𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 Profile Banner
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 Profile
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰

@Pakforum2

10,280
Followers
7,937
Following
606
Media
11,122
Statuses

🌴ملّت کے ساتھ رابط استوار رکھ 🇵🇰 پیوستہ رہ شجَر سے، اُمیدِ بہار رکھ 🇵🇰

Pakistan
Joined July 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
10 months
ناجانے لوگ ہمارے بارے میں جانے بغیر کیسے اپنی رائے قائم کر لیتے ہیں، مگر حقیقت تو یہی ہے لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر باقی کتاب خود سے لکھ دیتے ہیں۔ #افکاریات
3
2
13
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
جس الزبتھ کے دور میں ہزاروں مسلمانوں کا قتل عالم کیا گیا۔ جس الزبتھ کے دور میں خلافتِ عثمانیہ کو ختم کردیا گیا۔ جس الزبتھ کے دور میں فلسطین پر قبضہ کروایا گیا۔ مسلمان اسی ملکہ الزبتھ کے مرنے پر سوگ منا رہے ہیں؟ کہاں سو گئی غیرت؟
25
149
331
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
جنرل ضیاء الحق رحمہ کے بعد یہ دوسرے پاکستان کے لیڈر ہیں جنہوں نے اقوام متحدہ میں اور بین الاقوام سطح پر اسلام اور پاکستان کی ترجمانی کی ہے۔ وزیراعظم سے لاکھ اختلافات، لیکن ان کی اسلاموفوبیا بارے کوشش اسلام اور پاکستان کے تشخص بارے تگ ودو کو تسلیم نہ کرنا بھی منافقت ہو گی۔
8
31
114
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
9 months
@ArifRetd حضرت ام شریکؓ بیان کرتی ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے چھپکلی کو قتل کرنے کا حکم دیا۔ (نسائی:2888)
4
15
111
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضوں کا اتنا بوجھ ہے کہ شاید ہماری نسلیں بھی یہ قرضے نہ اتار سکیں۔ سوال یہ ہے کہ عشروں حکومت کس کی نسلیں کرتی رہی اور کر رہی ہیں؟
3
47
89
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
غیر سیاسی: شاگرد کہتا ہے استاد جی! اگر میں غلط ہوا تو میری وہ سزا جو چور کی سزا۔ استاذ نے کہا: بہت تیز ہو لندن جانا چاہتے ہو۔ (منقول)
2
35
90
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
لمحہ فکریہ! غیر مسلم سمجھتے ہیں کہ داڑھی ضروری نہیں کیونکہ مسلمانوں کی اکثریت داڑھی نہیں رکھتی۔ وہ سوچتے ہیں کہ حجاب خواتین کیلئے ضروری نہیں کیونکہ اکثر خواتین حجاب نہیں پہنتیں۔ ممکن ہے کل کو نماز اور قرآن کے بارے بھی یہی کچھ کہا جائے۔ ہمیں سوچنا چاہیے یا نہیں؟
3
29
77
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
ناجانے لوگ ہمارے بارے میں جانے بغیر کیسے اپنی رائے قائم کر لیتے ہیں، مگر حقیقت تو یہی ہے لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر باقی کتاب خود سے لکھ دیتے ہیں۔ #افکاریات
6
9
80
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
سوشل میڈیا بھی ایک الگ دنیا ہے،اس دنیا میں جہاں برے لوگ ملے وہاں بہت اچھےلوگ بھی ملے ہیں،جنہوں @shafqatmm1 نے اس دنیا میں بسنےکا سلیقہ سکھایا۔ اور جن سے عزت واحترام کا رشتہ بن گیا ان سے زندگی میں شاید کبھی ملاقات نہ ہو، مگر دل میں بستے اور دعاؤں میں ہمیشہ یاد رہیں گے۔#محبت_مافیا
5
12
78
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
یوکرین پاکستان سے ہر لحاظ سے طاقتور، پاکستان کے 6روپے کے مقابلے میں 1 یوکرینی کرنسی اور یورپ کا دوسرا بڑا ملک، یوکرین پانچ لاکھ فوج 9 لاکھ رضاکار آرمی کے باوجود روسی عتاب کا شکار ہو گیا۔ پاک فوج کو سلام کہ جسنے دو سپر پاورز کا ڈٹ کا نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ انہیں شکست سے دوچار کیا۔
1
21
76
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
عدالتی معاون نے کہا کہ ربا یعنی #سود کا خاتمہ ضروری ہوگیا ہے، سپریم کورٹ بھی قرار دے چکی ہے کہ تمام قوانین کو اسلامی تعلیمات کے مطابق ڈھالا جائے، قرآن و سنت کے متصادم کوئی بھی قانون سازی نہیں ہو سکتی۔
0
18
72
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
#حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج پورے بھارت میں پھیل گیا۔ کرناٹک میں کالج اور یونیورسٹیز غیر معینہ مدت تک بند کر دی گئیں۔ ایک سکول نے پابندی واپس لے لی۔بھارت کے شہر مرشدآباد میں والدین کے احتجاج کے بعد سکول انتظامیہ کو حجاب استعمال کرنے کی اجازت دینا پڑی۔
1
16
68
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
یورپین یونین میں شامل ممالک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کرے اور بین الاقوامی قوانین کی نفاذ کیلیے ان کا ساتھ دے۔ یہ درخواست پاکستان میں موجود 22 ممالک کے مشنز کے سربراہوں کی جانب سے کی گئی ہے۔ اب مذمت کا کیوں یاد آگیا؟ کیا مسلمان انسان نہیں تھے؟
7
27
66
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
سنگل نیشنل کریکولم (یکساں نصاب)، پرائمری تک ناظرہ قرآن کی تعلیم اور سیکنڈری لیول پر قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھانے سمیت نکاح نامہ میں ختم نبوّت ﷺ کا حلف اور تمام درسی کتب میں حضرت محمؐد ﷺ کے ساتھ (خاتم النبیین) لکھنے دفاتر اور تدریسی کمرہ جات میں ختم نبوت کے چارٹس آویزاں 🔻
2
26
69
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
#روس کا #یوکرین پر حملہ: لوگوں نے اپنے ملک کے دفاع کے لیےقلم اور کی بورڈ چھوڑ کر ہتھیار اٹھا لیے ہیں۔ بی بی سی اردو اگر #کشمیر اور #فلسطین کے عوام اپنی آزادی کیلیے ہتھیار اٹھائیں تو دہشت گرد اور یوکرائنی ہتھیار اٹھائیں تو ملک دفاع کیلیے ہے۔ یہ کیا دورنگی ہے؟
3
22
59
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
کبھی غور کیا؟ کیا آپ میڈیکل کی کتابوں کو چوم کر ڈاکٹر بن سکتے ہیں؟ یا فزکس کی کتابوں کو صرف چوم کر خلا باز بن سکتے ہیں؟ جب آپ کیمسٹری کی کتابوں کو چوم کر کیمسٹ نہیں بن سکتے۔ تو آپ #قرآن کریم کو صرف چوم کر بغیر سمجھے، کامل #مسلم کیسے بن سکتے ہیں؟ 🔻
3
24
64
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
کامیاب لوگ تو وہی ہیں جو سَر کو آسمان کی جانب شِکوے کے لئے نہیں بلکہ شُکر کے لئے اُٹھاتے ہیں۔ Pakistan First
1
12
57
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
فرض کریں اگر ڈالر 210 روپے کا ہو، آئل 100 ڈالر فی بیرل ہو، جبکہ ایک بیرل تقریبا 160 لیٹر کا ہوتا ہے۔ اس طرح 210×100÷160=131.25 روپے فی لیٹر بنتا ہے۔ سوال یہ کہ اس طرح حکومت تقریبا 131 روپے فی لیٹر تیل خرید کر کتنے روپے عوام سے کما رہی ہے؟
1
24
59
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
سقوط ڈھاکہ کی سازش کر کے پاکستان کے لیے جواز پیدا کر دیا گیا کہ وہ خالصتا ن کو وجود بخشے۔ #DhakaToKhalistan
0
25
55
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
#پاکستان نے تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی برقرار رکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انصاف کے اصول کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عدالت #انصاف و مساوات کے اصول اور برقرار رکھنے میں ناکام ہو چکی ہے۔
0
18
63
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
ایک طرف امریکی سفارتکار اندرونی کھلی مداخلت کرے ہیں۔ تو دوسری طرف امریکی سینیٹر نے پاکستان کی مالی مدد، دفاعی الات کی برآمدات اور خرید پر پابندی، دوہری استعمال اشیا کی برآمد پر پابندی سمیت متفرق مالی اور دیگر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ #ExpelAmericanAmbassador
2
17
55
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
1 لاکھ 26 ہزار لیٹر پیٹرول ماہانہ صرف نیشنل اسمبلی کے نمائدوں کو مفت میں ملتا ہے۔ تنخواہ اس کے علاوہ۔ تمام صوبائی اسمبلیاں اور سینٹ اس کے علاوہ ہیں۔ یہ لوگ سرکاری اداروں میں کام کرنے والوں کو ٹیکس سے تنخواہ یافتہ ملازم کہتے ہیں اور خود کو قوم کی خدمت کرنے والے کہلاتے ہیں۔
3
21
59
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
ولی عہد نے امریکی صدر کو آئینہ دیکھا دیا۔ محمد بن سلمان نے امریکی صدر سے کہا کہ زبردستی کی کوشش نقصان دہ ہے، جیسا عراق اور افغانستان میں کیا۔ انہوں نے کہ افغانستان میں اگست 2021 کے ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والی فیملی کے زندہ بچ جانے والے افراد آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
0
21
57
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
زکوٰۃ کی فرضیت پر بہت سی آیات اور احادیث وارد ہوئی ہیں، اللہ تعالیٰ کا زکوٰۃ کی فرضیت بارے فرمان ہے۔ {وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوة وَ اٰتُوا الزَّکٰوة وَ ارْکَعُوْا مَعَ الرّٰکِعِیْن}َ (البقرہ:۴۳) نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو، اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔ #زکوة_اور_اسکے_مسائل
0
31
57
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
اگر کسی نے کسی تنگدست سے قرض لینا ہو اور وہ مال مل نہیں رہا تو صحیح رائے کے مطابق جب اس کی رقم ملے گی تب وہ ایک سال کی زکاۃ دےگا (چاہے کئی سال گزرجائیں)۔ اگروہ مقروض مال دار ہو اور ٹال مٹول کررہا ہے تو قرض خواہ ہرسال زکاۃ ادا کرے گا۔ #زکوة_اور_اسکے_مسائل
0
29
51
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
الیکشن سے بھی کڑا امتحان جماعت اسلامی پر ہے۔ آیا کرپشن سے پاک نعرے پر قائم رہتی ہے یا پھر نمک کے ساتھ نمک بنتی ہے؟
3
21
53
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
سقوط ڈھاکہ میں جتنے افراد کا کردار تھا سب عبرت کا نشان بن گئے ہیں۔ #DhakaToKhalistan
3
23
47
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
🌼 وَكُلُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ حَلَالًا طَيِّبًا ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي أَنتُم بِهِ مُؤْمِنُونَ (المائدة:٨٨) اور اللہ نے تمھیں جو کچھ دیا ہے، اس میں سے حلال، طیب کھاؤ اور اس اللہ سے ڈرو جس پر تم ایمان رکھنے والے ہو۔ #محبت_مافیا
0
16
47
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
حجاب صرف تین قسم کی عورتوں کیلیے فرض ہے۔ 1۔ نبی کی بیویوں کیلیے۔ 2۔ نبی کی بیٹیوں کیلیے۔ 3۔ مومنہ عورتوں کیلیے۔ ان میں سےآپ شامل ہیں یانہیں،فیصلہ خود کرلیں۔ اے نبی! اپنی بیویوں اوربیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سےکہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (مونہوں) پر چادر لٹکا لیا کریں۔🔻
6
15
53
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
پاکستان کی ساری اکڑ ختم ہو گئی، پاکستان کہتا تھا جب تک کشمیر کا 370 کا سٹیٹس بحال نہیں ہوتا تب ہم بھارت سے کوئی تجارت نہی کرینگے تبدیلی سرکار کے جاتے ہی نئی حکومت نے بھارت سے تجارت کے دروازے کھول دئیے۔ بھارتی میڈیا عوامی مہم #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور کیا سچ ثابت نہیں ہو گئی؟
1
42
55
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”مسلمان درخت لگائے یا کھیتی کرے پھر اس میں سے کوئی آدمی یا چوپایہ یا کوئی کھائے تو اس کو صدقے کا ثواب ملے گا۔“ (مسلم:3969) درخت لگائیں، اپنے لیے، قوم کے لیے #trees
Tweet media one
1
31
53
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
جِس طرح بارِش تَھم جانے کے بعد، چَھــــــــــــــــتری بوجھ لگنے لگتی ہے۔ اِسی طرح "مطلب پرست" لوگوں کو، مطلب پُورا ہونے کے بعد، سہـــــــــــــــــارے بھی بوجھ لگنے لگ جاتے ہیں۔ #محبت_مافیا #افکاریات
2
11
48
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
9 months
@paglii_dewanii صحابہ نے پوچھا اے اللہ کے رسول ﷺ وہ کونسا گروہ ہو گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا :(ما انا علیہ واصحابی)’’یہ وہ جماعت ہوگی جو اس راستے پر چلے گی جس پر میں اور میرے صحابہ ہیں۔‘‘ (ترمذی:۲۵۶۵) جو دین خیر کے اداور میں تھا اس پر عمل کریں فرقوں کی دکانداری خود ختم ہو جائیں گے۔
6
5
55
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
مغربی ممالک میــــں امیروں کے ٹیکس سے غریبوں کی کفالت ہوتی ہے، لیکن پاکستان میــــں، غریبوں کے ٹیکس سے امیروں کی دولت بنتی ہے۔ یہ تجزیہ کتنا درست ہے؟
6
14
47
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
گزشتہ بجٹ میں 33 ہزار ارب ملک نے #سود میں ادا کیا، سودی نظام کی وجہ سے معیشت ترقی نہیں کر رہی، 1957 میں 37 کروڑ ڈالر قرض ملا اس کی وجہ سے آج تک مقروض ہیں، یہ سب سودی نظام کی کارستانیاں ہیں، شریعت کورٹ ماضی میں سود کیخلاف فیصلہ دے چکی ہے۔
1
22
45
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کا حکم مانو اور رسول کا حکم مانو اور ان کا بھی جو تم میں سے حکم دینے والے ہیں، پھر اگر تم کسی چیز میں جھگڑ پڑو تو اسے اللہ اور رسول کی طرف لوٹاؤ، اگر تم اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتے ہو، یہ بہتر ہے اور انجام کے لحاظ سے زیادہ اچھا ہے۔ (النساء:٥٩)
1
11
43
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
میں ایک لبرل یا ملحد ہوں۔ کہہ کر دین مذہب کی بندش سے آزادی مل سکتی ہے، مگر یہ انسانیت سے بھی دور کر دینے والا باطل نظریہ کیسے اصولِ زندگی یا ضابطہ اخلاق بن سکتا ہے، ﷲ اور اس کے انبیاء و الہامی کتب کا انکار انسانی ترقی اور مثبت ارتقاء کے لیے کافی ہے؟ #فحاشی_کی_جڑ_لبرل_ازم
1
17
47
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
ایک جملہ مشہور ہے کہ زنا ایک قرض ہے؟ یہ انتہائی گھٹیا اور سراسر غلط جملہ ہے۔ کیوں کہ ہمارے لئے شرعی حکم معتبر ہے، اس مفہوم میں کوئی قرآنی آیت اور حدیث نبوی بالکل نہیں ہے۔ غور کریں اگر زنا آپ کریں تو آپ کی بیٹی کا کیا قصور ہے؟ آپ کے گناہ کی سزا آپ کی بیٹی کو کیوں ملے گی؟🔻
9
16
48
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
تحریک انصاف نے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری، وزیر داخلہ، وزیر خارجہ اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
0
11
45
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
پاکستان بنانے میں پیچھے ایک خالص اسلامی نظریہ تھا یہی وجہ ہے اس وقت ایک مقبول نعرہ زبان زد عام وخاص تھا پاکستان کا مطلب کیا؟ لا إله إلا الله۔ اسی لیے ہم Pakistan First کہنے کے حق بجانب ہیں۔
3
20
43
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
لاکھوں بے گناہ انسانوں کو امریکہ اور یورپ نے منصوبہ بندی سے شہید کیا، اور درجنوں ملکوں کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کیا۔ اس وقت انسانیت کے حقوق یاد نہیں تھے؟ اقوام متحدہ کہاں تھی؟ ان کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ مسلمان تھے۔ مکافات عمل کا وقت آیا ہے تو آج مگرمچھ کے آنسو کیوں بہا رہے ہیں؟
2
16
43
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
شدید سردی کے موسم میں گرم کپڑے نہیں اور بھوک مٹانے کے لیے روٹی نہیں، شدید بحرانی کیفیت ہے۔اس صورتحال میں امریکہ بہادر افغانستان کے10 ارب ڈالڑ دبا کربیٹھا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور امریکہ کو بتاؤ! وہ بھی انسان ہیں،انہیں بھی سردی اور بھوک لگتی ہے۔انسانی کے حقوق دعوے کہاں گئے؟
0
21
39
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
اگر بندہ نبی کریم ﷺ پر اپنی سانسوں کے برابر بھی درود پڑھے تو آپ کا حق ادا نہ ہو۔ [جلاء الأفهام: 388]
1
8
46
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
انڈیا نظریاتی دہشتگردی کی انتہاء پر اتر آیا۔ بھارتی رہنماؤں کی طرف سے رسول کریم ﷺ کے بارے توہین آمیز بیانات آنے پر عالم اسلام بالخصوص عرب ممالک کی طرف سے شدید رد عمل آیا ہے۔ ہمارے حکمرانوں کی سوچ اقتدار تک محدود، صرف مذمت کافی نہیں ہر طرح کے بائیکاٹ کا اعلان کیا جائے۔
1
27
44
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
اگر دینی اور عربی مدارس کے طلباء و طالبات کیلئے انگریزی پڑھنا ضروری ہے تو کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات کے لیے دنیا کی سب سے بڑی زبان عربی کو سیکھنا کیوں ناگزیر نہیں؟ انگریزی زبان سیکھنے میں حرج نہیں لیکن انگریزی کلچر سیکھنے میں ضرور قباحت ہے۔
4
10
40
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
مغرب کا آزادی اظہار رائے کا چہرہ کھل کر سامنے آ گیا۔ میٹا، گوگل اور ایپل کمپنیاں جو اپنے آپ کو غیر جانبدار کمپنیاں کہتی رہی ہیں وہ #روس کے حملے کے جواب میں پابندیاں عائد کر رہی ہیں۔ ٹوئٹر اور فیس بک کے بلاک ہونے کے ساتھ، ٹک ٹاک روسی صارفین کو پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔
2
19
43
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
یہ دنیا کا کون سا اصول ہے؟ دنیا #افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم شروع نہ ہونے پر انتہائی پریشان ہے۔ جبکہ دوسری طرف #انڈیا میں لڑکیوں کی #تعلیم سے روکا جا رہا ہے، داخلے نہیں دیئے جا رہے۔ اور ساری دنیا خاموش ہے، کوئی ردعمل نہیں۔ یہ دہرا میعار کیوں ہے؟
2
12
38
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
دشمن کی اقسام: پہلی قسم:خارج دشمن، داخلی دشمن۔ دوسری قسم: کھلا دشمن، چھپا ہوا دشمن۔ دشمن کی تمام قسمیں اور ان کے سہولت متحد ہو کر فیصلہ کن وار کی تیاری میں ہیں۔ ففتھ جنریشن وار کی شکل میں دشمن کی پہچان مشکل ہوتی ہے۔ پاکستانی قوم کی پہلی کامیابی دشمن کی پہچان ہے۔ #DirtyGames
0
11
34
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
جب یہ بچیاں بڑی ہوجائیں گی تو ان کی یونیورسٹی میں فیشن کے نام پر ویلڈنگ کے چشمے پہننی والی طلاق یافتہ لبرلرز آنٹیاں آکر انہیں سکھائیں گی کہ باپ کی جرابیں تلاش کرنا اور انہیں کھانا گرم کرکے دینا آپ پر ظلم ہے یہ آپ کا کام نہیں۔
Tweet media one
7
11
44
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
1 year
تنوری تنوری ،تنور کا اسم صغیر ہے۔کوئی پچاس برس پہلے دیہاتی گھروں میں توے پر روٹی پکانے کا رواج بہت ہی کم تھا۔ہر گھر میں کم وبیش ایک تنوری ہوتی جو گھر کے صحن میں یا چھت پر ہوتی۔ عام طور پر صبح وشام تنوری میں افراد خانہ کے حساب سے ایک ہی بار روٹیاں پکا لی جاتی تھیں۔۔۔🔻
Tweet media one
2
5
44
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
روس یورپ کو گیس کی سپلائی کم کر دی ہے، یورپ میں توانائی شدید بحران کی شکل اختیار کر گئی۔  خدشہ ہے بحران 1970ء کے تیل کے بحران سے بھی زیادہ شدید ہوجائے گا۔ گیس کی قیمتیں 12 گنا سے بڑھ گئی ہیں۔ جرمنی جیسے ملک کی سپر مارکیٹوں میں لکڑیاں فروخت کیلیے رکھی گئی ہیں۔👇
Tweet media one
1
20
41
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
سمجھنے کیلیے یہ نقل کر رہا ہوں کوئی سمجھا سکتا ہے؟ "شہباز شریف صاحب نے آٹھ کروڑ افراد میں ماہانہ دو ہزار روپے تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے جو ایک سو ساٹھ ارب بن رہی ہے۔ یہ میں نے ایک حساب کیا ہے، ذرا دیکھیے درست ہے اور میں ان کی بات درست سمجھ پایا ریا ہوں"؟
Tweet media one
6
25
45
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
پاکستان عراق اور لیبیا نہیں ہے، امریکی سفارتکاروں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ اس لیے اپوزیشن اور امریکہ پاک فوج کی کردار کشی کرتے ہیں، کیونکہ فوج ان سب کے منصوبوں میں رکاوٹ ہے۔ #ExpelAmericanAmbassador
0
14
45
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
کسی نوجوان نے ایک نیکوکار شخص سے پوچھا: دجال کی پیشانی پر جب (کافر) مکتوب ہوگا تو میں کیسے مان لوں کہ کوئی اس کی پیروی کرے گا؟ نیکوکار نے اس نوجوان سے کہا: سگریٹ کے پیکٹ پر لکھا ہوتا ہے: سگریٹ نوشی جان لیوا ہے اس کے باوجود بیشتر لوگ مستقل سگریٹ پیتے ہیں۔🔻 #محبت_مافیا #افکاریات
1
14
40
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کہ جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا۔ (صحیح مسلم:۹۱۲) #محبت_مافیا
3
9
38
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
معاشرے میں ایک جملہ سنتے ہوں کہ غصہ آنا ایک فطری عمل ہے۔ اگر آپ بھی ایسا سمجھتے ہیں تو جان لیں کہ #غصہ فطری اور قدرتی جذبہ ہرگز نہیں ہے بلکہ یہ تمام انسانی جذبات کا نقطہ عروج ہے۔ لیکن یہ جو بھی ہے، آگے آپ کا اختیار ہے کہ غصے کا مثبت استعمال کرتے ہیں یا منفی۔🔻#محبت_مافیا
2
13
33
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
سکولوں اور کالجوں میں سول ڈیفنس کی تربیت لازمی قرار دینا وقت کی ضرورت ہے، سکول میں سول ڈیفنس کی تربیت حاصل کر نے والے طلباء کو اضافی نمبر دینے چاہیے تاکہ ذہنوں اس کی اہمیت مضبوط ہو ۔ #جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
1
33
44
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
2021 میں انٹیلی جنس ایجنسیوں نے 890 تھریٹ الرٹ جاری کیے جن کی بنیاد پر 70 فیصد واقعات کو روکا اور دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار بے نقاب ہوئے، قبائلی علاقوں میں 70 ہزار سے زائد بارودی سرنگیں ناکارہ بنائی۔2021 میں 248 فوجی شہید ہوئے، شہدا اور اہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔
0
15
38
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
پاکستانی قوم نے ہر موقع پر متاثرین بھائیوں کی کھلے دل سے مدد اور تعاون کر کے ایثار و قربانی کی مثالیں قائم کی ہیں۔ لیکن آج صرف پاکستانی قوم کا منفی چہرہ ہی کیوں دکھایا جاتا ہے؟ آخر کوئی تو مثبت کردار والا ہو گا، دوسرا مثبت رخ کیوں نہیں دکھایا جاتا؟
2
16
36
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
وزیراعظم یورپ کے خلاف بیان دے کر یورپ کو ناراض کر رہا ہے۔ یہ کسی پاکستانی سیاستدان کا بیان ہے؟ یا پھر امریکی سفارتکار کی ملاقاتوں کا کرشمہ ہے؟ #ExpelAmericanAmbassador
0
22
39
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
رائفل، پسٹل چھوٹے ہتھیار میں غلطی سے گولی چل جانے کا تو سنا تھا۔ میزائل غلطی سے چل جانے کا سنا اور نہ ہی پڑھا ہے۔ اگر کسی نے پہلے بھی ایسی غلطی سنی پڑھی ہے تو ضرور آگاہ کرے۔ میزائل کا غلطی سے چلنا پہلی بار سن رہے ہیں۔ مجھے تو میزائل کی تاریخ کی ایسی پہلی غلطی محسوس ہو رہی ہے۔
2
14
39
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
زکوة کے لغوی معنی نشونما پانے اور پاک کرنا کے ہیں۔  شرعی معنی یہ ہے کہ زکوة ایک مالی عبادت ہے۔ یہ مال کہ اس حصے کو کہتے ہیں جو ہر سال ادا کیا جاتا ہے۔ اللہ نے ایک خاص مقدار موجودہ مال پر ہر سال ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ #زکوة_اور_اسکے_مسائل
0
20
36
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
قائدِاعظم نے ۱۹۴۸ء میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےافتتاح کےموقع پرملک کےماہرین کو ہدایت کی تھی کہ وہ اقتصاد ومعیشت میں مغرب کے ناکام استحصالی نظام کی پیروی کرنے کی بجائے اسلام کےفطری اصولوں پر پاکستان کے اقتصادی نظام کی بنیاد رکھیں۔ علاوہ ازیں #سود کو ختم کرنا شرعی اور آئینی بھی ہے۔
0
24
36
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
مغرب بڑا چالاک ہے یہ جمہوریت کا سبق پڑھا کر ساری دنیا کی حکومتوں کو اپنی مرضی سے سیلیکٹ کرتا ہے پھر انکے جمہوری لوگوں کو خرید کر اندر سے #DirtyGames کے ذریعے کھوکھلا کر دیتا ہے تا کہ کل کو اس کے سامنے کوئی کھڑا نہ ہو سکے۔
1
14
37
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
تنظیم تعاون اسلامی (او آئی سی) اقوام متحدہ کے بعد دوسری اور اسلامی دنیا کی سب سے بڑی بین الحکومتی تنظیم ہے۔ یہ تنظیم 57 اسلامی ممالک کی نمائندہ ہے، جن کی مجموعی آبادی دو ارب کے قریب ہے۔ اس کی بنیاد 1969ء میں ایک چارٹر کے ذریعے رکھی گئی اور اس تنظیم کا صدر مقام🔻 #OICInPakistan
2
20
36
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
🌼 وَالَّذِينَ عَمِلُوا السَّيِّئَاتِ ثُمَّ تَابُوا مِن بَعْدِهَا وَآمَنُوا إِنَّ رَبَّكَ مِن بَعْدِهَا لَغَفُورٌ رَّحِيمٌ (الاعراف:١٥٣) جن لوگوں نے برے اعمال کیے، پھر ان کے بعد توبہ کرکے ایمان لے آئے، بلاشبہ تیرا رب اس کے بعد ضرور بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔ #محبت_مافیا
0
15
38
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
غیر سیاسی پوسٹ: روس نے پولینڈ، اسٹریا اور بلغاریا کو گیس کی سپلائی لائن صرف اس شرط پر بند کر دی. کہ ہمیں روبل میں پیمنٹ کی جاۓ۔ 2 گھنٹے بعد پولینڈ نے روس کی شرط تسلیم کرکے روبل میں پیمنٹ کی شرط قبول کر دی۔ 6 گھنٹے بعد اسٹریا اور بلغاریا نے بھی روبل میں پیمنٹ کی شرط مان لی۔🔻
1
16
42
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
نیٹو کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے سوویت یونین کے ٹوٹنے کو ناقابل یقین اور اس کے ٹوٹنے سے دنیا کو جنت قرار دیا تھا۔ پھر سے روس کے توسیع پسند عزائم سے ایسے محسوس ہو رہا ہے کہ مغرب کی ماں مر گئی ہوئی ہے۔ یاد ریے 1949ء کو نیٹو اتحاد سوویت کے توسیع پسند عزائم کو روکنے کیلیے بنایا گیا تھا۔
1
16
39
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
مؤرخ جدید دنیا کے حالات میں لکھے گا کہ امریکہ نےانسانی حقوق طے کئے۔ پھر لکھے گاجوکہ اصلاً غلامی کے جدید اصول تھے، مثال دیتے ہوئے مؤرخ لکھے گا جب ٹھٹھرتی سردی میں بچے،بوڑھے اور عورتیں سسک رہے تھے، روٹی کو ترس رہےتھے تو امریکہ انہی کے 10 ڈالر دبا کر انسانی حقوق کے لیکچر دے رہا تھا۔
4
18
32
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
10 months
@ParasJhnzaib عوام کا خون پسینہ
1
2
42
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
اوپر تصویر بھٹو خاندان کا محل جس کی قیمت 430,000,000 روپے ہیں۔ جس کی تزئین و آرائش پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔ نیچے بھٹو کے نام پر سیاست کرنے والوں کی حکومت کی کارکردگی کی اصلی تصویر ہے۔ کراچی کی مین روڈ ہے جہاں سے اربوں روپیہ ٹیکس لیا جاتا ہے لیکن کوئی نکاسی آب کا سسٹم نہیں۔
Tweet media one
4
27
32
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
🌴 یہ فرق کیوں ہے؟ 🌴 🌼 ہم نوکری کے لالچ میں بہت ساری کتابیـں پڑھ لیتـے ہیں، لیکن جنت کے لالچ میں قــرآن پاک نہیــں پڑھتــے۔ #محبت_مافیا
3
14
36
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🍁🍁 آج بروز ہفتہ ہے اور 18 شعبان 1444ھ ہِجری 11 مارچ 2023ء عِیسوی 27 پھاگن 2079 ب بِکرمی 🍁 ہمیشہ مثبت سوچیں۔
27
3
36
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🍁🍁 آج بروز جمعرات ہے اور 10 رجب 1444ھ ہجری 02 فروری 2023ء عیسوی 21 ماگھ 2079 ب بِکرمی 🍁 اللہ تعالیٰ ہمیں صحت وعافیت والی زندگی دے۔
25
3
35
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
آج شہباز شریف کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز کے وکیل نے کہا کہ حمزہ شہباز کی کمر میں شدید درد ہے، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کے ساتھ میڈیکل رپورٹ پیش کردی ہے۔ اقتدار کیلیے تو سب ٹھیک احتساب کیلیے پھر بیمار؟
1
23
38
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
جے یو آئی نے یورپی یونین پر سخت تنقید کرنے پر وزیراعظم کے خلاف قرارداد جمع کروائی ہے۔ مولانا تو کہتے تھے عمران خان یہودی ایجنٹ ہے۔ جمیعت علمائے اسلام ف نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے یورپی یونین سے متعلق بیان پر سینیٹ میں تحریک التوا جمع کروا کر کس کی ترجمانی کی ہے؟
2
10
36
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ (غافر:٦٠) تمھارے رب نے کہا مجھے پکارو، میں دعا قبول کروں گا۔ بے شک جو لوگ عبادت سے تکبر کرتے ہیں عنقریب ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔#محبت_مافیا
1
15
38
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک، ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں۔ جن @shafqatmm1 کی کوششوں سے #محبت_مافیا جیسی سوشل میڈیا منفرد اکیڈمی وجود میں آتی ہے، اور تمام شبعہ ہائے زندگی منفرد دنیا میں مثبت سوچ اور نظریے کے ہم نوا اور ہم صدا بنتے چلے جاتے ہیں۔ #TeachersDay2022
Tweet media one
4
12
38
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
جعلی خبر پر 5 سال سزا کا آرڈیننس آ چکا ہے۔ بہت خوش آئندہ اقدام ہے۔ بس یہی کافی نہیں ہے، قوانین پہلے ہی بہت موجود ہیں لیکن ان پر عمل درآمد نہیں ہو رہا۔ قوانین پر عمل درآمد کیوں نہیں ہو رہا ان وجوہات کو جانا جائے اور پھر تمام قوانین پر عمل درآمد کیلیے جامع قانون بنانا اہم ضرورت ہے۔
4
16
35
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
#سودی_بینکوں_کابائیکاٹ_کرو کیونکہ سود اللہ تعالیٰ اور رسول کریم ﷺ سے کھلی جنگ ہے۔ ان بینکوں نے حکومت کی ایماء پر جنگ کا عام اعلان کر دیا ہے۔ اب غیرت ایمانی کا تقاضا ہے کہ عوام ان بینکوں کا بائیکاٹ کرکے ان کی زبان میں ان کو جواب دے۔
5
16
37
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
23 مارچ کی پریڈ کی تیاریاں مکمل ہو گئیں ہیں۔ ان شاءاللہ شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ جہاں 23 مارچ کو تکبیر اللہ اکبر کے نعروں سے خون گرمایا جائے گا۔ پاک فوج کے جوانوں کی قدموں کی للکار ہو گی۔ پاک فوج کے دشمنوں کے دل میں تکلیف بھی خوب ہو گئی۔
0
5
30
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
کسی نوجوان نے ایک نیکوکار شخص سے پوچھا: دجال کی پیشانی پر جب (کافر) مکتوب ہو گا تو میں کیسے مان لوں کہ کوئی اس کی پیروی کرے گا؟ نیکوکار شخص نے اس نوجوان سے کہا: سگریٹ کے پیکٹ پر لکھا ہوتا ہے۔ سگریٹ نوشی جان لیوا ہے۔ اس کے باوجود بیشتر لوگ مستقل سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔ #افکاریات
0
18
36
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
سول ڈیفنس کیسے کہتے ہیں؟ کسی ایسی تنظیم کے شہری دفاع کو کہا جاتا ہے جس کا کام قدرتی آفات یا دیگر انسانوں سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے تناظر میں آبادی کی مدد کرنا ہے، ان اداروں کو اپنے آپریشن کے لئے ہر طرح کی حکومتوں کی حمایت حاصل ہوتی ہے۔#جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
1
24
34
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
دوسری جنگ عظیم کے بعد سے 1971ء کی جنگ کے کچھ عرصہ بعد تک تو سرکاری سکولوں اور کالجوں میں باقاعدہ محکمہ سول ڈیفنس آکر عملی مظاہرے بھی کیا کرتا تھا پھر بند ہوگئے اورکیوں بند کیےگئے؟ اس کے بارے میں کوئی کچھ نہیں بتاتا۔ یہ کب شروع ہوں گے کچھ بتا نہیں۔ #جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
3
24
30
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🍁🍁 آج بروز جمعرات ہے اور 24 رجب 1444ھ ہِجری 16 فروری 2023ء عِیسوی 04 پھاگن 2079 ب بِکرمی 🍁 وقت کی قدر کرنا سیکھیں۔
21
2
34
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر آدمی کسی کو قرض دے تو پھر اس کا ہدیہ قبول نہ کرے۔“ (التاريخ للبخاري) یعنی قرض دینے کی صورت میں اصل مال پر کسی بھی قسم کا فائدہ حاصل کرنا #سود شمار ہوتا ہے، اسی لیے سود کی تعریف بھی یہی کی گئی ہے۔
2
10
33
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
ریسرچ کہتی ھے: شوہر قدموں میں لانے والے پیر آپ کو ہزاروں مل جائیں گے، لیکن بیوی قدموں میں لانے والا پیر آپ کو کہیں نہیں ملے گا۔ آخر وجہ کیا ہے؟ #افکاریات
6
11
32
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
امریکی خوشنودی کیلیے عوام پر بم پر گرایا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ، جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 209 روپے 86 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 204 روپے 15پیسے ہو گی۔ مہنگائی کا طوفان نہیں سونامی آ رہا ہے۔ عوام کیلیے سستا تیل کیوں نہیں خریدتے؟
0
17
32
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
آپ کو یاد ہے؟ جب 2004 میں یوکرینی ٹینک بغداد میں دندناتے پھر رہے تھے۔ حالانکہ یوکرین نے نیٹو کا میمبر نہ ہوتے ہوئے بھی نیٹو کی سپورٹ میں 5000 فوجی بھیجے تھے۔ امریکہ اور یورپ نے کون سے ظلم کے طریقے مسلمانوں پر نہیں آزمائے؟ پاکستان کیوں یوکرین کے حق میں روس کی مذمت کرے؟
1
10
37
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
امریکی دوہرے میعار روس کا تیار کردہ جدید دفاعی میزائل نظام  ایس 400 میزائل سسٹم کیلیے #امریکہ کی #ترکی پر پابندی لیکن #انڈیا کو خریدنے کی اجازت کیوں؟
0
12
33
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
پاکستان میں ججز سے خفیہ ملاقاتیں کرکے امریکی سفارتکار امریکی عدلیہ کے کوئی مشورہ لینا چاہتے ہیں؟ #ExpelAmericanAmbassador
0
14
32
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
اگر نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں میں مصروف کرنا ہے، عوام کی منظم طریقے سے رہنمائی اور تعاون کرنا ہے، تو تعلیمی اداروں میں NCC کو بحال کرنا ہو گا اور محکمہ شہری دفاع کو جنگی بنیادوں پر منظم کرنا ہو گا۔ وقت کم ہے تقاضے زیادہ ہیں۔ #جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
0
26
32
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
امریکی سفارتکار آئے روز تجربہ کار سیاستدانوں کو چھوڑ کر نومولود سیاستدانوں اور ججز سے کیوں ملاقاتیں کرتے ہیں؟ روس اور یوکراین مسئلہ کے بارے ان نومولود چھوکروں سے کیا معاونت لینا چاہتے ہیں؟ ان تمام حرکات کی پاکستانی سفارتکار کو امریکہ میں اجازت دیں گے؟ #ExpelAmericanAmbassador
0
28
31
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے پاکستانیوں کے وفد سے ملاقات کی تصدیق کی اور اسے ’حیرت انگیز تجربہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اسرائیل اور مسلم دنیا کے درمیان تعلقات میں ’بڑی تبدیلی‘ کی ایک مثال ہے۔ #اسرائیلی_ایجنٹ_نامنظور
1
21
34
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
اللَّهُ الَّذِي رَفَعَ السَّمَاوَاتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا ثُمَّ اسْتَوَىٰ عَلَى الْعَرْشِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ (الرعد:٢) اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں کو بغیر ستونوں کے بلند کیا، جنھیں تم دیکھتےہو، پھر وہ عرش پر بلند ہوا اور اس نے سورج اورچاند کو مسخر کیا۔#محبت_مافیا
1
11
31
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
افسوس! ہم اِس گہری حقیقت اور اپنے اِس بنیادی ایمان پر اپنی ادنیٰ سی حیات کو ترجیع دیتے ہیں۔ کون آیا ہے رہنے کیلئے؟ اور کون ہے جو تکالیف سے آزاد ہے تو کیوں نہ اپنی روح کو اللہ تبارک وتعالیٰ کو سونپ دیا جائے، جو مکمل اطمینان ہے۔ خالق کی خوشی میں ہی مخلوق کا سکون ہے، یہی فطرت ہے۔
1
12
35
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
2 years
موجودہ حکومت نے فلم انڈسٹری کو کافی ٹیکس ریلیف دیا اور مزید ایک ارب روپے اس کی ترقی کیلیے خرچ کرے گی۔ سوال: ✨غریب عوام کا پیسہ فلموں پر لگانا کونسی دانشوری ہے؟ ✨مساجد کو بجلی کا بل اور ٹی وی ٹیکس کب معاف کیا جائے گا؟
1
17
35
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
سرگوشی: نبی ﷺ نے فرمایا: "جب تم تین آدمی ہو تو تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر دو آدمی آپس میں سر گوشی نہ کریں، ایسا کرنے سے تیسرے کو رنج ہو گا۔ اگر لوگ آپس میں ملے جلے ہوں تو کوئی حرج نہیں۔" (صحيح البخاري:6290) #محبت_مافیا
0
10
35
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول کریم ﷺ نے فرمایا: کہ مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں: سلام کا جواب دینا، مریض کی مزاج پرسی کرنا، جنازے کے ساتھ جانا، اس کی دعوت قبول کرنا، چھینک کا جواب (یَرْحَمُکَ اللّٰہ) دینا۔​ (بخاری:1240)
1
6
33
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
پاکستان آزاد اور خود مختار ملک ہے امریکی کالونی نہیں کہ جس طرح مرضی اس کے سفارتکار گھومتے پھریں۔ #ExpelAmericanAmbassador
0
21
32
@Pakforum2
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
3 years
جمعہ والے دن کثرت سے درود پڑھنا چاہیے اور پھر نبی کریم ﷺ نام لیا جائے یا لکھا جائے تو ضرور پڑھا اور لکھا جائے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:: بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ (درود) نہ بھیجے۔ #محبت_مافیا
5
8
34