مہرین بلوچ💞 Profile Banner
مہرین بلوچ💞 Profile
مہرین بلوچ💞

@Optimistic_1929

4,831
Followers
4,329
Following
186
Media
3,487
Statuses

patriotic @imrankhanpti , student , #IK , #insaf .pk جابر کا موسم کب بدلے گا ھم بدلینگے تب بدلے گا

Lahore, Pakistan
Joined November 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 months
دکھاوے کی خوبیاں خامیوں سے بھی بدتر ہوتی ہے #غور_طلب
Tweet media one
12
16
197
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
5 years
﷽قل هو ﷲ أحد ۝ ﷲ الصمد ۝لم يلد ولم يولد ۝ ولم يكن له كفوا أحد ۝ ﷽قل أعوذ برب الفلق۝من شر ما خلق ۝ومن شر غاسق إذا وقب۝ ومن شر النفاثات في العقد۝ ومن شر حاسد إذا حسد۝ ﷽قل أعوذ برب الناس۝ ملك الناس۝إله الناس۝من شر الوسواس الخناس۝ الذي يوسوس في صدور الناس۝ من الجنة والناس ۝
21
128
515
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
One of the best motivational speaker 💞 love YOU ❤ khan sahib #مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی
19
55
148
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
انشاءاللہ جلد وہ دور آنے والا ھے جب ہر گھر سے بھٹو اور شیر کی بجائے ایک پڑھا لکھا ذمہ دار سچا اور خالص پاکستانی ھی نکلے گا 😍😍 #MarchAgainstImportedGovt
8
71
134
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
لے چل اے زندگی اس بچپن میں جہاں نہ کوئی ضروری تھا نہ کوئی ضرورت تھی 🥺🥺
Tweet media one
6
9
80
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
"کردار" اچھا ہو, تو لوگ قبر کا راستہ پوچھ کر بھی پہنچ جاتے ہیں...
4
10
65
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
زرداری“ کا غریبوں کے لیے بات کرنا ایسا ہی ہیں جیسے سنی لیون“ عورتوں کو پردے کی فضائل سنا رہی ہوں
5
10
63
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
سب راستے بند ہوسکتے ہیں مگر میرے رب کی رحمت کا راستہ کبھی بند نہیں ہوسکتا 💕
Tweet media one
3
10
55
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
رب کی نعمت پاکستان رب کا کرم عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
44
59
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
اپوزیشن والے ووٹنگ مشین سے تو ایسے ڈر رہے ہیں جیسے بٹن دبانے پر ووٹ کی پرچی نہیں انکے کالے کرتوتوں کی پرچی نکل آےؑ گی 😂
1
8
51
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
It takes a brave heart and clear mind with a mission to be someone like Imran Khan, his aim is simple and straight forward and that is to give back Pakistan its soverignty and freedom. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
2
64
52
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
چلنے دو سلسلہ "دلداری" کا عشق تعلیم نہیں کہ مکمل ہو جاۓ 💞💕💞
8
4
45
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
جب کسی سے بات کرنےمیں سکون ملنے لگے تو سمجھ جائیں آپ کی بربادی بہت قریب ہے....!!!🙂
6
4
46
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
چینی 85 سے 94 گھی 470 سے 495 کوئی پوچھے تو کہنا بھکاری آیا ہے 😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
32
46
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
کالا باغ ڈیم پنجاب میں بنے گا لیکن اس کے پانی سے 8 لاکھ ایکڑ کے پی کے 7 لاکھ ایکڑ بلوچستان 8 لاکھ ایکڑ سندھ اور 6 لاکھ ایکڑ پنجاب کی زمین سیراب ہوگی۔ ڈیم پر اعتراض صوبوں کے عوام نے نہیں بلکہ ملک دشمنوں نے کی
0
10
50
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
جن کو غلط فہمی تھی کہ جلسوں کی کامیابی کے پیچھے ایجنسیاں، علیم خان اور جہانگیر ترین کے پیسے ہوتے تھے امید ہے ان کی وہ غلط فہمی بھی دور ہو گئی ہو گی 👍🏻🤓😉 #MarchAgainstImportedGovt
1
26
46
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
کچھ لوگوں سے ناراض ہوکر بھی انہی کی فکر رہتی ہے
4
3
44
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
مقابلہ سخت ہے۔۔۔۔۔ ایک طرف اکیلا عمران خان اور دوسری طرف پورے پاکستان کا گند جمع ہو گیا۔۔ #جاگ_اٹھا_ہےسارا_پاکستان
1
12
44
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
مولانا رومی سے کسی نے سوال کیا کونسی موسیقی حرام ہے؟ جواب دیا: امیروں کے برتنوں میں گو نجتی چمچوں کی آواز جو بھو کے غریب کے کانوں میں پڑے 😘😍😍😍😍
1
5
45
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
نوازا کنجر18 شوگر ملیں زرداری ڈاکو 20 شوگر ملیں مگر 50 روپے کلو چینی عمران خان سے لینی ہے لکھ دی لعنت تمھارے منشور پر 😂😂😂
3
14
45
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
حجاب آپکی شناخت چھپاتا نہیں ظاہر کرتا ہے کہ آپ باعزت خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان خاتون ہیں 💯❤🥀
1
5
39
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
اس بات کے ضامن ہیں تری آنکھ کے حلقے دکھ اور بھی ہیں دل کے مضافات سے اگے
Tweet media one
2
13
40
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
پیڑول اور چرس کی قیمت برابر کر رہے ہیں.. پھر آپ کی مرضی سفر زمینی کریں یا ہوائی.. 🤣🤣🤣 وزیر سائنس
1
3
42
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
تمام غم میری مرضی سے ملے ہیں مجھ کو 🖤🥀
1
3
45
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
یوکراٸن جب عراق کی بربادی میں حصہ ڈال رہا تھا تب اس نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ یہ وقت اسطرح پلٹے گا۔۔۔ فرعون نے اپنی بربادی کو اپنے آنگن میں پالا پوسا اسی طرح روس کی گود میں پروان چڑھنے والے روس کے ھاتھوں ہی ناپید ہوں گے یہ بھی بالاۓ دل و دماغ تھا ✌
2
8
44
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
🍁 انسان کو انسان کا عادی ہونا🥺 *سب سے برا نشہ ہوتا ہے🖤* 🤡
6
4
43
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو سپورٹ کرنے والی یہ آخری جنریشن ہے کیوں کہ ان کی اگلی نسل تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ #گڑیا_باجی_ویڈیو_والی
0
12
45
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
امید جب اللہ سے جڑی ہو❤️ تو ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا🥰
2
5
39
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
Everyone gate fallowback if you will fallow me. سبکو فالوبیک ملے گا pti والے اجائے سارے #جاگ_اٹھا_ہےسارا_پاکستان
1
5
37
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
اسلام اسان ہے لیکن اتنا بھی نہیں اسان کہ 21 لوگوں کو مسیج بھیجنے سے اپکو جنت مل جائے 💕 #سوچ_کا_سفر
2
7
40
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
ہمارے آقا حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم رحمت اللعالمین ہیں۔ ان پر جان مال اولاد سب قربان۔ یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے 💕 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
24
39
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
اے 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے اللہ کپتان اور کپتان کے کھلاڑیو کی جان کی حفاظت فرما 🤲آمین 🤲 #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
2
7
36
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
نکلو پاکستان کی خاطر #جاگ_اٹھا_ہےسارا_پاکستان
0
6
36
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
آکسیجن گیس کا سلنڈر تقریباً 10 سے 25 ہزارکا ہے جبکہ میرا رب 24 گھنٹے یہ آکسیجن فری مہیا کرتا ہے 💞" فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ "💞
2
8
35
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
یہ انکی بھول ہے کہ مین سٹریم میڈیا عمران کے خلاف پروپیگنڈہ کرکے لوگ انسے منخرف ہوجایئنگے یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
38
36
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
ڈرو اس دن سے جب @ حناپرویزبٹ منحرف ہوکر کتاب لکھے گی۔ 😂😁
2
7
36
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
کوئی بندوق ،کوئی تلوار ،کوئی زبان سے لڑتا ہے ۔۔ کمال کا شخص ہے ،خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے اللہ ہمارے کپتان عمران خان کو لمبی زندگی نصیب کرے۔۔آمین💞 #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
1
4
28
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
Tweet media one
5
5
35
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
تیمور جھگڑا ایک بار پھر kp health والوں کے ساتھ انکھ مچولی کھیلنے کا علان ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تخت ہیلتھ والو کو تنگ کیا جارہا ہے۔
1
3
32
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
مفتاح اسماعیل صاحب پُوچھنا یہ تھا کہ عمران خان قرآنی آیات کا حوالہ نہ دے تو کس کتاب کا حوالہ دے؟ #MarchAgainstImportedGovt
0
19
37
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
اہک بہادر سو بزدلوں سے بہتر ہے #MarchAgainstImportedGovt
0
26
36
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
مجھے کوئی کنٹرول نہیں کرسکتا مجھے اپنا نظریہ کنٹرول کرتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
18
37
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
ادب کا تعلق انسان کی تعلیم سے نہیں بلکہ ہمیشہ اس کی تربیت سے ہوتا ہے #𝐬𝐢𝐧𝐠𝐥𝐞𝐦𝐢𝐧𝐝𝐞𝐝
2
8
33
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
اگر تمہیں دوسروں سے بہتر چاہیے، تو تمہیں دوسروں سے بہتر بننا پڑے گا۔
0
0
30
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
جو رات کو ایک ڈائری لے کر نکلا تھا وہ دوبارہ اپنے لشکر کے ساتھ واپس آرہا ہے.✌🏻 ان شاءاللّٰہ☝️❤️ #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
1
4
28
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
پہلے اگر کسی کو صدارتی نظام پر اعتراض تھا بھی تو اب نہیں رہے گا. یہ جو ننگے ہو رہے ہیں انہوں نے ہی زیادہ اعتراض کرنا تھا چاہے میڈیا میں ہوں یا سیاسی جماعتیں. اب ان کے پاس کوئی اخلاقی جواز نہیں رہے گا مخالفت کا اور عوام تو اب بالکل اس نظام سے پُرباش ہے.
2
6
36
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
دل کا سخت ہو جانا بھی بہت نقصان دہ ہوتا کیونکہ اس میں آپ آنسو نہیں نکال سکتے اور جب آنسو نکلنا بند ہو جاتے تو پھر آپکا دل پھٹنے کو آتا 😥
2
4
32
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
ادھوری محبت سے زیادہ ادھوری ڈاؤن لوڈنگ تکلیف دیتی ہے 😘😘 😥😥
4
2
35
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
عروج کا نشہ اور زوال کے تھپڑ برداشت کرنا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں۔
0
2
30
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
ہمارے ملک میں چور ہونا جرم نہیں ہے کمزور ہونا جرم ہے..!!
1
6
34
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
ہزاروں گالیاں آتی ہیں ، لیکن کروڑوں مستحق ہیں کیا کروں میں؟
5
7
32
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
عمران خان نےCNN کو انٹرویو میں امریکہ کی بینڈ بجا دی تمہارا کیا کام ہے ہمارے ملک مداخلت کرنا✔️🇺🇸👍 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #PakistanUnderFascism
0
8
31
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
وہ لوگ سامنے آئیں جو صدارتی نظام کے حق میں ہیں اور عمران خان کو صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ✌️ #گڑیا_باجی_ویڈیو_والی
2
7
36
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
امریکی وفد بمعہ ڈالر پاکستان میں ڈھیرے جمائے ہوئے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
31
30
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
لگتا ہے اس بار گرمیوں نے بھی سردیاں گزار کر جانا ہے
2
2
34
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے تب سے پیوٹن پوری دنیا کے سامنے جب بھی تقریر کرتے بار بار ہمیں سناتے کہ " غیرت مند قومیں امریکہ کے ٓآگے جھکتی نہیں اور غیرت مند قومیں اپنے ملک کی خود مختاری نہیں بیچتی" اب بتائیں کب تک ہم ذلیل ہوتے رہیں گے کب تک امریکہ کے آگے جھکتیں رہیں گے
0
12
32
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
اس بار الیکش میں بڑے بڑے برج گریں گے PTI اس بار دشمن کے گھر میں گھس کر مارے گی👊✌️ انشاء اللہ ❣️ #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
0
4
32
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
اکثر بہت سی دُعاؤں اور منتوں سے مانگے گئ چیزیں ہمارے لیے آزمائش بن جاتی ہیں.
1
2
32
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
پی ٹی ائی کے تمام عہدیدار اور ورکر یوٹیوب ، فیسبک اور ٹک ٹاک پر ایکٹیو ہوجائے اپنا نظریہ اور اختجاج ریکارڈ کروائے مین سٹریم میڈیا کے پروپیگنڈہ کو کونٹر کرے جسکے پاس اواز ہے اواز اٹھائے #ReleaseShahbazGill @InsafPK @PTIofficial @ImranKhanPTI @FaisalJavedKhan
0
10
29
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید “خود دار پاکستان” #حقیقی_آزادی_مارچ #PakistanUnderFascism
0
12
32
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
ہم لوگ بڑے عجیب ہیں زندوں کو رلاتے اور مرے ہوۓ کے لیے روتے ہیں💔
0
4
32
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
انہیں اپنی کامیابی سے مرو اور اپنی مسکراہٹ سے دفناو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
13
30
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
خان صاحب اپکی لازوال محبتوں کا بے پناہ شکریہ ،یہ تو سوشل میڈیا ہے ،خان صاحب اس ملک اور قوم کی خاطر ہمارا لہو بھی حاضر ہے انشاءاللہ اللّٰہ کی مدد سے خان سرخرو ہوگا #MarchAgainstImportedGovt
1
14
31
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
If you wait for perfect conditions, you will never get anything done. #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ #خان_کی_پکار_عوام_تیار
0
5
32
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
قوم نے جناح نے بارے میں صرف کتابوں میں پڑھا ہے لیکن عمران خان کو اپنی آنکھوں سے لڑتے دیکھا ہے - 2018 میں عمران خان ہماری پسند تھا ٫ 2022 میں عمران خان ہماری ضد ہے - #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جلسے میں شریک پختون خاتون کےالفاظ ☑ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
23
28
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
جب یہ لوگ کتے کی موت مر جاتے ہیں دیار غیر میں تو دفنانے کیلئے پاکستان بھیج دیتے ہیں۔ #بےشرم_انسان_تمھارےباپ_کا _پیسہ_ہے کہ لوگ بھول جایئنگے
@husainhaqqani
Husain Haqqani
3 years
نہ میں بدلا نہ وہ بدلے نہ دل کی آرزو بدلی 😃
Tweet media one
2K
589
6K
1
10
26
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
: ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے🤔 میں: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😂
2
1
28
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
یہ جتنی زیادہ دیر خکومت میں رہینگے اتنی زیادہ بونگیاں مرے نگے جن کا نقصان ان سب کو ہوگا #MarchAgainstImportedGovt
1
11
28
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
امریکی غلام قابلِ توہین ہیں قابلِ تعریف نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
10
31
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
اپنے اندر کے خوف کو ختم کر دو تو تُم دُنیا کے کامیاب ترین انسان بن جاو گے - عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
0
11
29
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
چیف جسٹس نے ووٹنگ مشین اسمبلی سے پاس کروانے کا حکم دے دیا پٹواریو یہ ویکسین تو لگوانی ہی پڑے گی🤣🤣
0
5
27
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
الگ الگ مقابلہ نا کر سکے تو PDM بنا لی۔ PDM بنا کر مقابلہ نا کر سکے تو امریکہ ساتھ ملایا سنو!اگر ابلیس بھی ساتھ ملا لو تو بھی ہار تمھارا مقدر ہے۔۔ ان شاءاللہ جیت ہمارے کپتان کی ہوگی .کیونکہ خان صاحب حق پر ھے #گڑیا_باجی_ویڈیو_والی
2
9
30
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
عمران خان وہ پہلا لیڈر ہے جس نے پاکستانیوں کو سر اٹھا کر جینے کا شعور دیا #گڑیا_باجی_ویڈیو_والی
1
7
30
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
دنیا میں ایسا کچھ بھی نہیں جس پر تمھارے رب کا اختیار نہ ہو 💕
2
7
29
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
جانے کب ہونگے کم اس دنیا کے غم 😒
3
1
29
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
اللہ عمران خان اور اسکے ساتھیوں کی حفاظت فرمائے، عمران خان کی عزت میں اضافہ کر ے، اسکے دشمنوں کو شکست دے۔۔ آمین یارب العالمین #PetrolDieselPriceHike
0
8
25
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جسکو صرف اپنا ملک اور اپنی قوم عزیز ہےاللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو ۔کروڑوں ماؤں کی دعائیں آپکے ساتھ ہے فرمائیں.وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین❤️✌ #امپورٹڑ_حکومت_نامنظور #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
1
6
22
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
وہ جسے اپ سمجھ نہیں سکتے اسے اگے کی داستان ہیں ھم
4
1
25
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
آپ رسماً ملا کریں بے شک ہم محبت شمار کر لیں گے 💕 #سوچ_کا_سفر
5
1
22
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
ریاست ماں ہوتی ہے لیکن امیر کی سگی اور غریب کی سوتیلی 🙏
1
8
25
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
ملکی وسائل پر قابض چند مخصوص خاندان کے خلاف نکلنے کا وقت آگیا ہے ۔ #حقیقی_آزادی_مارچ #PakistanUnderFascism
1
13
23
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
جب تک تم ڈرتے رہوگے تمھارے زندگی کے فیصلے کوئی اور لیتا رہے گا
Tweet media one
5
5
24
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
_جب مُجھے ٹھکرایا گیا، تب میری کوئی ایک بھی خوبی میرے کام نہ آئی۔۔۔🙃🖤
1
1
26
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
اداکاری میں ماہر لوگ ۔۔۔۔ وفاداری میں ہار جاتے ہیں 💕
1
5
24
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
عمران خان کو مريم نواز نہیں میں فارغ کروں گا بلاول بھٹو زرداری کا جلسے سے خطاب 😎😎
7
3
23
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
آدھے سے کچھ زیادہ ھے پورے سے کچھ کم، کچھ زندگی کچھ غم______کچھ عشق کچھ ہم۔💞 #سوچ_کا_سفر
4
1
26
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
19
26
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
Don’t give up. You are closer than you think.
1
1
24
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
جب تک ھمارا نظام پارلیمانی اور موجودہ عدالتی نظام ھے ملک کی تنزلی یقینی ھے
1
2
25
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
موبائل پچاس ہزار کا اور بیلنس زیرو ایسے لوگ صرف اسی ملک میں ہی پائے جاتے ہیں🤣
1
0
23
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
بیٹا منسٹر بن گیا سمدھی گورنر بن گیا اور اسی طرح مولانا کی مہنگائی کا کیڑا مر گیا🙈 😜😍😂
2
12
25
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا🙏 #سوچ_کا_سفر
2
4
23
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
زندگی میں مشکلات انسان کو معاشرے کے باسیوں کا اصل چہرہ دکھاتی ہیں🙏💯
0
2
21
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
ہم کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں، ہمارا متبادل موجود ہوتا ہے۔ #𝐬𝐢𝐧𝐠𝐥𝐞𝐦𝐢𝐧𝐝𝐞𝐝
3
5
21
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
” لڑ رہا ہے جو ملت کے غداروں سے کارکن ہوں میں ایسے سالار کا “ ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے . یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، خان کے ساتھ !✌️❤️ ⁧#میرا_اعتماد_عمران_خان⁩ ⁧#خودار_قوم_باضمیر_لیڈر عمران خان زندہ باد #MarchAgainstImportedGovt
1
9
23
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
3 years
کسی کا سکون چھین کر عبادتوں سے کفارہ ادا نہیں کیا جاسکتا #سوچ_کا_سفر
1
5
21
@Optimistic_1929
مہرین بلوچ💞
2 years
جسکے پاس دلیل نہیں ہوتی ہے تو اپکے عزت پہ خملہ اور ہوجاتا ہے
0
7
23