اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے طرف سے آپ سب بھائوں کو اور آپ کے خاندان کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اللّٰہ پاک ہم سب کی عبادات روزے، زکوٰۃ، نماز، سحری وافطار اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے آمین، دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا❤️از طرف شیردل خٹک۔۔۔۔