Mαяïα ⊂нαบδнαяγ Profile Banner
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ Profile
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ

@Precious_Maria_

10,000
Followers
851
Following
4,191
Media
13,567
Statuses

Inspiring change, Content creator | Explorer | Lifelong learner #InfluenceForGood

Pakistan
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
" اِنَّ اللہَ مَعَ صَّابِرِیِنُ " "بیشک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے" اللہ نہیں چاہتا کہ آپ اسے فراموش کرو اللہ آپکو وہ عطا کرے جو آپ مانگ رہے ہو لہذا اللہ آپکو انتظار کرواتا ہے تاکہ جب آپکو وہ چیز ملے جسے دل مانگ رہا ہے تو آپ اللہ کے اور قریب ہوجائیں اور آپ اُسے بھولیں ناں
12
35
98
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
عمران خان اپنی بہن کی سلاٸی مشین کی وضاحت دینے میڈیا پر نہیں آیا پتا نہیں کتنی مجبوری ہو گی خان کی جو فرح گوگی کے دفاع میں بیچارہ صفاٸی دیتا پھر رہا ہے 😊😊😊😊
28
167
535
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
10 months
وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا آغا خان یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ نشست منعقد ہوئی جس میں نوجوان کے سوال کو ترور مروڑ کر سوشل میڈیا پر پیش کیا جارہا ہے ۔ اس ویڈیو میں طالب علم کا مکمل سوال اور وزیر اعظم کا مکمل جواب سن سکتے ہیں، #AghaKhanUniversity
8
38
98
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
کبھی برسات میں شاداب بیلیں سوکھ جاتی ہیں ہرے پیڑوں کے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا بہت سے لوگ دل کو اسطرح محفوظ رکھتے ہیں کوئی بارش ہو یہ کاغذ ذرا بھی نم نہیں ہوتا امجد اسلام امجد
7
16
82
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
3
20
76
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد #جمعة
Tweet media one
2
25
74
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
عمران خاں آپوزیشن سے گارنٹی مانگ رہا ہے کہ اسے گرفتار نہیں کیا جائیگا اور نہ ملک چھوڑنے سے روکا جائیگا آپوزیشن نے کہا جو ہوتا ہے کر لو NRO نہیں ملے گا👇👇 احسن بھون صدر سپریم کورٹ بار
1
26
74
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
Dr. Nauman Niaz should get justice because he did not do any wrong action, his only fault is that he did not support the wrong. #WhyDrNaumanNiaz
Tweet media one
7
45
59
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
3
18
52
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
قائداعظم محمد علی جناح کی 75 ویں برسی پر، ہم ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ جو پاکستان کے بانی اور عظیم رہنما تھے، جن کی اصول پسندی اور اعلی اقدار ہمارے لئے راہ نمائی کرتے ہیں۔ ان کی مدبرانہ قیادت اور دور اندیشی نے پاکستان کو ایک مستحکم اور معروف ملک میں تبدیل کیا۔ #Quaid_e_Azam
Tweet media one
6
31
52
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- ”تم میں بہتر وہ ہے جس سے خیر کی اُمید رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بےخوف) رہا جائے اور تم میں سے بُرا وہ ہے جس سے خیر کی امید نہ رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بےخوف) نہ رہا جائے“۔ (جامع ترمذی،۲۲۶۳) #ƒαjαятï๓ε
2
15
49
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
In the ongoing tussle between SPV-12 and Al-Jomaih Group for K-Electric ownership, recent news tips the scales in favor of Al-Jomaih. Stay updated as this high-stakes corporate showdown unfolds!
2
44
51
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا جتنا خوبصورت اُسکو چاہنے والا بناتا ہے
Tweet media one
6
19
50
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
National security at stake, The Law Ministry's cautionary advice to the Privatization Ministry regarding the KE Dispute highlights the gravity of the situation. Delicate handling is essential to safeguard our nation's interests.
6
29
44
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
مسلم لیگ ن معروف سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ شائد عصمی ملک کی وفات کو آج ایک سال ہوگیا ـ وہ واحد شخصیت تھے سوشل میڈیا پر جو اپنے ہر چاہنے والے دوست احباب سے رابطے میں رہتے تھے عصمی کی وفات ہر آنکھ اشکبار تھی اللّه پاک عصمی کی مغفرت فرمائے، آمین
Tweet media one
13
14
50
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
عبداللہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ کوئی آدمی دوزخ میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی ایمان ہوگا اور کوئی ایسا آدمی جنت میں داخل نہیں ہو جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی تکبر ہوگا۔ صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 267
6
20
42
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
جب 15000روپے آمدنی والا خود پیٹرول خریدتا ہے تو عوام کے ٹیکسوں پر پلتے والے اژدھے کیوں نہیں خرید سکتے اعلی سیاسی اور سرکاری ملازمین جن کی تعداد 20000سے زائد ہےکو لگژری گاڑیاں ہیلی کاپٹرز,جہاز,پیٹرول,بجلی,گیس, رہائش, پلاٹ,فون,انٹرنیٹ,باورچی,ڈرائیور, مالی, اور پروٹوکول گارڑز کو،
2
19
42
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
Tweet media one
1
18
40
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
#TurnAroundPakistan پاکستان آزادی کا 75واں سال منانے جارہا ہے لیکن ہمیں بحیثیت قوم اس آزادی کے ثمرات سے مستفید ہونے کے لیے اب بھی مضبوط معاشی بنیادوں کی ضرورت ہے۔ #Vision2025 نے پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک جامع روڈ میپ پیش کیا #LetsRiseAgain #TAPConfrence28June
4
31
37
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
ساری عمر ماں کے نام پر مانگتا رہا اور اب کہتا ہے ہم کوئی فقیر ہیں ؟ ہسپتال کی زمین نوازشریف نے دی ساتھ پچاس کروڑ دیئے ، الیکشن کمشنر اسٹیبلشمنٹ نے دیا ، فائز عیسی پر ریفرینس فروغ نسیم نے بنوایا بزدار فرح نے دیا اور اسے ہٹوایا پرویز الہی نے۔ اتحادی اسٹیبلشمنٹ نے دیئے ،
1
10
38
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
1
18
35
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
شان بہت لمبے سوال کرتا تھا، کپتان کو بولنے کا وقت ہی نہیں ملتا تھا۔ اور لائٹنگ بہت گندی تھی جیسے بندہ بس میں بیٹھا ہو۔ یعنی آتما رول دی اتنے بڑے سٹار کی لیکن اے آر وائی کی لائٹنگ کی بہت تعریف کی۔
Tweet media one
2
15
35
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
Tweet media one
2
16
33
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
اسلام علیکم، صبح بخیر
12
0
29
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا اور جو شخص الله اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کرے گا تو بےشک بڑی مراد پائے گا سُورَةُ الأَحۡزَابِ - 71
1
8
31
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
When a person becomes aware of the truth. So the world loses all importance for man. Jalal Udin Rumi
5
13
25
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
3
14
30
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
عمران خان کا پاک فوج کو موجودہ حکومت کو فوری ختم کرنے کی دھمکی وگر نہ ۔ فوج تباہ ہو جائے ،ریاست ختم ہو جائے گی ، پاکستان کے 3 ٹکڑے ہو جائیں گے ،ریاست سے ایٹمی قوت لے لی جائے گی ۔ عمران خان کی بھیانک باتیں ـــ اللہ ہمارے ملک کو ہمیشہ قائم دائم و آباد رکھے آمین ــ عمران خان
3
17
32
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
Tweet media one
1
7
29
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
وڈی خبر👇👇 وفاقی کابینہ کا اجلاس اجلاس میں تمام وفاقی وزیروں نے اپنے آپ کو سابقہ وزیر لکھا کر ٹویٹ کردیا
1
4
28
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
Ajeeb hi koi life chal rhi h, koi smjh hi nh skty mari situation ko @main_kya_karun 😒
4
13
25
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
عمران خان 10 سال پہلے میری سوسائٹی میں آئے تھے کیا مجھے دس سال پہلے پتہ چل گیا تھا کہ عمران خان 2018 میں وزیر اعظم بنے گا، علیم خان
0
9
30
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
Every year, World Water Week raises awareness of the vital role that this increasingly finite resource, which sustains life, plays in the world. The @CokePk 's @fmashraf discusses the company's efforts to help Pakistan ensure its water supply in the future.
0
30
29
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:- سورج اور چاند میں گرہن کسی شخص کی موت سے نہیں لگتا۔ یہ دونوں تو اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں ہیں۔ اس لیے اسے دیکھتے ہی کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔ (صحیح بخاری ، ١٠٤١)
0
10
31
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
اگواڑا اور پچھواڑا دیکھانے کو لوگ ٹیلنٹ کہتے ہیں---
5
0
25
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
Disheartened to see the recent negative coverage of IBA in Express Tribune. Balanced reporting is crucial for fostering understanding and progress. Let's hope for fair and constructive journalism moving forward.
0
20
23
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
@ShireenMazari1 @OfficialDGISPR Madam, Please don’t mix apples with oranges. Don’t try to confuse this nation with your conspiracy mantra. Your leader himself accepted that “US never asked for bases” IF US had asked, the response would have been absolutely not. Still confusing tag @ImranKhanPTI
2
6
27
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مالداری دنیاوی ساز و سامان کی زیادتی سے نہیں ہوتی، بلکہ اصل مالداری تو دل کی بے نیازی اور آسودگی ہے ۔ (ابن ماجہ، ۴۱۳۷)
1
5
31
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
Thanks to all those friends Who sent congratulatory messages on the birthday. A big thank you to those who remembered and said happy birthday to those who sent good wishes at midnight. Also thanks to all the friends who wished on social media. #21September #Birthday #Wishes 🌷
4
17
26
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
11
13
25
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
وَ اَسِرُّوۡا قَوۡلَکُمۡ اَوِ اجۡہَرُوۡا بِہٖ ؕ اِنَّہٗ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۱۳﴾ اور تم اپنی بات چھپا کر کرو ، یا زور سے کرو ، ( سب اس کے علم میں ہے ، کیونکہ ) وہ دلوں تک کی باتوں کا پورا علم رکھنے والا ہے ۔(سورہ الملک ۶۷)
2
14
30
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
جو کچھ تمہارے پاس ہے، وہ سب ختم ہوجائے گا، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ باقی رہنے والا ہے۔ اور جن لوگوں نے صبر سے کام لیا ہوگا، ہم اُنہیں اُن کے بہترین کاموں کے مطابق اُن کا اجر ضرور عطا کریں گے۔ (سورۃ النحل آیت ۹۶)
Tweet media one
1
14
27
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
10 months
Pakistan's strategic vision unfolds as it diversifies trade routes, from the Wakhan Corridor to Gwadar Gateway. The resilient approach ensures autonomy in engaging with Central Asian nations, reducing dependency on Afghan connections. #PakBypassesAfg
1
18
14
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
Post a beautiful sunset photo to your mobile gallery 🌞
Tweet media one
5
11
26
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
کل جب ایکسیڈنٹ ہوا شہباز گل کا تو ٹھیک ٹھاک تھا آج اچانک کیا ہوگیا 😋👇 ٹانگ بھی ٹوٹ گئی، بازو بھی ٹوٹ گیا اور گردن بھی ٹوٹ گئی ـ استغفراللہ اتنی ڈرامہ بازی
8
15
23
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
صابر شاکر کو فوج کی قیادت پر تنقید کے باعث اے آر وائے سے نکال دیا گیا ہے اور موصوف پاکستان چھوڑ کر برطانیہ پہنچ چکے ہیں
3
9
26
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
بھارتی عدلیہ نے نور پور شرما کو ایک بار پھر ریلیف دے کر مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے ـ نور ہور شرما نے توہین آمیز الفاظ کا استعمال کرکے مسلمانوں کی دل آزاری کی تھی ـ کشمیری حریت پسند رہنما عبد الحمید لون @HameedAPHC #NoMinorityRightsinIndia
0
21
26
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
اب یوتھیوں کو فوج بھی غدار لگ رہی ہے، عدلیہ بھی غدار ہے، اپوزیشن بھی غدار ہے، اپوزیشن کے حمایتی عوام بھی غدار ہے، صرف خان صاحب اور یوتھیے محب وطن رہ گئے ہیں، جب 2017 میں نواز شریف کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹایا تب فوج زندہ باد، عدلیہ زندہ باد کے نعرے لگاتے نہیں تھکتے تھے یوتھیے،
4
7
27
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
وَالْفَجْرِ  فجر کی قسم ہے۔ وَلَيَالٍ عَشْرٍ  اور دس راتوں کی۔ وَالشَّفْـعِ وَالْوَتْرِ  اور جفت اور طاق کی۔ وَاللَّيْلِ اِذَا يَسْرِ  اور رات کی جب وہ گزر جائے۔ هَلْ فِىْ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِىْ حِجْرٍ  ان چیزوں کی قسم عقلمندوں کے واسطے معتبر ہے
1
7
26
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
خوشی تو اُس وقت ملتی ہے جب انسان سُو رہا ہو اور خواب میں خانہ کعبہ پہنچا ہو ♥️
4
2
25
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نیکی اور بدی کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹک پیدا کرے اور لوگوں کا اس پر مطلع ہونا تم پر ناگوار گزرے“ ۔ (جامع ترمذی، ۲۳۸۹)
0
7
25
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
اسلام علیکم، صبح بخیر
7
1
25
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
Ertugrul Ghazi Music 😂😂
1
5
26
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
وہ جو کہتے تھے یہ سب ضمانتوں پہ ہیں ماشاءاللہ آج سے خود ضمانت پہ ہیں۔
Tweet media one
5
10
24
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
خان صاحب آپ نے چھ دن کی مہلت دی تھی جس میں سے تین دن گزر گئے ہیں ۔ برائے مہربانی 3 دن بعد یعنی یکم جون کو 20 لاکھ کا مجمع لے کر اسلام آباد ضرور آنا.
5
6
27
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
آخر تو ایک روز کرے گی نظر وفا وہ یارِ خوش خصال سرِ بام ہی تو ہے ― فیض احمد فیض
2
5
24
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
عمران خان نے مہنگائی کی فصل بوئی، کڑی شرائط پر معاہدے کئے ، کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے، آج قوم مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں کٹوتی پر مجبور ہے۔ #عمران_پٹرول_کا_حساب_دو
1
7
24
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
سرکاری ملازمین تو ملک میں دس،گیارہ لاکھ کے قریب ہیں جبکہ سفید پوش طبقے سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی بڑی تعداد نجی شعبے کی کمپنیوں میں کام کرتی ہے جو بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باوجود ابھی تک اپنے ملازمین کی تنخواہیں نہیں بڑھا رہیں۔‘ عاصم خان @asimnyazee
1
12
25
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
اگر تم اس چیز کو نہیں جانتے تو تم پکے برگر ہو 😂😂
Tweet media one
8
0
22
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
قبرستان کو قبرستان نہیں محبتوں کا بازار کہنا چاہیئے, ہر جگہ کسی نہ کسی کی محبت دفن ہے, وہ محبت کسی بھی رشتے سے وابستہ ہو سکتی ہے, وہ قبر جو مٹی کا ڈھیر لگتی ہے نا وہ کسی کی محبت ہوتی ہے۔
2
1
24
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
Surat-us-Shooaraa: 26 | Ayat: 173 وَ اَمۡطَرۡنَا عَلَیۡہِمۡ مَّطَرًا ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الۡمُنۡذَرِیۡنَ ﴿۱۷۳﴾ اور ان پر ایک زبردست بارش برسا دی ۔ ( ٣٧ ) غرض بہت بری بارش تھی جو ان پر برسی جنہیں پہلے سے ڈرا دیا گیا تھا ۔
2
11
21
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
صبح بخیر زندگی ۔۔۔ ہر سُو دھند کے ڈیرے ہیں ۔۔۔ #لاہور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
7
25
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
اسلام علیکم، صبح بخیر---
8
1
23
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
ہم کسی شخص کے اندر کی حقیقت کو کبھی نہیں جان سکتے...چاہے وہ ہمارے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو۔ہر انسان کے دو روپ ہوتے ہیں ایک وہ جسے دنیا والے جانتے ہیں اور دوسرا وہ جو صرف خود جانتا ہے۔اور اصل روپ وہی ہے جسے ہم خود جانتے ہیں
3
4
23
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
Tweet media one
5
2
24
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
حضور ﷺ نے فرمایا: جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ خیر کی بات کہے یا خاموش رہے ۔ اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ اپنے پڑوسی کا احترام کرے ۔ اور جو آدمی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ اپنے مہمان کی عزت کرے، (صحیح مسلم،۱۷۳)
2
10
23
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
کبھی غور کیا ہے انسانوں سے ہم کتنی بلند آواز میں بات کرتے ہیں اور وہ پھر بھی ہمارے اصل جزبات نہیں سمجھ پاتے، اور اللہ سے ہم کتنی آہستہ آواز میں بات کرتے ہیں اور وہ ہر لفظ کی تڑپ سمجھ لیتا ہے۔۔۔۔
3
1
22
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
وَمِنْ شَرِّحَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ “اور حسد کرنے والے کے شر سے،جب وہ حسد کرنے لگے”
4
8
24
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
I strongly condemn the attack on M Tanveer Nandla’s brother. This is so so heart wrenching. #JusticeForTanveerNandla
2
47
22
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
India is always involved in terrorism in Pakistan and India also accepted that. Terrorism affected all segments of the society. #IndiaEnemyOfPeace
Tweet media one
2
30
10
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
تونے دیکھاہےکبھی اک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد ۔۔۔
Tweet media one
0
3
24
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
6 ستمبر ۔ #یومِ_دفاعِ_پاکستان 🇵🇰 6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن ہے جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔ان تمام شہیدوں، غازیوں، دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتے ہیں- اللہ پاک ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے۔ آمین
Tweet media one
2
23
24
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
3
6
22
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
اِنَّمَاۤ اَمْرُهٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیْــٴًـا اَنْ یَّقُوْلَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ(سورۃ یاسین) ترجمہ: وہ تو (یعنی اللہ) جب کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس کا کام بس یہ ہے کہ اسے حکم دے کہ ہو جا اور وہ ہو جاتی ہے ۔۔۔
Tweet media one
2
10
25
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
أَقِمِ ٱلصَّلَوٰةَ لِدُلُوكِ ٱلشَّمۡسِ إِلَىٰ غَسَقِ ٱلَّيۡلِ وَقُرۡءَانَ ٱلۡفَجۡرِۖ إِنَّ قُرۡءَانَ ٱلۡفَجۡرِ كَانَ مَشۡهُودٗا نماز کو قائم کریں آفتاب کے ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک اور فجر کا قرآن پڑھنا بھی یقیناً فجر کے وقت کا قرآن پڑھنا حاضر کیا گیا ہے. ( بنی اسرائیل ۷۸)
1
9
24
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲)
0
9
22
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
Today, we pledge to be the change our nation needs. Let's condemn the disgraceful incidents and work towards a Pakistan where peace and respect thrive. #SayNoTo9thMay
Tweet media one
6
24
17
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
Happy birthday dear @asimnyazee May Allah give you a long healthy and self satisfying life ahead. May happiness and good luck come to you all the way and you get all what you pray and deserve. 💕❤️🥀🎂🥰
Tweet media one
5
8
23
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
وزیراعظم شہبازشریف کا سیاسی مخالفین کو پیغام
Tweet media one
4
11
23
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
یہی ایکسٹنشن عمران خان نے دی،آپ کو بری نہ لگی۔ہمیں باجوہ ڈاکٹرائن کے بارے میں کسی نے بتایا تو وہ آپ تھے،تب سب بہترین تھا، پوری دنیا چیخ رہی تھی کہ فوجی کا ڈاکٹرائن مہذب معاشروں میں نہیں چل سکتا،آپ نے قرآن سے بھی زیادہ اہمیت بتائی اس کی، وہ سب ٹھیک تھا تو آج اچانک کیسے غلط ہو گیا؟
@arsched
Arshad Sharif
2 years
بھائیو اور بہنو: میں چھوٹی اکسٹینشن کی تار کو لمبا کرنا چاہتا ہوں- اگر ایک اکسٹینشن تار کے ساتھ ایک اور اکسٹینشن کی تار لگاؤں تو پاور اشوز تو نہیں ہونگے؟ کون سی اکسٹینشن کی تار کے ساتھ ایک اور تار لگاؤں تو کم از کم ایک سال تو نکل جاۓ؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3K
6K
20K
2
12
21
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔(ابوداؤد ،۱۵۳۱) خاتم النبیین حضرت مُحمّد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم
1
8
19
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
جب پیٹرول 80 سے 150 تک آسکتا ہے اور عوام کو کچھ نہیں ہوا تھا اب اگر 20 ،30 روپے ریٹ مزید بڑھ گیا تو کیا ہوگیا۔ مشکل فیصلہ ہے مُلک کی بہتری کیلئے۔ اب بھی ہم اپنی حکومت کا ساتھ دیں گے ،،،، معیشت کو بہتر کرنا ہے تو مہنگائی برداشت کرنی ہوگی ــ
4
6
17
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
جھوٹ اور فریب کے جیت سے عزت سے ہارا ہوا بازی افضل ہے
3
1
19
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
اسلام علیکم، صبح بخیر
3
1
22
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان یہ کام بل پاس کروانے سے پہلے کرلیتے اب کیا فائدہ ـــــ
1
5
19
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
قاسم سوری کی گاڑی کنٹرول نا ہونے کی وجہ سے قلابازیاں کھاتے ہوئے روڈ سے نیچے اُتر گئی۔ قاسم سوری بحفاظت باہر نکلے اپنے ساتھیوں سے رابطہ کرنے لگے اسی اثنا میں وہاں سے نون لیگ کی ریلی گزری کسی نے نعرے بازی نہیں کی۔ کسی نے گالیاں نہیں دیں کسی نے جوتے شوتے نہیں پھینکے
Tweet media one
4
6
16
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
کون کون آنلائن ہے؟؟؟
8
2
18
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
میری جگری دوست @madam_robena کی امی بیمار ہیں، دونوں آنکھوں میں سفید موتیا ہوا ہے، سب دوستوں سے درخواست ہے امی کی صحت یابی کیلئے جمعہ کی نماز میں دعا کریں---
5
1
18
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
کبھی کبھی دو طرفہ عمل سے شروع کئے گئے سلسلے یکطرفہ میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ چاہے وہ محبت ہو یا زندگی کا ساتھ-
3
1
18
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
ابھی ابھی کسی کو ڈرتے ڈرتے میسج نہیں کیا---
4
0
12
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
باگڑ بِلی 🐈 دوست کے گھر گرم گیزر والے پانی میں نہا کر آئی 😍😍
3
0
19
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے السلام علیکم
2
1
21
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
I'm happy because this Ramzan is coming with a lot of things again. Sehri, ibadaten ,Aftari ma zruri #AurRoohAfza
Tweet media one
3
2
19
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
یوم تکبیر ۲۸ مئی پاکستان کو ایٹمی پاور بنانے کے لئے شکریہ نواز شریف
6
5
19
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)
2
6
19
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
2 years
رب کے بندوں کو معاف کر دیا کرو، بندوں کا رب آپ کو بھی معاف کر دے گا۔ دن بخیر
1
2
20
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
طبیعت ناساز ۔۔۔
7
2
20
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
اللہ پاک میری بڑی بہن اور بڑے بھائی کو شفاء کاملہ عطا فرما 🤲 آمین ـ
6
4
19
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
1 year
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲)
1
9
19
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ
3 years
کیا باگڑ بِلی 🐈 آلو انڈہ کھا سکتی ہے 🐈👻
3
0
18