Malang😎☕ Profile Banner
Malang😎☕ Profile
Malang😎☕

@RD_Mughal

1,152
Followers
799
Following
2,722
Media
18,391
Statuses

👉 #Pr Öud_2_ẞ_MusLīm🕋 👉 #RiCh_ ẞY_HrT💞 👉 #Pr Öudpakistani 🇵🇰 👉 #Punjabi_Munda 🤣😂 👉 #8Ball_Pall_girl 🎮 👉 #Karachi 💯✨ 👉 #hLpF úl😊 #loYal ✌️ 👉 #SupportKashmir 💖

Karachi, Pakistan
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
”جس دن تمہارا کسی سے بات کرنے کو دل نہ کرے مجھے کال کر لینا ، ہم خاموش رہیں گے.“-
Tweet media one
16
1
27
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
کسی کو چہرے سے کِسی کو آنکھوں سے ہوئی مُجھے اُس سے محبت اُس کی باتوں سے ہوئی❤✨
Tweet media one
8
0
24
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
میں جانتا ہوں کہ زندگی خدا کی دی ہوئی سب سے بڑی نعمت ہے مگر پھر بھی یہ تمہاری ہنسی پہ واری جا سکتی ہے.❤️ ♥️
Tweet media one
17
1
22
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
- A simple date with simple personality ♥🌻-
Tweet media one
15
0
15
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
حقیقت نہ سہی تھوڑا سا افسانہ بنے_!! دل کہتا ہے کوئی میرا بھی دیوانہ بنے_!!🌸🩵
Tweet media one
11
0
17
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
میرا عشق ہو، تیری ذات ہو، پھر حسن عشق کی بات ہو کبھی تو ملے، کبھی میں ملوں، کبھی ہم ملیں اور ملاقات ہو😌🖤
Tweet media one
14
0
14
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
کیسی لت لگ گئی ہے اس نادان دل کو تیری!! بات کروں تو دل نہیں بھرتا بات نہ کروں تو دل نہیں لگتا!! 💝🌹🫶🏻
Tweet media one
7
0
16
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
”کوئی بھی آپ کو آپ سے بہتر نہیں سمجھ سکتا، لیکن اگر کوئی اس کی کوشش کرتا ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔“- 🧸🐣
Tweet media one
6
0
15
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
نہ جانے مجھے کیوں لگتا ہے کہ بہت جلد کسی شب کے پہر میرے گھر سے لوگوں کی میرا نام لے کر رونے کی آواز بلند ہو گی,,,, 🥰💔
Tweet media one
10
1
14
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
ربط باھم کے مزے باھم رھیں تو خوب ھیں یاد رکھنا جان جاں، گر میں نہیں تو تو نہیں
Tweet media one
7
1
14
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
Tweet media one
4
0
14
@RD_Mughal
Malang😎��
2 months
گلے لگے ہیں منہ بنا کے وہ ہاۓ! اتنا غرور میں صدقے
Tweet media one
8
0
12
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
لکھ عیب حیات انسان وِچ ہو ون پر بندہ نمک حرام نہ ہو وے
Tweet media one
8
0
15
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
دیکھ میں گردشِ ایام اٹھا لایا ہوں اب بتا کون سے لمحے کو بلاؤں واپس۔!!🍂
Tweet media one
7
0
13
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
زندگی کے بہت سے رنگ ہیں لیکن سب سے خوبصورت رنگ چائے اور محبت کا ہے 💜☕🌺☕
9
0
12
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
Jumma Mubarak🤗
Tweet media one
7
0
14
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
😏😏
Tweet media one
7
0
13
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں محبوب چھوڑجاۓ اور دماغ ٹھیک رہے
Tweet media one
12
0
10
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
محبت پھول جیسی ہے، یقیناً بِک بھی سکتی ہے...!✨
Tweet media one
11
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
کس قدر خوبصورت ہیں ناں یہ الفاظ کہ ۔۔!!! "ہم اللہ ہی کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف پلٹ کر جانا ہے"(بقرہ) امید ہے کہ یہ پلٹنا انتہا خوبصورت ہو گا ان شاءاللہ 🌷۔!!!
Tweet media one
7
1
13
@RD_Mughal
Malang😎☕
10 months
@Shurutiji424 Inbox please
0
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
9 months
0
0
1
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
ضروری نہیں آپ سب جیسے ہوں اختلاف، خوبصورت بھی ہو سکتا ہے ❤️ 🧸
Tweet media one
7
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
9 months
جس کا چکر نہیں چل رہا وہ مجھے سے رابطہ کریں شکریہ😁😁
Tweet media one
3
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
*میں چاہوں تو تجھے آج ہی منا لوں مگر♥️🔐تو وہ رہا نہیں جس سے مجھے محبت تھی😔💔*
Tweet media one
2
0
11
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
:کرنے کو بہت کچھ تھا مگر ھم نے سوچا ھم چائے کے نشئی ہیں چائے ھی پئیں گے... ♥️🥀☕️🙃
Tweet media one
8
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
گلاں تیریاں مٹھیاں ماکھی توں تیرے نین شراب توں گھٹ نئیں تیرا روپ ہے چڑھتل جہلم دی ، تیرا ظرف چناب توں گھٹ نئیں تائیں سجنڑدےعاقب ناز تےنخرے کسے مغل نواب توں گھٹ نئیں بھئیں ویندن چیتے تتلیاں دے، تیرے ہوٹھ گلاب توں گھٹ نئیں 🌺😍
Tweet media one
7
0
10
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
وہ اچھے دل جو دوسروں کی خیر چاہتے ہیں۔ لفظوں سے کسی کو نوچنے سے ڈرتے ہیں۔ اُن میں سے ہمیشہ خیر ہی نکلتی ہے۔ وہ سفید پھول کی طرح خالص ہوتے ہیں۔ 🌸🤍
Tweet media one
5
1
12
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
آپ کے اندر کا درد آپ کے سوا کوئی بھی نہیں جان سکتا 🙂💔
Tweet media one
7
0
10
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
Wahhhh Ghalib Kamaal karthy ho. ✌
Tweet media one
5
1
11
@RD_Mughal
Malang😎☕
1 month
🥀السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر۔ اللہ تعالیٰ اپ سب کے لیے اسانیاں فرمائے❣️
Tweet media one
12
0
11
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
آج لفظوں کو میں نے چاۓ پر بلایا ہے... 🙂☕ بات بن گئی تو غزل بھی ہو سکتی ہے...✨🥀📝
Tweet media one
8
0
11
@RD_Mughal
Malang😎☕
4 months
باپ کا امیر یا غریب ہونا نہیں، باپ کا ہونا ہی بڑی نعمت ہے!!
Tweet media one
6
0
11
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
اس شہر سے آتی ہوا کی اداسی کچھ بھی کر لو میرے در پہ جمی رہتی ہے روز کا معمول ایک کاغذ پہ لکھ کر سوچتے ہیں ایسا کیا ہے جس کی دل میں کمی رہتی ہے بہت سے لوگ سراہتے ہیں اسے تنہآ اس کے اکاؤنٹ پہ بڑی رونق لگی رہتی ہے @Kom_6K
Tweet media one
12
0
11
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
یار سب لوگ دعائیں کرو بارش ہو موسم بہتر ہو
6
0
10
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
پکی سڑک صرف فائلر کے گھر کے سامنے بنے گی 🤣🤣
Tweet media one
6
2
10
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
نشہ کیا ہوتا ہے تجھے کیا معلوم صاحب کبھی یارکے لب پے لب رکھ کر تو دیکھ 🖤🔥
Tweet media one
6
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
ہم فقیروں کی طبیعت بھی غنی ہوتی ہے.. بیٹھ جاتے ہیں جہاں چائے بنی ہوتی ہے.....!!!☕☕☕☕
Tweet media one
5
0
10
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے۔🥀
Tweet media one
6
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
9 months
@coupleattock Tmhara doodh bechny k km ae ga haha
0
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
ایک “ دلاسہ “ ان خواہشوں کیلیے جو کبھی پوری نہ ہوئیں ۔۔!
10
1
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
کتنا مشکل ہے محبت میں غلامی کرنا نایاب اثاثوں کی سرِ عام نیلامی کرنا ہر چیز ہی الٹ ہے تیرے شہر میں محسن اور پھر پیروں کا مریدوں کو سلامی کرنا
Tweet media one
3
0
10
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
تم جو اوروں کو بتاتے هو جینے کے طریقے خود اپنی مٹھی میں میری جان لیے بیٹھے هو _🤍
Tweet media one
4
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 years
@Baby___Luna Kr lo bhii tm b Tm be peechy na reh jana😎
0
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
" غربت شرم کی بات نہیں، لیکن امیر ہونا اور غریب کی توہین کرنا شرم کی بات ہے"۔
6
0
11
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
تیری ہر عـــــطا پر اَلْـحَمْـدُلِلــہ🖤 میری ہر خطا پر' اَسْـتَغْفِــــــرُ اللّــہ•💫
6
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
بڑا من ہے چاۓ پینے کا...😍 آپ ایک ملاقات رکھیے ناں۔۔❤ 👑🫶
Tweet media one
4
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
اسلام وعلیکم دوستوں 💖 صبر اور قدر ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی یہ وہی بندہ کر سکتا ہے جو اعلی ظرف ہوتا ہے ۔ گڈ مارننگ 🌸🌄
Tweet media one
8
0
11
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
فطرت آسان تھی مگر انسان نے بناوٹ اور منافقت کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی اِس لیے آج انسان جِی کر نہیں تَھک کر مرتا ہے•
Tweet media one
7
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
⌚وقت 🥀
Tweet media one
7
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
اُسے کہنا ۔۔! جہاں ہم نے بچھڑتے وقت لکھا تھا۔۔! کوئی رت ہو، کوئی موسم۔۔! محبت مر نہیں سکتی۔۔! وہاں پر لکھ گیا کوئی ۔۔! تعلق خواہ کیسا ہو، بالآخر ٹوٹ جاتا ہے طبیعت بھر ہی جاتی ہے۔۔! کوئی مانے نہ مانے، پر محبت مر ہی جاتی ہے۔۔۔🖤
Tweet media one
5
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
گلے لگنا نہ لگنا تو تیری مرضی ہے لیکن تیرے چہرے سے لگتا ہے کہ تیرا دل کر رہا ہے
Tweet media one
7
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
🍂 لاکھ پڑھ لے وفا کے منتر۔۔۔ جن کی فطرت میں ہو ڈسنا، وہ ڈسا کرتے ہیں۔🙂
Tweet media one
5
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
1 month
جو چاۓ کے دیوانے ہوتے ہیں وہ بہت سیانے ہوتے ہیں
Tweet media one
8
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
💔مجھے رُلا کر اگر تم ہنستے ہو تو چلو اچھا ہے💔
5
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
1 month
دل کے اختیار "بڑے بے اختیار" ہوتے ہیں🙂
5
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
میرادل چاہتا ہے میراایک ایساگھر ہو جسکےچاروں طرف میلوں تک کوئی انسان نہ بستاہو،اور نہ کوئی شورشرابہ ہو اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنےکی آہٹ بھی آئے آوازیں ہوں تو پرندوں کی بارشکی پتوں پہ گرنے کی ہوا کی سرسراہٹ اور تتلیوں کےپروں کی ہوں چاند صرف مجھ سے بات کرے اورستارے جھلمائیں
Tweet media one
4
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
یا اللّه ۔۔۔ پورے کراچی کی دعا ہے ۔۔۔ اپ اسے قبول کیجیے
Tweet media one
3
1
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
آپ کا ساتھ _______ ساتھ پھولوں کا آپ کی بات _______ بات پھولوں کی 🌹
Tweet media one
7
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
مجھ کو رکھنا چاہو اگرچہ دل میں ہے شرط ، محبت میں مکمل رکھنا 🥀
Tweet media one
5
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
اللّٰہ یَقین اور آزمائِش کے لیے اپنے خاص بَندوں کو چُنتا ہے، اللّٰہ مُحّبت ہے مُحّبت آزماتی ہے !- 🙂🍂 👑
Tweet media one
10
0
10
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
مایوس مت ہو, کیونکہ زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے
Tweet media one
6
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
میکو سمجھ نہیں آ رہی اس کو کھانا ہے یا منانا ہے😑
Tweet media one
6
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
جتھے شہر دا شہر شریک ہووے اوتھے وسن دی اپنی چس اے🖤🫠 🖤乡
Tweet media one
4
0
10
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 years
@_Humakhan Bs duniya me sex he reh gya hy kya.? Jis ko dekho sex 🙄🤔
0
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
دریاؤں کے پار کا رستہ اُتنا بھی دشوار نہیں جتنا ساتھ کا وعدہ کر کے،ساتھ نبھانا مشکل ہے راہیں تکنا جن کی بینائی لے ڈوبا اُن کا کیا؟ تم نے تو بس کہہ دینا ہے،”میرا آنا مشکل ہے!"
Tweet media one
4
0
10
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
گرمی نے فل ہڑتال والا ماحول بنادیا ہے کراچی میں 🥵🫠
Tweet media one
6
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
چکر چلانے کی عمر میں🙄🙄🙄 گرمی سے چکر آ رہے ہیں۔ 🙂‍↔️ 🙎‍♂️
7
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
پِھر یُوں ہُوا کہ دِل ہی مر گَیا !- 🙂🍂 👑
Tweet media one
4
1
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
11 months
@its_shazia1 I'm 25 year old Living in Karachi Meetup available.?
0
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
مجھے نہیں چاہیئے کسی کی ہمدردی۔ بس تم سمجھو، تم ساتھ چلو، تم پیار کرو، تم فکر کرو بہت ہے۔ 🖤✨
Tweet media one
7
0
10
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
کسی نے پھر سے کہا ، آؤ ساتھ چلتے ہیں ہمیں لگا تھا اذیت تمام ہو گئی ہے جو سچ کہیں تو فقط صحبتیں نبھائی ہیں تمھارے بعد محبت ۔۔۔ حرام ہو گئی ہے ہمارا دن تھا قیامت ، جو کٹ گیا سو اسے بس اتنا بتانا ۔۔۔کہ شام ہو گئی ہے
Tweet media one
8
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
1 month
چائے پر بلانے سے محبت اور رزق میں اضافہ ہوتا ہے کوئی سن رہا ہے میری بات☕😑
Tweet media one
7
0
5
@RD_Mughal
Malang😎☕
4 months
𝐅.𝐀_ 𝐏𝐨𝐞𝐭'𝐬 🥀 محبت میں خواب دِکھا کر چھوڑ جانا بڑا گناہ ہے دلِ آنگن میں پُھول اُگا کر توڑ جانا بڑا گناہ ہے 💔🥺 اللّٰہ اکبر
Tweet media one
4
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
کچھ لوگوں کو وفا مخلصی راس نہیں آتی وہ اپنے جیسوں میں جاکر ہی مطمئن ہوتے ہے🖤
7
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
*_صبر جمیل یہ ہے کہ مصیبت کے باوجود لوگوں کو یہ احساس نہ ہونے دیا جائے کہ آپ مبتلاۓ غم ہیں.! 🖤🥀_*
Tweet media one
5
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
کُچھ لوگ دُوسروں کے مُعاملات پہ ایسے نظر رکھتے ہیں🙃___✨
Tweet media one
7
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
سوچ کے میں عمر کی اونچائیاں چڑھا شاید یہاں... شاید یہاں... شاید یہاں ھو تُو
Tweet media one
2
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
1 month
Aasalam. O. Alikum Morning🌞 ☕
Tweet media one
7
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
من پسند عورت کے ہاتھوں مار کھانا ، مدرسے کے مولوی سے مار کھانے سے ہزار درجے بہتر ہے 🙂🙂 ♥️🌸
Tweet media one
3
0
5
@RD_Mughal
Malang😎☕
1 month
کوئی نسخہ نا دوا دیتے ہیں چاۓ سے پرہیز بتا دیتے ہیں۔ اس عہد کے طبیب ہیں دیوانے علاج آتا نہیں خود کو۔ اور الزام چائے پہ لگا دیتے ہیں۔۔۔❤️‍🩹
Tweet media one
7
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
*ہاتھ رکھ کر جو وہ پوچھے دل بیتاب کا حال* *ہو بھی آرام تو کہہ دوں مجھے آرام نہیں*
Tweet media one
5
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
10 months
@cutegir82742164 Inbox please
0
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
عزیز من ..! میرا دل چاہتا ہے ایک ایسی کہانی لکھوں جس میں کوئی مجبوری نہ ہو.ہم آخر تک ایک ساتھ ہوں.
Tweet media one
3
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
اس سال سعودیہ میں مسلسل 3 دن 3 خطبے 8 ذی الحج خطبہ جمعہ 9 ذی الحج خطبہ حج 10 ذی الحج خطبہ عید الاضحٰی ماشا اللہ
3
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے نہ بکھرتا ہے.. بس ہار جاتا ہے...!!! کبھی قسمت سے کبھی خود سے..
7
0
9
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
*مت بھولیں کہ جنت ان لوگوں سے بھری ہوگی جنہوں نے گناہ کے بعد توبہ کرلی🥹♥️*
Tweet media one
3
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
تیرے سَنگ جو گُزرے ، میں اُن لمحوں کے صدقے ۔۔۔❣️💯🥀
Tweet media one
6
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
*دعووں کے ترازو میں تو عظمت نہیں تُلتی*..!! فیتے سے تو کردار کو ناپا نہیں جاتا..!! اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی..!! اور اپنے *گریبانوں میں جھانکا نہیں جاتا*..!
Tweet media one
6
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
ہم کہ دیکھیں کبھی دالان، کبھی سوکھا چمن.!! " اس پہ دھیمی سی تمنا کہ پکارے جائیں_!! پھر سے اک بار تری خواب سی آنکھیں دیکھیں.!! پھر ترے ہجر کے ہاتھوں ہی بھلے مارے جائیں -!🙂💜 _🍷
Tweet media one
6
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
چائے رنگ کالا نہیں کرتی ، کالے کرتوت رنگ کالا کرتے ہیں لہٰذا چائے کو بدنام نہ کریں۔۔۔ ❤️ 🌹 🥰 😘
Tweet media one
6
0
8
@RD_Mughal
Malang😎☕
1 month
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹* *✍رشتوں میں دو الفاظ (شکریہ) اور (معذرت) کو اپنائیں، حقیقت میں یہی دو لفظ ہیں جو رشتوں کو ٹوٹنے سے بچاتے ہیں ۔!!!🌴* *☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔*
Tweet media one
9
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
1 month
ہر وه شخص محبت کا مستحق ہے، جو اس گرمی میں بھی شڑ شڑ کرکے چاۓ پیتا ہے
Tweet media one
5
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
4 months
بَند در کے پِیچھے بہت سی یَادیں چَھوڑ گیا کوئی ... جَاتے ہُوئے کچھ دیر مُجھے یاد کرکہ بِچھڑ گیا کوئی !- 🙂🍂 👑
Tweet media one
4
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
"دنیا والے دنیا سے چلے گئے، مگر اُنہوں نے دنیا کی سب سے اچھی چیز کا ذائقہ نہیں چکھا؛ پوچھا گیا: یہ کیا چیز ہے؟ فرمایا: "رات کے اندھیرے میں سجدوں کے زریعے اللّٰه عزوجل کی معرفت " امام مالك بن دينار رحمه اللّٰه (صفة الصفوة : 201/3)
4
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
2 months
جس کو تم چاہو وہ " محبت " اور جو تمہیں چاہے، اس کا کیا ؟ جس کو تم نے چاہا تھا، وہ ملا تمہیں اور جس کو تم نہ ملے اس کا کیا ؟ جس کے لیے تم روۓ، وہ "محبت" اور جو تمہارے لیے رویا، اس کا کیا ؟
Tweet media one
4
0
5
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
عشق سے غرض کے پردں کو ہٹاۓ کوئی میں غلط ہوں تو چلو آۓ بتاۓ کوئی۔۔ ♥️
Tweet media one
2
0
7
@RD_Mughal
Malang😎☕
3 months
آمین ❤
Tweet media one
5
0
7