King Of Pakistan Profile Banner
King Of Pakistan Profile
King Of Pakistan

@Pakistani_BaBaa

35,012
Followers
26,251
Following
3,056
Media
4,696
Statuses

King of my life

Pakistan
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
اللّٰه تیرا قدرت۔ 2 ماہ کا یہ بچہ 128 گھنٹے یعنی پانچ دن بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ حالانکہ اس عمر کا بچہ دو گھنٹے بھی دودھ نہ پیئے تو بھوک سے نڈھال ہوجائے اللّٰه اکبر والله يفعل ما يشاء
Tweet media one
11
64
248
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے ایک فٹ زمین فتح نہیں کی اور 85 ہزار سے زیادہ جانیں گنوائیں ہمیں ڈالروں کے بدلے یتیم بچے مل رہے ہیں🤘✋
11
58
156
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
آئی ایم ایف کی شرط منظور۔ گریڈ 17 سے گریڈ 21 کے افسران کے اثاثے سال میں دو دفعہ چیک کئے جائینگے۔ نوٹیفیکیشن جاری.
4
50
144
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
0
57
148
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
وکیل ساری عمر جھوٹ بول کر جج بن جاتاھے۔اور پھر لوگ ان سے توقع کرنے لگتے ہیں کہ وہ سچ کا ساتھ دیے گا۔
6
38
144
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہزاروں یتیم بچوں کو گود لینے والی ماں آج ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے کے پاس چلی گئی 😢☹️ اللّٰہ بلقیس ایدھی صاحبہ کی مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ ابدی سکون عطا فرمائے۔ آمین.
Tweet media one
23
32
125
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا منہ سے نکلتی ہے کہ اِس مَلک کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں
3
45
118
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔ ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں اکیلی عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔
Tweet media one
3
24
112
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
کچھ دیر قبل یہ چھ بہنیں یتیم ہوگئیں۔ ماں بھی شہید اور باپ بھی۔ غزہ میں قتل عام جاری ہے۔ دنیا خاموش تماشائی!! مسلم حکمراں نشے میں دھت!!
Tweet media one
18
63
111
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
صرف ایک صحت کارڈ 75 سالہ سیاسی تاریخ پر بھاری ہے
4
29
100
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
چوروں کی حالت لندن میں،
9
66
99
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
جب سے مرغی کو پتہ چلا ہے کہ انڈہ 25 کا ہو گیا ہے۔ ایسے چلتی ہے جیسے کترینہ کیف ۔۔۔۔ 😁😁😁
5
11
92
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
وہ کونسے الفاظ ہیں اگر عام بندہ بولے تو جگھڑا ختم اور اگر ڈاکٹر بولے تو بندہ ختم؟ 🤔🤔🤔🤔
30
8
94
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
زِنا کو اس معاشرے سے کیسے ختم کیا جا سکتا ہے جواب تمیز کے دائرہ میں رہ کر دیں۔ 🙏!
79
9
88
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
پانچ لاکھ علماء کا وارث اب تک کیپٹن صفدر کے بیان پر خاموشی کیوں؟ سچ جان کر جیو
2
21
90
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
آج سے نیت کر لیں کے آئندہ میری کوئی بھی نماز قضا نہیں ہوگی ان شاءاللہ
5
17
80
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
49 سالہ پرانی فیکٹری ایک 36 سالہ جوان نے پھر سے چالو کر دی... آئیے چلتے ہیں کومنٹ بوکس میں اور دیکھتے ہیں ایکسپرٹس اس حوالے سے کیا رائے دیتے ہیں😆😜
Tweet media one
18
7
82
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
معذرت کیساتھ لیکن پنجاب میں ہیرا منڈی اتنی محفوظ ہے جتنا یورپ میں ایک نائٹ کلب ہوتا ہے لیکن پشتونوں کا ایک مسجد اتنا غیر محفوظ رہ گیا کہ لوگ نماز پڑھنے سے بھی کتراتے ہے.
1
22
84
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
مہنگائ ہو تو سمجھ جاؤ وزیراعظم چور ہے ۔۔۔۔۔کھا گئے حرام خور مافیے پیارا پاکستان ⬇️
3
35
84
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
جس دن عوام نے وزیروں مشیروں کیساتھ تصاویر لینے کے بجاۓ ان سے اپنے حق کا پوچھنا شروع کردیا تو سمجھو ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا
2
32
77
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
3
39
76
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
پاکستان میں اصلی ڈگری والے رکشہ چلا رہے ہیں جعلی ڈگری والے جہاز چلا رہے ہیں اور بغیر ڈگری والے ہمارا ملک چلا رہے ہیں🤔 تلخ حقیقت
2
20
79
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
وہ کونسا لیڈر ہے جو اپنی ہر تقریر کے آغاز میں پورے قرآن کا خلاصہ بیان کرتے ہیں ( اے اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں)
3
21
74
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
پختون اور بلوچ یہ نعرہ کیوں لگاتے ہیں؟؟؟ یہ جو نا معلوم ہے یہ ہمیں معلوم ہے۔
3
20
75
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
اب کے بار لوگوں نے جوتے مارنے ہیں ان کو
5
34
71
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
پشاور کا دھماکہ کسی اور نے نہیں بلکہ حکومت وقت نے خود کروایا ہے، الیکشن ملتوی کرنے کیلئے،
1
40
81
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
افغانستان ایک آزاد ملک ہے، وہ اگر اپنی بچیوں کو اپنے سسٹم اور رواج کے تقاضوں کے مطابق تعلیم دینا چاہتا ہے تو میرے خیال میں اس سے باقی دنیا کو کسی بھی قسم کی تکلیف نہیں ہونی چاہیئے
1
20
73
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
1
12
74
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
برطانیہ کے پاس صرف 55 سرکاری گاڑیاں ہیں جس سے امور مملکت چلائے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں صرف حکومت سندھ کے پاس 25000 سرکاری گاڑیاں ہے… بقیہ ملک؟
5
25
71
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
پشاور دھماکے کے بارے میں فضل رحمان کا کوئی بھی تعزیتی بیان ابھی تک سامنے نہیں ایا،
2
18
73
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی وزراء کے افغانستان پر الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم مشورہ دیتے ہیں کہ پشاور دھماکے کے تحقیات کریں کہ کس طرح ایک خودکش جیکٹ اتنے بڑے پیمانے پر تباہی کرکے عمارت گرا سکتا ہے ہم نے 20 سال میں ایسا بم نہیں دیکھا جو جیکٹ میں باندھ کر اتنا نقصان کرسکے
2
32
68
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
دنیا میں سب سے بڑی خیانت اپنی سر زمین سے غداری ہے۔
1
23
70
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
لوگ مرنا بھول گئے ہیں 😱، پہلے تو لوگ دودھ میں صرف پانی کی ملاوٹ کیا کرتے تھے، اور اج کل تو سارے کا سارا دودھ ہی دو نمبر ہوتا ہے،
4
39
67
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
ڈالر کی اونچی اڑان اور خزانچی غائب
1
15
70
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
پاکستانی خزانے کی موجودہ تصویر جس میں تمام پارٹیوں اور سہولت کاروں کو اپنا اپنا حصہ لیتے ہوۓ دیکھ سکتے ہیں 🙄
Tweet media one
2
21
62
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
پاکستانی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ ایک امریکی 🇺🇸 ڈالر پاکستانی 275 جبکہ ایک کویتی 🇰🇼 دینار 902 روپے کا ہو گیا!
1
16
61
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
صرف شراب پینا حرام نہیں ، بلکہ حرام کی کمائی سے خریدے گئے صاف پانی پینا بھی حرام ہے✍
4
15
61
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
اچھی تعلیم حاصل کریں🙈 چاہے تمہیں سیالکوٹ جانا پڑے😅🤣😅🤣
Tweet media one
7
18
63
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
سوات میں ایک روٹی کی قیمت 30 روپے ہوگئ اپ کے علاقوں میں کیا ریٹ ہے ؟
7
12
62
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
ڈیزل کے عاشق کی موقع پر بد ترین بے عزتی ڈیزل تباہ دی 😂😂😂😂
7
27
60
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
پاکستان میں پرسکون زندگی کیلئے 7 دوست ہونا ضروری ہیں. ڈاکٹر، ایس ایچ او ، وکیل، جج، جرنیل، وزیر اور تگڑا بدمعاش
3
15
61
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
ن لیگ کی انٹرنیشنل رنڈیاں گشتیاں کنجریاں مجرے کرنے والی باجیاں
Tweet media one
17
17
59
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
جب حالات ہر طرف سے خراب ہو، تو پھر ذہنی توازن کچھ اسطرح سے ہو جاتا ہے۔😁
2
16
59
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
جو شخص دوسروں کا احترام کرتاھو اللّٰہ پاک اسے لوگوں میں محترم کردیتاہے
1
10
62
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
جب عورت زچگی کے مرحلے سے گزرتی ہے تو اس کا جسم اس درد اور تکلیف سے نڈھال ھوجاتاہے ایسی حالت میں اس کی جسمانی توانائی کو بحال کرنے کے لۓ سب سے عمدہ غذا کجھور ہے
3
7
55
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
کوئی بھائی یا بہن اس چیز کا نام بتا سکتا ہے 🤔، پٹھان ضرور جانتے ہونگے کیونکہ یہ چیز پرانے زمانے میں پٹھانوں کے علاقے میں ہوتی تھی،
Tweet media one
8
5
59
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
1
10
53
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
پاکستانی عوام سری لنکا کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی کے طرف نکل جائے تو انشاءاللہ حالات بدل جائیں گے.💯
0
17
60
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
داڑھی اگر خوبصورتی میں رکاوٹ ہوتی تو میرا رب کبھی اسے اپنے محبوب کے چہرے پر نہ سجاتا، سبحان اللہ،
4
5
57
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
ہم سستا ترین ایرانی تیل سمگل تو کرسکتے ہیں مگر باقاعدہ معاہدہ کر کے پائپ لائن نہیں بچھا سکتے پتہ ہے کیوں؟؟؟؟کیوں کے ہم غلام ہیں
2
28
57
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
الحمد اللہ ۔ کالام اور دیگر علاقوں میں موسم صاف ہوگیا ۔ دریاء سوات میں طغیانی کم ہوگئی ، ریلیف اپریشن شروع
1
7
55
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
1
15
56
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
خوشگوار تعلقات رکھنے کیلئے ۔ایماندا ری۔وفاداری۔اعتماد۔وعدہ نھبانہ۔اور دوکھ درد میں شریک ھونا لازمی ہوتا ہے
0
8
58
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
عوام کے لیے ایک اور سرپرائز: ڈیزل 310 اور پیٹرول 294 کی سمری تیار، ڈیزل اور پٹرول کے بم دھماکوں کےلیے عوام تیار رہے، کسی بھی وقت پھٹنے کا قوی امکان😡😡
3
23
52
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
مولانا فضل الرحمن کی خارش کا علاج صرف اور صرف حکیم علی امین گنڈاپور کے پاس ہے🤣 *copied*
4
11
57
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
کپڑے بیچنے سے پہلے آٹا 1100 کا تھا کپڑے بیچنے کے بعد آٹا 3200 کا ہو گیا ننگے بھی ہو گئے مہنگائی پھر بھی نہ کم ہوئی.. 😡🖐️
2
18
54
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
سرمایہ دارانہ نظام میں اپنا بچہ بھوکا رہتاہے۔ اور دوسرے دودھ چورا کر لے جاتے ہیں۔
Tweet media one
1
29
56
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
کبھی کبھی سٹریٹ لائٹس بھی کسی کی زندگی میں روشنی لا رہی ہوتی ہیں . ایک غریب بچہ اس لائٹ کے سہارے اپنی پڑھائی کر رہا ہے 😊
Tweet media one
2
21
55
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
سندھ میں سندھی اور پشتون امنے سامنے، اور سندھ کی حکومت گہری نیند سو رہی ہے،
5
46
57
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
1
15
55
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
1
20
55
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
1
23
51
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
شاہین جب سانپ کا شکار کرتا ھے۔تو میدان جنگ بدل دیتا ھے وہ اسے زمین پر نہیں لڑتا،کیونکہ وہ جانتا ھے سانپ طاقتور،زہریلا اور زمین پر لڑنے کا ماہر ھے۔یہ اسے اٹھا کر آسمان پر لے جاتا ھے اور اسے اونچائی پر لے جا کر چھوڑ دیتا ھے۔کیونکہ سانپ میں ہوا میں توازن برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں.
Tweet media one
0
12
50
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
کتے کی دم بھی سیدھی ہوگئی, انجیر کا پھول بھی نظر آگیا اور اونٹ بھی رکشے میں آگیا لیکن وہ شخص ابھی تک واپس نہیں آیا جو لندن دوائی لینے گیا تھا 😂😂😂
Tweet media one
1
15
55
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے
3
1
49
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
کسی نے بزرگ سے پوچھا موسیقی میں کتنا گناہ؟بزرگ نے کہا اس برتن کے اواز سے کم گناہ ہے جس کی خوشبو ہمسایہ تک پہنچے اور اس کا دل کھانے کیلئے ترسے لیکن اس کو نہ مل سکے
1
10
47
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
مہینے کی آخری تاریخوں میں گھر کے کور کمانڈر کا پرس بھی شوہر کو ایسے نظروں سے دیکھنے لگتا ہے 😂
Tweet media one
5
8
54
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Think about it...🤕
Tweet media one
0
22
53
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tehran flood- A short video of some people saving cat's life.
3
16
60
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
پاکستان کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کم از کم یہ بات تو صاف واضح ہے کہ آئندہ الیکشن عمران خان کا ہی ہے، اگر95% نہیں تو 90% تو جیت ہی لیگا، اپ کی رائے کیا ہے،
2
8
47
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
ایسا نہ ہو کہ حکمران سری لنکا کی طرح اپنے گھروں سے ہاتھ دھو بیٹھے
0
7
52
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
اللّٰہ پاک اپنے بندے کے جس عمل پر سب سے ذیادہ خوش ھوتاہے وہ توبہ ہے
2
9
51
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
بعض تصاویر ایسی ہوتی ہیں کہ جن پر کچھ نہیں لکھا جا سکتا۔۔۔۔۔😭😭
Tweet media one
5
22
50
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
سُبْحَانَ اﷲِ وَالْحَ��ْدُِ ﷲِ وَلَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ وَاﷲُ اَکْبَرُ🕋
Tweet media one
0
15
53
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
اپنوں سے اختلافات بے شک رکھیں لیکن کسی میدان میں اسکو ہرانے کیلئے کسی دشمن کے صف میں کھڑا ہونا بے غیرتی اور بے وقوفی ہے
1
11
52
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
جب موت کا وقت اتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی، دعا کیجئے میرا اور اپ کا خاتمہ ایمان پر ہو، آمین،
4
13
49
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
0
7
50
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
0
14
48
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
دشمن حملہ تب کرتا ہے جب سربراہ اور حکمران بزدل ہو۔ پچھلے 4 سال کی ریکارڈ دیکھ لو کسی کی ہمت نہیں ہوئی ایسا کرنے کی
0
9
49
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
ملاکنڈ ڈویژن سال 2033تک ٹیکس فری زون قرار تمام ملاکنڈ ڈویژن عوام کو بہت بہت مبارک
1
7
49
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
2
10
51
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
کس بات کا بدلا پختونوں سے لیا جارہا ہے؟ کیا پختون غیر مسلم ہیں جو بموں سے مارے جارہے ہیں،
2
17
52
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
اپنی کارکردگی کی بات تب کرناجب پیٹرول 150 سےاور ڈالر 178سےکم کا ھو ورنہ اپنی بکواس پٹواریوں تک ہی محدود رکھو
0
15
51
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
جناب عمران خان صاحب سے گزارش ہے کہ آج کل ہم انقلاب کے لئےبالکل فارغ ہیں امپورٹڈ حکومت نے بے روزگار کردیا ہے
0
18
45
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
1
11
45
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
کویت نے زلزلہ زدگان کے لئے اپنا پہلا جہاز امدادی سامان کے ساتھ ترکی روانہ کر دیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
3
51
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
آگر زندگی نے وفا کی ،،،تو 2023 میں 2022 کی غلطیوں اور کوتاہیوں سے سیکھنے کی کوشش کرونگا ،انشاءاللہ
4
7
48
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
1
14
52
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
دنیا کہاں سے کہاں تک پہنچ گئ اور پٹواری آج بھی نواز شریف کے انے کا انتظار کررہے ہیں 🤣🤣🤣
4
14
46
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
عمران خان ایک شخص کا نام نہیں ایک نظریہ کا نام ہے اور اس نظریۓ پہ قوم اپنی جان قربان کرنے کے لۓ تیار ہے
0
17
48
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
🥀عرش والے سے رابطے مضبوط ہوں°✨ تو فرش والے کچھ نہیں بگاڑ سکتے🌍
2
9
47
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
مسجد کی پہلی صف میں کوئی غریب پھٹے پرانے کپڑے پہن کربھی بیٹھ جائے تو کسی کی جرات نہیں کہ اسے اٹھا سکے، یہ ہے ہمارے نبی محمّد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا دین❤
0
15
47
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
Tweet media one
1
13
48
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
75 روپے کا نوٹ 100 روپے میں بِک رہا ہے. اورقوم خرید بھی رہی ہے. 😜🤣🙏
3
5
44
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
کبھی کبھی لوگ میٹھی گفتگو کرکے آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں۔🥲
1
5
53
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
گزشتہ ہفتے ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے میں معروف ترک سیریز کورولش عثمان میں اہم کردار نبھانے والے اداکار جاگدس جنکایا اپنی اہلیہ زلان ٹگرس سمیت ملبے تلے دب کر جان کی بازی ہار گئے۔
Tweet media one
4
12
50
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
سُبْحَانَ اﷲِ وَالْحَمْدُِ ﷲِ وَلَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ وَاﷲُ اَکْبَرُ🕋💛
Tweet media one
0
18
48
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
اے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نماز اور قرآن پاک پڑھنے کی فضیلت عطا فرما آمین ثم آمین
1
14
44
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
اسٹریچر پر جنازہ ہے اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے، یہ دنیا ہے یونہی چلتی رہیگی یہاں کوئی آپکا انتظار نہیں کرے گا تیری تدفین کا بھی نہیں، تیرے نہ ہونے پر کوئی جینا ترک نہیں کرے گا لہذا اپنے یہاں اور اپنے وہاں کیلئے اعمال کیجیے اللہ ہمیں اعمال صالحہ کرنے کی توفیق دے آمین
Tweet media one
8
13
48
@Pakistani_BaBaa
King Of Pakistan
2 years
جس ملک کا سٹور جنرل ہو. چاول 🍚کرنل ہو. سگریٹ 🚬کیپٹن ہو DGسیمنٹ 🗻ہوAC اورDC پنکھے🤬ہو تو اس ملک کا سدھرنا نا ممکن ہے😡🤫🫣🙄😮
1
15
49