Professor 📚 Profile Banner
Professor 📚 Profile
Professor 📚

@Professor664

2,238
Followers
2,453
Following
189
Media
3,114
Statuses

Lecturer in English. (Essay writing, Grammar and composition, Communication skills, Reading and writing skills).

Rahimyar Khan, Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Professor664
Professor 📚
3 months
ستر حُوروں کی سُریلی آوازیں فقط تیری اک "جی" پر قُربان
Tweet media one
7
1
18
@Professor664
Professor 📚
6 months
Alham do lillah on track for payouts. Everything is done well. Baki chachy di marzi
Tweet media one
57
2
58
@Professor664
Professor 📚
5 months
Please help me out its a request follow, like comment and repost. If x family will not support than who will?? Please help me to get rid of this once 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Tweet media one
46
5
41
@Professor664
Professor 📚
5 months
بیشک مُشکلات پے صبر کرنے والے ہی آسانیانیوں کو پہنچتے ہیں۔ سلامِ صبح
Tweet media one
38
13
44
@Professor664
Professor 📚
5 months
ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد، شیر سے ہمت، چیونٹیوں سے تعاون اور کتوں سے وفاداری سیکھی۔ سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا؟
Tweet media one
34
3
42
@Professor664
Professor 📚
5 months
اگر پہلی اولاد بیٹی ہو تو اگلی اولاد کی تربیت کرنے کے لئے دو مائیں ہو جاتی ہیں!! ❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
31
4
36
@Professor664
Professor 📚
5 months
جب وقت ہمارے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو ہماری مائیں اپنے مصلے پر ،اپنی دعاؤں میں انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے!!
38
2
34
@Professor664
Professor 📚
6 months
ہاں جی احباب ۔۔ چاچے کا پارٹنر بننے پے کوئی مبارک باد دیں گے یا اس میں بھی آپ کا بل آئگا،؟ میں تو دوں گا پروفیسر! مبارکباد 💙❤️
Tweet media one
31
2
36
@Professor664
Professor 📚
5 months
میرے چاراگر کوئی چارا کر یوں نہ خالی دیکھ تُو جو جو ہے ضرورت بس کام اتنا سارا کر۔ آپ اپنے حصے کا تعاون کریں باقی علون چاچے دی مرضی۔۔ شکریہ ❤️
Tweet media one
30
3
36
@Professor664
Professor 📚
5 months
بھائی لوگ! اب یہ منگنی والے پیسے کیوں اتنے کم ہو گئے ہیں؟ حالاں کے میری منگنی ہوئی بھی نہیں ۔۔ بتائیں اس کو کیسے ٹھیک کیا جائے ؟
Tweet media one
31
2
34
@Professor664
Professor 📚
5 months
ہوگا عشق کا اپنا مقام مگر ایک روٹی سے مقابلہ نہیں
Tweet media one
31
1
35
@Professor664
Professor 📚
5 months
کہہ دیں دوستو چلا جاتا ہوں ٹوئٹر سے اداں تے نہ کرو پلیز
Tweet media one
21
4
29
@Professor664
Professor 📚
5 months
محبت فطری طور پر جنم لیتی ہے, جبکہ نفرت سکھائی جاتی ہے!! بس طئے ہوا کہ ہم نے فطرت پے قائم رہنا ہے نفرت نہیں سیکھنی۔ Love is born naturally, While hate is taught!! Its final that we should stick to nature Don't learn to hate.
Tweet media one
25
2
34
@Professor664
Professor 📚
5 months
*_ہماری زمین کے ٹکڑوں پہ جنگ ہوتی ہے_* *_تُو تو پھر چاند کا ٹکڑا ہے خدا خیر کرے_*
Tweet media one
25
6
33
@Professor664
Professor 📚
5 months
° قَالَ لاَ تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمماَ اَسمَعُ وَاَرٰی ° - رو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں! -" بس اس بات پے یقین رکھیں اور ہر گز مایوس نہ ہوں۔ سلامِ صبح
Tweet media one
20
8
29
@Professor664
Professor 📚
5 months
مدد کرنا سیکھیں عیب چھپانا سیکھیں گرمی کا موسم ہے خاص طور پرندوں کی پیاس بُجھانے کا خصوصی احتمام کریں۔ صبح بخیر ۔۔
Tweet media one
21
2
33
@Professor664
Professor 📚
5 months
اتنا خوبصورت سجدہ میں نے نہیں دیکھا بچے کے لیے نماز کی جگہ نہیں تھی مگر جتنی جگہ ملی، اس نے وہاں سجدہ مکمل کیا... ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
19
2
28
@Professor664
Professor 📚
5 months
صورتً بُجھے بُجھے لوگ سیرتً آفتاب ہوتے ہیں۔ 😊💡
Tweet media one
36
3
31
@Professor664
Professor 📚
6 months
چا تیرے نال وی پی لواں گے پر اِک شرط اے ,,چا,, پھکی !! رکھیں تے ,,گلاں,, مِٹھیاں
Tweet media one
35
2
31
@Professor664
Professor 📚
5 months
جو روٹی چُرائے اُسے سولی پہ چڑھا دو جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو
Tweet media one
30
3
32
@Professor664
Professor 📚
5 months
الحمدللہ ❤️ کیا آپ کے پاس جو ہے اُس پے اللّٰہ سے راضی ہیں؟
Tweet media one
19
1
29
@Professor664
Professor 📚
6 months
محبت سحری میں پیئے گئے پانی کے اُس آخری گُھونٹ جیسی ہونی چاہیے جس کے پینے کے بعد گُنجائش باقی نہیں رہتی۔۔ ❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
41
2
27
@Professor664
Professor 📚
5 months
*29 شوال 1445ھ* 💎 *08 مئی 2024ء* 💎 *25 بیساکھ 2081ب *سرخ اونٹ سے بہتر !* 🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قسم اللہ کی، اگر تیری رہنمائی سے اللہ تعالیٰ ایک آدمی کو بھی ہدایت دیدے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹ سے بہتر ہے ۔*
Tweet media one
14
0
27
@Professor664
Professor 📚
6 months
ہمیشہ مثبت سوچیں ۔۔ ایک بار تحریر ضرور پڑھیں ۔۔
Tweet media one
17
1
28
@Professor664
Professor 📚
6 months
بڑی ہی بے رحم ہے دنیا۔۔ لیکن پھر بھی مجھے تم سب سے پیار ہے۔۔ میں اپنے حصے کا کام کرنا جاری رکھوں گا انشاء اللہ
Tweet media one
19
1
26
@Professor664
Professor 📚
5 months
زندگی بہت تلخ ہے اور اِس میں لوگ اپنے اپنے حصے کا زہر ملانا ثواب سمجھتے ہیں
Tweet media one
16
1
27
@Professor664
Professor 📚
6 months
ہمارے سماج میں اب نوکری کرنے والی لڑکی سے شادی کرنا بھی تلاش روزگار کی ایک مقبول قسم ہے!!
Tweet media one
15
1
26
@Professor664
Professor 📚
5 months
حسرتیں شام کو گریباں پکڑتی ہیں میرا اور میں سر جُھکائے ہوئے رو پڑتا ہوں
Tweet media one
18
0
30
@Professor664
Professor 📚
5 months
جب مَن کے اندر پُھوٹنے والی بے پناہ خُوشی کو اِظہار کا راستہ نہ مِلا ہوگا تو تب انسان نے رقص ایجاد کیا ہو گا!! When the immense happiness that springs up inside the soul will not find a way to express, then man will have invented dance!!
16
3
26
@Professor664
Professor 📚
5 months
لوگ صرف قبروں میں نہیں,گردِ حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہوتے ہیں, کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر نکال سکیں تو ضرور نکال لیجیے یقین کریں آپ کو دو بھرپور زندگیاں جینے جتنا لطف آئے گا!!
Tweet media one
21
2
26
@Professor664
Professor 📚
6 months
توں شاکر آپ سیانا ائیں ساڈا بلو ٹک ڈیکھ تے فالو کر۔
Tweet media one
17
1
28
@Professor664
Professor 📚
5 months
🔖 *27 شوال 1445ھ* 💎 🔖 *06 مئی 2024ء* 💎 🔖 *23 بیساکھ 2081ب* 🔹 *جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے۔*🔹 📗«سورۃ نور )
Tweet media one
13
2
25
@Professor664
Professor 📚
5 months
جس کے بدلے میں تم مل جاؤ میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں...!
Tweet media one
18
1
25
@Professor664
Professor 📚
6 months
اپنے ناخن بڑھا لیجئے محترمہ میرے بعد خود کو نوچیں گی آپ۔
Tweet media one
31
2
23
@Professor664
Professor 📚
5 months
تم اپنے باپ کے پسینے کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے! باپ دُنیا کی وہ بہترین ہستی ہے جس کا دستر خوان پر موجودگی اور کمرے کے باہر اتارے ہوئے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہیں!! سلامِ ادب۔
18
2
23
@Professor664
Professor 📚
5 months
اور جب بہن وراثت میں سے اپنا حصہ مانگ لے تو یہی بھائی ناراض ہوتے ہیں 💔 شب خیر
Tweet media one
17
1
22
@Professor664
Professor 📚
6 months
آج کا جاہل وہی ہے جو ہر روز کچھ نیا نہیں پڑھتا۔۔۔ کتاب پڑھیں اور سوچ کو وسیع کریں۔۔ سب کچھ پے آؤُٹ نہیں ہے۔۔ آنے والی نسلوں کے لئے کچھ تو اچھا کر لیں۔۔
Tweet media one
22
1
25
@Professor664
Professor 📚
6 months
مایوسی کے اس دور میں، میں نے اپنی ماں کو یہ کہتے ہوئے سنا: بچوں کو پالنے کے لیے خدا کو کبھی کبھی چوری کی اجازت دینی چاہیے!! پیغامِ شب۔۔
Tweet media one
25
0
25
@Professor664
Professor 📚
6 months
The secret of life, though, is to fall seven times and to get up eight times.” ― Paulo Coelho, The Alchemist رازِ حیات کا خلاصہ یہ ہے کہ جب تم سات مرتبہ گر پڑو تو تم پر آٹھویں مرتبہ بھی اٹھ کھڑا ہونا فرض ہے۔
Tweet media one
14
1
23
@Professor664
Professor 📚
5 months
سجنو تے بیلیو ماچھیو تے تیلیو ساڈا سلام لے لیو لائک تے کمینٹس دے دیو
Tweet media one
17
2
23
@Professor664
Professor 📚
5 months
اُس کو بچھڑٹے ہوئے، میں نے صدا تھی ایسے جیسے زلیخا نے پُکارا ہو " ہائے یوسف" 💔💔💔💔
Tweet media one
20
1
19
@Professor664
Professor 📚
5 months
*مجھے گر اپنے اہلِ خانہ کی فکر نہ ہوتی* *تو آج میں کہیں* *کسی سرخ پہاڑ، بیاباں جنگل، سنسان جزیرے* *یا کسی ساحل پر پڑا ہوتا*
Tweet media one
12
2
20
@Professor664
Professor 📚
5 months
مایوس نہ ہوں! کبھی کبھی زندگی میں کچھ چیزوں کا معاوضہ بر وقت نہیں مل پاتا لیکن یہاں ہم سب ساتھ جُڑے ہوئے ہیں اچھے لوگوں کا مل جانا بھی کسی دولت سے کم نہیں۔ سمجھیں ہمارا ابھی یہی معاضہ ہے۔۔ زندگی کو ہر حال میں جینا سیکھیں ۔ سلامِ محبت
Tweet media one
16
2
22
@Professor664
Professor 📚
5 months
بیشک دلوں کا سکون اللّٰہ کے ذکر میں ہے 🥰 ہمیشہ کوشش کریں جتنا ممکن ہو اللّٰہ کا ذکر کیا کریں دل کا سکون اسی میں ہے۔
Tweet media one
17
0
22
@Professor664
Professor 📚
5 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
14
4
22
@Professor664
Professor 📚
6 months
°گنگناتا جا رہا تھا اک فقیر دھوپ رہتی ہے، نہ سایہ دیر تک۔۔ بلو ٹک والو کوئی بات نہیں نہ کرو فالو ہم بھی ہو جائیں گے۔
Tweet media one
29
2
23
@Professor664
Professor 📚
5 months
وہ ہمیں ہمارے وسائل سے محروم کر سکتے ہیں مگر شعور سے نہیں!! College Time..❤️
Tweet media one
22
4
19
@Professor664
Professor 📚
5 months
لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِیۡمٍ . یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا !! آپ سب خوبصورت ہیں ❤️ جو بھی پوسٹ دیکھ رہے ہیں۔۔
Tweet media one
15
0
20
@Professor664
Professor 📚
5 months
دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں اللّٰہ آپ کے لیے سب آسان ترین اور پُر سکون بنا دیگا۔۔ خوش رہا کریں اُن کے لئے جو آپ کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں۔۔
Tweet media one
14
2
21
@Professor664
Professor 📚
5 months
توں شاکر آپ سیانا ہیں ساڈا چہرا پڑھ حالات نہ پُچھ۔ 🔃❤️💬
Tweet media one
18
1
20
@Professor664
Professor 📚
5 months
بھوک وہ واحد مذہب ہے.جو شیعوں کی نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر سب کو حلال کر دیتا ہے!!
Tweet media one
17
0
19
@Professor664
Professor 📚
6 months
Bundle of thanks dear Sufyaan and Eqqan Allah bless you always..
Tweet media one
21
1
21
@Professor664
Professor 📚
6 months
One, two, buckle my shoe Follow me, I'll follow you. Three,four, shut the door In comments, you must roar. Five, six, count the chicks Like every my post, it is fix Seven, eight, open the gate Love every one, don't give hate Nine,ten it is a hen If don't follow,they are sane.
28
3
24
@Professor664
Professor 📚
5 months
ہئے مزے مزے 😀 Thanks alot dear followers ❤️ Congratulations to me.. Jisny Mubarak baad na di wo sariyal insaan hoga and Sarda rawy sanu ki😀
Tweet media one
14
1
23
@Professor664
Professor 📚
5 months
غُربت مرد کو ننگا کر دیتی ہے اور دولت ع و ر ت کو۔۔ 🙏🙏🙏🙏🙏
Tweet media one
12
3
20
@Professor664
Professor 📚
6 months
اگر عورت میں ہوس نہیں ہوتی تو، اسے کبھی کسی 'خواجہ سرا: سے محبت کیوں نہیں ہوئی؟ If a woman has no lust, why has she never fallen in love with an eunuch?
Tweet media one
16
1
22
@Professor664
Professor 📚
5 months
*السَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَ ﺭَﺣّـﻤَـﺔُ ﺍللـّٰﻪِ ﻭَ ﺑَـﺮَﻛﺎﺗُـﻪُ* *﷽* *میری آنکھوں میں آنسوں آگئے* *جب اللّٰہ نے مجھ سے پوچھا* *أَلَس٘تُ بِرَبَّکُم٘* *کیا میں تمہارا رب نہیں* ؟ *میں نے کہا بے شک آپ ہی ہیں* ۔ *اس پر اللّٰہ نے بڑے لاڈ سے کہا*
Tweet media one
15
2
23
@Professor664
Professor 📚
5 months
کردار سے بہتر انسان کا کوئی اثاثہ نہیں!! There is no better asset than character!! ایسا کردار بنائیں کہ لوگ آپ کی شخصیت سے متاثر ہوں نہ کہ مایوس ہوں۔
7
2
21
@Professor664
Professor 📚
5 months
قسم سے مجھے کوئی شوق نہیں تھا محبت کا آپ کو دیکھا اک نظر تو دل بغاوت کر بیٹھا @FarhanA87393151 @AdnanAbbasi729 @sufiyan12270931 @RizwanA73319676 @Danikhan_05
Tweet media one
13
1
22
@Professor664
Professor 📚
5 months
بزدل نکلا ۔محبت کے جذبات تو بیدار کرتا رہا مجھ میں ۔۔لیکن محبت نہیں کی. بزدلو پوسٹ دیکھ کہ لائک اور کمنٹس بھی کیا کرو
Tweet media one
17
2
19
@Professor664
Professor 📚
6 months
🌸 *قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے* *لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو* *لَا تَهِنُوْا۝ ڪمـزور نہ پڑو* *لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو* *لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو* *_امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_* *_ڪمزور تمہارا وقت ہے_* *_اللّٰـہﷻ نہیں_*♥️🤍♥️
31
2
21
@Professor664
Professor 📚
5 months
Bundle of thanks all who followed me today 100+ Alham do lillah and still going on😊
Tweet media one
16
3
15
@Professor664
Professor 📚
6 months
Bundle of thanks Sufyan 🥰 Rizwan the great Farhan sb, Janab Khalid sahab and Adnan sb.
Tweet media one
15
0
23
@Professor664
Professor 📚
5 months
ایک صاحب کہنے لگے، "یار ساری عمر ڈرتے ڈرتے ہی گزر گئی ہے۔ پہلے والدین سے، پھر اساتذہ سے، پھر افسران سے، پھر موت سے اور پھر موت کے بعد والے حساب کتاب سے"۔ میں نے پوچھا ، "آپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا؟“ کہنے لگے، "ڈر کے مارے نہیں کیا"۔ مشتاق یوسفی
8
2
13
@Professor664
Professor 📚
5 months
اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ! ماں کو سلام کرنا مت بھولیں اس کی دعائیں دن بھر تمہاری حفاظت کرتی ہیں ❤️
Tweet media one
11
2
17
@Professor664
Professor 📚
5 months
*❤قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہےکہ تُم اسے بدل نہیں سکتےلیکن یہ تمہیں بدل سکتاہے🌸* تلاوتِ قرآن کی مدد سے خود کو بدلیں۔ سلامِ صبح
12
1
19
@Professor664
Professor 📚
5 months
سب دیوانے ہیں یوسف کی پارسائی کے یہاں ہائےےےےےے💔 کوئی زلیخا کے تڑپنے کو کیوں نہیں دیکھتا ۔
Tweet media one
8
2
15
@Professor664
Professor 📚
5 months
سور کھانے والے ممالک میں خوشحالی اور امن اس لئے ہے کہ وہ اپنے سوروں کو حاکم بنانے کے بجائے کھا جاتے ہیں!
Tweet media one
10
2
16
@Professor664
Professor 📚
6 months
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
Tweet media one
16
0
18
@Professor664
Professor 📚
6 months
مسواکوں، تسبیوں ،مصلوں، ،ٹوپیوں ،برقعوں اور حجابوں کا ڈھیر لگا ہوا ہوگا اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہوگا جب خداوند صرف نیتیں تولنے کا حکم دیگا! اپنی نیت صاف رکھیں یہ کامیابی کی سیڑھی کا پہلا قدم ہے۔ سلامِ شام
Tweet media one
15
1
20
@Professor664
Professor 📚
5 months
اے سائرِ دربارِ نبی صہ جائے ادب ہے یہاں آئے نہ آواز تیرے دل کے دھڑکنے کی بھی ❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
9
2
17
@Professor664
Professor 📚
5 months
میں نے ماں کی محبت کو تب سمجھا جب ہم پانچ مگر سیب چار تھے تب اماں نے کہا تھا "سیب مجھے اچھے نہیں لگتے" ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ❤️❤️
Tweet media one
7
0
15
@Professor664
Professor 📚
5 months
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ برا ہے یہ ہی کافی نہیں کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا بس اسی پر اکتفا کرو! ہم میں سے ہر کسی کا ایک برا رخ ہوتا ہے جس کو وہ خود اپنے آپ سے بھی چھپاتا ہے!!
Tweet media one
7
2
15
@Professor664
Professor 📚
5 months
اُجرت میں ہوا نہ اضافہ اور کام بھی چڑھ گیا مزدور کا دن تھا، امیر کا آرام بڑھ گیا
Tweet media one
7
1
16
@Professor664
Professor 📚
5 months
Listen! حئی الفلاح ، حئی الفلاح Allah almighty calls you five times a day "Come to success" It means Success is in "Salah" Don't waste your time finding success here and there just trust in Allah almighty who tells you " Where success is"
Tweet media one
6
2
15
@Professor664
Professor 📚
6 months
شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہوگا رعایا کا لہو, اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتا ہے...
Tweet media one
15
3
13
@Professor664
Professor 📚
6 months
کیا آپ جانتے ہیں؟ یقین مانیں جب آپ کسی کو بغیر بتائے اس کی مدد کرتے ہیں نہ آپ کو ذہنی اور دِلی سکون ملتا ہے۔۔ اب مجھے ہی دیکھ لیں میں جا جا کہ کمینٹس اور لائیک کرتا اور سب سے بڑی مدد کی کوشش آپ کی مشہوریاں جا جا کہ پسند کرتا ہوں جس کا آپکو تو پتہ نہیں لگتا لیکن مجھے تسلی ملتی
Tweet media one
13
1
17
@Professor664
Professor 📚
5 months
*میری بیوی میری طاقت ہے باقی سب عورتیں میری مجبوری ہیں مشتاق احمد یوسفی*
11
1
16
@Professor664
Professor 📚
4 months
Some time things don't feel real but they are ❤️🥰
Tweet media one
6
2
14
@Professor664
Professor 📚
6 months
خدا وہ وقت بہت جلد لے آئے جب تمہارے قہقہے میرے گھر کے آنگن میں گُونجیں گے ❤️❤️❤️
Tweet media one
13
2
16
@Professor664
Professor 📚
6 months
صاحبِ اقتدار ! نوچیں مت، سکون سے کھائیں ہم مُردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔
Tweet media one
9
1
16
@Professor664
Professor 📚
5 months
Even after losing everything, if you still have courage, then you have not lost anything!!❤️❤️
Tweet media one
6
2
13
@Professor664
Professor 📚
6 months
عشق جسے طلاق دے ڈالے مُرشد اُس کی ساری حیات عدت ہے۔
Tweet media one
14
1
14
@Professor664
Professor 📚
5 months
کچھ لوگ آپ کی زندگی بھر کا اساسہ ہوتے ہیں اور ایسے انسان آپ کے لیے مُنتخب کر کہ اُس کریم ذات کی طرف سے بھیجے جاتے ہیں اُن کو کسی بھی قیمت پے کھونا نہیں چاہیے ۔❤️ @RizwanA73319676 @sufiyan12270931 @AdnanAbbasi729 @FarhanA87393151 @Nishat33333 میری زندگی کا اساسہ❤️❤️
7
2
13