لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ قانون کو ملی منظوری ۔۔۔ بحث کے دوران کیا کہا اسدالدین اویسی نے دیکھئے یہ ویڈیو
#TripleTalaqBill
: All India Majlis-E-Ittehadul Muslimeen`s President Asaduddin Owaisi Full Speech in Lok Sabha
اسدالدین اویسی نے نیو ز18 اردو سے خاص بات چیت کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دہلی پولیس بھی مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتے ہوئے انہیں گرفتار کررہی ہے۔
@asadowaisi
اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات پر پورے ملک کی نظر ٹکی ہے۔ تمام سیاسی پارٹیوں کی طرح یوپی میں ایم آئی ایم بھی پوری طاقت سے اپنی قسمت آزما رہی ہے۔
#UttarPradeshElections
#AIMIM
مجلس اتحادالمسلمین کا یوم تاسیس : دارالسلام پر صدر و رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کا خطاب
Revival Day of Aimim- All India Majlis-E-Ittehadul Muslimeen : Asaduddin Owaisi (
@asadowaisi
) Addressed the Gathering at Party Headquarters
@asadowaisi
مسعود اظہر پر چین کا ویٹو: کیا کہتے ہیں مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی ۔۔ دیکھئے یہ ویڈیو
PM Modi's Jhoola diplomacy with China has failed : AIMIM President Asaduddin Owaisi (
@asadowaisi
)
#ChinaBacksMasood
لوک سبھا میں اسدالدین اویسی نے ملک کی خارجہ پالیسی پر اٹھائے سوال ، سشماسوراج نے دیا جواب ۔۔ دیکھئے ویڈیو
Loksabha: Asaduddin Owaisi Fire on Modi Goverment
@asadowaisi
بگ باس کے تیرہویں سیزن سے اپنی زبردست شناخت بنا چکیں شہناز گل کی کئی تازہ تصاویر ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا گلیمرس انداز قابل دید ہے ۔
#ShehnaazGill
قرآن پاک کی26 آیتوں کوہٹانےکی اپیل خارج
سپریم کورٹ نے خارج کی عرضی
عرضی گزاروسیم رضوی پر50ہزارکاجرمانہ عائد
اس درخواست کی کوئی بنیادنہیں ہے۔سپریم کورٹ
#News18Urdu
#Quran
#SupremeCourt
مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ اتر پردیش کے مسلمانوں کے ساتھ تمام سیکولر پارٹیوں نے نا انصافی کی ہے۔
#UPAssemblyElections
#AsaduddinOwaisi
#AIMIM
leader
#AsaduddinOwaisi
has said that shots fired at his car when he was returning to Delhi from Uttar Pradesh near Chhajarsi toll plaza after election campaigning in Kithaur, Meerut in
#Uttar
Pradesh .
اسد الدین اویسی نے کہا کہ ہندوستانی سیاست میں یہ ایک حقیقت ہے کہ جس سماج کے پاس اس کا لیڈر ہوگا اس کے مسائل کا تصفیہ ہوگا۔ جس سماج کے پاس لیڈر نہیں ہوگا اس سماج کو نہ تو حصہ ملے گا اور نہ ہی اس کی آواز کو سنا اور اس کے درد کو سمجھا جائےگا ۔
ماہر معاشیات عامر اللہ خان نے بجٹ اسکول کی تعلیمی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسکولس ملک کی ایک بڑی آبادی کو اپنے محدود وسائل سے فیض پہنچا رہے ہیں۔
شہناز نے حال ہی میں اپنے چیٹ شو میں اپنے اسکول کی یادوں کو تازہ کیا ہے۔ شہناز گل نے بتایا کہ میں اسکول میں بہت شرارتیں کرتی تھیں۔ میرا پسندیدہ دور سائنس کا ری پروڈکشن باب بھی ہوا کرتا تھا۔
#ShehnaazGill
#chatshow
#sexeducation
#Telangana
CM K Chandrashekar Rao said the budget 2022 step introduced by the central BJP government today was a directionless, dirty and useless budget.
#Budget2022
"I am proposing a new Constitution for the country" ; Telangana CM
#KCR
مجلس اتحادالمسلمین کے زیراہتمام منعقد ہونے والے جلسہ رحمت اللعالمین ؐ اور نعتیہ مشاعرہ کو نیوز18 اردو پر دیکھیں لائیو
جلسہ رحمتہ اللعالمین ؐ آج شام7 بجے سے فیس بک اور یوٹیو ب پر لائیو نشر ہوگا
#Hyderabad
#EidMiladUnNabi
پرکاش امبیڈکر کے ساتھ دیکھیے پروگرام خاص ملاقات،اتواررات8:56بجے
Must Watch : Programme Khaas Mulaqat with Prakash Ambedkar on Sun
@08
:56 PM only on News18 Urdu
ٹویٹرپر اردو میں نام لکھنے کی مہم تیز۔۔پربھاراج کو ٹرول کرنے کی صورت میں مہم تیز۔۔اردو کی حمایت میں آرہےہیں بلا تفریق مذہب وملت لوگ۔۔ پربھاراج نے نیوز18 اردو کے ساتھ کی خاص بات
Exclusive: How
#MyNameInUrdu
is Overcoming Social Media Hate?
@deepsealioness
کورونامتاثرین کی مددکےلئےآگےآئی جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہندنےکووڈٹاسک فورس کنٹرول روم قائم کیا
کورونامریضوں کےلئےہرطرح کی مددفراہم کی جائےگی
جماعت اسلامی نےدو ہیلپ لائن نمبربھی جاری کیے
ہیلپ لائن نمبرہیں8920654176-91+ 7217829025-91+
#coronavirus
#SIO
#JIHMarkaz
#News18Urdu
ہماچل پردیش کی راجدھانی شملہ کے سنجولی میں بنی مسجد میں تعمیرات کا معاملہ مسلسل سرخیوں میں چھایا ہوا ہے۔ اب ہفتہ کا دن اس معاملے میں ایک اہم دن ہے۔
#himachalpradesh
پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کورونا دور میں اپنے ملک کے لوگوں کیلئے کافی کچھ کیا ۔ انہوں نے پورے ملک میں گھوم گھوم کر ضرورت مندوں کی مدد کی اور اسی درمیان وہ خود بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے تھے ۔
#ShahidAfridi
"I don't fear death. I don't want Z category security, I reject it. charge the shooters with UAPA, I appeal to the Govt to End hate & radicalization":
#AIMIM
's Chief
#AsaduddinOwaisi
over attack on his vehicle in
#UttarPradesh
.
چھوٹے پردے سے گھر گھر اپنی شناخت بنا چکی اداکارہ رشمی دیسائی ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں ۔ آئے دن وہ اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔
#bollywood
#rashmidesai
لل دید اسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ لاپرواہی ۔ درد زہ میں مبتلا خاتون کو کیا اسپتال سے واپس روانہ ۔اسپتال سے باہر سڑک پر دیا بچہ کو جنم ۔بچے کی ہو ئی موت،ڈبے میں لے کر بھٹکتے رہے لاچار والدین
Alleged Negligence of doctors at Lal Ded hospital,Lady delivers baby on road
طلاق ثلاثہ بل پرلوک سبھا میں بحث : اسدالدین اویسی کی پوری تقریر۔ دیکھیں ویڈیو
The Triple Talaq bill is not in favour of Muslim women says Asaduddin Owaisi(
@asadowaisi
) (
@iamakbarowaisi
)
@aimim_national