"اُس نے کانپتے ہُوئے لہجے میں کہا ؛
میں نے وقت نہیں گُزارا تُمہارے ساتھ ۔
میں ایک پل کے لِیے خاموش ہوا اور سِسکتی ہُوئی آواز کے ساتھ کہا ؛
لیکِن وقت گزر تو گیا ناں!
ہر وہ مُحبت جِس کا اِختتام نِکاح نہیں ہوتا ، وہ وقت گُزاری کِہلاتی ہے ۔
خُواہ پِھر وہ سچّی مُحبت ہی کِیوں نہ ہو!
.تدفین نفس.:*ایک منٹ سے بھی زیادہ کا وقت نہیں لگے گا کہ ہم `"ہیں"` سے `" تھے"` ہو جائیں گے اور وقت کی ریت سے پھسل کر ہم بھی رخصت ہو جائیں گے بس ہم بھُلا دیے جائیں گے چاہے ہماری جتنی بھی اہمیت ہو 🥀
زمیں کو عجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے
ہم احتجاجاً جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے۔
ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں
کسی کو قدرت، کسی کوحسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے۔
🤍🤍
شب بخیر
انسان کو ان شہروں میں جہاں اس سے محبت کی گئی ہو، جہاں اس نے وقت گزارا ہو، جہاں اس پر مختلف کیفیات گزری ہوں، وہاں اسے دوبارہ نہیں جانا چاہیے۔ کیونکہ لوگ بدل چکے ہوتے ہیں، جا چکے ہوتے ہیں، نئی عمارتیں تعمیر ہو چکی ہوتی ہیں، شہر وہ نہیں رہتے۔ بہت حماقت ہوتی ہے کہ آپ پھر وہیں جائیں
اس زندگی میں سب کچھ عارضی ہے خوشیاں , غم , محبت, نفرت, ہنسنا , رونا حتیٰ کہ
یہ زندگی بھی۔۔۔۔۔۔
تو کوشش کریں جتنا بھی کسی کے ساتھ رہیں مخلص رہیں۔۔ یہی رشتوں کی خوبصورتی ہے
Good night...
شب بخیر
Alhamdullilah 1000 followers done
Thank You X Family...
Isi tarha support krte rhe..
Like, comment repost krte rahe..
Apko bhi badle m like comment repost milta rhe ga.. 💯
Jaldi se follow kr le follow back bhi mile 💯
سُنا ہے
تُمھارے دل کے سبھی رستوں پہ گرد جمی ہے
تم نے جذبات کو گہری نیند سلا رکھا ہے
محبتوں سے منہ موڑ رکھا ہے
مگر اے خوبصورت انسان
پت جھڑ ہمیشہ تھوڑی رہتے ہیں؟
بہاریں تو آ کے رہتی ہیں
محبتیں تو رزق ہیں پہنچ کے رہتی ہیں ۔
❤️🌷
Indeed, Allah and His Angels send blessings on the Prophet (PBUH), O believers, send blessings and peace on him abundantly.
ترجمہ:بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم پرصلوٰة بھیجتے ہیں، اے ایمان والو ! تم (بھی) ان پر صلوٰة اور خوب سلام بھیجو.(القرآن)
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہو نے تک
مرزا اسد اللہ خاں غالب
When you make a promise, fulfill it. When you make a pledge, honour it. When you're entrusted, uphold it. When you've undertaken to do something, do it well. Your word should be as good as gold. Be upright, honest, hardworking, humble, selfless, loyal, trusted, faithful and very
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِ الرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*گناہوں کا کفارہ !*
*رسول اللہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہںوں کا کفارہ ہیں ، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہںوں“۔*
📗«سنــن ترمذی-214»
جمعہ مبارک
بہترین لوگ خوبصورتی کا احساس رکھتے ہیں، خطرات مول لینے کی ہمت رکھتے ہیں، ان میں سچ کہنے کا نظم ہوتا ہے اور قربانی دینے کی اہلیت،، لیکن قسمت کا طنز دیکھیں ان کی یہ خوبیاں انھیں دوسروں کے سامنے کمزور بناتی ہیں، بلکہ کبھی کبھی انہیں تباہ بھی کر دیتی ہیں۔
~ارنسٹ ہیمنگوے ✍️