السلام علیکم!
تیرے ہنسنے کی ادا پہ
میں تو ہوں فدا
تیرا غصہ بھی ہے نیارا
میرے من کو بہت پیارا
تیری اٹھکھیلیاں لُبھائیں
میرے دل کو بہت بھائیں
تیری آواز میں ہے جادو
کرتا ہے مجھ کو بےقابو
تیری ہر ادا قیامت
بے انتہا ہے چاہت
Good Morning
Visit PLZ
❤️السلام و علیکم و رحمتہ اللّہ وبرکاتہ♥️
❤️ جمعہ مبارک ❤️
جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے
اسکے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے۔۔۔بس
فرمان حضرت علی
Ronaldo went full WrestleMania to see a red card as Al Nassr was knocked out of the Saudi Super Cup in the semis. The Ronaldo team is also 12 points behind a Neymar-less Al-Hilal with just seven games to go