Sania Profile Banner
Sania Profile
Sania

@Quviii_

18,748
Followers
2,163
Following
24
Media
1,503
Statuses

کچھ تاریخیں، کچھ یادیں، کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں

Punjab, Pakistan
Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Quviii_
Sania
4 years
یا اللہ میری امی کو ارتغرل جیسا داماد دے لیکن اس کے رشتہ دار ارتغرل کے رشتے داروں جیسے نہ ہوں
62
9
296
@Quviii_
Sania
4 years
کچھ بھی خاص نہیں مجھ میں #MyFirstTweet
63
21
181
@Quviii_
Sania
4 years
دنیا کا راستہ تو google بھی بتا دیتا ہے لیکن آخرت کا راستہ صرف قران، حدیث اور سنتِ رسول ﷺ ہی دکھاتی ہے اور قران، حدیث اور سنتِ رسول ﷺ کے مطابق ایک گالی دینے سے قبر کا ایک بچھو پیدا ہوتا ہے
19
26
163
@Quviii_
Sania
4 years
رابطے بحال 🍃 رکھا کرو یا پھر اپنا خیال رکھا کرو 🍃 🍃 🍃 🍃
12
8
107
@Quviii_
Sania
4 years
آج کا کام کل پر مت ڈالو بلکہ کسی کے زمے لگا ڈالو
13
5
92
@Quviii_
Sania
4 years
خراٹے لینا معمولی مسئلہ ہے اصل مسئلہ تو یہ ہے کہ خراٹے لینے والوں کو جلدی نیند آجاتی ہے
10
6
90
@Quviii_
Sania
4 years
اگر آپ اسٹیشن تاخیرسے پہنچے ہیں تو پھر آپ ٹرین سے یہ شکایت نہیں کرسکتے کہ وہ آپ کو لئے بغیر کیوں چلی گئی
7
5
75
@Quviii_
Sania
4 years
یہ جو بغیر انتخاب لڑے خواتین اسمبلیوں کے لیے منتخب ہو جاتی ہیں ان کے لیے میرٹ کیا رکھا جاتا ہے؟
26
7
77
@Quviii_
Sania
4 years
جب آپ کسی کے راستے میں روشنی کرتے ہیں تو آپ کا اپنا راستہ بھی روشن ہو جاتا ہے
9
10
76
@Quviii_
Sania
4 years
ہے زندگی کا نام مگر کیا ہے زندگی؟ زندگی ایک ایسی منفرد چیز ہے جس میں ہر ساعت ہر لمحہ ہر گھڑی کچھ نہ کچھ ’’نیا سیکھنے‘‘ کی ہمیشہ گنجائش رہتی ہے
Tweet media one
12
7
70
@Quviii_
Sania
4 years
کچھ لوگ اچانک اس طرح سے بدل جاتے ہیں جیسے ہمسائے راتوں رات وائی فائی کا پاسورڈ بدل دیتے ہیں
4
3
59
@Quviii_
Sania
4 years
صبر اور قدر کرنا کوئی کوئی جانتا ہے
Tweet media one
4
7
67
@Quviii_
Sania
4 years
میرے بچپن کے دن، کتنے اچھے تھے دن آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آ گئے
Tweet media one
9
4
61
@Quviii_
Sania
4 years
ایک دورتھاصحافی ہیلی کاپٹروں اور پرایئویٹ جیٹ میں گھومتےتھے آج کل یوٹیوب پہ گھنٹی دبانے کا بول رہے ہیں
12
4
60
@Quviii_
Sania
4 years
اے اللہ مجھے کچھ نہیں چاہیے سوائے تیری رضا کے بس میری امی کو ارتغرل جیسا داماد عطا فرما دے
26
3
65
@Quviii_
Sania
4 years
لوگ بارش میں پکوڑے کھاتے ہیں جبکہ PTCL اور WAPDA والے گالیاں
15
3
56
@Quviii_
Sania
4 years
بچپن کا حساب کچھ یوں ہے کہ جوں جوں انسان پچپن کی طرف بڑھتا ہے بچپن زیادہ شدت سے یاد آنا شروع ہو جاتا ہے "~ ممتاز شیریں ~"
Tweet media one
5
6
56
@Quviii_
Sania
4 years
پنجابی میں ہم یہ نہیں کہتے کہ "فاصلہ رکھیں" بلکہ ہم کہتے ہیں "پرآں مر" اور یہ سب کو زیادہ آسانی سے سمجھ بھی آجاتا ہے 😂😌😅
8
6
49
@Quviii_
Sania
1 year
﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ ۞ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۞ مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْن ۞ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْن ۞ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْم ۞ صِرَاطَ ا لَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم غَیْرِالْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْن ۞ آمین
3
10
54
@Quviii_
Sania
4 years
یہ ڈاکٹر کتنے بدذوق ہوتے ہیں ٹُٹ پینے خوبصورت سے خوبصورت ترین عورت کو بھی دیکھنے کی فیس لیتے ہیں
6
5
47
@Quviii_
Sania
4 years
السلام علیکم جو تھا ۔۔...............۔ اچھا تھا جو ہے ۔۔...........۔۔ بہتر ہے جو ملے گا ۔۔۔۔۔ بہترین ہوگا 💓
10
4
45
@Quviii_
Sania
4 years
منگنی شدہ لوگوں کا حال اس گھر جیسا ہے جہاں شدید سرد موسم کے لئے گیزر تو لگا ہوتا ہے لیکن اس علاقے میں پورا سال گیس نہیں آتی۔۔۔
10
2
47
@Quviii_
Sania
2 years
احساس اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ہوتا
4
10
41
@Quviii_
Sania
4 years
کہتے ہیں ماں کی گود ہے وہ پہلی درسگاہ جس پہ تمام زیست کا ، دار و مدار ہے مشہور ماں کی مامتا ہے کائنات میں بے لوث کوئی پیار ہے تو ماں کا پیار ہے
Tweet media one
4
3
36
@Quviii_
Sania
4 years
جذبات اور شدت پسندی کے علاوہ عمل کہیں نظر نہیں آتا کسی کی دل آزاری ہو تو پیشگی معزرت
Tweet media one
7
7
38
@Quviii_
Sania
4 years
کسی ڈاکٹر کے نام پر میڈیکل سٹور کا لائسنس حاصل کرکے سٹور پہ انڈر میٹرک سیلز مینوں کے زریعے چلانے والو ں کو آزادی مبارک
4
3
37
@Quviii_
Sania
4 years
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
Tweet media one
4
6
31
@Quviii_
Sania
4 years
۔شکست ناکامی نہیں تاخیر کہلاتی ہے لیکن اگر شکست تسلیم کرلی جائے تو ناکامی کہلاتی ہے
6
12
35
@Quviii_
Sania
4 years
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَيْ ءٍ قَدِیْرٌ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَيْ ءٍ قَدِیْرٌ
Tweet media one
3
3
31
@Quviii_
Sania
2 months
مشکل وقت میں گھبرانے سے مصیبتیں دو ہو جاتی ہیں ایک مشکل اور دوسری گھبراہٹ
2
6
39
@Quviii_
Sania
4 years
گلاب لمحوں کے مخمل پـــر کھیلتے بچپن پلٹ کر آ ۔ــ کہ تجھ سے شرارتیں مانگوں
Tweet media one
2
3
33
@Quviii_
Sania
4 years
آج کل آدمی ہی آدمی کا راستہ کاٹ رہا ہے- بلیاں بیچاریاں تو جنم جنم کی بدنام ہیں
5
1
34
@Quviii_
Sania
4 years
کسی کو نیک بات بتانا خاموش رہنے سے بہتر ہے اور کسی کو بری بات بتانے سے خاموش رہنا زیادہ بہتر ہے
2
1
28
@Quviii_
Sania
4 years
لائیکس، کامنٹس، ریٹویٹ کو ایک طرف رہنے دیں بتائیں کس کے ٹویٹ زیادہ اچھے ہوتے ہیں 1. 💕 Sadaf Rehman 💕 ( @SadafR12 ) 2. ❤ Sobia Chughtai 💗 ( @Sobia_Chughtai )
💕 Sadaf Rehman 💕
64
❤ Sobia Chughtai 💗
42
10
9
26
@Quviii_
Sania
2 years
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّـدُنْكَ رَحْـمَةً ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ
3
8
35
@Quviii_
Sania
4 years
اس کی رخصتی کا وقت آیا تو اس کی ماں بولی: بیٹا کچن میں دو پلیٹیں اور ایک گلاس رکھا ہے وہ دھو کر جانا
Tweet media one
6
0
27
@Quviii_
Sania
4 years
ایک ہوئے تھے تو بنا تھا پاکستان 🇵🇰 ایک رہیں گے تو بچے گا پاکستان 🇵🇰
Tweet media one
4
4
31
@Quviii_
Sania
4 years
سب کو معلوم ہے کہ زندگی بے حال ہے پھر بھی سب پوچھتے ہیں "کیا حال ہے"؟
8
0
30
@Quviii_
Sania
2 months
زندگی میں کسی کو مت ستانا شاید آپ طاقت ور ہوں مگر مت بھولو کہ وقت آپ سے زیادہ طاقت ور ہے
1
6
33
@Quviii_
Sania
4 years
انسان سے اکثر غلطیاں ہوجاتی ہیں جن میں بیشتر کا ازالہ ممکن، کچھ کا مشکل تو ضرور ہوتا مگر ناممکن نہیں لیکن دوسروں کو پہچاننے میں غلطی ایسی غلطی ہے جس کا ازالہ تقریباً ناممکن ہوتا ہے
6
1
29
@Quviii_
Sania
4 years
جس نے حق کربلا میں ادا کردیا گھر کا گھر سب سپردِ خدا کردیا اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
Tweet media one
4
1
27
@Quviii_
Sania
2 months
کامیاب ہے وہ انسان جو اپنی خوشی اور غم ظاہر نہیں کرتا
0
2
32
@Quviii_
Sania
4 years
علیل جبران @PunjabMale : شانی تمہارا کس خاندان سے تعلق ہے اور فیملی بزنس کیا ہے؟ شانی بھائی @Z_Shani22 : جی ہمارا تعلق اپنے ہی خاندان سے ہے اور مرچیں لگانا ہمارا بزنس ہے جس سے بھی بات کریں اسے مرچیں لگ جاتی ہیں
6
1
32
@Quviii_
Sania
4 years
خاتم النبیّن حضرت مُحَمَّد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بندہ جو بھی دعا مانگتا ہے وہ اس دعا سے زیادہ بہتر نہیں ہو سکتی اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْمُعَافَاةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ اے اللہ میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت چاہتا ہوں. ﺁﻣــﻴﻦ سنن ابن ماجہ 3851
5
2
26
@Quviii_
Sania
1 year
بعض اوقات آپ کے دل کو اس بات کو قبول کرنے کے لیے زیادہ وقت درکار ہوتا ہے جو آپ کا دماغ پہلے سے جانتا ہے
Tweet media one
4
6
28
@Quviii_
Sania
4 years
انسان کو اگلے پل کا علم نہیں ہوتامگر پھر بھی وہ مستقبل کی پلاننگ بہت دھوم دھام سے کرتا ہے
3
4
23
@Quviii_
Sania
4 years
وَ ھـُوَالْغَفـُورُ الْـوَدُوْدُ اوروہ بہت بخشنےوالابہت ہی محبت ڪـرنـے والا ہـے
3
0
25
@Quviii_
Sania
1 month
سرِ عام نفرتیں بہتر ہیں منافقت کے رشتوں سے
3
0
27
@Quviii_
Sania
4 years
ہمارے معاشرے میں شادیوں میں نکاح کے سوا سب رسمیں ہندوؤں والی ہیں اور بات یوں کرتے ہیں وڈھے حاجی صاحب دے نکے منڈے دے ویاہ تے لکھ روپے دیاں ویلاں دیتیاں در فٹے منہ
9
2
24
@Quviii_
Sania
4 years
مٹی ورگے لوگ پتھر بن بن پھر دے
5
4
24
@Quviii_
Sania
4 years
میں کیا کوئی بھی ہر وقت تو نہیں پڑھ سکتا لیکن میری کوشش ہوتی ہے کہ جب بھی امی ابا کی مجھ پر نظر پڑے میں ان کو پڑھتی ہوئی دکھاتی دوں
4
2
26
@Quviii_
Sania
2 months
کسی انسان کو دکھ دینا اتنا ہی آسان ہے جتنا سمندر میں پتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ وہ پتھر کتنی گھرائی میں گیا
1
3
28
@Quviii_
Sania
3 years
السلام علیکم رسول اللّہ ﷺ نےفرمایا ”اللّہ تعالیٰ اس کی طرف قیامت کے دن نظر رحمت نہیں کرے گا جو اپنا کپڑا تکبر و غرور سے زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے۔“ (صحیح بخاری،۵۷۸۳)
2
11
27
@Quviii_
Sania
2 months
کوئی چیز آپ کو خوش نہیں کر سکتی جب تک کہ آپ خود خوش رہنا نہ چاہیں
0
2
27
@Quviii_
Sania
2 months
ارادہ مضبوط ہو تو انسان چٹانوں کو ہلا دیتا ہے
3
3
26
@Quviii_
Sania
1 month
کامیابی کسی کی میراث نہیں برتری ہمیشہ قائم نہیں رہتی محنت اور مستقل مزاجی کامیابی دلاتے ہیں جبکہ شوق آپکے رستے کی رکاوٹیں توڑتا رہتا ھے۔
2
2
26
@Quviii_
Sania
2 months
بچوں کو تربیت یافتہ کرنا ہے تو ماں باپ کی تربیت کرنا پڑے گی -------------------------------------- اپنے بچوں کی خاطر خود کو بھی تبدیل کیجیے
1
6
26
@Quviii_
Sania
4 years
ہم پنجابی لوگ کسی کو یہ نہیں پوچھتے کہ "اب آپ خوش ہیں"؟ بلکہ ہمارا پوچھنے کا اسٹائل ہے "پے گئی ٹھنڈ تینوں"؟ یہ کہہ کر کلیجے کو جو ٹھنڈ پڑتی ہے وہ کہیں نہیں ملتی
4
1
25
@Quviii_
Sania
2 months
ہم بولنا تو سیکھ لیتے ہیں لیکن سننا بہت کم ہی سیکھتے ہیں بولنے میں کب اور کیا بولنا ہے یہ نہیں سیکھتے اور سن کر برداشت کرنا تو بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں
0
1
25
@Quviii_
Sania
4 years
دو ہی معاملے زندگی بھر حل نہ ہوئے نیند پوری نہ ہوئی خواب مکمل نہ ہوئے
6
3
22
@Quviii_
Sania
2 months
زندگی خواہشات کا نام ہے یہ انسان کے ہاتھ میں ہے کہ وہ خود کو کیسے اور کس مقام پر روکتا ہے
0
3
24
@Quviii_
Sania
1 month
سچائی کا مقابلہ دنیا کی کوئی طاقت نہیں کر سکتی
3
1
23
@Quviii_
Sania
4 years
پاکستانی وہ واحد قوم ہے جس کے گھر کا آدھا سامان بیڈ کے نیچے اور آدھا سامان الماری کے اوپر رکھا ہوتا ہے
4
0
21
@Quviii_
Sania
3 months
دعا مانگتے وقت اسباب کہ اللہ کیا سبب پیدا کرے گا کی طرف دھیان نہ دو بلکہ اسباب و تدابیر سے قطع تعلق ہو کر خلوصِ نیت سے مسبب الاسباب کی ذات پریقین رکھنا ضروری ہے وہ ایسے ایسے اسباب پیدا فرما دیتا ہے جو ہمارے وہم و گمان میں نہیں ہوتے
0
4
23
@Quviii_
Sania
2 months
توقعات میں عدم توازن احساس کو مجروح کردیتا ہے اور مجروح احساس محبت کی بنیادیں تک ہلا ہلا کر رکھ دیتا ہے
1
4
23
@Quviii_
Sania
2 months
اپنا دھن اور پرائی عقل سب کو تھوڑے لگتے ہیں
2
2
22
@Quviii_
Sania
7 days
کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا
1
2
22
@Quviii_
Sania
1 month
موسم سمجھائے نہیں بتائے جاتے ہیں موسم دکھائی نہیں دیتے بلکہ محسوس اور برداشت کیے جاتے ہیں
0
0
22
@Quviii_
Sania
2 months
باہر کے موسم کچھ نہیں ہوتے، سب انسان کے اندر کے موسم ہوتے ہیں ہم خوش ہیں اچھا موسم، بہت خوش ہیں تو بہار ورنہ ہر سمت خزاں ہی خزاں ہے
0
3
22
@Quviii_
Sania
4 years
منسٹر ہوں تو پولیس کے پیچھے اور منسٹر نہ ہوں تو پولیس کے آگے لگنے والوں کو آزادی مبارک
2
0
17
@Quviii_
Sania
4 years
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید 💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓 💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
Tweet media one
2
1
17
@Quviii_
Sania
4 years
محبت میڈیسن کیطرح ہوتی ہے میڈیسن کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے وقت پر ملے جان بچا لیتی ہے وقت پر نہ ملے تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا مرض بڑھ چکا ہوتا ہے اور اگر ایکسپائر ہونے کے بعد ملے تو تندرست ہوچکے کو بھی شدید بیمار کر دیتی ہے جان بھی جا سکتی ہے محبت بھی میڈیسن کیطرح ہوتی ہے
6
4
16
@Quviii_
Sania
1 month
دل سیاہ ہوجاتے ہیں شرک اور معصیت سے دل روشن رہتے ہیں استغفار اور ذکر الہی سے
0
0
21
@Quviii_
Sania
2 months
احساس خلوص اور محبت ایک ایسی عمارت بناتے ہیں جس سے ہم پائیدار رشتوں کی تعبیر کرتے ہیں
1
3
21
@Quviii_
Sania
8 days
صحیح معنوں میں ہنسنے کے لیے آپ کو اس قابل ہونا پڑتا ہے کہ آپ اپنے دکھ سے کھیل سکیں ~ چارلی چپلن
0
3
21
@Quviii_
Sania
2 months
اُس خالق سے محبت کرو جو تمہیں تخلیق کر کے بھولا نہیں بلکہ وہ ہر لمحہ تمہاری ضرورتوں کا بندوبست کر رہا ہے اور تمہیں نئی شان سےپروان چڑھا رہا ہے
0
2
21
@Quviii_
Sania
2 months
اکثر لوگ اپنے والدین کے اعمال اور ان کی خوشی کا اتنا دفاع نہیں کرتے جتنا وہ اپنے سیاسی لیڈر کے متنازع اعمال کا دفاع کرتے ہیں
0
2
21
@Quviii_
Sania
4 years
میرے خیال میں سوفٹ ویئر ہی چینج/اپ ڈیٹ کروالیں
@GladChill
Psycho
4 years
کیا خیال ہے؟ تمہاری یادیں Alt+Ctrl+Delete نہ کردوں ☹️🙁
29
2
116
4
0
20
@Quviii_
Sania
1 month
دوستی یا دشمنی جس سے بھی کرو انتہا تک کرو زرا بھی کھوٹ ہو جذبے میں تو سراسر نقصان آپ کا ہی ہوگا اچھا دوست یا اچھا دشمن قسمت والوں کو ملتا ہے
1
0
20
@Quviii_
Sania
4 years
ہم گئے تھے انکے گھر کہنا تھا دل سے دل ملا لو اسکے باپ نے کھولا دروازہ ہم گھبرا کر بولے چاچا پانی آ رھا ھے موٹر چلا لو
4
1
18
@Quviii_
Sania
1 month
جہاں تک ہو سکے لالچ سے بچو ، لالچ ذلت ہی ذلت ہے
0
0
20
@Quviii_
Sania
3 months
زیادہ قرض لینا دشمن پیدا کرتا ہے
5
1
17
@Quviii_
Sania
2 months
انسان کی اعلیٰ ظرفی زندگی کےہرشعبےاورہرمیدان میں اسکےبہت کام آتی ہے اعلیٰ ظرف انسان کےخیالات بھی ہمیشہ اونچےہوتےہیں کسی بھی کام کووہ انسانی فرض سمجھتاہوااسےبخوبی انجام دیتاہےاس کام کودولت کےحصول کاذریعہ کبھی نہیں بناتا
0
1
19
@Quviii_
Sania
1 month
پسند اور محبت جب ہمیں کوئی پُھول پسند آ جاتا ہے تو ہم اُسے توڑ لیتے ہیں اور جب ہمیں کسی پُھول سے مُحبت ہو جاتی ہے تو ہم اُس کی آبیاری اور حفاظت کرتے ہیں
0
0
19
@Quviii_
Sania
3 months
بس ایک رب راضی رہے دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں
4
2
20
@Quviii_
Sania
2 months
قدرت نے ہر شخص کو خوش رہنے کی طاقت بخشی ہے بشرطیکہ اسے یہ معلوم ہو کہ اس طاقت کو استعمال کیسے کیا جاۓ
0
1
19
@Quviii_
Sania
4 years
تمام پیڑ توخود ہی جلا دیئے لوگوں نے ہم بھی عجیب قوم ہیں پھرسایہ تلاش کرتے ہیں
3
0
16
@Quviii_
Sania
2 years
Tweet media one
4
0
14
@Quviii_
Sania
4 years
السلام علیکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”نہ میں تمہیں کوئی چیز دیتا ہوں ‘ نہ تم سے کسی چیز کو روکتا ہوں۔ میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں۔ جہاں جہاں کا مجھے حکم ہوتا ہے بس وہیں رکھ دیتا ہوں“ «صحیح بخاری-3117»
2
2
18
@Quviii_
Sania
4 years
میرے 0.1K فالوور ہوگئے مجال ہے جو کسی نے مبارک باد دی ہو
10
1
20
@Quviii_
Sania
2 months
احساس اور خلوص کی شدت محبت کی معراج متعین کرتی ہے
0
1
18
@Quviii_
Sania
1 month
محبت اور شک ایک دل میں نہیں رہ سکتے
0
0
18
@Quviii_
Sania
2 months
انسان اخلاقی ترقی کے اعلیٰ ترین مقام کو تب پہنچتا ہے جب وہ خوف پر غالب آ جاتا ہے خوف انسانی فطرت کا حصہ ہے اور اسلام کا مقصد آدمی کو خوف سے آزاد کرنا ہے اور یوں اسے اس کی شخصیت کا احساس و ادراک دینا اور طاقت کے ذریعے کے طور پر خود اپنی ذات کا شعور دینا ہے علامہ اقبالؒ
0
1
18
@Quviii_
Sania
4 years
جو سمجھتا ہے کہ صرف اُس کی کہی ہوئی بات ہی درست ہے تو سمجھ لیں کہ اُس کا دماغ اتنا چلتا ہے کہ چل گیا ہے
4
1
16
@Quviii_
Sania
2 months
امید ہمیشہ اس چیز کے بارے میں ہوتی ہے جس کے ممکن ہونے کا امکان ہوتا ہے اور امید انسان میں صبر کا مادہ پیدا کرتی ہے جبکہ توقعات اور خواہشات کا تعلق زیادہ تر نامعلوم / انجانے راستوں سے ہوتا ہے جو ہیجان، بےچینی اور اکثر مایوسی کا موجب بن جایا کرتی ہیں
0
1
18
@Quviii_
Sania
4 years
ہم پنجابی میں یہ نہیں کہتے کہ "اپنے آپ میں رہیں" بلکہ کہتے ہیں "بندے دا پُت بن جا" اور تجربہ بتاتا ہے کہ پھر بندہ بندے کا پتر بنے نہ بنے لیکن آئندہ محتاط ضرور رہتا ہے
4
1
17
@Quviii_
Sania
3 months
کہنا کچھ اور شے ہے اور کرنا کچھ اور شے
0
1
17
@Quviii_
Sania
3 months
سائل کے لئیے دعا کرنا، دو صدقوں میں سے ایک ہے، ایک خود صدقہ، دوسرا دعا ہے حضرت علی
0
1
18
@Quviii_
Sania
4 months
خونی رشتے بلکل vitamins کی طرح ہوتے ہیں جن کے بغیر انسان جوانی تو گذار لیتا ہے لیکن بڑھاپے میں یہ ضرورت بن جاتے ہیں
0
3
19
@Quviii_
Sania
2 years
وہ فقط صحن تک ہی آتی تھی میں بھی حُجرےسے کم نکلتا تھا 😇 😍 ترجمہ: شاعر کٹ کھاتے ہوئے لڑکی کے بھائیوں کو صفائی پیش کررہا ہے 🕴️🤵👩‍⚖️
1
2
13