@ARYSabirShakir
دو دن سے پی ٹی آئی ارکان کو آر او آفس داخل نہیں ہونے دیا گیا،
لیکن الزام ہے کہ یہ 9 مئی کو کورکمانڈر ہاوس داخل ہوئے اور جلا دیا 😂
انی دیو مذاق اے
@SdqJaan
جس کو مائنس کرنے کے لئے چور اکھٹے ہوئے تھے وہ تو نا ہوا لیکن اس اکیلے نے قید میں بیٹھ کر بھی ان سب کا سیاسی جنازہ پڑھا دیا
میاں صاب ختم شد۔۔!!!
@ameerabbas84
جس عورت کو میرٹ پر کالج میں داخلہ نہ ملا ہو اسے 14 کروڑ لوگوں کی قسمت کا فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا گیا، پاکستان اور پنجاب کا مستقبل کیا ہوگا اس فیصلے سے عیاں ہے !*🖐🏿