* ۔پیف نے سکولوں کو جون کی پیمنٹ ادا کر دی۔
*سکولوں کی جون کی پیمنٹ آج بنک میں چلی گئیں جو کل سے ملنا شروع ہو جائیں گی۔
*سکول مالکان کو پیمنٹ بچوں کی فیس اور اس سے منسلک تعلیمی اخراجات کی مد میں کی جاتی ہے۔ اس ضمن میں وہ بچوں سے کسی بھی مد میں پیسے لینے کے مجاذ نہیں۔ پیف انتظامیہ
Dear Partners,
PEF has released FAS payment for the months of March and April today. FAS payment for the month of May will be released on Thursday this week.
منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کی جانب سے تمام پیف پارٹنرسکول مالکان، اساتزہ کرام ، پیف سکولوں میں پڑھنے والے عزیز طلباء ان کے والدین اور تمام پیف فیملی کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
PEF in the top trend of Twitter
Poverty and ignorance are two social evils that have plagued the society and it is our commitment that every child will get his/her basic right of education to wriggle out of the quagmire of poverty.
ایم ڈی پیف اسد نعیم نے BOD کے فیصلوں کی روشنی میں FAS سکولوں کے چھ ماہ کےپونے دو ارب بقایا جات کی منظوری دے دی۔NSP اور EVS کے سکولوں کو بھی اگلے دو دنوں میں ادائیگیاں شروع ہو جائیں گی۔ سکولوں کے بقایا جات کے فوری حل کے لیے سنیئر لیول کی کمیٹی بشمول پیف پارٹنرز قائم کر دی گئی ہے۔
ماہ ستمبر، اکتوبر اور نومبر 2019 میں ہونیوالی SISویریفیکیشن کی روشنی میں 13 سکولوں کو جعلی بچوں کے فنڈز وصول کرنے پر کینسل اور بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے۔ ان سکولوں کا تعلق FAS پروگرام سے ہے۔
73rd meeting of PEF Board was held in PEF HQ today with Sardar Aftab Akbar Khan Sb MPA in chair. Board approved 100% payment to verified students and directed to complete SIS verification ASAP.
Dear Partners,
Payment of EVS and NSP schools for March 2020 has been endorsed to Bank of Punjab. Bank will start transfer of funds first to EVS Partners on Friday 03.4.2020.
The Holy Month with abundance of Barakat, Maghfirat and Rehmat has arrived. May Allah shower His countless blessings upon you and your family.
Khairan Kaseer!
It is to inform that Punjab Education Foundation will start releasing payments to its partner schools from tomorrow afternoon i.e. 26-06-19. InshaAllah
٭پیف ملحقہ سکولوں میں تین لاکھ سے زائد نئے داخلے
٭مختصر وقت میں اتنے داخلے پیف سکولوں پر لوگوں کے اعتماد کی نشانی ہے۔ ایم ڈی پیف اسد نعیم
٭والدین اپنے بچوں کو پیف سکولوں میں داخل کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
٭ پیف سکولوں پر پنجاب کے لوگوں کا اعتماد قابل تعریف ہے۔ایم ڈی پیف
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرسکولز نے ایک بار پھرمیدان مارلیا.
ملتان, ساھیوال اور ڈیرہ غازی خان بورڑز میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 2019 میں پوزیشنز لے کرہونہار بچوں نے ایک بار پھر پیف کا نام روشن کردیا۔
NSP partners have already been paid up to June, 2019. Funds to all FAS and EVS partners have been released today. BOP has been advised to ensure transfer of funds into partners' accounts before Saturday.
محکمہ خزانہ نےپیف کے لیے 3.5ارب روپے کے فنڈز کا اجراء کر دیا ہے۔ فنڈز کا اجراء ایم ڈی پیف شمیم آصف اور سیکرٹری سکولز سارہ اسلم کی سفارشات پر کیا گیا ہے۔واجبات کی ادئیگی سے قبل الحاق شدہ سکولوں کے طالب علموں کے کوائف کی مکمل تصدیق کروائی جائے گی۔
چیرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سردار آفتاب اکبر خان کی جانب سے تمام پیف پارٹنرسکول مالکان، اساتزہ کرام ، پیف سکولوں میں پڑھنے والے عزیز طلباء ان کے والدین اور تمام پیف فیملی کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
ایم ڈی پیف نے EVS سکولوں کے بقایا جات کی منظوری دے دی ہے۔
آج EVS پروگرام کے سکولوں کے سات ماہ کے بقایا جات کے بابت 32 کروڑ کی ادائیگیوں کا چیک بینک آف پنجاب کو دے دیا گیا ہے۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور پیف پارٹنرز مستحق طبقات تک معیاری تعلیم کے مفت فروغ کے لیے پر عزم ہیں۔ اور آج کے دن اس بات کا عزم کرتے ہیں کہ اس ملک کے بچے بچے تک معیاری تعلیم کے فروغ کو ہر صورت ممکن بنائیں گے۔
ڈیئر پیف پارٹنرز، تمام تعلیمی ادارے 16ستمبر سے کھل رہے ہیں۔17ستمبرسےمانیٹرنگ ڈیپارٹمنٹ باقی ماندہ پیف سکولوں میں طلباء کی ماہانہ تصدیق اور ریگولر مانیٹرنگ کا آغاز کر رہا ہے۔ تمام پارٹنرز مانیٹرحضرات سےتعاون کریں تاکہ سکولوں کی اگست، ستمبر کی پیمنٹس کا بروقت اجرا یقینی بنایا جائے۔
ایم ڈی پیف نے NSP اور CDA کے سکولوں کو بقایا جات کی منظوری دے دی ہے۔
آج NSP اور CDA کے سکولوں کے چھ ماہ کے بقایا جات کے بابت 16 کروڑ کی ادائیگیوں کا چیک بینک آف پنجاب کو دے دیا گیا ہے۔
Dear PEF partners
Payment for the month of June has been sent to BOP on 15.6.2020. BOP will start disbursement on 16.6.2020 and will transfer funds to all schools within next 4 days.
منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کی جانب سے تمام پیف پارٹنرز ، پرنسپلز، اساتزہ، طلباء اور ان کے والدین کو 75واں (ڈائمنڈ جوبلی) جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔
Mr. Asad Naeem assumes charge of new Managing Director in Punjab Education Foundation (PEF). All senior officers welcomed him to PEF and gave briefings about PEF initiatives.
منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کی سربراہی میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کی میٹنگ کا دوسرا روز۔
تمام پروگرامز کے پارٹنر سکولوں کے بقایا جات جلد از جلد جاری کرنے کی ہدایت۔
٭صوبائی سول سروس آفیسر شاہد اسماعیل مرزا نے پیف میں جوائننگ دے دی ۔
٭ایم ڈی پیف شمیم آصف نے شاہد اسماعیل مرزا کو ڈپٹی ایم ڈی (آپریشنز)کی ذمہ داری سونپ دی۔
٭ سکولوں کے جائز مسائل فوری حل کرنے اور جائز شکایات کا فوری ��زالہ کرنے کی ہدایت۔ایم ڈی پیف کی ہدایت
چیئرمین پیف سردار آفتاب اکبر نے ایم ڈی پیف اسد نعیم سے آج پیف دفتر ملاقات کی چیرمین پیف نے ایم ڈی پیف کے چارج سنبھالنے کے فوراً بعدسکولوں کو بقایا جات کی ادائیگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ پارٹنر سکولوں کو پیش آنےوالے دیگر مسائل کو بھی فوری حل کیا جاےگا۔
ایم ڈی پیف اسد نعیم کی سربراہی میں اہم میٹنگ۔ پروگرام سربراہان کو رُکے ہوے کام تیز کرنے اور پارٹنرز کے مسائل جلد از جلد حل کرنے کی ہدایات۔ ڈائریکٹر ایم اینڈ ای نے فیلڈ میں موجود سٹاف اور بچوں کے تصدیقی عمل کے دوران سکولوں اور مستقبل میں جانے والے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کی سربراہی میں پیف ہیڈ آفس میں اہم میٹنگ۔
پیف کے مالی امور اورکرونا کی وجہ سے متوقع لاک ڈاؤن میں سکولوں کی بروقت اداگیوں کے حوالے سے فیصلے۔
Education is a matter of life and death to our nation. The world is moving so fast that if you do not educate yourselves, you will be not only completely left behind, but will be finished up. Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah
ڈیر پیف پارٹنرز
پنجاب کے 24 اضلاع میں سکول 7 جنوری (جمعہ) سے کھلنے جا رہے ہیں۔ پارٹنرز کی سہولت کے لیے اور سٹوڈنٹس کی ممکنہ کم حاضری کو مد نظر رکھتے ہوئے، ایم ڈی پیف جناب اسد نعیم صاحب کی ہدایات کے مطابق باقی ماندہ SIS verification کا عمل مورخہ 10 جنوری سوموار سے شروع ہو گا۔
پیف کے خلاف سوچی سمجھی سازش کے تحت کچھ عناصر پیف کو بدنام کرنا چاہ رہےہیں. چیئر مین پیف۔
پیف میں 26 لاکھ سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں جن کو باقاعدہ ویری فیکیشن کے بعد فنڈز جاری کیئے جاتے اگر مانیٹرنگ کے دوران%80 سے کم بچے غیر حاضر ہوں تو سکول مالکان کی فنڈنگ روک لیجاتی ہے۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے سکولوں کو 1ارب 70کروڑ روپے کی ادائیگیاں کر دیں۔ پیف ترجمان
یہ پیمنٹ تمام پروگرامز کے سکولوں کو مارچ سے مئی 2020بچوں کی فیس کی مد میں کی گئیں۔ پیف ترجمان
تمام سکولوں کو ماہ جون کی 65کروڑ کی پیمنٹ 15جون تک کر دی جائیں گی۔ پیف ترجمان
سیکرٹری سکولز عمران سکندر بلوچ کا پیف ہیڈ آفس کا دورہ
پیف پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے ذریعے معیار ی تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ سیکرٹری سکولز
پیف کو اگلے مالی سال 2022-23کے لیے 23ارب روپے درکا ر ہونگے۔ ایم ڈی پیف
Sehla Waqas, a student of 'The Farkilat System of Schools
Depalpur', Rajwal, Depalpur scored first position in District Sahiwal.
Another feather in PEF's crown. Alhamdulillah
منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم نے وعدے کے مطابق تمام پیف پارٹنرز کو اکتوبر 2021 تک کی پیمنٹس ادا کر دیں۔
ایم ڈی پیف کی جانب سے پیمنٹس کے چیک سائن ہو کر بنک میں جمع ہو گئے۔
پیف پارٹنرز کو پیمنٹس ان کے اکاؤنٹس میں آج سے ملنا شروع۔
عید الفطر کی چھٹیوں سے قبل پیف پارٹنرز کے لیے ڈبل خوشخبری۔
مئی 2022 کی پیمنٹ کے 1ارب 47کروڑ کے چیکس سائن ہو کر بنک میں جمع۔
پیف بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کی روشنی میں تمام پیف پارٹنرز کی فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
پنجاب ایجو کیشن فاؤنڈیشن کے ایف اے ایس پروگرام کے مارچ،اپریل اور مئی تک کے فنڈز کی ادائیگیاں اج سے شروع کر دی جائیگی۔ جبکہ ای وی ایس اور این ایس پی پروگرامز کے مئی تک کے فنڈز پہلے ہی جاری کیے جاچکے ہیں۔تمام پروگرامز کے جون کے فنڈز بھی دو ہفتوں میں جاری کردئیے جائیں گے۔
السلام علیکم!
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے تمام پارٹنرز کو نیا سال مبارک ہو۔ امید ہے اس نئے سال میں ہم زیادہ سے زیادہ بچوں تک علم کا نور پھیلائیں گے اور تعلیم کے معیار کو بھی بہتر کریں گے۔
منظر جاوید
منیجنگ ڈائریکٹر
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن
Dear PEF partners,
CDA-CCS schools have also been paid up to May 2020 with arrears.
FAS payment from March to May will be disbursed after EID Holidays.
ایم ڈی پیف اسد نعیم کا ایف اے ایس پروگرام سے منسلک ضلع خوشاب کے سکول علامہ اقبال ہائیرسیکنڈری، نوشہرہ کا اچانک دورہ۔ایم ڈی پیف نے حکومت پنجاب کی جانب سے انسداد کورونا کے ایس او پیز پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے صفائی اور سکیورٹی کے انتظامات بھی چیک کیے۔
منیجنگ ڈرائکٹر پیف اسد نعیم کا پارٹنرز کے معاملات کے سپیڈی حل کے لئے سما رٹ پروسیجرز متعارف کروانے کا فیصلہ۔
سکولوں کی مانیٹرنگ، درسی کتب اور واؤ چرز کی تقسیم، فنڈز کی ادائگی اور بچوں کے داخلے سمارٹ پروسیجرز کے تحت کئے جائیں گے۔
ایم ڈی پیف۔اسد نعیم
عید الفطر سے قبلFASپارٹنرز کوبھی اپریل 2022کی پیمنٹ جاری کر دی گئی
ایف اے ایس پارٹنرز کے اپریل 2022کی پیمنٹ کے 1ارب 8کروڑ روپے
کے تمام چیکس سائن ہو کر بنک میں جمع
پیف پارٹنرز کے لیے بڑی خبر
ایم ڈی پیف اسد نعیم کی ہدایت پر پیف پارٹنرز کی ماہ اگست اور ماہ ستمبر کی پیمنٹس جاری ہو گئیں
ایم ڈی پیف اسد نعیم نے 1ارب46کروڑ 5لاکھ 66ہزار روپے کی پیمنٹس کے چیک سائن کر دیے
پیمنٹس کے چیک بنک میں جمع، پارٹنرز کو پیمنٹس آج سے ملنا شروع ہو جائیں گی۔
International Women’s Day on 8 March reflects women’s progress made in the history as we all know women’s are the symbol of positivity, courage and determination which make them extra ordinary. They are the ones who have made exceptional contributions in building a society.
سردار آفتاب اکبر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ اف ڈائریکٹرز کے نئے چیئر پرسن منتخب۔
پیف بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 19ارب روپے مالیت کے سا��انہ بجٹ کی منظوری دے دی۔
پیف پارٹنرز کی خوشحالی کی طرف ایک اور اہم قدم
پیف پارٹنرز کی فیسوں میں اضافے کا دیرینہ مطالبہ پورا
فیسوں میں اضافے کے بقایا جات کے چیکس بنک میں جمع کر وادیے گئے
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ایوان اقبال میں سیرت العلمین کانفرنس کا انقعاد کیا گیا. تقریب میں وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نےخصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں پیف سمیت مختلف اداروں نے شرکاءکی آگاہی کےلیے سٹالز لگائے اور شرکاء میں تعلیمی منصوبوں کے حوالے سے لٹریچر تقسیم کیا
Dear Partners,
It is to inform that:
EVS January payment will be released on 08-01-2020
FAS December payment has been completed today
NSP December will be completed tomorrow on 07-01-2020
سیکرٹری سکولز غلام فرید کی ایم ڈی پیف اسد نعیم سے ہیڈ آفس میں ملاقات
پیف پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے ذریعے معیار ی تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ سیکرٹری سکولز
پیف کو اگلے مالی سال 2021-22کے لیے 26ارب روپے درکا ر ہونگے۔ ایم ڈی پیف
پیف ہیڈ آفس میں کروناوائرس سے بچاؤ کے لیے ضلعی انتظامیہ سے مدد سے جراثیم کش سپرے کیا گیا تاکہ منظم انداز میں ماہرین کی مدد سے آفس کو جراثیم سے پاک کیا جا سکے. اس حوالے سے مختلف ڈیپاٹمنٹس کے ڈائریکٹرز کو ایک دن پہلے ہی مطلع کر دیا گیا تاکہ آفس کے تمام کمرے کھول کر سپرے کیا جا سکے۔
Dear Partners,
It is to inform that EVS December payment has already been released.
FAS December payment will be released on 2nd January, 2020.
And NSP December payment will be released on 3rd January, 2020.
پیف پارٹنرزکے لیے بڑی خوشخبری
ای وی ایس اور این ایس پی کے اپریل 2022کی پیمنٹس کے 38کروڑ 76لاکھ کے تمام چیکس سائن ہو کر بنک میں جمع۔
مئی 2022کی پیمنٹس27اپریل2022تک جاری کرنے کا فیصلہ۔
فنڈز موصول ہوتے ہی ایف اے ایس کی پیمنٹس بھی جاری کر دی جائیں گی۔
'Stay home, save lives!' says Mishal Arooj of class 5, student of FAS partner school, Lahore. Loads of respect for all those serving the people by risking their own health & wellbeing! 🙏🏻💐💐💐