Bilal Ahmed Profile Banner
Bilal Ahmed Profile
Bilal Ahmed

@OyeeeeBilal

1,232
Followers
775
Following
77
Media
5,460
Statuses

Allah is always with you 😊

Lahore, Pakistan
Joined April 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Asslam O Alaikum Good Morning Family 💞 Kese Ho Ap Sab 👀
11
0
11
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
ساتھ ہونا عشق نہیں، ساتھ دینا عشق ہے♥️♥️
0
2
10
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
عشق تو آتا ہے مجھے اگر کروں تو کمال کر دوں اگر وہ بن کے ملے محرم تو عشق بے مثال کر دوں...❤️🔥
3
0
9
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
Assalam O Alaikum Good Morning Sunday Mubarak ♥️
5
0
9
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
اسلام علیکم !! صبح بخیر زندگی 🌅
7
0
9
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Good Morning Have a cool day 🥶 🥶
2
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر . رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں۔۔!!
2
0
8
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Me My Leader
Tweet media one
Tweet media two
3
0
9
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Asslam O Alaikum ❤️❤️ Good Morning X family 🌞 ☀️ Stay blessed everyone 😊 😊
4
0
8
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ عشق و عاشقی پر منحصر ہو۔۔۔ کچھ نامعلوم رابطے ادب، احترام اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
1
1
10
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
زندگی میں بہت کچھ دیکھا ہے لیکن کبھی اس رب کی محبت میں ذرا سی کمی نہیں دیکھی🥺❤️
2
1
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
دل میں ہوتا تو، یہ ممکن تھا نکل بھی جاتا اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں رہتا ہے. 🥀🥹
3
0
8
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے😭🫂
1
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
خدا کی بتائی گئی حدود کو توڑ کر خدا سے ہی بے سکونی کا شکوہ کیوں کرتے ہو...😌😔
4
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
Asslam O Alaikum ❤️❤️ Good Morning 🌞🌄 Will you reply my salam ??
7
0
8
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
سکون انسان کا کمال نہیں رب کی عطا ہے ❤️💯
3
1
4
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
خاموشیاں سننا سیکھو ان میں صرف سچ ہوتا ہے 💯
2
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
اس میں اس قدر خو بیاں ہیں اُس سے بات کرنے کے بعد بھی محبت نہ ہونا اس کی تو ہین ہے 🥀
0
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
Be Nice To People We’re All Just Trying Our Best
3
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
Good Morning 😊 Have a cool day 🌧
4
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
بیشک امید صرف الله سے لگاؤ یہ انسان کچھ نہیں دے سکتے🔥❤️💯
1
0
8
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Good Morning 🌄🌅 Beautiful Peeps❤️❤️ Have a great day 😊😊
3
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Good Morning ☀️ ☀️ Have a great day 😊 😊
4
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
دل کو اتنا مضبوط تو رکھنا چاہیے کہ اداسی اگر بےبس بھی کر رہی ہو تو کسی کی توجہ نا مانگی جائے ۔
0
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
آج علی محمد خان کے الفاظ یاد آ گئے میرا لیڈر اس کرسی پر پھر آئے گا اور اب آ رہا ہے ❤️
Tweet media one
2
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہوتا ہے 🤍 صبح بخیر 🌄🌞
3
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
اے میرے مالک ہمارے ویران دلوں💯 کو "قرآن" کی محبت سے آباد کر دیں_❤🥹
3
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
آخری رات ہے نومبر کی دسمبر بھی گہری یادوں کا سمندر لائے گا 🍁 الوداع نومبر 🍂🌝
2
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
میرے ماتھے پہ لکھو بخت کا مارا ہوا ہے اک زبردست__ زبردست سے ہارا ہوا ہے_!! 👌🏻
1
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں🥰 اور معذرت کرنا اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں ۔
0
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Asslam O Alaikum ❤️ Subh bakhir 🌅🌞
4
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
فقط خُلوص تعلق بچا نہیں سکتا ، جدید دور ہے پیسہ بڑا ضروری ہے! ۔ " 🖤🙂*
2
1
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
1
1
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Assalam o Alaikum 🫶😊 Good Morning ❤️💜 Have a great day ahead 🌻❤️
7
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
وہ شخص خسارے میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا ، کہ وہ اس کے بغیر مر جائے گا
1
1
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
*تیرے واسطے رد ہے جہاں بھر کی توجہ💞* *محبت سے بھی کہی زیادہ محبت ہے تم سے...!!✨*
0
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
Alhumdollilah First Juma Mubarak Of Ramadan ❤️ May Allah Accept all of your prayers 🤲🏻
Tweet media one
2
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
Good Morning Have a good day 😊
1
0
4
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
فاصلے ایسے کہ اسے دیکھ بھی نہیں سکتے قربتیں ایسی ہیں کہ وہ رگ رگ میں رہتا ہے
0
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
زندگی میں وہ مقام حاصل کرو جہاں لوگ تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں 💝
1
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
معلوم نہیں گناہ کتنے ہیں لیکن اے رب اس رمضان کے صدقے بخش دے(آمین ثم آمین)🥀❤ #النصر_العين
3
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
میں لکھ سکوں تو تمہیں موجبِ الم لکھوں جو دل پہ روز گزرتی ھے__شامِ غم لکھوں کہ میری سوچ کا محور تمہاری یادیں ھیں بھلا میں کیسے کسی اور کو اہم لکھوں
0
1
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Asslam O Alaikum ❤️ Subha bakhir 🌅🌄 Juma Mubarak 💖❤️
4
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
But I am so deeply lost in my own soul, how can I expect anyone else to understand me.
0
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
Assalamualaikum Good Morning 🌼 Have a blessed day
2
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Asslam-O-Alaikum 🌄🌅 Good Morning❣️❣️ How are you ? 🍁🍁
2
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
اسلام و علیکم🥀 صبح بخیر ✨ #رمضان_معانا
3
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
میں نے ایک دم سے جانا ہے کہیں اور پھر نہیں آنا ۔🥀✨ #TaubaHy
2
2
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
تیرے جیسا کوئی ملا ہی نہیں کیسے ملتا کہیں پہ تھا ہی نہیں مجھ پہ ہو کر گزر گئی دنیا میں تیری راہ سے ہٹا ہی نہیں صبح نخیر 🌄🌞
1
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
8 months
Sick Morning today 😷
4
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
السّلام علیکم و رحمۃ و برکاتہ شب بخیر 🌆
1
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
8 months
Asslam O Alaikum Good Morning 😊 😊
5
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
وہ مُسکرا کے ہمیں دیکھتا ہے اور ہم لوگ جو ہو چکے ہیں وہ نقصان بھول جاتے ہیں
2
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
جس خدا نے شان مسعود کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے یقینا اُس نے میرے بارے میں بھی ضرور سوچ رکھا ہوگا"۔۔۔۔۔!!!
0
1
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Good Morning 🌄🌅 From Germany 😛😛
1
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
0
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
جانے کس راہ سے آ جاے وہ شخص. ہم نے ہر سمت سےدیوار گرا رکھی ہے..!🥀🖤
0
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Asslam O Alaikum 🌄🌅 Good morning 😊😊 Have a good day 🥀۔۔۔۔
3
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
Good Morning ⛅️ X Family 😊
3
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
اگر التجائیں رد ہوتی تو اللہ یہ کبھی نہ فرماتا مجھے سے مانگو میں دوں گا 🔥❤️ شب بخیر۔
0
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
تُمہارے علاوہ میرے پاس اور کوئی دلیل نہیں جو مُجھے اس بات پر قائل کر سکے کہ ۰۰ زِندگی بہت خُوبصورت ہے..!✨❤️❤️
Tweet media one
3
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں دنیا کے سہارے۔ ~القرآن🌴
0
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
منزل ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراہ وہ ہے جو گھر سے نکلے ہی نہیں
0
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ❤️
1
0
7
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
جیت ہو گی، ہار ہو گی، وہ بات بعد میں ہو گی. فلحال وفا ہو گی، وفاداری ہو گی اور سرِعام ہو گی 💯
2
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
5 months
Assalam O Alaikum 😊😊 Good Morning Family 🌞🌄 Will You Reply To My Salam ??
4
0
4
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
اب نہیں کوئی بات خطرے کی اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
1
2
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
Lahore smogs 🥶
1
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
Good Morning Asslam o Alaikum
1
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
*" اتنا اچھا انسان بن گیا ہوں کہ کوئی"* *" دل دکھائے تو بھی لگتا ہے کہ اس کی کوئی مجبوری ہوگی " 🙂💔*
1
0
4
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
چراغ محفل بن چراغ راو نہ بن ایک یوسف کا انتخاب کر ، ہر کسی کی زلیخا نہ بن
0
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
یمارا یقین کمزور ہے، اللہ پاک کے وعدے تو سچے ہیں. بیشک! ❤️‍🔥
0
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Insan na jhoot tab sekha Jab usko sach ki saza mili
0
0
4
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
8 months
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
1
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
8 months
کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں...
2
1
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
8 months
Good Morning Pakistan First Morning 2024 😊
2
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
…دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم …سنا ہے یار اچھے ہوں تو کا نٹے بھی نہیں چبھتے
1
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
فیصلہ کر لیا ہے میرے دل💗 نے مجھے بس تمہارے دل ❤میں ہی رہنا ہے صبحِ بخیر
1
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
روز کہتا ہوں کہ اب ان کو نہ دیکھوں گا کبھی روز اس کوچے میں اک کام نکل آتا ہے🥀🍁
1
1
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
75 سالوں سے نازک موڑ سے گزرنے والا پاکستان اب پل صراط پر پہنچ گیا ہے
1
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
بندہ مخلص ہو تو لوگ بےوقوف سمجھتے ہیں۔۔🙃 🥺
2
0
3
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
اے محبت مجھ کو ایسا حوصلہ خیرات کر اس کو بازو سے پکڑ کر کہہ سکوں کہ بات کر
0
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
8 months
Assalam o Alaikum!✨ Good Morning!🌟
2
0
2
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اور یہی ہمارا ایمان ہے
1
1
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
ہاُں تو پ��کستانیوں مزا آیا اپنی اوقات دیکھ کر یہی کپتان آ پ کو دکھانا چاہتا تھا کہاں ہو آپ
0
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
°ﺧﺒﺮ نہیں ﻣﺠﮭ کو یہ کون ﺴﺎ ﺩﺭﺟﮧءِ ﻋﺸﻖ ﮬﮯ ﮐﮧ ﻟﻔﻆ ﺳﺐ ﻣﯿﺮﮮ____ﺍﻭﺭ ﺫﮐﺮ ﺑﺲ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﮬﮯ•
0
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
دنیا کا سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈر صرف حضرت محمد ﷺ ہے ❤️❤️
1
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
تیرے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے دل ابتدا کے لیے ، جان انتہا کے لیے....❤
1
0
4
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی
2
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
10 months
ز یادو سریس نہ رہا کریں آپ دنیا میں آے ہیں ICU میں نہیں
1
1
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
کاش دِلوں کے بھی الیکشن ہوتے غضب کا دھاندلہ کرتے تجھے پانے کے لئے 🔥🙂
0
0
4
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
اسلام و علیکم 🤍 صبح بخیر 🌼🌸 جمعہ مبارک ❤️❤️
2
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
Ramzan is month of Allah SAW ❤️❤️ #呪術本誌
1
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
9 months
یہ بھی مُمکن ھے مسافت کی تھکن ھو لیکن میں تُمہیں کیسے بتاؤں کہ مرا دل نہیں لگتا
0
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہمارے احکام کو جھٹلایا وہ دوزخی ہیں. Surat No 5: Ayat No 10 #رمضان
2
0
6
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
پُر سکون وہ ہے،جسکا دل شفاف ھے جس کو کم یا زیادہ کی فکر نہیں ہے
3
1
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
سائفر حقیقت تھا ، عمران خان آج پھر سچا ثابت ۔ بے شک اللہ الحق ہے ۔💯
1
1
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
جن کا زندہ ہے ایمان ان کا ہے لیڈر عمران خان اور جن کا مرگیا ہے ایمان ان کا لیڈر ہے فضل الرحمن
1
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
6 months
الصلوة خیر من النوم #رمضان_9_الدعاء_المستجاب
0
0
5
@OyeeeeBilal
Bilal Ahmed
7 months
Relatives : Beta agy ka kia socha hai? Me : Aj k bad apsy milna band.😑
1
0
6