Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋
6 years
آواز اٹھانی ہو گی
مسجدوں میں، مدرسوں میں اور ہر جگہ
جب مولوی یا عالم اپنے خطبے میں نوازشریف کو غدار یا گستاخ کہنا شروع کریں تو اٹھ جائیں آپ کے اٹھنے سے دوسرو�� کو بھی موٹیویشن ملے گی کہ دوسری رائے بھی سٹرونگ ہے اور اس بیان میں کچھ غلط ہے
خاموشی تقویت دیتی ہے
خاموش رہنا چھوڑ دیں