں اور وہ اپنی بڑی بہن ماریہ کو ہی والدہ سمجھتے ہیں۔ آج لاہور پہنچنے پر انہوں کی اپنی بہن کو اپنی کامیابی کی وجہ قرار دیا۔ دونوں بہن بھائی ایک قابل فخر مثال ۔۔
عمران ریاض خان کی لڑائی یہ ہے کہ فوج اس کی پسندیدہ جماعت کو طاقت کے زور پر اقتدار میں بٹھائے ورنہ وہ فوج کے خلاف بولتا رہے گا۔ اس کو آزادی صحافت کی لڑائی سے برائے مہربانی نہ جوڑا جائے۔
اگر میں بھارت کے سفیر کو کہوں کہ جب تک مودی اقتدار میں ہیں انڈیا سے تعلقات ٹھیک ہونا ممکن نہیں۔ تو کیا یہ مداخلت ہے؟ وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی کامران خان شو میں بات چیت
یہ ضلع حافظ آباد ہے۔ قائد آباد قصبہ اور علی پور چھٹہ روڈ ۔۔ اس تصویر کو دیکھ کر صبح صبح دل خراب ہو گیا ہے۔ مانا کہ قومیں سڑکوں سے ترقی نہیں کرتیں۔۔ لیکن جناب قومیں اپنے بچوں کو جوہڑوں میں گرا کر بھی ترقی نہیں کرتیں ۔۔
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar
جنرل عاصم منیر کو آئی ایس آئی چیف کے عہدے سے ہٹایا گیا۔ قاضی فائز عیسیٰ کو جج کے عہدے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی۔ قدرت کا نظام ہے ایک آرمی چیف بن گیا اور ایک چیف جسٹس بننے جا رہا ہے۔
نہ تو کوئی یہاں یہ کہنے والا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ نے شلوار قمیض پہنی ہے نہ کوئی یہ بتانے والا ہے کہ روسی وزیر خارجہ کی بغل میں ہمارا وزیر خارجہ ہے اور کوئی یہ جتانے والا بھی نہیں کہ انڈین وزیر خارجہ نکر میں لگا ہے ورنہ آج پاکستان میں شادیانے بج رہے ہوتے۔ فرق صرف یہی ہے
جسٹس ر مقبول باقر کے آج کے الوداعی خطاب میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں جس میں انہوں نے کہا ’حساس مقدمات میں مرضی کے ججوں کو بنچ سے باہر رکھنا درست نہیں‘
متوقع ڈراپ سین: 26 مارچ کو اتحادی حکومت کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کر دیں گے۔ اپوزشین اپنا لانگ مارچ روک لے گی۔ خان صاحب کا 27 کا جلسہ اپنی افادیت کھو دے گا۔ باغی ایم این ایز کو پارلیمنٹ آنے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ خان کے پاس صرف استعفی کا آپشن یا وزیراعظم سے بزور طاقت ہٹایا جانا
تازہ ترین صورتحال: نو منتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کو چیف منسٹر پروٹوکول دے دیا گیا۔ وزیر اعلی آفس کے تمام افسران نے حمزہ شہباز کو رپورٹ کر دیا۔ حلف کی تقریب جو آٹھ بجے رات بھی ہونا تھی اس کے سارے انتظامات بھی وزیر اعلی دفتر کے سٹاف نے کیے۔ انتظامات ابھی بھی ویسے ہی ہیں ۔ 1/2
عمران خان کو ساری تفصیل بتائی کہ کیسے ظل شاہ ہماری گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوا۔ عمران خان نے ہمیں شاباش دی اور راجہ شکیل نے حلیہ تبدیل کر کے کچھ دن ادھر ادھر ہو جانے کا کہا۔
مارچ کے پہلے ہفتے کی لندن میں جس ملاقات کے چرچے ہو رہے ہیں وہ اصل چار مارچ بروز جمعہ نواز شریف صاحب
@NawazSharifMNS
اور حسین حقانی صاحب
@husainhaqqani
کے درمیان ہوئی۔ اس لمبی ملاقات میں دونوں نے جمعہ بھی اکھٹے پڑھا۔
خبر یہ ہے کہ اپوزیشن کو اس وقت خبر ہوئی جب فکس میچ کے پہلے دو اوور ہو چکے ہیں۔ اتوار کو ٹاس بھی ٹیمپر سکے سے ہوئی دونوں طرف ہیڈ تھا۔ اور اب کچھ بھی نہیں ہوسکتا۔
پاکستان کے محسن ڈاکٹر مبارک علی کی آواز بنیے۔۔۔ ایسی شخصیت جنہوں نے ساری عمر اس قوم کے بچوں کے لیے وقف کی ان کے ساتھ پبلشرز کا سلوک دیکھ کر دل بجھ گیا ہے۔ فکشن ہاؤس والوں سے ایسی توقع نہیں تھی۔
لاہور ہائی کورٹ میں مکالمہ :
فواد چوہدری: ہم گرفتاریوں پر آئی جی کے ساتھ بیٹھ کر طے کر لیتے ہیں
آئی جی: میں گرفتاری کے معاملے پر کسی کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا۔ یہ نہیں ہوگا کہ ہم ملزمان کے ساتھ بیٹھ کر بات کریں کہ کس کو گرفتار کرنا ہے کسے نہیں
جن کو یہ لگ رہا ہے کہ ہمارے کچھ اینکرز اور یوٹیوبرز اچانک انقلابی ہو گئے ہیں ان کو نوید ہو کہ ایسا ہر گز نہیں ہے۔ ان کے ہاتھ سونے کی کان کو لگ گئے ہیں۔ ایک منجھا ہوا یوٹیوبر جس کے ویوز حال ہی میں ہر ویڈیو پر دس لاکھ سے زیادہ آرہے ہیں وہ ماہانہ ایک کروڑ روپے سے زیادہ کما ۔۔ 1/2
خان صاحب کیا آپ نے جھوٹ پر بیانیہ بنایا؟ کیا آرمی چیف نے آپ کو کامرہ کامرہ میں نہیں بتایا تھا کہ سائفر آیا ہے اور آپ نے کہا کہ ایسےسائفر تو آتے رہتے ہیں۔ خان صاحب کا جواب سنیے
بات یہ ہے کہ عدالت کے پاس دو راستے تھے ایک قانون کے مطابق فیصلہ کرنا اور دوسرا تھا ایک پنچائیتی فیصلہ کر نا۔۔۔ کتنی دلچسپ بات ہے اکثریت یہ چاہتی ہے کہ قانون کا اطلاق نہ کیا جائے۔
تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر پر تشدد کرتے ہوئے۔ مکے مارے گئے اور بال کھینچے گئے۔ ڈپٹی سپیکر دوست مزاری تحریک انصاف کے ہی منتخب کردہ ہیں
سپریم کورٹ کے حالیہ تین سیاسی فیصلوں نے ملک میں جاری سیاسی بحران میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جبکہ تینوں فیصلوں میں ایک ہی طرح کی زبان استعمال ہوئی۔
1) پنجاب کے پچیس اراکین اسمبلی کو ووٹ کے حق سے محروم کرنا 22 مئی 2022
2) پرویز الہی کو رات 11 بجے حلف اٹھانے کا فیصلہ 26 جولائی 2022
مرحوم ارشد شریف کی میت پر ایک گروہ وی لاگ کر کے ڈالر چھاپ رہا ہے دوسرے گروہ نے اپنی سیاست کو بھی اس کی میت کے پیچھے چھپا لیا ہے۔ مردے سے معاشی اور سیاسی مفاد لینے والے گدھوں سے بھی بدتر ہیں۔
دلچسپ ترین بات یہ ہے کہ اس کیس کو سننے والے بنچ کے سر��راہ چیف جسٹس اطہر من اللہ ، عمران خان نے وکیل حامد خان اور عدالتی معاون منیر اے ملک، افتخار چودھری کی عدلیہ بحالی تحریک کی اکھٹے قیادت کر رہے تھے۔ اور ان کا تعلق وکلا کے پروفیشنل گروپ (عرف عام حامد خان گروپ) سے تھا۔
سموسے والے ڈاکٹر صاحب صرف اس وجہ سے بلاک کر گئے ہیں کہ میں نے صرف یہ کہا کہ اگر سموسے سے منع کرنے والے ڈاکٹر کے اپنے چہرے پر چربی چڑھی ہو تو اس کا مطلب ہے شہرت کے لیے سودا بیچ رہا ہے۔ کیا غلط کہا کچھ؟
جب افتخار چوہدری نے ایک فیصلے سے 100 پی سی او ججز کو فارغ کیا تو چار ایسے تھے جن کو ایک موشگافی سے واپس رکھ لیا۔ تاریخ گواہ ہے ان چاروں نے بعد پاکستان
کی سیاسی تاریخ کی ۔۔۔۔۔ آہو ۔۔۔پر گہرے نقوش چھوڑے۔
حکومت اپنے ممبران کو ووٹ دینے سے پہلے نااہل کرناچاہتی ہے۔ فواد چوہدری کہتے ہیں کہ قانون کا مطلب غلط چیز سے روکنا ہوتا ہے۔ غلط کام ہونے کے بعد قانون کا کیا فائدہ۔ چوہدری صاحب سے ایک سوال ہے کیا ایک ممکنہ قاتل کو پہلے پھانسی دی جاسکتی ہے؟
@fawadchaudhry
آیان علی
@AYYANWORLD
کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ برے کو صرف گھر چھوڑ کے نہیں آتیں بلکہ اس کو لے جا کر اس کے گھر میں بٹھاتی ہیں اور ساتھ پانی کا ایک ٹھنڈا گلاس بھی رکھتی ہیں اور واپسی کنڈی لگا کے آنا نہیں بھولتیں ۔ More power to you super girl.
میرا خیال ہے کم از کم کورٹ رپورٹرز کو یہ بات زیب نہیں دیتی کہ ایک مہرے جج کا ایک آزاد جج سے تقابل کریں۔ فیصلے سے اختلاف آپ کا حق ہے کہ قانون کی عملداری کو پس پشت ڈالنا چاہیے تھا۔ لیکن آپ یہ نہیں کہ سکتے کہ فیصلہ جی ایچ کیو سے آیا۔
عثمان بزدار بحال نہیں ہوئے۔ ایک جج نے اختلافی نوٹ لکھتے ہوئے انہیں بحال کیا ہے۔ لیکن چونکہ چار ججز نے اس بات سے اختلاف کیا ہے۔ اور کل ایک بجے دوبارہ انتخاب کا حکم دیا ہے۔ لہذا فیصلہ وہ ہوتا ہے جو اکثریت کا ہو۔
Here are the moments when
@geonews_urdu
stopped Maulana Fazul Rehman's presser but astonishingly they gave a verbal clarification of this censorship and holding
@reportpemra
responsible for this. Strange times in
#Pakistan
صرف کلمہ چوک میں رات دس بجے تجارتی سامان سے بھرے چار کنٹینرز کو نذرِ آتش کیا گیا۔ دو سے اڑھائی سو مشتعل افراد جو موٹر سائیکلوں پر لاہور کی سڑکوں پر گشت کر رہے ہیں وہ بھی اپنے طریقے تبدیل کر رہے ہیں۔ آج سے رستے بند کرنے والے کنٹینرز کو آگ لگانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
رہے ہیں۔ ایک دو اینکرز نے تو ٹی وی کی نوکری کو ہی لات مار دی ہے۔ اس وقت مسئلہ کسی نظریے کا نہیں بلکہ دونوں ہاتھوں سے پیسہ کمانے کا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ حب الوطنی، مذہب فروشی، نظریاتی پھکی اور غیرت کا چورن بیچنے والوں کے سامنے ان کے بنانے والے بھی بے بس ہو چکے ہیں۔ 2/2
پیارے بچو کیا آپ کو پتا ہے؟ کہ اگر آپ کا تعلق میڈیا یا شادی کی فلم بنانے والوں سے ہے اور آپ کی گاڑی میں 15 سال پرانی ٹیکنالوجی کا کیمرہ ہے تو آپ کینٹ سے نہیں گزر سکتے۔ لیکن اگر آپ کے پاس HD اور 4K خفیہ ویڈیو بنانے والا موبائل فون ہے تو آپ کےلیے پابندی نہیں ہے۔ اور یہ 14 سال پہلے۔
ہم ساری عمر جرنیلوں کو گالیاں نکالتے رہے ہیں لیکن اصل بدیانت مجرم تو بھوٹان کے جج ہیں۔ اگر یہ آئین اور قانون کے محافظ ہوتے تو ملک اس نہج پر کبھی نہ پہنچتا۔
پنجاب اسمبلی ڈرامے کا ڈراپ سین: پرویز الہی نے اپنے خلاف عدم اعتماد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی عدم موجودگی میں ختم کروا لی۔ اور اجلاس چھ جون تک ملتوی کر دیا۔ ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد قائم رہے گی۔ ایجنڈے پر دونوں تحاریک تھیں۔
ایک عورت اوراس کاہمسایہ سنسان جنگل سےجارہے تھے۔عورت نے اس شخص سےکہا کہیں آپ اس موقعےکافائدہ اٹھاکر میرےساتھ زبردستی تونہیں کریں گے ؟
اس شخص نے جواب دیا
دکھائی نہیں دے رہاکہ میرے ایک ہاتھ میں بکری اورڈنڈا ہے اور دوسرے ہاتھ میں مرغا،رسی اور بالٹی ہے،میں کیسے کچھ کر سکتا ہوں ؟
عورت:
۔۔ حلف کے تمام انتظامات آئینی طور پر چیف سیکرٹری پنجاب کی ذمہ داری ہیں۔ انہوں نے سارے انتظامات مکمل کر لیے تھے آخری وقت میں گورنر پنجاب نے وزیر اعلی کے حلف کو موخر کیا تو اب چیف سیکرٹری ایک عجیب پوزیشن میں ہیں کہ آرٹیکل 130 پر عمل درآمد کیسے کرنا ہے۔ 2/2
خدیجہ شاہ کے آڈیو نوٹ سب سے خوبصورت بات صرف ایک ہے۔۔۔ میں نے اپنے ملک (امریکہ) کی ایمبیسی سے رابطہ کر لیا ہے۔ اب میں گرفتاری دینے جا رہی ہوں۔
ادارتی نوٹ: وہ سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کی نواسی اور حقیقی آزادی تحریک سچی پیروکار ہیں۔
اس وقت سوائے جیو کے کوئی ٹی وی چینل بھی سپریم کورٹ کے دو ججوں کے فیصلے کو ایک بڑی خبر کے طور پر نشر نہیں کر رہا۔ یاد رہے پاکستان کا 90 فیصد میڈیا اس وقت پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کے پاس ہے۔ اور ان سب کے اربوں روپے کے کیس عدالتوں میں لگے ہوئے ہیں۔ کچھ چینل اثر زائل کر رہے ہیں
میرا ایک سادہ سوال ہے! 2018 کے انتخابات میں جیو نیوز کی والدہ ماجدہ میں سچ بولنے کی اتنی سکت کیوں نہیں آئی تھی؟ کیا اس وقت ڈر زیادہ تھا یا اب کی بار والد قابل قبول نہیں ہیں ؟
مجھے یاد ہے جب فوج نتیجہ چھین رہی تھی تو میں جیو نیوز بار بار لگا رہا تھا لیکن جیو نیوز مردہ تھا
آج کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ ہر اس شخص نے میجر عادل کے لیے آواز اٹھائی جو دہائیوں سے لاپتہ افراد کے لیے آوازیں اٹھا رہے ہیں۔ ان کے ٹویٹس میں شائستگی کے ساتھ یاد دھانی ضرور تھی کہ یہ سب لوگ جن کا آج لاپتہ ہوا دوسروں کا ہمیشہ مذاق اڑاتے رہے بلکہ لاپتہ افراد کو مکمل دشمن تک کہا
ایک خبر یہ بھی آ رہی ہے کہ اس وقت میڈیا ملک ریاض کی لائن لے رہا ہے۔ اور اگلے کچھ دنوں میں جنرل ر فیض اور ملک ریاض ایک اور 9 مئی کرنے کی پلاننگ کر چکے ہیں۔ صورت حال سنبھلنے کی بجائے اور خراب ہونے کے چانس بڑھ گئے ہیں۔ اس لڑائی میں میڈیا کی چاندی ہی چاندی ہے۔
کیا خوبصورت بات ہے جیو ٹی وی اپنے اینکر شاہزیب خانزادہ کو اور وزیر دفاع خواجہ آصف کو شو کے دوران میوٹ کر رہا ہے۔ جہاں ملک ریاض کا نام آتا ہے وہاں آواز بند۔
پچھلے دنوں ایک سابق سپریم کورٹ کے جج سے ملاقات ہوئی وہ الیکشن کروانے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر خاصے بھنائے ہوئے تھے۔
عرض کی کہ الیکشن کروانے کا فیصلہ تو دے دیا عدالت نے اگر فیصلہ ٹھیک نہیں تو آپ کے خیال میں کیا ہونا چاہیے تھا؟
فرمایا: سیکرٹری خزانہ کو بلا کے کہو پیسے
جامی صاحب کے توجہ دلاؤ نوٹس پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ آج بھی حلف برداری کی تقریب کے لیے Prison Vans کا سہارا لیا گیا۔ گویا تاریخ دہرائی گئی ہے۔ تصویر اول نہر اور تصویر دوئم گورنر ہاؤس پنجاب کے گیٹ کی ہے۔ جو مورخہ 30 اپریل یعنی آج ہی کھینچی گئی۔
@ajmaljami
میرے دادا جی تعویز دھاگہ کیا کرتے تھے۔ چار چیزیں وہ ہر ایک کو منع کرتے۔ بڑا گوشت نہیں کھانا، بادی چیزیں نہیں کھانی، کسی پیدائش والے گھر نہیں جانا اور کسی میت والے گھر نہیں جانا۔
An Indian shady company
@declaracion
(of course with wrong spelling) in the guise of human rights, is not only supporting
@ImranKhanPTI
and
@PTIofficial
but also trolling Pakistani journalists and citizens. What a time
This guy claims he has the evidence of the torture on Shahbaz Gill.
@ICT_Police
please investigate the matter and contact this person. He belongs to a very credible TV channel.
شہباز گِل پر مبینہ تشدد کی تصاویر جاری کر دی گئیں ہیں، ایک شخص کیلئے اس سے مشکل وقت اور کیا ہو گا کہ اسے بطور ثبوت اپنی برہنہ تصاویر بنوانی پڑیں۔ ایسے مناظر ہیں جنہیں شایدسوشل میڈیا پر پوسٹ بھی نہیں کیا جا سکتا۔
جنرل باجوہ کے اعتراف جرم کے بعد۔ ان تمام صحافیوں کی فہرست جاری ہونی چاہیے جنہوں نے فوج کے لئے کام کیا اور کروڑوں روپے بنائے۔ اور اب بھی وہی جعلی بیانیہ بیچ رہے ہیں جو اس وقت فوج نے دیا تھا۔
لاہور برکت مارکیٹ اشارے پر ایک بزرگ رکشہ ڈرائیور نے روکا تو کہتا ہے میرے بچے بھوکے ہیں راشن نہیں ہے گھر میں اور ساتھ وہ رونا شروع ہو گیا۔ میں نے کمال ضبط کا مظاہرہ کیا جتنا ممکن تھا مدد کی۔ جب وہ آگے نکل گیا تو میرے بھی آنسو نکل آئے۔
@ImranKhanPTI
خان صاحب سوچا آپ کو بتا دوں
سابق وزیر اعظم عمران خان کے سٹاف آفیسر شہباز گل کو الیکشن کمیشن کی تحریری ہدایت پر پولیس نے گرفتار کیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شہباز گل نے ضابطہ اخلاق کی شق 5 اور 6 کی خلاف ورزی کی اور نقص امن کا باعث بنے۔ پولیس، انتظامیہ شہباز گل کی گرفتاری کو یقینی بنائے۔ الیکشن کمیشن کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو ملزمان کے ساتھ بیٹھ کر تین بجے تک معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت کر دی۔ تین بجے تک پولیس ایکشن پر پابندی میں توسیع۔
آئی جی: عدالتی وارنٹ نے بارے میں حکم صادر فرما دے
جج: وارنٹ کا کیس ہمارے پاس نہیں ہے۔
سپریم کورٹ کے دو جج صاحبان کے اختلافی نوٹس نے ارکین اسمبلی سے ووٹ کا حق چھیننے کے سپریم کورٹ کے اپنے ہی فیصلے کو تباہ کر کے رکھ دیا۔ اپنے ہاتھ سے نیا آئین نہیں لکھ سکتے جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کا مشترک نقطہ! بنچ کا فیصلہ آنے سے پہلے اختلافی نوٹ جاری