APMSO Profile Banner
APMSO Profile
APMSO

@OfficialAPMSO_

1,795
Followers
39
Following
514
Media
4,022
Statuses

Student wing of @OfficialMQM Founder & Leader @Altafhussain_90

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
آپ الطاف حسین بھائی کے لیے دنیا کا کوئی بھی سروے کروا لیجئے کراچی حیدرآباد اور سندھ کے علاقوں میں آج بھی @AltafHussain_90 کی مقبولیت محبت ویسے ہی موجود ہے لیکن آپ چاہتے ہیں کہ دنیا آپ کو صحافی بولیں لیکن پورا سچ اور پوری بات عوام کو بتانا آپ بھی نہیں چاہتے #کراچی_پکارے_الطاف
12
56
148
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
مہاجر قوم کی جدوجہد قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کی انتھک محنت و قربانیوں کا صلہ ہے۔ بانی و قائدِ تحریک @AltafHussain_90 ہی مہاجروں اور مظلوم قوموں کے قائد ہیں۔ علم سب کے لئے #JoinAPMSO
36
137
287
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
#VoteSirfAltafKa ائیے اپنے حلقے کے ازاد امیدواروں سے مل لیجئے یہ سب الطاف حسین بھائی کے حمایت یافتہ امیدوار ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
146
300
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
11 جون توقائد سے عہد منانے کا دن ہے جو آزمائش کے وقت بھاگ گئے وہ کیا منائیں گے 11 جون
8
115
285
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
رینجرز اور پولیس نے شہید ، اسیر اور لاپتہ مہاجروں کے اہل خانہ کو طاقت کے زور پرکراچی پریس کلب میں پرامن احتجاج سے روک دیا خواتین سمیت متعدد افراد کی گرفتاریوں کیا گیا۔ ان سے پرامن احتجاج کاحق بھی چھین لیا گیا ہے جو قابل مذمت ہے۔ #مہاجروں_کو_انصاف_دو
19
189
263
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
نثار پنہور بھائی کا مہاجروں کے لیے خصوصی طور پر کراچی والوں کے لئے خاص پیغام #ReleaseNisarPanhwar
2
102
248
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
منتخب اراکین حیدرآباد شہدا قبرستان پر حاضری #VoteSirfAltafKa یہ ہے اپ کے اصلی نمائندے اور یہی ہمیشہ سے الطاف بھائی MQM کی روایت رہی ہے
5
110
254
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
بحیثیت آرمی چیف مشرف صاحب بتا رہے ہیں @AltafHussain_90 پر لگنے والے تمام الزامات غلط ہیں کئی سال آرمی چیف رہنے کے باوجود مشرف صاحب یہ بات جانتے تھے کہ الطاف حسین بھائی بھی اتنے ہی محب وطن ہے کہ جتنا مشرف صاحب
4
113
241
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
الطاف حسین پر پابندی لگا کے کراچی کو وحشی درندوں کے حوالے کر دیا😡
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
119
240
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
یا اللہ تو حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرما
22
109
234
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
یہ کلپ کراچی آپریشن کی ساری حقیقت کھول دیتی ہے کہ کیسے سازش کے تحت الطاف حسین بھائی کے کارکنوں اور عوام کو ان درندوں کے آگے پھینک دیا لیکن حافظ صاحب آپ نے ترجمہ بھی پڑھا ہوگا جنگ ہتھیاروں سے نہیں حوصلوں سے جیتی جاتی ہے ہار تو ہم کسی حال میں نہیں مانیں گے
20
124
230
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
جامعہ کراچی میں طلباء علم حاصل کرنے جاتے ہیں مار کھانے نہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں رینجرز کے ان اہلکاروں کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔ @OfficialDGISPR کراچی کو مفتوحہ علاقہ نہ سمجھا جائے۔ کراچی یونیورسٹی کے طلباء کو زدوکوب کرنے پر ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔
27
158
220
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
Tweet media one
2
86
227
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
یا اللہ الطاف حسین بھائی😘 کو حاسدوں کی حسد اور دشمنوں کے شر سے ہمیشہ محفوظ رکھنا آمین
23
57
220
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
انتہائی افسوسناک خبر ہے کہ ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے سابق انچارج و وفا پرست ساتھی اسد کاظمی بھائی کا اب سے تھوڑی دیر قبل انتقال ہوگیا ہے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ اسد کاظمی بھائی کی مغفرت فرمائے. آمین😭🤲
65
78
211
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
یقین مانیے جتنا مزہ جماعتیوں کی جلانے میں ہے وہ کسی اور کام میں نہیں🕺🕺🕺 جماعتی ٹھا
Tweet media one
35
56
216
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
گھر والوں نے بتایا کہ ویڈیو بناتے وقت رینجرز کی گاڑی باہر کھڑی تھی اور سادہ لباس میں اہلکار اندر تھے کہ ویڈیو نہیں بنائی تو لاپتا کر دیے جاؤ گے ویسے پوچھنا یہ تھا کہ غلط فہمی کونسی دور کرنی تھی کہ کنڈی کھولی تھی یا تالا
36
115
205
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
*اہم اعلان،اہم اعلان،اہم اعلان* ‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ محترم قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی 70 ویں پلاٹینیم جوبلی سالگرہ پر شاندار پوسٹر کا اجراء کیا گیا ہے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
24
80
218
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
ایم کیو ایم کے کارکنوں سے پوچھیں چھاپہ کیا ہے؟ وہ سول ڈریس میں آتے ہیں، چہرہ ڈھانپ کر آپ نہیں جانتے کہ وہ اغوا کار ہیں یا رینجرز۔ وہ تمہیں تمہاری ماں کے سامنے پکڑ کر مارتے ہیں۔
Tweet media one
9
97
201
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
آج لگا صحافت پاکستان میں زندہ ہے @AltafHussain_90 ان کے ساتھیوں پر جس طرح ظلم اور ستم کے پہاڑ توڑے کراچی کے نوجوانوں کو لاقانونیت کا سامنا کرنا پڑا آج کسی صحافی نے اتنی ہمت تو کی کاش کے سارے صحافی تھوڑی تھوڑی ہمت کر لیں تو پاکستان میں پھر کسی قوم پر کوئی بھی ظلم نہیں کر سکے گا
9
114
192
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
Latest out side the court room. #ReleaseNisarPanhwar
9
95
196
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی اور تمام وفاپرستوں کو اے پی ایم ایس او کا 45 واں یوم تاسیس بہت مبارک ہو #گیارہ_جون_الطاف_کے_سنگ
Tweet media one
10
98
191
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
سر یقینا آپ جنت سے یہ سارے مناظر دیکھ رہے ہوں گے اور ان لوگوں پر ہنس رہے ہوں گے جنہوں نے آپ کو شہید کیا . کن لفنگا رو کے لیے آپ کو شہید کیا گیا سر آپ کی بہت یاد آتی ہے😢😢 سر ظالموں کو پتہ ہی نہیں کہ انہوں نے مہاجر قوم سے کتنا بڑا سرمایہ چھین لیا😡😡
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
96
192
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
#VoteSirfAltafKa پاکستان کی تاریخ میں قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے ایک طلبہ تنظیم کو پاکستان کی تیسری بڑی اور سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت بنایا جنہوں نے طالب علموں کو پاکستان کے ایوانوں تک پہنچایا
2
77
196
@OfficialAPMSO_
APMSO
8 months
محبت ضد اور ضد اب جنون بن گیا ہے کسی بھی ملک کی فوج اپنے ہی ملک کے لوگوں سے لڑ کے جیت نہیں سکتی زبردستی کسی کو دلوں سے کوئی نہیں نکال سکتا یہ محبت قائد تحریک نے اپنی عملی جدوجہد سے کمائی ہے
11
83
186
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
تحریک میں اغاز سے لے کر اج تک دو ہی رشتے انمول رہے ہیں قائد اور کارکن کا ایک طرف قائد ہے جنہوں نے اپنا سب کچھ کارکنوں کے لیے قربان کر دیا اور دوسری طرف کارکنان جو اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار کھڑے ہیں ❤️اور کارکنوں میں اج کورنگی سیکٹر بازی لے گیا😎
8
66
185
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
ایم کیو ایم کے کارکنوں کی ماؤں کو سلام ہے کہ انہوں نے وہ بیٹے جنم دیے جو ریاست کا سخت ترین تشدد برداش کرنے کے باوجود کبھی خوف سے روئے نہیں بلکہ چٹان کی طرح نظریہ الطاف پر کھڑے رہے
6
69
179
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
اللہ نثار بھائی اور ان کی فیملی کو شر سے محفوظ رکھے🙏🤲🤲 #ReleaseNisarPanhwar #IStandWithAltafHussain
8
76
173
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
ہمیں ہمیشہ فخر ہے ہم آپ کے ہیں، آپ ہماری پہچان ہیں، آپ ہماری محبت ہیں۔ ہماری آخری خواہش ہے کہ ہم اپنی جان آپ پر قربان کر دیں @AltafHussain_90 ❤️ 😍 💖 ❣️ 💕
Tweet media one
2
48
172
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
شیر کا بیٹا شیر جیسا 💪💪💪 #ReleaseNisarPanhwar
3
75
170
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
قدرت کا انصاف دیکھیے جس نے بھی @AltafHussain_90 کے ساتھ دھوکا کیا اس کے مقدر میں صرف ذلت اور رسوائی ہی آئی 22 اگست کے بعد یہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا وہ دن دور نہیں جب عوام ان کو سڑکوں پر گھسیٹے گی اس پر تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت. #کراچی_پکارے_الطاف
21
75
168
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
#VoteSirfAltafKa ایک طرف قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی جنہوں نے مہاجروں کو پہچان دی نام دیا عزت دی ایک قوم بنایا اور دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو مہاجر نام کو دفن کرنے ائے تھے جو مہاجر نام کو دفن کرنے ائے تھے الیکشن والے دن ہم سب نے مل کر ان کو دفن کرنا ہے
2
92
178
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
11 جون اے پی ایم ایس او کا آغاز اور تحریک کی بنیاد رکھتے وقت @AltafHussain_90 یہ بات بالکل واضح کر دی تھے کہ درخت اپنا پھل خود نہیں کھاتے دریا خود اپنا پانی نہیں پیتے اسی طرح تحریک میں شامل ہونے والے ساتھی اپنا آج قربان کریں گے تو آنے والی نسلیں اپنا روشن مستقبل دیکھ سکیں گی.
Tweet media one
5
62
170
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
مختصر ویڈیو میں جناب الطاف حسین بھائی کی شخصیت کی بہترین عکاسی 🔥🔥👍🏽👍🏽👍🏽
4
69
162
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
جس قوم کے نوجوان اپنے شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھتے ہیں وہ قوم قائد @AltafHussain_90 کی بتائی ہوئی منزل تک ضرور پہنچے گی #MQMMartyrsOurHero
6
54
164
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
11 جون کا آغاز ہے مہاجر قوم کے لئے یہ مہینہ بہت مقدس ہے کراچی کے نوجوان اس مہینے ایک بار پھر یہ عہد کرتے ہیں ہیں کہ ہر بار کی طرح اس بار بھی قائدتحریک @AltafHussain_90 سے وفادار رہیں گے اور غداران قوم جس شکل میں بھی سامنے آئیں گے ان کو قبول نہیں کریں گے
Tweet media one
8
78
158
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
یہ ہے شہید ساتھیوں کے گھر والوں کی حالت جب سات سال سے لاپتہ اپنے پیاروں کی تشدد زدہ لاشوں کو دیکھا😢 لیکن یاد رکھنا تم نے طاقت کے زوم میں یہ ظلم کر تو لیا لیکن یہ دل سے نکلی بد دعا تمہارا پیچھا نہیں چھوڑے گی #StopKillingsOfMohajirs
11
93
160
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
صرف وفا پرست ہی منائیں گے 11جون
4
73
161
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
#VoteSirfAltafKa یہ سب اپ کے حلقے کے ازاد امیدوار ہے اور ان سب کا تعلق مڈل کلاس فیملیز سے ہے ان کے پاس اپنی انتخابی کیمپین چلانے کے لیے کوئی فنڈ نہیں ہے ائے ازاد امیدوار کا بازو بنے اور بھرپور طریقے سے ان کی کیمپین چلائیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
86
163
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی @AltafHussain_90 کو اے پی ایم ایس او کا 44 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی الطاف بھائی کا سایہ ہم سب پر اور مہاجر قوم پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین #الطاف_کا_جنون_11جون
Tweet media one
5
58
152
@OfficialAPMSO_
APMSO
6 months
یہ ہے کراچی کی عوام کا فیصلہ جو فارم 47 سے تبدیل ہو نہیں سکے گا
6
81
157
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
کمال نے جب الطاف حسین بھائی پر بھونکنا شروع کیا تو ایک بزرگ نے اسے روکا تو دیکھیے سورما جو ایجنسیوں کے کتے بنے ہوئے ہیں وہ بزرگ کو کس طرح مار رہے ہیں😡😡😡😡😡😡
32
108
148
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
جناب @OfficialDGISPR مہاجروں کے والدین نے بھی اپنی اولادوں کو اسی طرح بڑا کیا ہے جس طرح پنجاب کے اگر نوجوان کا تعلق @AltafHussain_90 سے ہوتا تو یہ لا پتہ ہوتا MQM خلاف اتنا بڑا آپریشن ہوتا کہ ایک ایک کارکن کو چن کر لاپتہ کیا جاتا جناب ان پر اتنا ہلکا ہاتھ اور ہم پر پہاڑ کیوں
11
75
137
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
* LATEST TIK TOK MESSAGE OF QET ALTAF HUSSAIN * 14 JULY 2022 ❗️👇❗️👇❗️👇❗️👇❗️👇❗️👇❗️👇❗️👇❗️👇❗️👇❗️👇❗️👇❗️👇 ❤️❤️❤️💚💚🤍🤍🤍🤍🤍 #کراچی_پکارے_الطاف
27
21
142
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
آپ سورج کو طلوع ہونے سے کیسے روکیں گے۔ الطاف بھائی ❤️
Tweet media one
3
30
147
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
مٹ گئے الطاف کو مٹانے والے #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
10
61
144
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
بہت ہی سادہ سا سوال سارے پاکستانیوں سے کیا پی ایم ایل این عمران خان کی بہن کے گھر پر چھاپہ مارے گی اگر نہیں تو پھر انہوں نے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی بہن کے گھر پر چھاپا کیوں مارا تھا کیا یہ کھلی مہاجر دشمنی ہے یا نہیں
4
73
147
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
اے پی ایم ایس او کے تمام ساتھیوں کو مطلع کیا جاتا ہے بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ ہماری آنے والی نسلوں کی بقاء اور سلامتی سے منسلک ہمیشہ کی طرح اس بار بھی آپ دل و جان سے بائیکاٹ کامیاب بنائیں ہمارا حق چھینا جا رہا چپ چاپ تماشا دیکھا تو آنے والی نسلیں کبھی معاف نہیں کریں گی
Tweet media one
11
50
138
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
کیا یہ کنسیشن ہمیں بھی ملے گا ہم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں ہاتھ اُٹھاتے نہیں نظر سے گرا دیتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
71
136
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
رینجرز آج کے دن تک الطاف حسین بھائی کے چاہنے والوں کو گرفتار کرنے میں مصروف جبکہ دوسری طرف رینجرز کے اپنے ہی نسل کے لوگ پاکستان کو بد نام اور ریاست کو کمزور کرنے میں مصروف ہیں
6
87
127
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
الطاف حسین بھائی نے آج خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس اور عدلیہ سے سے سوال کیا کہ صرف پنجاب میں پنجابیوں کو انصاف دینے کے لیے رات میں بارہ بجے عدالتیں کیوں کھلتی ہے ایسا انصاف مہاجروں کو کیوں نہیں ملتا اتنے نوجوان ابھی تک لاپتہ ہے ہے ان کی رہائی کے لیے رات 12 بجے عدالت کیوںنہیں کھلتے
Tweet media one
10
86
128
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
جو لوگ پیسے لے کر سوشل میڈیا پر کمال اور انیس کے لیے کام کر رہے ہیں ان سے آپ کیا نظریاتی اور اخلاقی اختلاف کریں گے سلام تو الطاف بھائی کی سوشل میڈیا کی ٹیم پر جب ایک ٹویٹ کرنے پر لوگوں کو لاپتہ کردیا جاتا تھا یہ قوم کے بیٹے اور بیٹیاں قوم کی خاطر لڑ رہے تھے اور آج تک 💪
7
43
128
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
کورنگی سیکٹر بازی لے گیا سڑکوں پر نکل آئے وفا پرست
2
45
130
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
محترم بانی و قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کا بہترین میسج ساتھیوں کے نام اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور تمام بلاؤں سے محفوظ رکھے ۔ آمین جئے مہاجر جئے الطاف
5
52
124
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
مہاجروں کی پہچان مٹانے کی سازش تو اسی وقت شروع ہو چکی تھی جب قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی تصویروں کو سندھ کے شہری علاقوں سے اتارا جا رہا تھا قائد کے شہر میں قائد کی تصویر جامعہ کراچی کہ اس دیوار کو ہمیشہ تحفظ دیتی رہی
Tweet media one
Tweet media two
1
62
123
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
یہ اے پی ایم ایس او کے ساتھی کی نظریاتی سوچ ہے کہ نظریہ الطاف ہی سب کچھ ہے @AltafHussain_90 #کراچی_پکارے_الطاف
Tweet media one
16
56
114
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
48 گھنٹوں میں کراچی کے سارے مسائل کا حل یقین نہ آئے تو آپ خود سن لیجئے👇👇👇👇👇
4
38
116
@OfficialAPMSO_
APMSO
11 months
یہ لوگ قران مجید کا حلف اٹھاتے ہیں کہ ہم ہر حال میں قانون کی بالادستی قائم کریں گے اور ہر کسی کو انصاف فراہم کریں گے اختیارات ملنے کے بعد یہ قانون کو طاقتور کی **** بنا دیتے ہیں اس نظام سے اتنی بدبو ا رہی ہے کہ اب اس میں سانس لینا مشکل ہو گیا ہے #طاقتوروں_کی_لونڈی_عدالت
Tweet media one
6
66
123
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
حافظ صاحب کے دو لڑکے تارا اور ستارہ
Tweet media one
Tweet media two
9
44
121
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
پروفیسر صاحب قوم کے ہیرو آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ تحریک سے کوئی فائدہ نہیں قرآن پہ حلف نہیں لیا قائد تحریک کا ساتھ دیا تو آخری سانس تک دوسری طرف ایک دھوکے باز لالچی اور جھوٹے انسان کی ڈگری صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا قرآن کا حلف توڑ دو اور اپنے روحانی باپ سے غداری
Tweet media one
1
49
120
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
اب تو بلوچستان کے سردار بھی بتا رہے ہیں کہ PSP کو کس نے بنایا اور پھر PSP کا قبضہ MQM پہ کس طرح کرایا
4
80
121
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
جلانے والے تو مجرم اور ظالم ہیں لیکن ان سے بھی بڑے مجرم تو وہ ہے جو کسی کا گھر جلتے دیکھ کر خاموش ہیں #NineZeroMQM
4
55
111
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
ہم کیا دو دن سے فارسی میں سمجھا رہے ہیں یہی تو بتا رہے ہیں کہ پورے پاکستان میں ایسا نہیں ہوا جیسا کراچی اور حیدراباد میں ہوا ہے لیکن صرف پنجاب کو ہی پاکستان سمجھا جاتا ہے اس لیے کراچی اور حیدراباد میں ہونے والی زیادتی پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہے
1
70
119
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
Furqan, 14 years old, Farhan, 16 years old and Aziz, 14 years old, filed a case of treason in Hyderabad. They only celebrated 14 Aug independence day and raised slogans of a political party. They all r only kids. They all deserve batter future. @UNHumanRights
Tweet media one
Tweet media two
9
83
112
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
جو گراؤنڈ پر لیٹے ہوئے ہیں ان پر مکمل مٹی ڈالنے کا وقت ہوا جاتا ہے کیونکہ کہ اندرون سندھ میں مہاجر آبادی والے علاقوں نے @AltafHussain_90 کی کال پر مکمل بائیکاٹ کرکے ایک دفعہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ زبردستی اس قوم پر لیڈر مسلط نہیں کیا جاسکتا #BoycottNA245Election
Tweet media one
6
60
112
@OfficialAPMSO_
APMSO
8 months
22 اگست کو ہی کہا تھا طاقت تمہاری ہے اور خدا ہمارا ہے قاعد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کو عوام کے دلوں سے کوئی بھی مائی کا لال نہیں نکال سکتا اس دن بھی کہا تھا کہ محبت کو اب ہماری ضد بنا دیا ہے شکر میرے رب کا کہ اس نے ہماری ضد کو ہر مظلوم عوام کی ضد بنا دیا
2
42
118
@OfficialAPMSO_
APMSO
8 months
لوگ پوچھیں تو بتا دینا احسان فراموشی کم ظرفی غداری ان سب کے علاوہ اس شخص نے اور کچھ نہیں کیا ہے
2
66
112
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
دیکھنے میں اپ کو یہ تین الگ لوگ لگیں گے لیکن ان کے کردار ایک ہی ہیں جب حقیقی بنی تب عامر افاق کا لہجہ وہی تھا جو اج کمال کا ہے عامر اور افاق کو بھی یہ گمان تھا جو اج کمال کو ہے لیکن تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ایجنسیاں استعمال کر کے پھینک دیتی ہے اور بھلا کچرا کون رکھتا ہے
Tweet media one
Tweet media two
7
54
117
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
وفاداری احساس ذمہ داری عشق محبت اور جنون ان تمام چیزوں کو ہونے کے لئے خالص خون حلال روزی کا ہونا بہت ضروری ہے یہ غدارانہ قوم جنہوں نے چند سکوں کے لئےاپنا ضمیر بیچ ڈالا ان کے بس کی بات نہیں آپ کےوفا پرست بیٹے @AltafHussain_90 یہ عہدکرتےہیں کہ ہرحال میں رکھیں گے قائد کو جان سے پیارا
Tweet media one
4
48
102
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
قوم کے نوجوانوں کی بدقسمتی لاپتہ کیا جاتا ہے اگر غلطی سے گرفتاری ظاہر بھی کر دی جائے تو آٹھ دس سال جیل میں رکھا جاتا ہے اور کوئی کیس نہیں چلا یا جاتا بوڑھے ماں باپ بہنیں بیویاں بچے یہ سب صرف ایک غلطی کی سزا کاٹتے ہیں کہ ہم بانیان پاکستان کی اولادیں ہیں #محمد_سمیع_کو_رہا_کرو
Tweet media one
Tweet media two
3
63
101
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
اللہ 🤲الطاف حسین بھائی کو مزید طاقت عطا فرمائے #AltafNeedsJustice
7
27
102
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
دس سال سے جاری آپریشن ساتھی اسیر لاپتہ شہید ان سب ظلم اور ستم کے باوجود نوجوان اپنے ہاتھ سے بینر لکھ کر لگا رہے ہیں اور پورے پاکستان کو اور خاص طور پر پاکستان کے میڈیا کو بتا رہے ہیں صرف الطاف باقی سب ب****
Tweet media one
5
38
101
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
14 اگست کو آزادی منانے کے جرم میں مہاجر نوجوانوں سے پاکستانی جھنڈے لے کر ان کو ہتھکڑیاں دے کر ریاست کیا کرنا چاہ رہی ہے اگر ان میں سے کسی ایک کا تعلق بھی پنجاب سے ہوتا تو سارے دانشور ٹی وی پر رو رہے ہوتے کہ پاکستان کے مستقبل کے ساتھ مجرمانہ سلوک نامنظور #یہ_کیسی_آزادی_ہے
4
72
102
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
2
42
106
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
قائد الطاف حسین بھائی کو تمام وفا پرستوں کی طرف سے افضاء الطاف کی 21ویں سالگرہ بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ ہماری بہن افضاء کو دنیا جہان کی خوشیاں عطا فرمائے اور نصیب اچھے کرے اور الطاف بھائی کا سایہ ہمیشہ ہم سب کے سر پر قائم رکھے آمین #Happy_Birthday_AfzaaAltaf
Tweet media one
10
39
106
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
یہ بے غیرت اج بھی بھونک رہا تھا کہ 30 سال را نے کراچی پر حکومت کری جو ساتھی اپنی ماں بہنوں اور اپنی نسل کے تحفظ کے لیے شہید ہوئے یہ ان کو را کا ایجنٹ کہتا ہے یہ اج بھی اپنے اقاؤں کو خوش کر رہا تھا کہ اس کو کراچی پر پورا کنٹرول دے دو اس شخص پر جتنی لعنت کی جائے کم ہے
Tweet media one
9
64
107
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
جب الطاف حسین بھائی پر غیرآئینی پابندی لگائی تب اگر تم لوگ صحافت کا حق ادا کرتے تو آج یہ دن کسی کو نہیں دیکھنا پڑتا @AltafHussain_90 نے اسی دن کہہ دیا تھا چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں اگر قائد تحریک کو آزادی اظہار رائے کا حق نہیں تو کس بات کی آزادی صحافت @iqrarulhassan
Tweet media one
10
50
99
@OfficialAPMSO_
APMSO
11 months
*وفاپرستوں کے لئے قائد تحریک الطاف حسین کا تحفہ* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
39
107
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
تمام تر پابندیوں 2013 سے جاری ریاستی آپریشن کارکنوں کی گرفتاری اسیری ان سب کے باوجود 24 گھنٹے دن رات مسلسل محنت بائیکاٹ کو کامیاب بنانے پر ہم دل کی گہرائیوں سے قائد تحریک جناب @AltafHussain_90 کو خراج تحسین 👏👏👏خراج عقیدت ✌️✌️✌️ اور بہت سارا پیار😘😘😘😍😍 پیش کرتے ہیں
Tweet media one
5
36
95
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
*سرکلر : قائد تحریک جناب الطاف حسین کے سچے وفاپرست کارکنان کے لئے* 📣📣📣📣📣📣📣📣📣👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Tweet media one
Tweet media two
11
58
102
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
اپنے ہونے کا احساس دلاتے رہنا مکا چوک کے چاروں طرف وفا پرست وفا پرست جئے الطاف حسین @AltafHussain_90
Tweet media one
2
30
96
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
11 جون11 جون11 جون دل دیا ہے جان بھی دیں گے @AltafHussain_90 تیرے لئے ہم جیئیں گے اور مریں گے الطاف حسین تیرے لئے اے میرے الطاف تو مظلوم کی آواز ہے اب تجھ سے روشن زمانے میں ہمارا نام ہے تو ہماری زندگی ہے اور ہم تیرے لیے جئے الطاف جئے الطاف جئے الطاف جئے الطاف جئے الطاف
Tweet media one
1
39
101
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
نیازی تم وہ گدھے ہو ہو جس پر لائن مار کر زیبرا بنانے کی کوشش کی لیکن کوشش کرنے والوں کو یہ بات دیر میں سمجھ میں آئی کہ گدھا آخر گدھا ہی رہے گا جب سے تمہیں پتہ چلا ہے ہے کہ تم گدھے نمبر ون ہوں تب سے اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے دوسروں پر کیچڑ اچھال رہے ہو #پاگل_خان_کا_علاج_کراؤ
3
44
98
@OfficialAPMSO_
APMSO
9 months
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کے نیچے دیے گئے ٹیلی فون نمبر اور ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں mqm @mqm .org 00447908510556
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
47
100
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
Is it a strange system Useless &helpless, If anything happens to the citizen, who is responsible? If someone from the judge's family goes missing, will the next month's date be giving . #ReleaseNisarPanhwar
6
49
94
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
بے نور ایک چراغ بتایا گیا مجھے سورج بجھا تو ڈھونڈ کے لایا گیا مجھے ابھرا ہر ایک بار نیا پھول بن کے میں مٹی میں جتنی بار ملایا گیا مجھے پہلے کہا گیا کہ لب آزاد ہیں تیرے میں بولنے لگا تو ڈرایا گیا مجھے @AltafHussain_90
Tweet media one
1
47
96
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
آج مرحوم پرویز مشرف صاحب کے ایک دوست سے ملاقات ہوئی انہوں نے بتایا کہ اکثر صاحب کہا کرتے تھے کہ مصطفی کمال نے الطاف حسین کو دھوکہ دے کر ب��ت غلط کیا اور ہماری ایجنسیوں نے بھی اپنے ذاتی مفادات کے لیے الطاف حسین کے ساتھ بہت زیادتیاں کی
6
27
97
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
*وفاپرست کارکنان و عوام قانونی مقدمات میں بانی و قائدتحریک الطاف حسین اورتحریک کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی* *اپنے ظرف وضمیراورشہیدوں کے لہوکاسودا کرنے والے مفاد پرست عناصر نے لندن میں تحریک کے اثاثوںپر دعویٰ کیا ہوا ہے*
Tweet media one
5
51
92
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
جیتنے والوں کی شکلیں دیکھیں اور خود اندازہ لگائیں ان کو ووٹ زیادہ پڑے ہیں یا لعنتیں😀
Tweet media one
13
33
98
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
*نثار پنہور کو رہا کرو* 🏴🏴🏴🏴🏴 ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکڑ کی جانب سے سابق رُکن صوبائ و قومی اسمبلی کے رُکن نثار پنہور بھائ کی غیر قانونی اغواہ کے خلاف بئینرز آویزں کئیے گئیے۔ #ReleaseNisarPanhwar #RescueNisarPanhwar
Tweet media one
Tweet media two
3
46
92
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
ایک طرف عمران ریاض گرفتاری سے رہائی تک کا تماشا اور دوسری صرف مہاجر نوجوان کی لاپتہ اور اسیری کی داستانیں گھر کا نوجوان لاپتہ ہوں اور پتہ ہی نہ ہو کہ وہ زندہ ہے یا مر گیا کیسی عید کیسی خوشیاں ریاست بے رحم ظالم پتھر صرف مہاجروں کے لئے ہی کیوں ہے #لاپتہ_افراد_کو_بازیاب_کرو
Tweet media one
Tweet media two
5
54
89
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
آج پاکستان میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے اور آج تک الطاف حسین بھائی پر غیر آئینی پابندی جسٹس فائز عیسیٰ پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہتے کہ سب کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے لیکن الطاف حسین بھائی کے بولنے پر پابندی ہے عجیب دو نمبر نظام چل رہا ہے پاکستان میں
Tweet media one
1
59
91
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
اس تصویر کا شہر میں لگا ہونا ہی کافی ہوتا تھا ظالم اور مظلوم کے بیچ دیوار تھی یہ تصویر قوم کی ماں بہنوں کو تحفظ دیتی تھی یہ تصویر ہر ظالم کو بتاتی تھی یہ تصویر کہ یہ شہر سمندر کے کنارے پر ہے اباد یہاں رہنا ہو تو اپنی اوقات میں رہنا لیکن تم نے چند سکوں کے لیے 😡
Tweet media one
10
31
93
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
حلقہ NA240 کے الیکشن میں غداروں کو ووٹ دینے کا مطلب لاپتا ساتھیوں کے لواحقین کی کسماپرسی کو منہ چڑھانے کے مترادف ہے! #BoycottNA240Election
Tweet media one
3
61
90
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
بہادر نڈر حوصلوں میں چٹان نہ بکے نہ جھکے ریاست نے سات سال بدترین تشدد کیا لیکن ان کے حوصلوں کو توڑ نہ سکی ان تینوں کا قصور صرف یہ ہے کہ یہ الطاف حسین کے سچے عاشق تھے یہ تینوں قومی ہیرو ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
45
89
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
بانی و قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی مہاجر قوم و نظریہ دونوں کے لئے لازم و ملزوم ہیں اپنے قائد پر بھروسہ رکھو منزل آج نہیں تو کل مل ہی جائے گی۔ ہم امیر کارواں نہیں ہم امیر ہم سفر ہیں قائد صرف الطاف
6
44
90
@OfficialAPMSO_
APMSO
7 months
1
45
95
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی پاکستان کے تمام طالب علموں سے اپیل اگر آپ حق اور سچ کی تلاش میں ہے تو قائد تحریک جناب @AltafHussain_90 کا فیس بک ٹویٹر یوٹیوب اکاؤنٹ کو فالو کریں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
50
88
@OfficialAPMSO_
APMSO
1 year
#گیارہ_جون_الطاف_کے_سنگ
@mqmchicago1
wafadar_E Altaf Hussain
1 year
@MQM_UK برطانیہ کی جانب سے آج APMSO کے 45ویں مرکزی اجتماع کی تیاریاں* *تمام وفاپرست وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھتے ہوئے لازمی شرکت کریں اور قائد سے وفاداری کا ثبوت دیں* *شکریہ* *ایم کیوایم برطانیہ* #گیارہ_جون_الطاف_کے_سنگ 👇👇👇 06/10/2023
3
20
37
2
37
86
@OfficialAPMSO_
APMSO
2 years
اے پی ایم ایس او کے 44 واں یوم تاسیس کے موقع پر پر اے پی ایم ایس او سیکٹر B کی جانب سے پوسٹر کا اجراء کیا گیا ہے. قائد @AltafHussain_90 کی تلوار کون ہر گھڑی تیار کو تحریکی کردار کون شہدا کی میراث کون اے پی ایم ایس اؤ اے پی ایم ایس اؤ
Tweet media one
3
37
89