Lak Profile Banner
Lak Profile
Lak

@PrescribedMyths

50,558
Followers
828
Following
741
Media
10,340
Statuses

DC - Customs 🇵🇰| Old School | Sapiosexual | RTs are not endorsements | All tweets/opinions are personal.

Islamabad, Pakistan
Joined December 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
کل کوئی بیٹیوں کی تعلیم کی مخالفت کرے تو اُسے یہ تصاویر دکھائی جائیں۔
Tweet media one
279
4K
17K
This will haunt us for decades 💔
Tweet media one
284
1K
6K
After failing all 3 attempts
Tweet media one
100
224
3K
Drop a cool photo that someone took of your doing your job. P.S: 💯 candid!
Tweet media one
217
23
2K
Because all parents deserve this. #passingout
Tweet media one
59
68
2K
ہمارے وعدے، ہماری چھُٹی سے منسلک ہیں۔
Tweet media one
68
18
1K
نوکری کس طرح بسر ہوگی دل نہیں لگ رہا ٹریننگ میں
97
40
1K
It does Bilal. It does … May you rest in peace mithu 💔😭
Tweet media one
59
56
1K
إس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں. سعادت حسن منٹو
36
181
1K
میرا یہ عشق سلامت رہے گا وعدہ رہا تمھارا حسن بھلے دلنشیں رہے نہ رہے
Tweet media one
46
78
1K
We used to have 18-20k CSS aspirants. We took screening test to filter them out and Alhamdulillah now we have 49k of them. Slow clap!
44
66
1K
“جب ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے۔”
@faizanasks
Faizan Durrani
9 months
اور آج بلال اپنی امی کے پاس ہی چلا گیا۔ 💔
99
792
4K
26
110
966
Alhamdulillah! I qualified CSS-2018 and got allocation in Pakistan Customs Service. 🎉❤️✌🏼
127
9
936
آج اُس علی کی شہادت کا دن ہے جو کوفہ کے یتیم بچوں کو کہا کرتا تھا کہ اگر تمہیں کوئی یتیم کہے تو اُسے کہنا میرا باپ علی ہے!
20
92
942
Alhamdulillah, promoted as Deputy Collector (on acting charge basis)
Tweet media one
202
12
912
Arshad Nadeem was presented guard of honour by Pakistan Customs 🇵🇰
4
97
943
بابا جی فرماندے نے کہ پتر بندا مُک جاندا اے، پڑھائی نئی مُکدی۔
Tweet media one
47
30
881
To all the CSS aspirants who are appearing this year and now, in last days of preparation, feeling if they have forgotten everything they studied; CSS k exams main confident sirf woh hota hai jis nay kuch na parha ho. This anxiety is natural. Be confident and give your 💯pc. GL🌸
40
28
825
بابا جی فرماندے نیں: ”پُتر بڑا افسر بننے کےلیے بڑا آدمی بننا ضروری ہوتا ہے اور بڑا آدمی بننے کےلیے زمین کے ساتھ جُڑا ہونا۔ تکبر صرف اللہ کو زیب دیتا ہے“
49
56
796
Tweet media one
45
6
767
زندگی میں کوئی ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے جو حال پوچھے تو اُسے سچ بتایا جا سکے۔ ؀منقول
36
68
768
میں نے ایک عمر ستاروں کی زُباں سیکھی ہے مجھکو معلوم ہے یہ رات گُزر جائے گی ۔۔
Tweet media one
56
18
743
آخری ڈر تیرا بچھڑنا تھا آخری بار ڈر چُکا ہوں میں
26
70
740
یہ دیکھ کر ایک انکل یاد آگئے جن کے ہاں جب بھی بچے کی ولادت ہوتی تو وہ لائبریری گُھس جاتے اور ایسا نام ڈھونڈ لاتے جو کسی نے نہ سُن رکھا ہو۔ #css2021
Tweet media one
73
54
719
امام زین العابدین فرماتے ہیں: “ میں اس لیے دُعا مانگتا ہوں کیونکہ تیرا حُکم ہے، ورنہ میں کون ہوتا ہوں تمہیں مشورہ دینے والا کہ میرے لیے کیا بہتر ہے۔”
20
72
702
@PrescribedMyths
Lak
11 months
Congratulations to the Pir Mahal Tehsildar for getting the white one. #IYKYK
46
81
702
میں نے سفر میں پہلے دن سے تمہاری کشتی میں سوراخ دیکھے تھے. مگر میں نے تمہارے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا یہ سوچ کر کہ محبت معجزے کرتی ہے۔ منقول
47
77
704
Suicide is a murder by society. Apnay pyaron ko waqt dain. Unkay paas bakthain. Unki baat sunain, unhain apni sunain. Bahot saray masail sirf baat sunnay say hal hojatay hain. Apna rawiya badal ker shayad hum kayi Bilal bacha lain. ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں
Tweet media one
47
89
677
CSS ker lo aagay mazay hain. Le CSS: #OldMemories
Tweet media one
Tweet media two
53
35
656
زندگی آسان ہوگئی۔
Tweet media one
39
28
646
Tweet media one
74
6
632
اختلاف کرنا آپکا حق ہے لیکن گائیکی میں نصرت، مشروبات میں چائے اور شہروں میں لاہور کا کوئی ثانی نہیں۔
65
59
654
بڑا انسان وہ ہے جس کی محفل میں کوئی خود کو چھوٹا نہ سمجھے۔ حضرت علی ع
18
50
636
تُو بھی نہ مل سکا ہمیں، عُمر بھی رائیگاں گئی ۔۔۔ تُجھ سے تو خیر عشق تھا، خُود سے بڑے گِلے رہے
Tweet media one
51
18
638
شبرا نے ڈرامہ "عشق مرشد" میں CSS میں ٹاپ کرلیا ہے۔ لیکن ابھی تک مینٹورشپ شروع نہیں کی ناں ہی اپنی اکیڈمی بنائی۔۔۔ اللہ اس کا CSS قبول فرمائیں ۔۔
Tweet media one
93
39
647
بابا جی کہتے ہیں : ہم بحیثیت قوم سب مری والے ہیں، بس برف باری ہونے کی دیر ہے۔
29
57
629
International Customs Day 2023
Tweet media one
41
4
622
I swear 😂
Tweet media one
49
36
603
اگر آپ حق کے ساتھ نہیں کھڑے ہیں تو پھر تاریخ کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مسجد کے حُجرے میں تھے یا طوائف کے کوٹھے پر۔ - علی شریعتی #PalestinianLivesMatter #IsraelTerroristState #IsraeliAttackonAlAqsa
11
67
605
Hi! Stood 53rd in CSS18. Failed 2 subjects in SSC-1 and 5 in part-2, could do matriculation only after clearing all compartments with mere 49% marks. Qualified 7th, 8th and 9th standards by 1 mark, in each. My advice to the aspirants is: Believe in yourself and never give up!
52
70
588
“Gold is tested with fire, and the believer is tested with trials.” – Imam Ali as
13
50
590
‘خدا سے جب بھی مانگو قسمت مانگنا، میں نے بہت سے عقل والوں کو قسمت والوں کے پاس کام کرتے دیکھا ہے’ حضرت علی ع
15
46
588
اُسکی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا اُسکی کوشش ہے کِسی اور کو اچھا نہ لگوں ۔۔۔
32
39
587
Pakistanis to anxious Shaun Tait:
Tweet media one
5
45
552
مولا اداس رکھ، مگر اتنی بے بسی نہ دے کوئی کہے خدا ہوں میں اور مجھے ماننا پڑے
32
71
585
"میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی قبریں بھی دیکھیں جو اپنے حق کے لئے اس لئے نہیں لڑے کہ کہیں مارے نہ جائیں" چی گویرا
4
57
570
مضبوط لوگ شکائتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں۔ منقول
16
41
571
قافلے ریت ہوئے دشتِ جنوں میں کتنے پھر بھی آوارہ مزاجوں کا سفر جاری ہے 4th service, 7th year, 9th station. Wish me luck. 🇵🇰✌🏼
Tweet media one
66
12
556
دُعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے زیادہ ہو ۔۔۔ تجھے میں جا کے دکھاؤں گا، ایسے جاتے ہیں۔
Tweet media one
58
22
564
Tweet media one
40
3
547
دیکھو شفیق میری بات سنو! #NewProfilePic
Tweet media one
50
4
553
Tweet media one
36
4
553
یہ میں ہوں اور یہ میرے ہتھ جُڑے ہوئے ہیں۔ 🙏🏼۔
@thePSLt20
PakistanSuperLeague
4 years
618
992
11K
61
39
538
اپنے بچوں کو کربلا کا فلسفہ سمجھائیں۔ تاکہ وہ زندگی میں ہمیشہ سچ اور حق کے ساتھ کھڑے رہیں اور اِس کےلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہوں۔ جیسا کہ یومِ عاشور حضرت علی اکبر نے فرمایا: “بابا اگر ہم حق پر ہیں تو اِس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تلواریں ہم پر گریں یا ہم تلواروں پہ جا گِریں”
11
76
542
کٹھن تھا ہجر مگر، شُکر ہے کہ دُنیا میں اَبھی کتابیں میسر، اَبھی شراب بہت!
44
51
534
Tweet media one
47
17
532
جب میری نانی اماں کا وصال ہوا تو میری ماں کی عمر ۱ سال تھی۔ آج میں نے اپنی ۶۴ سالہ ماں کو ایک کانچ کی پلیٹ دوپٹّے کے پلو سے صاف کرتے دیکھ کر اسفسار کیا تو وہ یہ کہہ کر رو دیں کہ یہ میری ماں کی پلیٹ ہے اسے ضرور اُس کے ہاتھ لگے ہونگے۔ یہ ماں کی محبت یقیناً کوئی آسمانی چیز ہے۔
22
26
526
میری نظر میں بدترین شخص وہ ہے جو ذاتی مفاد کےلیے مذہب کا استعمال کرے۔
28
26
527
کھڑی فصلوں پہ بارش سے نہ ہم کو آزما رازق بندھے ہاتھوں کی مِنّت سُن مِرے مشکل کشا رازق سنہرے ریشمی سِٹّوں میں دانے سر بسجدہ ہیں مِری مٹّی کو اشک و خون کے نم سے بچا رازق..
Tweet media one
20
53
520
معدہ، دماغ سے لاکھ درجے بہتر ہے۔ خالی ہو تو کم از کم بتا تو دیتا ہے. افریقی کہاوت
10
50
520
Tweet media one
29
8
519
تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے
23
42
506
چائے کی قیمت نہیں، اِسکا ہدیہ ہونا چاہیے۔ جو جتنا خوشی سے دے سکے۔
46
34
503
Imagine Prophet Muhammad ﷺ smiling at You on the Day of Judgement ❤️😥
20
19
499
@PrescribedMyths
Lak
11 months
آشوبِ چشم سے بچ بھی گئے تو فریبِ چشم سے مارے جائیں گے۔ منقول
17
53
496
حسین تم نہیں رہے! تمہارا گھر نہیں رہا! مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا کوئی بھی ہو کسی طرف کا ہو کسی نَسَب کا ہو جو تم سے منحرِف ہوا وہ معتبر نہیں رہا افتخار عارف
Tweet media one
15
67
504
Tweet media one
26
3
503
جب کبھی ماہ رجب صحن حرم سے گزرا مسکراتے ہوئے کعبہ کو علیؑ یاد آیا
Tweet media one
11
41
498
لوگ ڈھونڈ ڈھونڈ کر خوبصورت لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں اور بچے باپ پہ چلے جاتے ہیں۔ #منقول
62
26
492
خود کو ترتیب دیا آخرِ کار، ازسرِ نو زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا
16
46
491
کبھی بھی نماز پڑھنے میں جلدی نہ کرو کیونکہ جس کام کےلیے تم جلدی کر رہے وہ وہ بھی اُسی کے اختیار میں ہے جس کے سامنے تم سجدہ ریز ہو۔ #جمعة_مباركة
19
36
479
میں نے ارادتاً غیر ارادتاً اگر کسی کو گُڈ نائٹ کہا ہو تو میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔
Tweet media one
59
29
469
ہمارے حق میں دلائل پہ داد ملتی ہے ہمارے حق میں مگر فیصلہ نہیں ہوتا
Tweet media one
30
46
473
میری سرکشی بھی تھی منفرد، میری عاجزی بھی کمال تھی ۔۔ میں اناپرست بلا کا تھا، جو گرا تو اپنے ہی پاؤں میں ۔۔
18
39
462
Tweet media one
34
4
458
Tweet media one
30
4
455
Subject سمجھتا ہے کہ حضرتِ انسان صرف CSS کرنے کےلیے دُنیا میں تشریف لایا ہے۔ Subject سمجھتا ہے CSS کرنے سے سب خرابیاں چُھپ جاتی ہیں، نہ کرنے سے سب نیکیاں ضائع ہو جاتی ہیں۔ Subject سالوں بعد بھی CSS پاس کرنے کے خُمار سے نہیں نکل پاتا۔ Subject کو ہماری توجہ اور پیار کی ضرورت ہے۔
@DrMianSaeedPSP
Dr. Mian Saeed
3 years
"CSS-o-Philia" is a psychological disorder of Civil Servants in which they fail to come out of their obsession with passing CSS exams years ago.
26
66
714
28
49
452
بدقسمت ہیں وہ لوگ جن کو روضہِ رسول ص کی زیارت نصیب نہیں ہوتی۔ اُن سے زیادہ بدقسمت وہ ہیں جن کے سامنے نبی ص کا روضہ ہو پھر بھی اُن کے ذہن میں سیاسی خُرافات چل رہے ہوں۔ ؀ حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا۔
15
37
453
گِرو تو ساتھ گرے شانِ شاہسواری بھی زوال آئے تو پورے کمال میں آئے ۔۔
Tweet media one
36
11
447
دیکھ ہم ضبط کے کس موڑ پہ جا پہنچے ہیں .. اتنی وحشت تھی مگر پھر بھی پکارا نہ تجھے !!
36
41
446
مرنے کے بعد ہیرو بنانے کے بجائے اگر ہم لوگوں کو اُنکی زندگی میں معاف کرنا شروع کر دیں تو دُنیا رہنے کےلیے بہت بہتر بنائی جا سکتی ہے۔
28
34
446
تیرے اردگرد وہ ہجوم تھا، میری بات بیچ میں رہ گئی۔
Tweet media one
35
12
434
If you’re appearing in CSS exam tomorrow and are still here to seek last minute advice from ‘Twitter Experts’ then you better not sit in the exams. It’s your game! No one knows your strengths and weaknesses better than you do. Go and play on your strengths. All the very best ✌🏼
20
24
442
کیا خوبصورت بات کہی کسی نے کہ: اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ د��نیا میں بہترین مذہب آپکا ہے تو بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے۔
19
41
428
میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گا؟ کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دُکھ
18
43
433
تم دُعا ہو حَسین لمحوں کی ہم تو بس وقت کا تقاضہ ہیں
17
30
437
بس ایک بار انھیں دیکھنے کی خواہش ہے پھر اس کے بعد یہ آنکھیں ہمیں اضافی ہیں
Tweet media one
44
8
432
کعبے میں ولادت ہے تو مسجد میں شہادت آنا بھی علی ہے، تیرا جانا بھی علی ہے ۔ ولادتِ امام علی ع مبارک❤️ #13Rajab
13
23
426
اُن کے ہونٹوں نے دیر کی ورنہ ایک جُنبش کا ماجرا تھے ہم ۔۔
Tweet media one
22
30
420
دھوپ میں سایا بنے ، تنہا کھڑے ہوتے ہیں بڑے لوگوں کےخسارےبھی بڑےہوتے ہیں
17
31
419
اس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے آزاد حسین آزاد
27
34
424
میں قِصہ مختصر نہیں تھا ۔۔ ورق کو جلدی پلٹ گئے ہو تم
Tweet media one
20
7
423
تیرا ہنسنا بھی کیا مصیبت ہے میں کوئی بات کرنے آیا تھا
25
30
421
Tweet media one
11
37
414
Tweet media one
29
8
414
میری نظر میں بہترین سوچ کا مالک وہ سول سرونٹ ہے جو سرکاری پیسے کو لے کر کنجوس اور ذاتی پیسے کو لے کر فراخدل ہے۔
29
18
421
"ہو سکتا ہے کہ میری حیرت انگیز فتوحات نہ ہوں، لیکن میں آپ کو ان شکستوں سے حیران کر سکتا ہوں جن سے میں زندہ نکلا ہوں۔" ~انتون چیخوف~
9
54
425
The best one so far!! 😂😂
Tweet media one
18
31
420
Such a kind gesture & dignified response from IG sb. Highly appreciated @OfficialDPRPP
Tweet media one
34
18
421