ایجوکیشن کا ارشد ندیم
ماشأاللہ اولمپک کے بعد تعلیم کے میدان میں بھی ایک پاکستانی نے سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا ہے۔ 16 سالہ سودیس شاہد نے ناسا اور رائس یونیورسٹی ہیوسٹن کے زیر اہتمام 2024 کے بین الاقوامی مقابلے “گلوبل کوپرنیکس اولمپیاڈ“ میں امریکہ سمیت دنیا بھر سے
دعا میں التجا نہیں،
تو “عرضِ حال” مسترد
“سرشت” میں وفا نہیں
تو سَو “جمال” مسترد
عبث ہیں وہ “ریاضتیں”
جو “یار” نہ منا سکیں
وہ ڈھول, تھاپ, بانسری
وہ ہر “دھمال” مسترد
کتاب عشق میں یہی
لکھا ہوا تھا “ جا بجا ”
“ بجز ” خیالِ یار کے
ہر اک خیال مسترد"
ویسے تو ہر چیز فنا کی جانب چلتی ہے،
زندہ رہ کر مر جانے کا مطلب جانتے ہو۔۔؟
ساری باتیں کہہ دیتے ہو کس آسانی سے،
کیا تم میرے چُپ رہنے کا مطلب جانتے ہو۔۔؟